Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8252

8252 - قال : ونا عبد الله نا أبو سلمة يحيى بن خلف نا المعتمر بن سليمان عن أبيه قال : قال بكر بن عبد الله المزني : لو قال رجل : نظرت إلى أهل عرفات ظننت أني قد غفرت لهم لولا أني كنت فيهم به

کہتے ہیں کہ ہمیں خبر دی عبداللہ نے ان کو ابوسلمہ یحییٰ بن خلف نے ان کو معتمر بن سلیمان نے ان کو ان کے والد نے وہ کہتے ہیں کہ کہا بکر بن عبداللہ مزی نے اگر کوئی آدمی کہے کہ میں نے اہل عرفات کو دیکھا تو میں نے گمان کیا کہ بیشک ان کو بخش دیا گیا ہے اگر یہ بات نہ ہوتی کہ میں ان میں نہ ہوں گا ۔

بكر بن عبد الله المزني لو ← أَبِيهِ ← الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← أَبُو سَلَمَةَ يَحْيَی بْنُ خَلَفٍ ← عَبْدُ اللَّهِ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8252

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8253

8253 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو العباس الأصم نا العباس بن محمد نا يحيى بن معين نا عبد الصمد بن عبد الوارث نا عبد الله بن بكر قال : أفضت مع أبي من عرفة قال : فقال لي يا بني لولا أني فيهم لرجوت أن يغفر لهم

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابو العباس اصم نے ان کو عباس بن محمد نے ان کو یحییٰ بن معین نے ان کو عبد الصمد بن عبد الوارث نے ان کو عبداللہ بن بکر نے وہ کہتے ہیں میں اپنے والد کے ساتھ عرفہ سے واپس لوٹا ۔ ہم کہتے ہیں میرے والد نے کہا اے بیٹے اگر میں ان لوگوں میں نہ ہوتا تو مجھے امید ہے ان لوگوں کی مغفرت ہو جاتی ۔

فقال لي يا بني لولا أني فيهم لرجوت أن يغفر لهم ← أفضت مع أبي من عرفة ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَكْرٍ، ← عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، ← يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ ← الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8253

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8254

8254 - أخبرنا أبو عبد الله إسحاق بن محمد بن يوسف السوسي نا أبو العباس محمد بن يعقوب نا إبراهيم بن إسحاق الصواف نا علي بن حكم نا شريك عن الأعمش عن أبي سفيان عن جابر قال : كنا مع النبي صلى الله عليه و سلم فأقبل رجل فلما رآه القوم أثنوا عليه فقال النبي صلى الله عليه و سلم : إني لأرى على وجهه سفعة من النار فلما جاء و جلس قال : أنشدك بالله أجئت و أنت ترى أنك أفضل القوم قال نعم

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ اسحاق بن محمد بن یوسف سوسی نے ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو ابراہیم بن اسحاق صواف نے ان کو علی بن حکم نے ان کو شریک نے ان کو اعمش نے ابوسفیان سے ان کو جابر نے وہ کہتے ہیں کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے ایک آدمی آ رہا تھا لوگوں نے جب اس کو دیکھا تو اس کی تعریف کرنے لگے۔ نبی کریم نے فرمایا کہ میں اس کے چہرے پر آگ میں جھلسنے کا نشان دیکھ ر ہاہوں ۔ جب آیا اور آ کر بیٹھا تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں تجھے اللہ کی قسم دیتا ہوں کیا آپ آئے ہیں اور آپ یہ خیال کرتے ہیں کہ آپ سب لوگوں سے افضل ہیں؟ اس نے جواب دیا کہ جی ہاں ۔

جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← شَرِيکٍ ← عَلِيُّ بْنُ حَكَمٍ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّوَّافُ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو عبد الله إسحاق بن محمد بن يوسف السوسي،

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8254

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8255

8255 - أخبرنا أبو محمد بن يوسف أنا أبو سعيد الأعرابي نا أحمد بن محمد بن مسروق نا هارون بن سوار قال : سمعت شعيب بن حرب يقول : بينا أنا طوف إذ لكزني رجل بمرفقه فالتفت فإذا أنا بالفضيل بن عياض فقال : يا أبا صالح فقلت لبيك يا أبا علي قال : إن كنت تظن أنه قد شهد الموسم شر مني و منك فبئس ما ظننت

ہمیں خبر دی ابومحمد بن یوسف نے ان کو ابوسعید بن اعرابی نے ان کو احمد بن محمد بن مسروق نے ان کو ہارون بن سوار نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا شعیب بن حرب سے وہ کہتے ہیں ایک بار طواف کر رہا تھا اچا نک ایک آدمی نے مجھے کہنی ماری میں نے مڑ کر دیکھا تو میرےبرابر میں حضر سے فضیل بن عیاض طواف کر رہے تھے بولے اے ابو صالح میں نے کہا لبیک اے ابولی انہوں نے کہا اگر تم یہ گمان کرتے ہو کہ اس موسم حج میں یہاں پر مجھ سے اور تم سے کوئی بدتر انسان حاضر اور موجود ہے تو تم نے برا گمان کیا ہے ۔ (اللہ اکبر تواضع اور عاجزی کی انتہاء ہے کہ دونوں بزرگ وہاں پر حاضر ہونے والوں میں سے خود کو برا کہہ رہے ہیں ۔)

يا أبا صالح فقلت لبيك يا أبا علي ← بالفضيل بن عياض ← طوف إذ لكزني رجل بمرفقه فالتفت فإذا ← بَيْنَا ← شُعَيْبُ بْنُ حَرْبٍ ← هارون بن سوار ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَسْرُوقٍ، ← أَبُو سَعِيدٍ الْأَعْرَابِيُّ، ← أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ يُوسُفَ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8255

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8256

8256 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا جعفر بن محمد بن نصير حدثني الجنيد بن محمد قال : سمعت بشرا يقول : ما أرى أن لي على أحد فضلا فقيل له و لا على هؤلاء المخنثين فقال : و لا على هؤلاء المخنثين

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ عادل نے ان کو جعفر بن محمد بن نصیر نے مجھے حدیث بیان کی ہے جنید بن محمد سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ہے بشر سے وہ کہہ رہے تھے میں نہیں سمجھتا کہ مجھے کسی ایک آدمی پر فضیلت و برتری حاصل ہو۔ اس سے کہا گیا کہ کیا ان ہیجڑوں پر بھی نہیں؟ انہوں نے فرمایا کہ نہیں میں اپنے آپ کو ان ہیجڑوں سے بھی افضل نہیں سمجھتا ہوں ۔

بِشْرًا ← الْجُنَيْدَ بْنَ مُحَمَّدٍ، ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نُصَيْرٍ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8256

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8257

8257 - و بإسناده قال : سمعت بشرا يقول : غير مرة ما أعرف أحدا أقدر أن أقول أني أحسن عاقبة منه

اپنی اسناد کے ساتھ کہا ہے کہ میں نے سنابشر سے وہ کہتے تھے بار بار یہ بات میں نہیں جانتا ہوں کسی ایک کو قدرت ہو سکے اس بات پر کہ میں کہوں کہ میں عاقبت اور انجام کے اعتبار سے اس سے بہتر ہوں ( یا میرا خاتمہ فلاں سے اچھا ہوگا۔)

غير مرة ما أعرف أحدا أقدر أن أقول أني أحسن عاقبة منه ← بِشْرًا ← و بإسناده

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8257

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8258

8258 - أخبرنا أبو علي الروذباري نا أبو عمر غلام ثعلب نا سعيد بن عثمان قال محمد بن المثنى قال : سمعت بشر بن الحارث يقول : قال الفضيل : لسفيان بن عيينة لئن كنت ترى أن أحدا في هذا المسجد فقد بليت ببلاء

ہمیں خبر دی ابوعلی رودباری نے ان کو ابوعمر غلام ثعلب نے ان کو سعید بن عثمان نے وہ کہتے ہیں کہا محمد بن مثنی نے وہ کہتے ہیں میں نے سنابشر بن حارث سے وہ کہتے ہیں کہ حضرت فضل بن عیاض نے حضرت سفیان بن عیینہ سے کہا کہ اگر تم یہ خیال کرو کہ کوئی ایک بھی اس مسجد میں (ایسا ہے جس سے تم افضل ہو )تو تم آزمائش میں مبتلا ہو جاؤ گے ۔

بِشْرُ بْنُ الْحَارِثِ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، ← سعيد بن عثمان ← أبو عمر غلام ثعلب ← أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8258

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8259

8259 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا أبو عمرو بن السماك نا الحسن بن عمرو قال : سمعت بشر بن الحارث يقول : قال الفضيل : لسفيان بن عيينة لئن كنت تحب أن يكون الناس مثلك فما أديت النصيحة لربك كيف و أنت تحب أن يكونوا دونك

میں خبر دی ابوالحسین بن بشران نے ان کو ابو عمرو بن سماک نے ان کو حسن بن عمرو نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنابشر بن حارث سے وہ کہہ رہے تھے کہ فضیل نے سفیان بن عیینہ سے کہا اگر تم یہ پسند کرتے ہو کہ لوگ تیری مثل ہو جائیں تو تم نے نصیحت ادا نہیں کی اپنے رب کے لئے حالانکہ درست ہو گا جب کہ تو یہ پسند کرے کہ لوگ تجھ سے کمتر ہوں ۔

بِشْرُ بْنُ الْحَارِثِ ← الْحَسَنِ بْنِ عَمْرٍو، ← أَبُو عَمْرِو بْنُ السَّمَّاكِ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8259

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8260

8260 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أحمد بن محمد بن العباس الخطيب بمرو نا محمود ابن والان نا الرك قال : سمعت أبا وهب يقول : سألت ابن المبارك ما الكبر قال : أن تزدري الناس قال : و سألته عن العجب قال : أن ترى عندك شيئا ليس عند غيرك قال : و لا أعلم في المصلين شيئا شر من العجب

ہمیں خبر دی ابو عبد اللہ حافظ نے ان کو احمد بن محمد بن عباس خطیب نے مرو میں ان کو محمد بن دالان نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابوو ہب سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابن مبارک سے کہ تکبر کیا ہے؟ انہوں نے کہا یہ کہ تم لوگوں کو حقیر سمجھو۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے اس سے پو چھا کہ عجب اور خود پسندی کیا ہے؟ فرمایا وہ یہ ہے کہ تو یہ خیال کرے کہ تیرے پاس وہ چیز ہے جو تیرے ماسوا کے پاس نہیں ہے۔ انہوں نے فرمایا کہ میں خود پسندی سے زیادہ بدتر شی کوئی دوسری نہیں جانتا نمازیوں کے اندر۔

و لا أعلم في المصلين شيئا شر من العجب ← أن ترى عندك شيئا ليس عند غيرك ← الْعُجْبُ" ← و سألته ← أن تزدري الناس ← سألت ابن المبارك ما الكبر ← أبا وهب ← الرك ← محمود ابن والان ← أحمد بن محمد بن العباس الخطيب بمرو ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8260

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8261

8261 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا أبو عمرو بن السماك نا حنبل بن إسحاق حدثني أبو عبد الله نا عبد الرحمن بن مهدي عن مالك بن أنس قال : قال عمر بن عبد العزيز : لرجل من سيد قومك ؟ قال : أنا قال : لو كنت كذلك لم تقله

ہمیں خبر دی ابوالحسین بن بشران نے ان کو ابو عمرو بن سماک نے ان کو حنبل بن اسحاق نے ان کو ابوعبداللہ نے ان کو عبد الرحمٰن بن مہدی نے ان کو مالک بن انس نے وہ کہتے ہیں کہ عمر بن عبدالعزیز نے کہا ایک آدمی سے کہ تیری قوم کا سر دار کون ہے؟ اس نے کہا کہ میں ہوں ۔ انہوں نے فرمایا کہ اگرتو واقعی ایسا ہے تو اپنی زبان سے یہ بات نہ کہہ۔

لو كنت كذلك لم تقله ← عمر بن عبد العزيز لرجل من سيد قومك ← مالک بن أنس ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ← أَبُو عَبْد اللَّهِ ← حَنْبَلُ بْنُ إِسْحَاقَ ← أَبُو عَمْرِو بْنُ السَّمَّاكِ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8261

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8262

8262 - حدثنا أبو عبد الرحمن السلمي أنا عبد الله بن محمد بن علي أحمد زياد نا محمد بن إسحاق ابن خزيمة نا يونس بن عبد الأعلى أن أشهب أخبره عن مالك قال : قال يحيى بن سعيد : دخل رجل على عمر بن عبد العزيز فقال : من سيد قومك ؟ قال : أنا فسكت عمر ثم قال : لو كنت سيدهم ما قلته

ہمیں حدیث بیان کی ابو عبد الرحمٰن سلمی نے ان کو عبد اللہ بن محمد بن علی بن زیاد نے ان کو محمد بن اسحاق بن خزیمہ نے ان کو یونس بن عبدالاعلیٰ نے ان کو اشہب نے اس کو خبر دی مالک سے وہ کہتے ہیں یحییٰ بن سعید نے کہا ایک آدمی عمر بن عبدالعزیز کے پاس آیا آپ نے پوچھا کہ تیری قوم کا سردار کون ہے؟ اس نے کہا کہ میں ہوں ۔ عمر خاموش ہو گئے ۔ اس کے بعد فر مایا کہ اگر تم سردار ہو تے تو تم خود نہ کہتے ۔

لو كنت سيدهم ما قلته ← فسكت عمر ثم ← من سيد قومك ← يحيى بن سعيد دخل رجل على عمر بن عبد العزيز ← مَالِكٍ، ← يونس بن عبد الأعلى أن أشهب ← مُحَمَّدُ بن إِسْحَاق ابْنُ خُزَيْمَةَ ← عبد الله بن محمد بن علي أحمد زياد ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8262

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8263

8263 - أخبرنا محمد بن الحسين السلمي قال : سمعت محمد بن محمد بن يعقوب الحجاجي يقول : سمعت محمد بن موسى بن النعمان بمصر يقول : سمعت يونس بن عبد الأعلى يقول : سمعت الشافعي يقول : التواضع من أخلاق الكرام و التكبر من شيم أخلاق اللئام قال : و سمعت الشافعي يقول : أرفع الناس قدرا من لا يرى قدره و أكبر الناس فضلا من لا يرى فضله

ہمیں خبر دی محمد بن حسین سلمی نے انہوں نے سنا محمد بن محمد بن یعقوب حجابی سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا محمد بن موسیٰ بن نعمان سے مصر میں وہ کہتے تھے کہ میں نے سنایونس بن عبدالاعلیٰ نے انہوں نے سنا شافعی سے وہ کہتے تھے کہ تواضع نیک اخلاق میں سے ہے اور تکبر برے اخلاق میں سے ملعون اخلاق میں سے ہے۔ کہتے ہیں کہ میں نے سنا شافعی کہتے تھے ۔ لوگوں میں بلندمر تبے والا وہ ہے جواپنے آپ کومرتبے والا نہ سمجھے اور لوگوں میں سے فضیلت و بزرگ والا وہ ہے جواپنے فضل و بزرگی کو نہ دیکھے۔

الشَّافِعِیُّ ← و، ← التواضع من أخلاق الكرام و التكبر من شيم أخلاق اللئام ← الشَّافِعِیُّ ← یُوْنُسُ بْنُ عَبْدِ الْاِعْلٰی ← مُحَمَّدَ بْنَ مُوسَى بْنِ النُّعْمَانِ، بِمِصْرَ، ← مُحَمَّدَ بْنَ مُحَمَّدِ بْنِ يَعْقُوبَ الْحَجَّاجِيَّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ السُّلَمِيُّ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8263

chevron_left Previous
1…232425…48
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood