شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حسن الخلق · حديث 8000
8000 - و أخبرنا أبو محمد بن يوسف أنا أبو سعيد بن الأعرابي نا أبو يعقوب إسحاق بن جابر القطان نا سعيد بن أبي مريم نا مالك أن يحيى بن سعيد حدثه قال : بلغني إن المرء ليدرك بحسن خلقه درجة القائم بالليل الظامي بالسواحر و روى أيضا عن محمد بن يحيى بن حبان عن أبي هريرة عن النبي صلى الله عليه و سلم
اور ہمیں خبر دی ابومحمد بن یوسف نے ان کو ابوسعید بن اعرابی نے ان کو ابو یعقوب اسحاق بن جابر قطان نے ان کو سعید بن ابی مریم نے ان مالک نے ان کو یحییٰ بن سعید نے حدیث بیان کی ہے وہ کہتے ہیں کہ مجھے خبر پہنچی ہے کہ بے شک آدمی اپنے حسن خلق کی وجہ سے رات کو ہمیشہ قیام کرنے والے کا درجہ پالیتا ہے سحریوں کے وقت ۔اور یہ بھی روایت کیا گیا ہے محمد بن یحییٰ بن حبان سے اس نے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ۔
مَالِكٍ، ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ← أبو يعقوب إسحاق بن جابر القطان ← أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ ← أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ يُوسُفَ ← و،
Hadith 8000
