شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في ترك الغضب وفي كظم الغيظ و العفو عند القدرة · حديث 8336
8336 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا الأصم نا الحسن بن علي بن عفان نا أبو أسامة عن مبارك عن حميد قال : قال أبو قلابة : إذا بلغك عن أخيك شيء تجد عليه فيه فأطلب له العذر بجهدك فإن أعياك فقل لعل عنده أمرا لم يبلغه علمي
ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو اصم نے ان کو حسن بن علی بن عفان نے ان کو ابواسامہ نے ان کو مبارک نے ان کو حمید نے وہ کہتے ہیں کہ ابوقلابہ نے کہا جب تجھے تیرے بھائی کی طرف سے کوئی تکلیف پہنچے جس کی وجہ سے تجھے اس کے خلاف ناراضگی ہو جائے تو اس کے لئے عذ رطلب کر انتہائی اپنی کوشش کے ساتھ ۔ اگر کوئی اس کا عذر بھی سمجھ میں نہ آئے تو پھر کہہ دے کہ شاید اس کی کوئی ایسی مجبوری ہوگی جس کامجھے علم نہیں ہے۔
أَبُو قِلابَةَ: إِذَا بَلَغَكَ ← حُمَيْدٍ ← مُبَارَكٌ، ← أَبُو أُسَامَةَ ← الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ ← الأَصَمُّ: ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Chapter on leaving anger and controlling anger and forgiving when the ability · Hadith 8336
