Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8228

8228 - أخبرناه أبو عبد الله الحافظ حدثني أبو الفضل محمد بن الحسن الكاتب ببغداد نا محمد بن الحسين ابن عبيد نا محمد بن القاسم بن خلاد نا محمد بن حرب عن أبيه قال : قيل لعبد الملك فذكره

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابوالفضل محمد بن حسن کا تب نے بغداد میں ان کومحمد بن حسین ابن عبید نے ان کومحمد بن حسن بن عبید نے ان کومحمد بن قاسم بن خلاد نے ان کو محمد بن حرب نے ان کو ان کے والد نے وہ کہتے ہیں کہ عبدالملک سے کہا گیا ۔ پھر اس نے مذکور ہ قول ذکر کیا۔

قيل لعبد الملك فذكره ← أَبِيهِ ← مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ، ← محمد بن القاسم بن خلاد ← محمد بن الحسين ابن عبيد ← أبو الفضل محمد بن الحسن الكاتب ببغداد ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8228

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8229

8229 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو محمد الحسن بن محمد بن إسحاق نا أبو عثمان سعيد بن عثمان قال : سمعت ذا النون بن إبراهيم و سأله رجل من أراد التواضع كيف السبيل إليه ؟ فقال له : أفهم ما ألقى إليك رحمك الله من أراد التواضع فليوجه نفسه إلى عظمة الله فإنها تذوب وتصغر و من نظر إلى سلطان الله ذهب سلطان نفسه لأن النفوس كلها حقيرة عند هيبته ومن أشرف التواضع أن لا ينظر العبد إلى نفسه دون الله ومعنى قول النبي صلى الله عليه و سلم : من تواضع لله رفعه الله يقول : من تذلل بالمسكنة والفقر إلى الله رفعه الله يعني بالإنقطاع إليه

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابومحمدحسن بن محمد بن اسحاق نے ان کو ابوعثمان سعید بن عثمان نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ذوالنون بن ابراہیم سے اور اس سے ایک آدمی نے سوال کیا جو شخص عاجزی کرنے کا ارادہ کرے اس کی طرف راستہ کیسے ہے؟ انہوں نے کہا کہ میں جو کچھ آپ سے کہوں اس کو تم اچھی طرح سمجھو اللہ تم پر رحم کرے جوشخص عاجز کر نے کا ارادہ کرے اس کو چاہئے کہ وہ اپنے نفس کو اللہ کی عظمت کی طرف متوجہ کر لے بے شک پگھل جائے گا اور چھوٹا ہو جائے گا اور جوشخص اللہ کی بادشاہی کی طرف نظر کرے گا اس کی اپنے نفس کی بادشاہی ختم ہو جائے گی کیونکہ تمام نفوس اس کی ہیبت کے آگے حقیر ہیں اور سب سے زیادہ شرف والی عاجزی یہ ہے کہ بندہ اپنے نفس کی طرف نہ دیکھے سوائے اللہ کے۔ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اس قول کا مطلب کہ جو شخص اللہ کے لئے عاجزی کرے گا اللہ اس کو بلندی کر دے گا کہتے ہیں۔کہ جو شخص غربت وفقر کے ساتھ اللہ کی طرف عاجزی وذلت کا اظہار کرتا ہے اللہ اس کو بلند کر دیتے ہیں یعنی سب سے منقطع ہو کر اللہ کی طرف متوجہ ہونے کی وجہ سے ۔

أَبُو عُثْمَانَ سَعِيدُ بْنُ عُثْمَانَ، ← أَبُو مُحَمَّدٍ الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8229

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8230

8230 - و بهذا الإسناد قال : سمعت ذا النون يقول : ثلاثة من أعلام التواضع : تصغير النفس معرفة بالعيب و تعظيم الناس حرمة للتوحيد و قبول الحق و النصيحة من كل أحد

اسی اسناد کے ساتھ کہتے ہیں کہ انہوں نے کہا میں نے سناؤ والنون سے وہ کہتے تھے تین چیز میں تواضع کی علامات میں سے ہیں اپنے نفس کو چھوٹا سمجھنا۔ اپنا غیب پہچاننے کی وجہ سے ۔ لوگوں کو بڑا سمجھنا ان کے احترام کی وجہ سے حق اور نصیحت کو قبول کر نا ہر ایک سے ۔

ذَا النُّونِ، ← و بهذا الإسناد

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8230

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8231

8231 - و أخبرنا أبو سعد سعيد بن محمد بن أحمد الشعيتي أنا أبو علي الحسين بن أحمد بن موسى نا أبو أحمد محمد بن سليمان نا أبو جعفر محمد بن هارون نا أبو صالح الفراء قال : سمعت ابن المبارك يقول : من التواضع أن تقنع نفسك عند من هو دونك في نعمة الدنيا حتى تعلمه أنه ليس لك فضل عليه لدنياك و أن ترفع نفسك عند من هو فوقك في دنياه حتى تعلمه أنه ليس لدنياه فضل عليك لفظ حديث أبي يوسف

ہمیں خبر دی ابوسعد سعید بن محمد بن احمدشعیتی سے ان کو ابوعلی حسین بن احمد بن موسیٰ سے ان کو ابواحمد محمد بن سلیمان نے ان کو ابو جعفر محمد بن ہارون نے ان کو ابو صالح فراء نے انہوں نے سنا ابن مبارک سے وہ کہتے ہیں کہ تواضع اور عاجزی میں سے ہے کہ تم اپنے نفس کو قناعت کرو اور اس کے نزدیک جود نیاوی نعمت میں تم سے کمزور ہو یہاں تک کہ تم جان لو کہ تمہیں کوئی فوقیت نہیں ہے اس پر تیری دنیا کے لئے اور یہ کہ اونچا دیکھا تو اپنے آپ کو اس کے نزدیک جودنیا میں تم سے اوپر ہو یہاں تک کہ تو جان لے اسکو کہ اسکی دنیا کو تم پر کوئی فضیلت نہیں ہے ۔ یہ ابو یوسف کی حدیث کے الفاظ ہیں۔

ابْنُ الْمُبَارَكِ، ← أَبُو صَالِحٍ الْفَرَّاءُ ← أبو جعفر محمد بن هارون ← أبو أحمد محمد بن سليمان ← أبو علي الحسين بن أحمد بن موسى ← أبو سعد سعيد بن محمد بن أحمد الشعيتي ← و،

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8231

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8232

8232 - أخبرنا عبد الله بن يوسف أنا أبو سعيد بن الأعرابي نا عباس بن عبد الله الترقفي نا الحسن بن بشر قال : حدثت عن الأعمش عن إبراهيم بن عبد الله بن مسعود قال : و من خضع لغني و وضع له نفسه إعظاما له و طمعا فيما قبله ذهب ثلثا مروءته و شطر دينه

ہمیں خبر دی عبداللہ بن یوسف نے ان کو ابوسعید بن اعرابی نے ان کو عباس بن عبداللہ ترقفی نے ان کوحسن بن بشر نے ان کو حدیث بیان کی گئی ہے اعمش سے ان کو ابراہیم بن عبداللہ بن مسعود نے وہ کہتے ہیں جو شخص دولت مند کے لئے عاجزی کرے اس کو بہت بڑا سمجھتے ہوئے اپنے کونفس نیچا کر دے دولت مند کی تعظیم کرنے کے لئے اور اس کی طرف طمع ولا لنچ کرنے کے لئے اس کی مروت کی دو تہائی چلی جاتی ہیں اور آدھادین چلا جا تا ہے۔

إبراهيم بن عبد الله بن مسعود ← الْاَعْمَشِ ← الْحَسَنُ بْنُ بِشْرٍ، ← عَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ التَّرْقُفِيُّ، ← أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ،

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8232

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8233

8233 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا عبد الرحمن بن عبد الله بن يزداد الرازي ببخارا أنا الحسن بن حبيب الدمشقي نا عبد الله بن عبد الحميد قال : قال بشر بن الحارث : ما رأيت أسمح من فقير جالس بين يدي غني و لا رأيت أحسن من غني جالس بين يدي فقير

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو عبدالرحمٰن بن عبد اللہ بن یز دادرازی نے بخارا میں ان کو حسن بن حبیب دمشقی نے ان کو عبداللہ بن عبدالحمید نے وہ کہتے ہیں کہ کہا بشر بن حارث نے میں نے اس فقیر سے بڑا سخاوت کرنے والا نہیں دیکھا جوغنی کے آگے بیٹھا ہو اور اس غنی سے زیادہ خوبصورت کوئی نہیں دیکھا جو ایک فقیر کے پاس بیٹھا ہو۔

عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، ← الحسن بن حبيب الدمشقي ← عبد الرحمن بن عبد الله بن يزداد الرازي ببخارا ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8233

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8234

8234 - أخبرنا عبد الله بن يوسف أنا أبو بكر محمد بن الحسين الآجري بمكة نا أبو الفضل بن يوسف الشكلي قال : سمعت الفتح بن سخرف يقول : رأيت علي بن أبي طالب رضي الله عنه في النوم فسمعته يقول : التواضع يرفع الفقير على الغني و أحسن من ذلك تواضع الغني للفقير

ہمیں خبر دی عبداللہ بن یوسف نے ان کو ابو بکر محمد بن حسین آخری نے مکہ میں ان کو ابوالفضل بن یوسف شکلی نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنافتح بن سخرف سے وہ کہتے ہیں میں نے دیکھا علی بن ابی طالب سے کو خواب کے اندر میں نے اس سے سنا وہ فرماتے تھے کہ تواضع فقیر میں کونی پر بلند کر دیتی ہے اور اس سے زیادہ خوبصورت غنی کی تو اضع فقر کے لئے ۔

التواضع يرفع الفقير على الغني و أحسن من ذلك تواضع الغني للفقير ← رأيت علي بن أبي طالب في النوم فسمعته ← الفتح بن سخرف ← أبو الفضل بن يوسف الشكلي ← أبو بكر محمد بن الحسين الآجري بمكة ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ،

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8234

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8235

8235 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرني عبد الله بن محمد الدورقي قال : سمعت أبا العباس الثقفي يقول : سمعت الفتح بن سخرف يقول : سمعت إسحاق بن الجراح يقول : سئل ابن المبارك عن التواضع ؟ فقال : التكبر على الأغنياء

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو خبر دی ہے عبداللہ بن محمد دورقی نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابو العباس ثقفی سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے منافع بن تعرف سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا اسحاق بن جراح سے وہ کہتے ہیں کہ ابن مبارک سے پو چھا گیا تھا تو اضع کے بارے میں؟ اس نے کہا کہ دولت مندوں پر بڑائی کرنا۔

التواضع فقال التكبر على الأغنياء ← سئل ابن المبارك ← إسحاق بن الجراح ← الفتح بن سخرف ← أبا العباس الثقفي ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّوْرَقِيُّ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8235

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8236

8236 - أخبرنا أبو محمد بن يوسف أنا أبو بكر الآجري بمكة أنا العباس بن يوسف الشكلي نا محمد ابن الحسين البلخي قال : سمعت يحيى بن معاذ الرازي يقول : التواضع حسن لجميع الخلق و هو بالأغنياء أحسن و الكبر سمج لجميع الخلق و هو بالفقير أسمج قال الإمام أحمد رحمه الله : و هذا في تكبرهم معجبين بأنفسهم فأما إذا تكبروا على الأغنياء بترك التواضع لهم طمعا فيما عندهم فهو فيما حكينا فيما مضى و بالله التوفيق

ہمیں خبر دی ابومحمد بن یوسف نے ان کو ابو بکر اجری نے مکہ مکرمہ میں ان کو عباس بن یوسف شکلی نے ان کو محمد بن حسین بلخی نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنایحییٰ بن معاذ والوں سے وہ کہتے ہیں کہ تواضع کرنا تمام مخلوق کے لئے بہتر ہے مگر غنیوں کے لئے احسن ہے اور تکبر کرنابدصورت ہے تمام مخلوق کے لئے لیکن فقیر کے لئے سب سے زیادہ بدصورت ہے۔ امام احمد رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ وہ لوگ اپنے تکبر میں اپنے آپ کو سب سے اچھا سمجھتے ہیں بہر حال جب تکبر کرتے ہیں اغنیا پر اوران کے آگے تک تواضع کرتے ہوئے ان کے مال جمع نہیں کرتے۔

يحيى بن معاذ الرازي ← محمد ابن الحسين البلخي ← العباس بن يوسف الشكلي ← أَبُو بَكْرٍ الْآجُرِّيُّ، ← أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ يُوسُفَ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8236

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8237

8237 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران نا أبو جعفر الرزاز نا إسماعيل بن إسحاق نا إسماعيل بن أبي أويس نا سليمان بن بلال عن محمد ابن عجلان عن أبيه أنه سمع أبا هريرة يحدث : عن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : ثلاثة لا ينظر الله إليهم يوم القيامة الإمام الكذاب و العائل المزهو و الشيخ الزاني و هذا في الفقير الذي يتكبر معجبا بنفسه و الله أعلم و هو من حديث أبي حازم عن أبي هريرة مخرج

ہمیں خبر دی ابوالحسین بن بشران نے ان کو ابوجعفر رز از نے ان کو اسماعیل بن اسحاق نے ان کو اسماعیل بن ابی اویس نے ان کو سلیمان بن بلال نے ان کومحمد بن عجلان نے ان کو ان کے والد نے کہ اس نے سنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ وہ حدیث بیان کر تے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے وہ کہتے ہیں کہ آپ نے فرمایا تین شخص ایسے میں قیامت کے دن اللہ تعالیٰ جن کی طرف نظر کرم نہیں کرے گا ۔ جھوٹا سر براہ ، غریب متکبر، بوڑھا بد کار۔ یہ بات اس فقیر کے بارے میں ہے جوخود پسندی کرتے ہوئے تکبر کرتا ہے واللہ اعلم یہ بات ابو حازم کی حدیث سے ہے ابو ہریرہ سے نقل ہوئی ہے۔

أَبِيهِ ← محمد ابن عجلان ← سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ← اِسْمَاعِیْلُ بْنُ اَبِیْ اُوَیْسٍ ← إسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ ← أَبُو جَعْفَرٍ الرَّزَّازُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8237

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8238

8238 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و أبو بكر أحمد بن الحسن القاضي قالا : نا أبو العباس محمد بن يعقوب أنا العباس بن الوليد أخبرني أبي قال : سمعت الأوزاعي يقول : بلغني ان أشرف التواضع الرضا في المجلس دون المجلس و الإبتداء بالسلام و أن تكره الرياء والمدح في عملك كله

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ۔ اور ابوبکر احمد بن حسن قاضی نے ان دونوں کو ابوالعباس محمد بن یعقوب نے ان کو عباس بن ولید نے وہ کہتے ہیں کہ مجھے خبر دی میرے والد نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا اوزاعی سے وہ کہتے ہیں مجھے خبر پہنچی ہے کہ بے شک سب سے زیادہ شرف وعزت والی تواضع مجلس میں رضا ہے سوار مجلس کے ۔ اور سلام میں پہل کرنا ۔ اور یہ کہ تم ریا کاری کو نا پسند کرو اور تیرے کل عمل میں مدح ہ تعریف کو نا پسند کرو۔

الْاَوْزَاعِیُّ ← أَبِي ← الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ و أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِى

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8238

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8239

8239 - أخبرنا أبو علي الروذباري أنا أبو بكر أحمد بن كامل بن خلف القاضي ببغداد نا أبو إسماعيل محمد بن إسماعيل بن يوسف نا سليمان بن أيوب الطلحي نا أبي عن جدي عن موسى بن طلحة قال : أتيت مجلس قوم أنا و أبي فأوسعوا له من كل ناحية فدعوه إلى أن يجلس في صدر المجلس فجلس في أدناه ثم قال لهم : إني سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : إن التواضع لله عز و جل الرضا بالدون من شرف المجلس

ہمیں خبر دی ابوعلی رودباری نے ان کو ابو بکر احمد بن کامل بن خلف قاضی نے بغداد میں ان کو ابواسماعیل محمد بن اسماعیل بن یوسف نے ان کو سلیمان بن ایوب طلحیٰ نے ان کو ان کے والد نے ان کو ان کے دادا نے ان کوموسیٰ بن طلحہ نے میں لوگوں کی ایک محفل میں اپنے والد کے ساتھ گیا ہر کونے سے لوگوں نے ان کے لئے جگہ میں گنجائش نکالی اور ان کو بلایا کہ وہ سامنے یعنی صد ر مجلس بن کر بیٹھیں مگر وہ اس کے قریب بیٹھ گئے میدان سے کہا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا تھا فرماتے تھے۔ بے شک اللہ کے لئے عاجز ی کرنا مجلس میں عزت کا مقام ملنے کے بغیر بھی راضی اور خوش ہوتا ہے۔

و أبي فأوسعوا له من كل ناحية فدعوه إلى ← أتيت مجلس قوم ← مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ، ← جَدِّي، ← أَبِي ← سليمان بن أيوب الطلحي ← أبو إسماعيل محمد بن إسماعيل بن يوسف ← أبو بكر أحمد بن كامل بن خلف القاضي، ← أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8239

chevron_left Previous
1…212223…48
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood