شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في ترك الغضب وفي كظم الغيظ و العفو عند القدرة · حديث 8397
8397 - أخبرنا أبو الحسن المقري أنا الحسن بن محمد بن إسحاق نا خالي حدثني إسحاق ابن إبراهيم بن يونس نا إسماعيل بن محمود عن ابن المبارك عن سفيان عن يونس ابن عبيد : أنه أصيب بمصيبة فقيل له إن ابن عون لم يأتك ؟ قال : إنا إذا وثقنا بمودة أخينا لم يضره أنه ليس يأتينا
ہمیں خبر دی ابوالحسین مقری نے ان کو حسن بن محمد بن الحق نے ان کو ان کے ماموں نے ان کو اسحاق بن ابراہیم بن یونس نے ان کو اسماعیل نے محمود سے ان کو ابن مبارک نے ان کو سفیان نے ان کو یونس بن عبدی نے کہ ان کوکوئی مصیبت پہنچ گئی تو ان سے کہا گیا کہ ابن عون افسوس کرنے کے لئے آپ کے پاس نہیں آیا؟ انہوں نے جواب دیا ہم جب اپنے بھائی کی محبت پر یقین رکھتے ہیں تو اس کو یہ بات کوئی نقصان نہیں دیتی کہ وہ ہمارے پاس نہیں آیا۔
سُفْيَانَ، ← ابْنُ الْمُبَارَكِ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مَحْمُودٍ، ← إسحاق ابن إبراهيم بن يونس ← خَالِي، ← الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو الْحَسَنِ الْمُقْرِئُ
Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Chapter on leaving anger and controlling anger and forgiving when the ability · Hadith 8397
