شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في الحلم و التؤدة و الرفق في الأمور كلها · حديث 8409
8409 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو الحسن محمد بن عبد الله الجوهري نا محمد بن إسحاق نا محمد ابن بشار و محمد بن المثنى قالا : أنا ابن أبي عدي عن سعيد عن قتادة أخبرني غير واحد ممن لقي الوفد و ذكر أبا نضرة عن أبي سعيد : أن وفد عبد القيس قالوا : يا رسول الله و ذكر الحديث قال : و لقي نبي الله صلى الله عليه و سلم أشج عبد القيس فقال : إن فيك خصلتين يحبهما الله عظ و رسوله الحلم و الإناة رواه مسلم عن محمد بن المثنى و محمد بن بشار
ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابوالحسن محمد بن عبد اللہ جوہری نے ان کومحمد بن اسحاق نے ان کو محمد بن بشار نے اور محمد بن مثنی نے وہ دونوں کہتے ہیں ان کو خبر دی ابن عدی نے ان کو سعید نے ان کو قتادہ نے ان کو خبر دی بہت ساروں نے ان میں سے جو وفد سے مل چکے تھے اور ذکر کیا ابونصر و کوابوسعید سے یہ کہ وفد عبدالقیس والوں نے کہا تھایا رسول اللہ ۔ اس کے بعد راوی نے حدیث ذکر کی ہے وہ کہتے ہیں کہ حضور اس وفد کے اشنج سے ملے تھے اور فرمایا تھا کہ تیرے اندر دو ایسی خصلتیں ہیں جنہیں اللہ اوراللہ کا رسول پسند کرتے ہیں ایک حلم وحوصلہ ہے اور دوسری متانت و سنجیدگی ہے ۔ اس کومسلم نے روایت کیا ہے محمد بن مثنی سے اورمحمد بن بشار سے ۔
أبي سعيد أن وفد عبد القيس ← أَبَا نَضْرَةَ ← غير واحد ممن لقي الوفد و ← قَتَادَةَ ← سَعِيدٌ، ← ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، ← محمد ابن بشار و محمد بن المثنى ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أبو الحسن محمد بن عبد الله الجوهري ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separated in the dream, support and kindness in all matters · Hadith 8409
