Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8180

8180 - أخبرنا أبو الحسين بن الفضل القطان أنا عبد الله بن جعفر نا يعقوب بن سفيان نا أبو اليمان نا إسماعيل بن عياش ثنا أبو رواحة يزيد بن أبهم عن الهيثم بن مالك الطائي قال : سمعت النعمان بن بشير وهو على المنبر يقول : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : إن للشيطان مصاليا و فخوخا و إن من مصاليه و فخوخه البطر بنعم الله و الفخر بعطاء الله و الكبر على عباد الله و اتباع الهوى في غير ذات الله عز و جل

ہمیں خبر دی ابوالحسین بن فضل قطان نے ان کوعبداللہ بن جعفر نے ان کو یعقوب بن سفیان نے ان کو ابوالیمان نے ان کو اسماعیل بن عیاش نے ان کو ابو واحد یزید بن الھبم نے ھثیم بن مالک طائی سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنانعمان بن بشیر سے وہ منبر پر تشریف فرما تھے کہہ رہے تھے میں نے سنارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے وہ فرمارہے تھے ۔ بے شک شیطان کے مکائد میں اور اس کے جال میں اس کے مکائد اور جالوں میں سے ہے اللہ کی نعمتوں کے ساتھ اتر انا اور اللہ کی عطاؤں کے ساتھ فخر کرنا اور اللہ کے بندوں کے اوپر بڑائی کرنا اور خواہش نفس کی اتباع کرناسوااللہ کی ذات کے ۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ وَهُوَ عَلَی الْمِنْبَرِ ← الهيثم بن مالك الطائي ← أبو رواحة يزيد بن أبهم ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، ← أَبُو الْيَمَانِ، ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ،

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8180

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8181

8181 - أخبرنا أبو طاهر الفقيه أنا أبو طاهر المحمد أبادي نا أبو قلابة نا عبد الصمد بن عبد الوارث نا هاشم الكوفي نا زيد الخثعمي عن أسماء بنت عميس الخثعمية قالت : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : بئس العبد عبد تجبر و اعتدى و نسي الجبار الأعلى بئس العبد عبد تحيل و اختال و نسي الكبير المتعال بئس العبد عبد سها و لها نسي المقابر و البلى العبد عبد بغى عتى و نسي المبدأ و المنتهى بئس العبد عبد يختل الدنيا بالدين بئس العبد عبد يختل الدين بالشبهات بئس العبد عبد طمع يقوده بئس العبد عبد هوى يضله أخرجه أبو عيسى الترمذي عن محمد بن يحيى الأزدي عن عبد الصمد و قال هاشم : هو ابن سعيد الكوفي و زاد فيه بئس العبد عبد رغب يذله و إسناده ليس بالقوي و روى ذلك بإسناد آخر ضعيف

ہمیں خبر دی ابوطاہر فقیہ نے ان کو ابو طاہر محمد آبادی نے ان کو ابو قلابہ نے ان کو عبدالصمد بن عبد الوارث نے ان کو ہاشم کوفی نے ان کو زخثعمي نے ان کو اسماء بنت عمیس خثعمیہ نے وہ کہتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنافر ماتے تھے ۔بہرا بندہ وہ ہے جو دوسرے پر جبر کرے اور زیادتی کرے اور سب سے بڑے جبار کو بھول جائے ۔ بدترین بندہ وہ ہے جو تکبر کرے اترائے اور سب سے بڑے بلند تر کو بھول جائے بدترین بندہ وہ ہے جو بھول جائے کہ اس کے لئے انجام کا رقبرستان میں جانا ہے اور قبر میں بوسیدہ ہونا ہے۔ بندہ بغاوت کرنے والا ہے سرکش ہے، اور معاد کو بھولا نے والا ہے۔ بدترین بندہ وہ ہے جو دین کے بدلے میں دنیا کمائے اور بدترین بندہ وہ ہے جو دنیا کو شبہات کی نذ رکر دے بدتر بند ہ وہ ہے جولا لچ کرنے والا ہو جس کو طمع آ گئے کھینچتا پھرے ۔ بدتر بند ہ وہ ہے جس کو اس کی خواہش گمراہ کر دے۔ اس کو ابوعیسی ٰترمذی نے نقل کیا ہے محمد بن یحییٰ از دی سے اس نے عبدالصمد سے ۔ کہا ہے ہاشم نے وہ ابن سعد کوفی ہے اس نے اس میں زیادہ کیا ہے۔ برا بند ہ وہ ہے۔ رغبت کرنے والا جس کووہ ذلیل کر دے۔اسناد کے قومی نہیں ہے اور ایک دوسری اسناد کے ساتھ بھی مروی و ہ ضعیف ہے۔

أَسْمَاءَ بِنْتِ عُمَيْسٍ الْخَثْعَمِيَّةِ ← زَيْدٌ الْخَثْعَمِيُّ ← هَاشِمٍ الْكُوفِيِّ ← عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، ← أَبُو قِلَابَةَ ← أَبُو طَاهِرٍ الْمُحَمَّدْ آبَادِيُّ، ← أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8181

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8182

8182 - أخبرنا أبو سعد الماليني أنا أبو أحمد بن عدي أنا عمر بن سنان نا أبو يوسف محمد بن أحمد الصيدلاني ج قال أبو أحمد و نا أحمد بن حماد الرقي نا عبد الرحمن بن خالد الرقي قالا : نا يحيى بن زياد الرقي فهير نا طلحة بن زيد عن ثور بن يزيد عن شريح بن عبيد و قال ابن سنان عن يزيد بن شريح عن نعيم بن هماز الغطفاني قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : بئس العبد عبد تجبر و ذكر الحديث يزيد و ينقص و قال فيه بئس العبد عبد فيه رغب يذله

ہمیں خبر دی ابوسعد مالینی نے ان کو ابوالحمد بن عدی نے ان کو عمر و بن سنان نے ان کو ابو یوسف محمد بن احمد مید لانی نے ’’ح‘‘ابواحمد نے کہا ہمیں خبر دی احمد بن حمادرقی نے ان کو عبدالرحمٰن بن خالد رقی نے دونوں کو یحییٰ بن زیاد رقی نے ان کو طلحہ بن زید نے ان کو ثور بن یزید نے ان کو شریح بن عبید نے اور کہا ابن سنان نے یزید بن شریح اس نے نعیم بن ہماز عطفانی سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہتے ہیں بدترین بند ہ و ہ ہے جوز بر دستی کرے۔ حدیث کو ذکر کیا اس کو کم اور زیادہ کیا۔ اور کہا اس میں کہ بدترین بند ہ بند ہ جس کی ایسی رغبت و چا ہت ہو جو اس کو ذلیل کروائے ۔

فيه بئس العبد عبد فيه رغب يذله ← الحديث يزيد و ينقص و ← بئس العبد عبد تجبر و ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← نعيم بن هماز الغطفاني ← يزيد بن شريح ← ابن سنان ← شريح بن عبيد و ← ثَوْرُ بْنُ يَزِيدَ، ← طَلْحَةَ بْنِ زَيْدٍ، ← يحيى بن زياد الرقي فهير ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ خَالِدٍ الرَّقِّيِّ ← أحمد بن حماد الرقي ← أبو أحمد و ← أبو يوسف محمد بن أحمد الصيدلاني ج ← عُمَرُ بْنُ سِنَانٍ ← أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ ← أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8182

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8183

8183 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد أنا ابن ملحان نا يحيى بن بكير نا الليث عن خالد عن سعيد بن أبي هلال عن عيسى بن أبي عيسى الخياط عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن عبد الله بن عمرو : عن رسول الله صلى الله عليه و سلم أنه قال : المتكبرون يحشرون يوم القيامة أشباه الذر في صور الناس يعلوهم كل صغار ثم يؤمر بهم إلى قصر في جهنم يقال له بولس فيسحبون فيه و يسقون من طينة الخبال من عصارة أهل النار

ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید نے ان کو ابن ملحان نے ان کو یحییٰ بن بکیر نے ان کولیث نے ان کو خالد نے ان کو سعید بن ابو ہلال نے ان کوعیسیٰ بن ابی عیسیٰ خیاط نے ان کو عمرو بن شعیب نے اپنے والد سے اس نے عبداللہ بن عمر سے اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے انہوں نے فرمایا: کہ دنیا میں تکبر کرنے والے اترانے والے قیامت کے دن حقیر ذروں کے مثل ہوں گے لوگوں کی صورت میں ہر گھٹیا اور ذلیل ان کے اوپر ہو گا اس کے بعد ان کے بارے میں حکم ہوگا جہنم کے ایک محل کی طرف جسے بوس کہا جائے گااس میں وہ گھسیٹ کر ڈالے جائیں گے اور جہنمیوں کا دھواں اور پیپ پلائے جائیں گے یعنی اہل جہنم کا پسینہ ۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم أنه ← عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ← أَبِيهِ ← عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ← عيسى بن أبي عيسى الخياط ← سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِلَالٍ ← خَالِدٌ، ← اللَّيْثُ ← يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، ← ابْنُ مِلْحَانَ ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8183

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8184

8184 - أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق أنا أبو عبد الله بن يعقوب نا محمد بن عبد الوهاب نا جعفر بن عون نا مسعر عن أبي مصعب عن أبيه عن كعب قال : يأتي المتكبرون يوم القيامة مثل الذر في صور الرجال يغشاهم أو يأتيهم الذل من كل مكان يسلكون في نار الأنيار يسقون من طينة الخبال عصارة أهل النار

ہمیں خبر دی ابوز کر یا بن ابی اسحاق نے ان کو ابو عبد اللہ بن یعقوب نے ان کو محمد بن عبدالوہاب نے ان کو جعفر بن عون نے ان کو مسعر نے ان کو ابومصعب نے ان کو ان کے والد نے ان کو کعب نے وہ کہتے ہیں کہ قیامت کے دن متکبر لوگ ذروں کی مثل آئیں گے مردوں کی صورت میں جوان کو چھپالے گی یا ان کے پاس ہر طرف سے ذلت آ جائے گی وہ آ گوں کی آگ میں چلائے جائیں گے جہنمیوں کی پیپ اور پسینے میں ۔

کَعْبٍ ← أَبِيهِ ← أَبِي مُصْعَبٍ ← مِسْعَرٍ، ← جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَعْقُوبَ ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8184

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8185

8185 - أخبرنا أبو طاهر الفقيه أنا أبو حامد أحمد بن محمد بن يحيى بن بلال نا أبو الأزهر نا أبو النعمان نا حماد عن موسى بن عقبة عن عطاء بن أبي مروان أن كعبا قال : يحشر المتكبرون يوم القيامة رجالا في صور الذر يغشاهم الذل من كل مكان

ہمیں خبر دی ابو طاہر فقیہ نے ان کو ابو حامد احمد بن محمد بن یحییٰ بن بلال نے ان کو ابوالا زھر نے ان کو ابوالنعمان نے ان کو حماد نے ان کوموسیٰ بن عقبہ نے ان کو عطاء بن ابومروان نے یہ کہ حضرت کعب نے کہا قیامت کے دن متکبر ومغرور لوگ پیدل چلا کر ذرات کی صورت میں جمع کئے جائیں گے جنہیں ہر طرف سے ذلت چھپائے ہوئے ہوگی۔

عطاء بن أبي مروان أن كعبا ← مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← حَمَّادٌ، ← أَبُو النُّعْمَانِ، ← أَبُو الْأَزْهَرِ ← أَبُو حَامِدٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ بِلاَلٍ ← أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8185

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8186

8186 - أخبرنا أبو سعد الماليني أنا أبو أحمد بن عدي الحافظ أنا الحسن بن سفيان نا إبراهيم بن الحجاج نا حماد بن سلمة عن أبان بن أبي عياش عن العلاء بن أنس بن مالك : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : إن المتكبرين يوم القيامة يجعلون في توابيت من نار ينتقل عليهم و روى هذا بإسناد مرسل عن ابن مسعود في قوله

ہمیں خبر دی ابوسعد مالینی نے ان کو ابواحمد بن عدی حافظ نے ان کو حسن بن سفیان نے ان کو ابراہیم بن حجاج نے ان کو حماد بن سلمہ نے ان کو ابان بن ابوعیاش نے ان کو علاء بن انس بن مالک نے ان کوانس بن مالک نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بے شک متکبرین قیامت کے دن آگ کے صندوقوں میں بند کر کے منتقل کئے جائیں گے۔یہ روایت کی گئی ہے مرسل روایت کے ساتھ ابن مسعود سے ۔

العلاء بن أنس بن مالك ← أَبَانُ بْنُ أَبِي عَيَّاشٍ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ← أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ ← أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8186

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8187

8187 - كما أخبرنا علي بن محمد المقري ثنا الحسن بن محمد بن إسحاق ثنا يوسف بن يعقوب ثنا سليمان بن حرب ثنا حماد بن سلمة عن علي بن يزيد عن القاسم بن عبد الرحمن أن عبد الله بن مسعود قال : إن المتكبرين يوم القيامة يجعلون في توابيت من نار تطبق عليهم ثم يجعلون في الدرك الأسفل من النار

جیسے ہمیں خبر دی ہے علی بن محمد مقری نے ان کو حسن بن محمد اسحاق نے ان کو یوسف بن یعقوب نے ان کو سلیمان بن حرب نے ان کو حماد بن سلمہ نے ان کوعلی بن یزید نے ان کو قاسم بن عبد الرحمٰن نے یہ کہ عبداللہ بن مسعود نے فرمایا بے شک متکبر لوگ قیامت کے دن آگ کے تابوتوں میں بند کر کے آگ کے نچلے طبقے میں داخل کئے جائیں گے۔

القاسم بن عبد الرحمن أن عبد الله بن مسعود ← عَلِيِّ بْنِ يَزِيدَ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ← يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، ← الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ ← كَمَا

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8187

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8188

8188 - أخبرنا أبو نصر بن قتادة أنا أبو العباس محمد بن إسحاق بن أيوب الضبعي نا الحسن بن علي بن زياد نا عبد العزيز الأويسي نا عبد العزيز بن محمد عن محمد بن عمرو عن أبي سلمة عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم ما استكبر من أكل معه خادمه و ركب الحمار بالأسواق و اعتقل الشاة فاحتلبها

ہمیں خبر دی ابونصر بن قتادہ نے ان کو ابوالعباس محمد بن اسحاق بن ایوب ضبعی نے ان کو حسن بن علی بن زیاد نے ان کو عبدالعزیز اویسی نے ان کو عبدالعزیز بن محمد بن محمد نے اس نے ابوسلمہ سے اس نے ابو ہریرہ سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔اس نےتکبر اورغرور نہیں کیا جس نے اپنے خادم کے ساتھ کھایا اور بازاروں میں گدھے کی سواری کی اور بکری باندھی اور اس کو خود دو ہا۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ← عَبْدُ الْعَزِيزِ الْأُوَيْسِيُّ ← الحسن بن علي بن زياد ← أبو العباس محمد بن إسحاق بن أيوب الضبعي ← أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ،

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8188

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8189

8189 - وروي القاسم العمري عن زيد بن أسلم عن عطاء بن يسار عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : براءة من الكبر لبوس الصوف و مجالسة فقراء المؤمنين و ركوب الحمار و اعتقال البعير أو قال : العنز أخبرناه أبو الحسن بن أبي علي السقا المقري أنا محمد بن يزداد نا عمير بن مرداس نا محمد بن بكير الحضرمي نا القاسم فذكره

روایت کی قاسم عمری نے زید بن اسلم سے اس نے عطاء بن یسار سے اس نے ابو ہریرہ سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ غرور سے براءۃ ہے اس کے لئے جواون کا لباس پہنتا ہے فقراء مؤمنوں کے ساتھ ہم نشینی کرتا ہے اور گدھے پر سواری کرتا ہے۔ اونٹ باندھتا ہے۔ یا بکری کہا تھا ہمیں اس کی خبر دی ابوالحسن بن ابی علی سقاء مقری نے ان کومحمد بن یز داد نے ان کو عمیر بن مرداس نے ان کو محمد بن بکیر حضرمی نے ان کو قاسم نے پس اس کو ذکر کیا ہے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← وروي القاسم العمري

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8189

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8190

8190 - أخبرنا أبو عثمان سعيد بن محمد بن محمد بن عبدان النيسابوري نا أبو الحسن محمد بن محمد الكازري نا أبو عبد الله محمد بن علي بن زيد الصائغ نا سعيد بن منصور نا أبو الأحوص عن مسلم الأعور عن أنس بن مالك قال : كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يعود المريض و يشهد الجنازة و يجيب دعوة المملوك و يركب الحمار ردفا و كان يوم خيبر على حمار و يوم قريظة على حمار مخطوم بحبل ليف تحته أكاف من ليف

ہمیں خبر دی ابوعثمان سعید بن محمد بن محمد بن عبدان نیساپوری نے ان کو ابو لحسن محمد بن محمد کازری نے ان کو ابوعبداللہ محمد بن علی بن زید صائغ نے ان کو سعید بن منصور نے ان کو ابوالاحوص نے ان کو مسلم بن اعور نے انس بن مالک سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مریض کی مزاج پرسی کرتے تھے ۔ جنازے میں جاتے تھے دعوت غلام کی بھی قبول کرتے تھے۔ سواری گدھے پر بھی کرتے تھے۔ پیچھے بیٹھ کر بھی خیبر والے دن گدھے پر تھے۔ قریضہ والے دن بھی گدھے پرسوار تھے جس کونکیل ڈالی ہوئی تھی کھجور کی چھال کی رسی کے ساتھ اس کی پالان بھی کھجور کی چھال سے بنی ہوئی تھی ۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← مُسْلِمٍ الْأَعْوَرِ، ← أَبُو الْأَحْوَصِ، ← سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ← أبو عبد الله محمد بن علي بن زيد الصائغ ← أبو الحسن محمد بن محمد الكازري ← أبو عثمان سعيد بن محمد بن محمد بن عبدان النيسابوري

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8190

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8191

8191 - أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق أنا أبو عبد الله بن يعقوب نا محمد بن عبد الوهاب أنا جعفر بن عون أنا مسلم عن أنس قال : كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يركب الحمار و يجيب دعوة العبد و يتبع الجنازة و يعود المريض قال و كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يوم خيبر و يوم النضير على حمار عليه أكاف مخطوم بحبل من ليف

ہمیں خبر دی ابو زکریا بن ابی اسحاق نے ان کو ابو عبداللہ بن یعقوب نے ان کو محمد بن عبدالوہاب نے ان کو جعفر بن عون نے ان کو مسلم بن انس نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم گدھے کی سواری کرتے تھے اور غلام کی دعوت منظور کر تے تھے جنازے کے پیچھے چلتے تھے۔ بیمار کی طبع پرسی کرتے تھے نبی کریم جنگ خیبر کے دن اور بنونظیر کے دن ایسے گدھے پر سواری کر رہے تھے ۔ جس پر کھجور کی چھال کا سنج تھا اور اس کو نکیل ڈالی ہوئی تھی ایسی رسی سے جو چھال کی بنی ہوئی تھی۔

أَنَسٍ، ← مُّسْلِمٍ ← جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَعْقُوبَ ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8191

chevron_left Previous
1…171819…48
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood