شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8168
8168 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو طاهر عبد الله بن محمد بن حمدان الجويني نا أبو بكر بن رجاء نا أبو كريب نا ابن المبارك عن بعضهم عن يزيد بن أبي حبيب : في قوله عز و جل :
{ واقصد في مشيك }
قال : السرعة
ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابوطاہر عبداللہ بن محمد بن حمدان جو ینی نے ان کو ابوبکر بن رجاء نے ان کو ابو کر یب نے ان کوابن مبارک نے بعض رواۃ سے اس نے یزید بن ابو حبیب سے اللہ کے اس قول کے بارے میں وتقصد فی مشیک ۔ فرمایا کہ اپنی چال میں جلدی کرنے میں میانہ روی اختیار کیجئے۔
السرعة ← يزيد بن أبي حبيب في قوله عز و جل واقصد في مشيك ← بَعْضُهُمْ ← ابْنُ الْمُبَارَكِ، ← أَبُو كُرَيْبٍ، ← أبو بكر بن رجاء ← أبو طاهر عبد الله بن محمد بن حمدان الجويني ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8168
شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8169
8169 - و أخبرنا أبو عبد الله أخبرني أبو طاهر نا محمد بن محمد بن رجاء قال : سمعت سلمة بن شبيب يقول : سمعت الحميدي في المسجد الحرام يقول : و أقبل ابن له يمشي يتبختر فقال : يا بني إنك لتمشي مشية ما كان أبوك يحسن مشيها
ہمیں خبر دی ابوعبداللہ نے ان کو خبر دی ابوطاہر نے ان کومحمد بن محمد بن رجاء نے وہ کہتے ہیں میں نے سنا سلمہ بن شبیب سے وہ کہتے ہیں میں نے سنا حمیدی سے مسجد الحرام میں وہ کہتے ہیں اس کا بیٹا اتراتے ہوئے چل رہا تھا انہوں نے فرمایا اے بیٹے تم ایسی چال چل رہے ہو جس کو تیرے والد اچھا نہیں سمجھتے۔
و أقبل ابن له يمشي يتبختر ← الحميدي في المسجد الحرام ← سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ رَجَاءٍ، ← أَبُو طَاهِرٍ، ← أَبُو عَبْد اللَّهِ ← و،
Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8169
شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8170
8170 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد نا تمتام حدثني محمد بن سفيان نا موسى بن علي قال : سمعت أبي يحدث عن سراقة بن مالك بن جعشك قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم :
ألا أخبركم بأهل الجنة و أهل النار فأهل النار كل جعظري جواظ مستكبر و أن أهل الجنة الضعفاء المغلوبون
قال : و زاد فيه عبد الله بن عمرو في كلام النبي صلى الله عليه و سلم إنه قال :
جماع مناع
ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید نے ان کو تمتام نے ان کو حدیث بیان کی محمد بن سفیان نے ان کوموسیٰ بن علی نے وہ کہتے ہیں میں نے سنا اپنے والد سے وہ حدیث بیان کرتے ہیں سراقہ بن مالک بن جعثم سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا میں تم لوگوں کو اہل جنت کے بارے میں خبر نہ دوں اور اہل جہنم کے بارے میں ہر بدخلق سخت رو اور جمع کرنے والا اللہ کی راہ میں نہ دینے والا مغرور اہل جہنم میں سے ہے اور اہل جنت کمزور مغلوب ہوں گے ۔ عبداللہ بن عمرو نے یہ ز یادہ کیا ہے کلام نبی میں کہ انہوں نے فرمایا: بہت جمع کرنے والا اور بہت منع کرنے والا
سراقة بن مالك بن جعشك ← أَبِي ← مُوسَى بْنُ عَلِيٍّ ← مُحَمَّدُ بْنُ سُفْيَانَ ← تَمْتَامٌ ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ
Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8170
شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8171
8171 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو الفضل الحسن بن يعقوب بن يوسف العدل نا يحيى بن أبي طالب نا زيد بن الحباب حدثني موسى بن علي بن رباح عن أبيه عن سراقة بن مالك قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم :
ألا أنبئكم بأهل الجنة المغلوبين الضعفاء و أهل النار كل جعظري مستكبر
ہمیں خبر دی ابو عبد اللہ حافظ نے ان کو ابوالفضل حسن بن یعقوب بن لومست عدل نے ان کو یحییٰ بن ابی طالب نے ان کو زید بن حباب نے وہ کہتے ہیں مجھے حدیث بیان کی ہے موسیٰ بن علی بن رباح نے ان کو ان کے والد نے ان کو سراقہ بن مالک نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ کیا میں تمہیں خبر نہ دوں اہل جنت کے بارے میں جولوگ مغلوب ہیں ضعیف اور کمزور ہیں ۔ اور اہل جہنم بد اخلاق مغرور و متکبر ہیں۔
Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8171
شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8172
8172 - أخبرنا أبو الحسن بن أبي الحسين بن أبي إسحاق البزار البغدادي أنا أبو محمد الفاكهي نا أبو يحيى بن أبي مسرة نا المقري نا موسى بن علي قال : سمعت أبي يحدث عن عبد الله بن عمرو : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال عند ذكر أهل النار :
كل جعظري مستكبر جماع
قال أحمد : قال صاحب الغريبين الجعظري الفظ الغليظ و الجواظ الجموع المنوع و قيل هو الكثير اللحم المختال في مشيته
ہمیں خبر دی ابوالحسن بن ابی الحسین بن ابی اسحاق بزار بغدادی نے ان کو ابو محمد فاکھی نے ان کو ابو یحییٰ بن ابومیسرہ نے ان کو خبر دی مقری نے ان کو موسیٰ بن علی نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا اپنے والد سے و ہ حدیث بیان کرتے ہیں عبداللہ بن عمر سے یہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا اہل جہنم کے ذکر کے وقت کہ ہر سخت گو سخت مزاج اور مہلت جمع کرنے والا اور خرچ نہ کر نے والا متکبر جمع کرنے والا ۔ امام احمد رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا: کہ صاحب غریبین نے کہا ہے ۔ جعظری سے مراد ہے سخت مزاج ،سخت گو، بداخلاق ۔ اور جواظ سے مراد ہے جو بہت جمع کرے اور اللہ کی راہ میں خرچ کرنے سے بہت رو کے اور یہ بھی کہا گیا کہ اس سے مرادموٹا آدمی ہے جو اپنی چال میں اترائے اور مٹکے ۔
عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ← أَبِي ← مُوسَى بْنُ عَلِيٍّ ← الْمُقْرِئُ ← أَبُو يَحْيَى بْنُ أَبِي مَسَرَّةَ ← أَبُو مُحَمَّدٍ الْفَاكِهِيُّ، ← أبو الحسن بن أبي الحسين بن أبي إسحاق البزار البغدادي
Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8172
شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8173
8173 - أخبرنا أبو محمد بن يوسف الأصبهاني أنا أبو سعيد بن الأعرابي نا أبو داود نا أبو بكر و عثمان ابنا أبي شيبة قالا : نا وكيع عن سفيان عن معبد بن خالد الجهني عن حارثة بن وهب قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم :
لا يدخل الجنة الجواظ و لا الجعظري
قال : و الجواظ الغليظ الفظ
كذا رواه أبو داود في كتاب السنن
ہمیں خبر دی ابومحمد بن یوسف اصفہانی نے ان کو ابوسعید بن اعرابی نے ان کو ابو داؤد نے ان کو ابوبکر اور عثمان ابو شیبہ کے بیٹوں نے دونوں نے کہا ان کو خبردی ہے وکیع نے ان کو سفیان نے معبد بن خالد جہنی سے ان کو حارثہ بن وہب نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ جنت میں داخل نہیں ہوگا جوا ظ یعنی مال جمع کرنے والا اور دینے سے روکنے والا ۔ اور نہ ہی جعظری۔ فرمایا کہ جواظ سے مراد ہے بداخلاق اور سخت گوئی کرنے والا ۔ اسی طرح اس کو روایت کیا ہے ابوداؤد نے کتاب السنن میں ۔
حَارِثَةَ بْنَ وَهْبٍ ← مَعْبَدِ بْنُ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ؛ ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ، ← أبو بكر و عثمان ابنا أبي شيبة ← أَبُو دَاوُدَ، ← أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ ← أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ يُوسُفَ الْأَصْبَهَانِيُّ،
Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8173
شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8174
8174 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرني علي بن بندار نا جعفر بن محمد الفريابي نا أبو بكر بن أبي شيبة عن وكيع عن سفيان عن معبد بن خالد قال : سمعت حارثة بن وهب يقول : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم :
ألا أخبركم بأهل الجنة كل ضعيف متضعف لو أقسم على الله لأبره ألا أخيركم بأهل النار كل عتل جواظ مستكبر رواه مسلم في الصحيح عن محمد بن عبد الله بن نمير عن وكيع
ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے وہ کہتے ہیں مجھے خبر دی ہے علی بن بندار نے ان کو جعفر بن محمد فریابی نے ان کو ابو بکر بن ابی شیبہ نے ان کو وکیع نے ان کو سفیان نے ان کو معبد بن خالد نے وہ کہتے ہیں میں نے سنا حارثہ بن وھب سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ کیا میں تمہیں خبر دوں اہل جنت کے بارے میں ہر ضعیف اور کمزوری ظاہر کرنے والا اگر اللہ کوقسم دے دے تو وہ بھی اس کو پورا کر دے ۔ خبردار کیا تمہیں خبر دوں اہل جہنم کے بارے میں ہر سرکش مغرور متکبر ہے۔ اس کو مسلم نے روایت کیا ہے صحیح میں محمد بن عبداللہ بن نمیر سے اس نے وکیع سے۔
حَارِثَةَ بْنَ وَهْبٍ ← معبد بن خالد، ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفِرْيَابِيُّ ← علي بن بندار ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8174
شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8175
8175 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد نا محمد بن سليمان الباغندي نا أبو نعيم نا سفيان عن معبد بن خالد عن حارثة بن وهب الخزاعي قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول :
ألا أخبركم بأهل الجنة كل ضعيف متضعيف لو أقسم الله لأبره ألا أخبركم بأهل النار كل عتل جواظ مستكبر
رواه البخاري عن أبي نعيم و محمد بن كثير و أخرجاه من حديث شعبة عن معبد بهذا اللفظ
میں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید نے ان کومحمد بن سلیمان باغندی نے ان کو ابونعیم نے ان کو سفیان نے ان کومعبد بن خالد نے ان کو حارثہ بنووہب خزاعی نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے وہ فرماتے ہیں ۔ کیا میں تمہیں اہل جنت کے بارے میں خبر نہ دوں ؟ ہرضعیف اور کمزور بننے والا اگراللہ پر قسم دے تو وہ اس کو پورا کر دے کیا میں تمہیں خبر دوں اہل جہنم کے بارے میں ہراجڈ بد اخلاق متکبر ہے ۔ بخاری نے اس کو روایت کیا ہے ابونعیم سے اور محمد بن کثیر سے اور نقل کیا ہے اس کو بخاری ومسلم نے حدیث شعبہ سے اس نے معبد سے اس لفظ کے ساتھ ۔
حَارِثَةَ بْنَ وَهْبٍ الْخُزَاعِيَّ، ← معبد بن خالد، ← سُفْيَانَ، ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← محمد بن سليمان الباغندي، ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ
Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8175
شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8176
8176 - أخبرنا أبو عبد الله إسحاق بن محمد بن يوسف السوسي أنا أبو جعفر محمد بن محمد بن عبد الله البغدادي نا علي بن عبد العزيز نا مالك بن إسماعيل نا إسرائيل عن أبي يحيى يعني القتات عن مجاهد عن أبي هريرة : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : ألا أنبئكم بأهل النار ؟ قال : قلت بلى قال : كل جظ جعظ مستكبر قال : قلت و ما الجظ قال الضخم قال : قلت : و ما الجعظ قال : العظيم في نفسه قال : ألا أنبئكم بأهل الجنة ؟ قال : قلت بلى قال : كل ضعيف متضعف ذي طمرين لا يؤبه له لو أقسم على الله لأبره
ہمیں خبر دی ابوعبدالله اسحاق بن محمد بن یوسف موسیٰ نے ان کو ابو جعفر محمد بن محمد بن عبداللہ بغدادی نے ان کو علی بن عبدالعزیز نے ان کو مالک بن اسماعیل نے ان کو اسرائیل نے ان کو ابویحییٰ نے یعنی قتات نے ان کو مجاہد نے ان کو ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے ان کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں تمہیں خبر دوں اہل جہنم کے بارے میں؟ میں نے کہا جی ہاں فرمایا کہ ہر تند خو وبداخلاق متکبر ہے۔ کہتے ہیں کہ میں نے کہا یہ جظ کیا ہوتا ہے؟ فرمایا موٹا ۔ کہتے ہیں کہ میں نے پوچھا کہ یہ جعظ کیا ہوتا ہے؟ فرمایا کہ جو اپنے دل میں اپنے آپ کو بہت بڑا سمجھے ۔ پھر فرمایا کیا میں تمہیں خبر دوں اہل جنت کے بارے میں؟ میں نے عرض کی جی ہاں ۔ فرمایا کہ ہر ضعیف اور کمزور بننے والا ، صاحب طمر ین دو پرانے کپڑوں والا ( غریب ) اگر اللہ پرقسم دے تو وہ بھی اس کو پورا کرتا دے۔
قُلْتُ بَلَى ← ألا أنبئكم بأهل الجنة ← العظيم في نفسه ← قلت و ما الجعظ ← الضَّخْمُ، ← قلت و ما الجظ ← كل جظ جعظ مستكبر ← قُلْتُ بَلَى ← ألا أنبئكم بأهل النار ← النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مُجَاهِدٍ ← أبي يحيى يعني القتات ← اِسْرَائِیْلُ ← مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ← أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْبَغْدَادِيُّ، ← أبو عبد الله إسحاق بن محمد بن يوسف السوسي،
Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8176
شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8177
8177 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو بكر بن إسحاق الفقيه أنا عبد الله بن أحمد بن حنبل حدثني أبي نا أبو الجهم عبد القدوس بن بكر بن خنيس و كان حسن الهيئة فقلت لأبي : ما كان أحسن هيئته ؟ قال : ربما رأيت عليه قميصا مرقوعا قال : نا مسعر عن أبي البلاد عن الشعبي قال : دخلنا على عائشة و عندها ابن أم مكتوم و هي تقطع أنزجا بعسل و تطعمه قال : فقيل لها فقالت : ما زال ترد هذا به من آل رسول الله صلى الله عليه و سلم منذ عاتب الله فيه نبيه صلى الله عليه و سلم كذا قال في إسناده عن الشعبي و قد خولف فيه
ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابو بکر بن اسحاق فقیہ نے ان کو عبداللہ بن احمد نے ان کو حدیث بیان کی ہے ان کے والد نے ان کو ابو جہم عبدالقدوس بن بکر بن خنیس نے اور خوبصورت شکل اور لباس کے حامل تھے میں نے اپنے والد سے کہا کہ یہ شخص کس قدرخوبصورت ہے؟ انہوں نے کہا کہ بسا اوقات میں نے اس کو پیوند لگی ہوئی قمیص میں بھی دیکھا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہمیں خبر دی ہے مسعر نے ابوالبلاد سے اس نے شعبی سے وہ کہتے ہیں کہ ہم لوگ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس گئے تو ان کے پاس ابن ام مکتوم ( نابینا صحابی ) بیٹھے تھے سیدہ عائشہ اس کے لئے اترج کاٹ کر شہد کے ساتھ اسے کھانے کو دے رہی تھیں کہتے ہیں کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے کہا گیا اس کے بارے میں تو انہوں نے فرمایا کہ (ابن ام مکتوم ) ہمیشہ آل رسول سے شمار کیا گیا جب سے اللہ نے اس کے معاملے اپنے نبی کو تنبیہ فرمائی تھی۔ اسی طرح انہوں نے کہا اپنی اسناد میں شعبی سے اور اس میں خلاف بھی کہا گیا ہے۔
Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8177
شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8178
8178 - أخبرنا أبو علي الروذباري أنا أبو طاهر المحمد أبادي نا أبو حاتم الرازي نا إسحاق بن موسى نا أحمد بن بشير عن أبي البلاد عن مسلم بن صبيح عن مسروق قال : دخلت على عائشة و عندها رجل مكفوف تقطع له الأترج و تطعمه إياه بالعسل فقلت : من هذا يا أم المؤمنين ؟ فقالت : هذا ابن أبي مكتوم الذي عاتب الله فيه نبيه صلى الله عليه و سلم قالت : أتى النبي صلى الله عليه و سلم و عنده عتبة و شيبة فأقبل رسول الله صلى الله عليه و سلم عليهما فنزلت :
{ عبس وتولى * أن جاءه الأعمى }
ابن أم مكتوم
ہمیں خبر دی ابوعلی روذ باری نے ان کو ابو طاہر محمد آبادی نے ان کو ابو حاتم رازی نے ان کو اسحاق بن موسیٰ نے ان کو احمد بن بشر نے ان کو ابوالبلاد نے ان کو مسلم بن صبیح نے ان کو مسروق نے وہ کہتے ہیں کہ میں سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس حاضر ہوا۔ ان کے پاس ایک نابینا آدمی بیٹھا ہوا تھا ۔ وہ اس کے لئے اترج کاٹ کر اسے کھانے کے لئے دے رہی تھیں شہد کے ساتھ ۔ میں نے پوچھا اے مؤمنوں کی ماں یہ صاحب کون ہیں؟ سیدہ نے جواب دیا یہ عبداللہ بن ام مکتوم ہے۔ جس کی بابت اللہ تعالی ٰنے اپنے نبی کو تنبیہ فرمائی تھی ۔سیدہ نے فرمایا کہ یہ شخص حضور کی خدمت میں آیا تھا مگر اس وقت ان کے پاس عقبہ اور شیبہ بیٹھے ہوئے تھے حضور صلی اللہ علیہ وسلم ان کی طرف متوجہ رہے تھے ۔ لہذا یہ آیت نازل ہوئی ۔ عبس وتولى ان جاءه الاعمى. ( نبی کریم نے )تیوری چڑ ھائی ہے اور منہ پھر لیا ہے اس وجہ سے ان کے پاس نابینا آیا ہے ۔ یعنی این مکتوم ۔
Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8178
شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8179
8179 - أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق أنا أبو عبد الله بن يعقوب نا محمد بن عبد الوهاب أنا جعفر بن عون أنا أبو جعفر عن الربيع بن أنس : في قوله :
{ و لا تصعر خدك للناس }
قال : ليكون الغني و الفقير عندك في العلم سواء و فيه عوتب النبي صلى الله عليه و سلم :
{ عبس و تولى }
ہمیں خبر دی ابوز کر یا بن ابو اسحاق نے ان کو ابو عبد اللہ بن یعقوب نے ان کو محمد بن عبدالوہاب نے ان کو جعفر بن عون نے ان کو ابو جعفر نے ربیع بن انس نے اللہ کے اس قول کے بارے میں ۔ و لا تصعر خدك للناس . مت بگاڑ تو اپنے چہرے کولوگوں کے لئے۔ تا کہ غنی اور فقیر تیرے نزدیک علم سکھنے میں برابر ہو جائیں ۔ اور انہیں کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو تنبیہ کی گئی۔ عبس و تولی ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے تیوری چڑھائی اور منہ پھیر لیا۔
الربيع بن أنس في قوله و لا تصعر خدك للناس ← أبو جعفر ← جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَعْقُوبَ ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ
Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8179