Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في ترك الغضب وفي كظم الغيظ و العفو عند القدرة · حديث 8385

8385 - أخبرنا أبو حازم أنا عمرو بن مطر نا محمد بن المنذر الهروي نا الفيض بن خضر التميمي نا عبد الله بن خبيق قال : كان يقال : احتمل لمن ذل عليك و اقبل ممن اعتذر إليك

ہمیں خبر دی ابو حازم نے ان کو عمر و بن مطر نے ان کو محمد بن منذر ہروی نے ان کو فیض بن خضر تمیمی نے ان کو عبد اللہ بن خبیق نے وہ کہتے ہیں کہ کہاجاتا تھا جوشخص تیرے او پر بوجھ ڈالے اس کوتم برداشت کر واور جو شخص تیرے آگے عذر پیش کرے اس کو قبول کرو۔

كان يقال احتمل لمن ذل عليك و اقبل ممن اعتذر إليك ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ خُبَيْقٍ، ← الفيض بن خضر التميمي ← مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْهَرَوِيُّ، ← عمرو بن مطر ← أَبُو حَازِمٍ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Chapter on leaving anger and controlling anger and forgiving when the ability · Hadith 8385

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في ترك الغضب وفي كظم الغيظ و العفو عند القدرة · حديث 8386

8386 - أخبرنا أبو جعفر محمد بن أحمد بن جعفر القرميسيني بها أنا أبو بكر بن المقري نا محمد بن المعافي الصيداوي بصيدا قال : سمعت الربيع يقول : سمعت الشافعي رحمه الله يقول : الكيس العاقل هو الفطن المتغافل

ہمیں خبر دی ابو جعفر محمد بن احمد بن جعفر قرمیسینی نے ان کو ابو بکر بن مقری نے ان کو محمد بن معافی صیداوی نے صیدا ، میں ۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے سناربیع سے انہوں نے سنا شافعی سے وہ فرماتے تھے۔ کرکیس عاقل ہوتا ہے اور وہ درحقیقت سمجھنے والا اور خود کو بے خبر ظاہر کرنے والا ہوتا ہے۔

الكيس العاقل هو الفطن المتغافل ← الشَّافِعِیُّ ← الرَّبِيعِ، ← محمد بن المعافى الصيداوي بصيدا ← أَبُو بكر بن الْمُقْرِئِ ← أبو جعفر محمد بن أحمد بن جعفر القرميسيني بها

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Chapter on leaving anger and controlling anger and forgiving when the ability · Hadith 8386

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في ترك الغضب وفي كظم الغيظ و العفو عند القدرة · حديث 8387

8387 - سمعت أبا عبد الله الحافظ يقول : سمعت أبا عمرو بن نجيد يقول : سمعت أبا عثمان النيسابوري يقول : لا تثق بمودة من لا يحبك إلا معصوما و قد سبق أبو عثمان بهذا القول وذلك فيما

میں نے سنا ابوعبداللہ حافظ سے وہ کہتے ہیں میں نے سنا ابوعمرو بن نجید نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابوعثمان نیسا پوری سے وہ کہتے ہیں کہ اس کی دوستی پر یقین نہ کر جوتم سے محبت نہ کرے مگر صرف اسی صورت میں کہ تو معصوم اور پاک ہو ۔ اس سے قبل یہ قول ابو عثمان کر چکے ہیں۔

أبا عثمان النيسابوري ← أَبَا عَمْرِو بْنَ نُجَيْدٍ، ← أبا عبد الله الحافظ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Chapter on leaving anger and controlling anger and forgiving when the ability · Hadith 8387

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في ترك الغضب وفي كظم الغيظ و العفو عند القدرة · حديث 8388

8388 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ جملةحكايات ذي النون أنا الحسن بن محمد بن إسحاق الإسفرايني قال : سمعت أبا عثمان سعيد بن عثمان الخياط يقول : سمعت ذا النون يقول : لا تثق بمحبة من لا يحبك إلا معصوما

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے تمام حکایات ذوالنون مصری کی ۔ ان کو حسن بن محمد بن اسحٰق اسفرائنی نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابوعثمان سعید بن عثمان خیاط سے اس نے سناؤ والنون سے وہ کہتے تھے کہ اس کی محبت پر یقین نہ کر جو تجھ سے محض معصوم ہونے کی صورت میں ہی محبت کرنا چاہتا ہے۔

لا تثق بمحبة من لا يحبك إلا معصوما ← ذَا النُّونِ، ← أبا عثمان سعيد بن عثمان الخياط ← الحسن بن محمد بن إسحاق الإسفرايني ← أبو عبد الله الحافظ جملةحكايات ذي النون

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Chapter on leaving anger and controlling anger and forgiving when the ability · Hadith 8388

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في ترك الغضب وفي كظم الغيظ و العفو عند القدرة · حديث 8389

8389 - قال : و سمعت ذا النون يقول : قال بعضهم : من صحبك فوافقك في ما تحب وخالفك فيما تكره فإنما تصحب هواه ومن صحب هواه فهو طالب راحة الدنيا

وہ کہتے ہیں میں نے سناذ والنون سے وہ کہتے ہیں کہ کہا ان کے بعض نے جوشخص تیرا مصاحب ہے اور وہ ان چیزوں میں تیری موافقت کرے جنہیں تو پسند کرتا ہے ۔اور ان چیزوں میں تیری مخالفت کرے جنہیں تو نا پسند کرتا ہے ، وہ شخص دنیا کی راحت کا طالب ہے۔

ذَا النُّونِ، ← و،

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Chapter on leaving anger and controlling anger and forgiving when the ability · Hadith 8389

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في ترك الغضب وفي كظم الغيظ و العفو عند القدرة · حديث 8390

8390 - أخبرنا أبو عبد الرحمن السلمي قال : سمعت أبا علي البيهقي يقول : سمعت أبا بكر الصولي يقول : سألت بعض الحكماء من الأخ على الحقيقة ؟ قال : من تلقاه في الغيبة وتأنس بذكره و تعذره من غير معذرة و تبسط إليه من غير خفية و لا تخفي منه ما يعلمه الله منك و تأمن بغيبته كما تأمن بمشاهدته و أنشدني في هذا المعنى ( إبلغ أخا الإحسان لي حسنا إني وإن كنت لا ألقاه ألقاه ) ( و إن طرفي موصول برؤيته وإن تباعد عن مثواي مثواه ) ( الله يعلم أني لست أذكره وكيف أذكره من لست أنساه )

ہمیں خبر دی ابو عبدالرحمٰن سلمی نے انہوں نے سنا ابوعلی بیہقی سے انہوں نے سنا ابو بکر صولی سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے بعض حکما سے پوچھا کہ حقیقت میں بھائی کون ہوتا ہے؟ انہوں نے کہا کہ جس کو تو غائب ہونے میں پالے اور خلوت میں جس کے تذکرے سے تجھے اس ملے اور جس کو تو اس کے عذر کر نے کے بغیر معذور سمجھے اور بغیر کسی خوف کے اس کی طرف تو سب کچھ کھول دے اور جس سے تو ہر وہ بات نہ چھپائے جس کواللہ تعالیٰ تمہارے بارے میں جانتا ہے اور جسے تو غیر موجودگی میں ایسے امین جانے جیسے مشاہدے میں ۔ نیز انہوں نے اس مفہوم میں مجھے شعر سنائے: اپنے دوست کو یہ خبر پہنچادے کہ میرے لئے احسان اور میرے ساتھ نیکی کرنے والا دوست اچھا ہے اگر چہ میں اس کو نہ ملوں تب بھی میں اس کو ملتا ہوں کیونکہ میری آنکھ اس کے دیدار کے ساتھ ملی ہوئی ہے اگر چہ میرا ٹھکانہ اس کے ٹھکانے سے جدا ہے اللہ گواہ ہے کہ میں اس کو یاد نہیں کرتا ہوں میں اس کو یاد کیسے کروں جس کو میں بھلا نہیں سکتا۔

أبا بكر الصولي ← أبا علي البيهقي ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Chapter on leaving anger and controlling anger and forgiving when the ability · Hadith 8390

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في ترك الغضب وفي كظم الغيظ و العفو عند القدرة · حديث 8391

8391 - أخبرنا أبو سعد الماليني أنا أبو عمر عبد الله بن محمد بن عبد الوهاب قال : سمعت إبراهيم بن محمد الفزاري يقول : سمعت يوسف بن الحسين يقول : سمعت ذا النون المصري يقول : ما بعد طريق أدى إلى صديق ولا ضاق مكان من صديق حبيب

ہمیں خبر دی ابوسعد مالینی نے ان کو ابوعمر وعبداللہ بن محمد بن حسین نے وہ کہتے ہیں میں نے سناؤ والنون مصری سے وہ کہتے تھے ۔ کہ و ہ راستہ کچھ بعید نہیں ہوتا جو دوست تک پہنچائے اورمحبوب دوست سے کوئی مکان تک نہیں ہوتا۔

ما بعد طريق أدى إلى صديق ولا ضاق مكان من صديق حبيب ← ذَا النُّونِ الْمِصْرِيَّ ← يُوسُفُ بْنُ الْحُسَيْنِ ← إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدٍ الْفَزَارِيِّ ← أبو عمر عبد الله بن محمد بن عبد الوهاب ← أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Chapter on leaving anger and controlling anger and forgiving when the ability · Hadith 8391

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في ترك الغضب وفي كظم الغيظ و العفو عند القدرة · حديث 8392

8392 - أخبرنا أبو القاسم عبد الرحمن بن عبيد الله الحرفي أنا أحمد بن سلمان نا محمد بن يونس نا الحكم بن مروان نا عمرو بن بشير عن الشعبي قال : لا تستبدلن صديقا قديما بصديق جديد فإنه لا ينصحك

ہمیں خبر دی ابوالقاسم عبدالرحمٰن بن عبیداللہ حرفی نے ان کو احمد بن سلمان نے ان کو محمد بن یونس نے ان کو حکم بن مروان نے ان کو عمرو بن بشیر نے ان کو شعبی نے انہوں نے کہا کہ قدیم دوست کے ساتھ جدید دوست نہ بدلنا کیونکہ وہ تیری خیر خواہی نہیں کرے گا ۔

لا تستبدلن صديقا قديما بصديق جديد فإنه لا ينصحك ← الشَّعْبِيِّ، ← عمرو بن بشير ← الْحَكَمُ بْنُ مَرْوَانَ ← مُحَمَّدُ بْنُ يُونُسَ ← أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ ← أبو القاسم عبد الرحمن بن عبيد الله الحرفي

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Chapter on leaving anger and controlling anger and forgiving when the ability · Hadith 8392

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في ترك الغضب وفي كظم الغيظ و العفو عند القدرة · حديث 8393

8393 - أخبرنا أبو سعيد الزاهد أنا إسماعيل الخلابي نا أبو الأزهر جماهر بن محمد الدمشقي نا محمود بن خالد نا الوليد بن مسلم نا أبو عمرو الأوزاعي عن يحيى بن أبي كثير قال : قال سليمان بن داود لابنه : يا بني عليك بخشية الله فإنها غاية كل شيء يا بني لا تقطع أمرا حتى تشاور فيه مرشدا يا بني عليك بالحبيب الأول فإن الحبيب الأخير لا يعدله

ہمیں خبر دی ابوسعید زاہد نے ان کو اسماعیل خلابی نے ان کو ابوالا زہر جماھر بن محمد دمشقی نے ان کو محمود بن خالد نے ان کو ولید بن مسلم نے ان کو ابوعمر واوزاعی نے ان کو یحییٰ بن ابی کثیر نے وہ کہتے ہیں کہ کہا سلیمان بن داؤد نے اپنے بیٹے سے اے بیٹے اللہ کے خوف کو لازم پکڑو بے شک وہ ہر چیز کی غرض و مقصد ہے اے بیٹے کسی معاملے کو پکا اور طے نہ کر یہاں تک کہ اس بارے میں کسی رہبر سے مشورہ کر لے ۔اے بیٹے پہلے دوست کو لازم پکڑ بے شک آخری دوست پہلے دوست کے برابر نہیں ہوسکتا۔

يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← أَبُو عَمْرٍو الْأَوْزَاعِيُّ، ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ، ← أبو الأزهر جماهر بن محمد الدمشقي ← إسماعيل الخلابي ← أبو سعيد الزاهد

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Chapter on leaving anger and controlling anger and forgiving when the ability · Hadith 8393

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في ترك الغضب وفي كظم الغيظ و العفو عند القدرة · حديث 8394

8394 - سمعت أبا محمد بن يوسف يقول : سمعت أبا الحسين عثمان بن أحمد الصلتي يقول : سمعت حامد بن سليمان بمكة يقول : سمعت إسحاق بن حاتم بن مطهر الشطوي يقول : سمعت الأصمعي يقول : قال أعرابي : من جمع لك مع المودة الصافية رأيا حازما فاجمع له مع المودة الخالصة طاعة لازمة

میں نے سنا ابو محمد بن یوسف سے وہ کہتے ہیں میں نے سنا ابوالحسین عثمان بن احمدصلتی سے اس نے سنا حامد بن سلیمان سے مکہ میں انہوں نے سنا اسحاق بن حاتم بن مطہر شادی سے اس نے سنا اسمعی سے وہ کہتے ہیں کہ ایک دیہاتی نے کہا کہ جوشخص تیرے لئے خالص دوستی کے ساتھ مستحکم رائے بھی ساتھ رکھتا ہوتو اس کے لئے خالص محبت کے ساتھ لازمی اطاعت کو بھی ساتھ جمع کر لے۔

الْأَصْمَعِيُّ ← إسحاق بن حاتم بن مطهر الشطوي ← حامد بن سليمان بمكة ← أبا الحسين عثمان بن أحمد الصلتي ← أبا محمد بن يوسف

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Chapter on leaving anger and controlling anger and forgiving when the ability · Hadith 8394

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في ترك الغضب وفي كظم الغيظ و العفو عند القدرة · حديث 8395

8395 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا جعفر بن محمد قال : سمعت أبا العباس بن مسروق يقول : قيل لرجل من بني عبس ما أكثر صوابكم قال : نحن ألف رجل فينا حازم ونحن نطيعه فكأنما ألف حازم

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو جعفر بن محمد نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابوالعباس بن مسروق سے وہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی سے کہا گیا بنی عبس میں سے تمہاری رائے کس قد رزیادہ درست ہے اس نے کہا ہم ایک ہزار افراد میں ہمارے اندرایک سمجھدار مضبوط رائے رکھنے والا آدمی ہے ہم اس کی اعطات کرتے ہیں اس کی مثال ایسے ہے جیسے ہم ایک ہزار عقل مند افرادہیں۔

نحن ألف رجل فينا حازم ونحن نطيعه فكأنما ألف حازم ← قيل لرجل من بني عبس ما أكثر صوابكم ← أَبَا الْعَبَّاسِ بْنَ مَسْرُوقٍ، ← جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Chapter on leaving anger and controlling anger and forgiving when the ability · Hadith 8395

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في ترك الغضب وفي كظم الغيظ و العفو عند القدرة · حديث 8396

8396 - و روينا عن جعفر بن برقان قال : قلت لميمون بن مهران : فلان يتسطبئ نفسه في زيارتك ؟ قال : إذا ثبتت المودة فلا بأس و إن طال المكث حدثناه السلمي أنا محمد بن العباس العصمي نا الخلادي نا أحمد بن بكر بن خالد عن جعفر بن محمد الراسبي نا عمرو بن عثمان نا فياض بن محمد الرقي نا جعفر ابن برقان فذكره

اور ہم نے روایت کی ہے جعفر بن برقان سے اس نے کہا کہ میں نے میمون بن مہران سے کہا کہ فلاں آدمی آپ کی زیارت کے لئے نہیں آیا؟ اس نے کہا جب دوستی پکی ہے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے اگر چہ طویل زمان بھی گذر جائے ۔ ہمیں اس کی حدیث بیان کی سلمی نے ان کو محمد بن عباس سمی نے ان کو خلادی نے ان کو احمد بن بکر بن خالد نے جعفر بن محمد راسبی سے اس نے عمر و بن عثمان سے اس نے فیاض بن محمد رقی سے اس نے جعفر بن برقان سے اس نے مذکورہ بات ذکر کی ہے۔

جعفر ابن برقان فذكره ← فَيَّاضُ بْنُ مُحَمَّدٍ الرَّقِّيُّ ← عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ، ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الرَّاسِبِيُّ، ← أحمد بن بكر بن خالد ← الخلادي ← محمد بن العباس العصمي ← السلمي ← إذا ثبتت المودة فلا بأس و إن طال المكث ← قلت لميمون بن مهران فلان يتسطبئ نفسه في زيارتك ← جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ ← و روينا

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Chapter on leaving anger and controlling anger and forgiving when the ability · Hadith 8396

chevron_left Previous
1…343536…48
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood