شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في ترك الغضب وفي كظم الغيظ و العفو عند القدرة · حديث 8276
8276 - قال أبو عبيد و نا أبو النضر عن الليث بن سعد عن بكير بن عبد الله بن الأشج عن عامر بن سعد : أن النبي صلى الله عليه و سلم مر بناس يتحادون مهراسا فقال : أتخشون الشدة في حمل الحجارة إنما الشدة أن يمتلئ الرجل غيظا ثم يغلبه
کہا ابو عبید نے اور ان کو خبر دی ابونصر نے ان کولیث بن سعد نے ان کو بکیر بن عبداللہ اشج نے ان کو عامر بن سعد نے یہ کہ نبی کریم کچھ لوگوں کے پاس سے گذرے جو کہ پتھر روکھیلی موصل تیز کر رہے تھے اور رگڑ کر صاف کر رہے تھے آپ نے فرمایا کیا تم شدت سے ڈرتے ہو پھر اٹھانے میں ہے سوائے اس کے نہیں کہ شدت یہ کہ آدمی غصے سے بھر جائےاس کے بعد اس پر غالب رہے۔
عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ ← بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَشَجِّ، ← اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ← أَبُو النَّضْرِ، ← أبو عبيد و
Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Chapter on leaving anger and controlling anger and forgiving when the ability · Hadith 8276
