شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حسن الخلق · حديث 7988
7988 - أخبرنا أحمد بن محمد الصوفي الهروي أنا أبو أحمد بن عدي نا الحسين بن عبد الله القطان نا إبراهيم بن سعيد الجوهري نا أبو عامر عن زمعة بن صالح عن سلمة بن وهرام عن عكرمة عن ابن عباس : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : خياركم أحاسنكم أخلاقا الموطؤن أكنافا و إن شراركم الثرثارون المتفيهقون المتشدقون
ہمیں خبر دی ہے احمد بن محمد صوفی ہروی نے ان کو ابو احمد بن عدی نے ان کو حسین بن عبداللہ قطان نے ان کو ابراہیم بن سعید جوہری نے ان کو ابو عامر نے ان کوز معہ بن صالح نے ان کو سلمہ بن دھر رام نے ان کو عکرمہ نے ان کو ابن عباس نے ان کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے بہترین لوگ وہ ہیں جو تم میں سے اخلاق کے اعتبار سے اچھے ہیں ۔ نرم عادات کے مالک ہیں یا بہادری وسخی ہوں یا مہمان نواز ہوں ۔ اور بے شک تم میں سے بدترین لوگ وہ ہیں جو گندے میلے بکواس کرنے والے بیہودہ مذاق کرنے والے ہوں ۔ زیادہ بولنے اور بکواس کرنے والے ہوں۔
خياركم أحاسنكم أخلاقا الموطؤن أكنافا و إن شراركم الثرثارون المتفيهقون المتشدقون ← النبي صلى الله عليه و سلم ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← سَلَمَةَ بْنِ وَهْرَامَ، ← زَمْعَةُ بْنُ صَالِحٍ ← أَبُو عَامِرٍ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ ← الْحُسَيْنُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْقَطَّانُ، ← أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ ← أحمد بن محمد الصوفي الهروي
Hadith 7988
