شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في ترك الغضب وفي كظم الغيظ و العفو عند القدرة · حديث 8360
8360 - أنشدنا أبو عبد الرحمن السلمي أنشدنا الحسين بن أحمد بن موسى القاضي أنشدنا محمد بن يحيى النديم لبشار بن برد : ـ ( إذا كنت في كل الأمور معاتبا صديقك لم تلق الذي لا تعاتبه ) ( فعش واحدا أوصل أخاك فإنه مقارف ذنب مرة و مجانبه ) ( إذا أنت لم تشرب مرارا على القذى ظمئت و أي الناس تصفو مشاربه )
ہمیں شعر سنائے ابوعبدالرحمٰن سلمی نے اور ہمیں شعر سنائے حسین بن احمد بن موسیٰ قاضی نے ان کو شعر سنائے محمد بن یحییٰ ندیم نے واسطے بشار بن برد سے ۔ جب تو تمام امور میں اپنے دوست کو سرزنش کرے گا تو ( ایک وہ وقت آئے کہ وہ تجھے چھوڑ جائے گا ۔) پھر ایسا کوئی بھی نہیں تمہیں ملے گا جس کو تم ڈائٹ سکو ۔ پس کسی ایک سے کینہ ر کھے تو یا اپنے بھائی سے ملاپ رکھے بے شک وہ ایک بار گنا ہ نافرمانی کا ارتکاب کرے گا اور دوسری بار گناہ سے علیٰحدہ ہو جائے گا (یعنی ترک نافرمانی کر کے فرمانبرداری کرے گا ۔ ) جب تو بار بار صاف شراب نہ پئے گا تو پیا سار ہے گا اور کون سا انسان ہے جس کا گھاٹ صاف ہے ۔ (یعنی اس میں غلطی نہیں ۔ )
Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Chapter on leaving anger and controlling anger and forgiving when the ability · Hadith 8360
