شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8156
8156 - و أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو عمرو بن أبي جعفر أنا الحسن بن سفيان نا أبو بكر بن أبي شيبة نا وكيع و أبو معاوية عن الأعمش : فذكره زاد أبو معاوية و لا ينظر إليهم و لهم عذاب أليم رواه مسلم عن أبي بكر بن أبي شيبة
اور ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابو عمرو بن ابی جعفر نے ان کو حسن بن سفیان نے ان کو ابو بکر بن ابی شیبہ نے ان کو وکیع نے اور ابومعاویہ نے ان کو اعمش نے پھر ذکر کیا ہے اس نے اس کو زیادہ کیا ہے ابو معاویہ نے ۔نہیں نظر کرم کرے گا ان کی طرف اور ان کے لئے عذاب الیم ہوگا ۔
Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8156
شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8157
8157 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو عمرو عثمان بن أحمد الدقاق نا حنبل بن إسحاق نا عمر بن حفص بن غياث نا أبي عن الأعمش نا أبو إسحاق عن الأغر أبي مسلم : أنه حدث عن أبي سعيد الخدري و أبي هريرة قالا : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم قال الله عز و جل :
( العز إزاري و الكبرياء ردائي فمن نازعني منهما شيئا عذبته ) رواه مسلم عن أحمد بن يوسف عن عمر بن حفص و قال غيره : العز إزاري و الكبرياء ردائي و المراد به صفتي و الله أعلم
ہمیں خبر دی ابو عبد اللہ حافظ نے ان کو ابوعمر وعثمان بن احمد دقاق نے ان کو حنبل بن اسحاق نے ان کو عمرو بن حفص بن غیاث نے ان کو ان کے والد نے ان کو اعمش نے ان کو ابواسحاق نے اغرہ ابومسلم سے اس نے حد یث بیان کی ابوسعید خدری سے اور ابو ہریرہ سے دونوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: عزت و غلبہ میرا تہبند ہے اور بڑائی میری اوڑھنی ہے جو شخص ان دونوں میں سے کسی شئی کو مجھ سے چھینے گا میں اس کو عذاب دوں گا ۔ اس کو مسلم نے روایت کیا ہے احمد بن یوسف سے وہ عمرو بن حفص سے اور اس کے غیر نے کہا کہ عزت میری چادرہے اور کبریائی میری اوڑھنی ہے اور از ارور داء سے مراد میری صفت ہے۔
أبي سعيد الخدري و أبي هريرة ← الأغر أبي مسلم أنه حدث ← اَبُوْ اِسْحَاقِ ← الْاَعْمَشِ ← أَبِي ← عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ، ← حَنْبَلُ بْنُ إِسْحَاقَ ← أَبُو عَمْرٍو عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8157
شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8158
8158 - أخبرنا أبو الحسن المقري أنا الحسن بن محمد بن إسحاق نا يوسف بن يعقوب نا سليمان بن حرب نا حماد بن سلمة عن عطاء بن السائب عن سلمان الأغر عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم :
فيما يحكى عن ربه عز و جل
( الكبرياء ردائي و العظمة إزاري فمن نازعني واحدا منهم قذفته في النار )
ہمیں خبر دی ابوالحسن مقری نے ان کو حسن بن محمد بن اسحاق نے ان کو یوسف بن یعقوب نے ان کو سلیمان بن حرب نے ان کو حماد بن سلمہ نے ان کو عطاء بن سائب نے ان کو سلمان اغر نے ان کو ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس میں جواب اپنے رب سے حکایت کرتے ہیں ۔کہ کبریائی میری اوڑھنی ہے اور عظمت میری چادر ہے پس جوشخص ان میں سے کوئی ایک چیز بھی چھینے گا میں اس کو آگ میں پھینک دوں گا۔
Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8158
شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8159
8159 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو العباس محمد بن يعقوب نا بكار بن قتيبة القاضي نا صفوان بن عيسى نا ابن عجلان عن سعيد المقبري عن أبي هريرة : رفعه ثلاثة أثواب اتزر بالعزة و أتسربل بالرحمة و أرتدي بالكبرياء فمن تعزر بغير ما أعزه الله فذلك الذي يقال له : ذق إنك أنت العزيز الكريم و من رحم الناس رحمه الله فذلك الذي تسربل بسرباله الذي ينبغي له و من نازع الله رداءه الذي ينبغي له فإنه تبارك و تعالى يقول :
( لا ينبغي لمن نازعني أن أدخله الجنة )
ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابوالعباس محمد بن یعقوب نے ان کو بکار بن قتیبہ قاضی نے ان کو صفوان بن عیسیٰ نے ان کو ابن عجلان نے ان کو سعید مقبری نے ان کو ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے مرفوع کیا ہے تین کپڑے ہیں تہبند بنا تا ہوں میں عزت کا قمیص بنا تا ہوں میں رحمت کی اوڑھنی بنا تا ہوں میں کبریائی کو جو شخص عزت بنائے بغیر اس کے جواللہ نے اس کو عزت دی ہوئی ہے جس کو یہ کہا جائے گا ۔ چکھ تو عذاب کو بے شک تو عزت دور اور بزرگ ہے ۔ اور جوشخص لوگوں پر رحم کرے گا اللہ اس پر رحم کرے گا یہی وہ ہے جس نے ایسی قمیص پہنی ہے جو اس کے لئے مناسب ہے اور وہ شخص اللہ اور اللہ سے اوپر کی چادر چھین لے جو صرف اللہ کے شایان شان ہے ۔ بے شک اللہ تبارک وتعالیٰ فرماتا ہے یہ بات مناسب نہیں ہے کہ میں اس شخص کو جنت میں داخل کروں جو مجھ سے کبریائی چھینتا ہے۔
Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8159
شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8160
8160 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا أبو الحسن علي بن محمد المصري نا سليمان بن شعيب نا عبد الرحمن بن زياد الرصاص نا شعبة حدثني حبيب بن الشهيد قال : سمعت أبا مجلز يحدث أن معاوية خرج و عبد الله بن عامر قاعد و عبد الله بن الزبير قائم فقام عبد الله بن عامر و قعد ابن الزبير و كان أرزنهما فقال معاوية : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم
من سره أن يتثمل عباد الله له قياما فليتبوأ مقعده من النار
ہمیں خبر دی ابوالحسین بن بشران نے ان کو ابوالحسین علی بن محمد مصری نے ان کو سلیمان بن شعیب نے ان کو عبدالرحمٰن بن زمان رصاص نے ان کو شعبہ نے ان کو حدیث بیان کی ہے حبیب بن شہید نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابو مجلز سے وہ حدیث بیان کرتے ہیں حضرت معاویہ نکلے تو عبداللہ بن عامر بیٹھے ہوئے تھے اور عبداللہ بن زبیر کھڑے تھے لہذا عبداللہ بن عامر کھڑے ہو گئے اور ابن زبیر بیٹھ گئے اور وہ دونوں میں سے وزنی تھے۔ حضرت معاویہ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا جس کو یہ بات خوش لگے کہ اللہ کے بندے بیٹھنے میں اس کی شکل صورت بنائیں اسے اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنالینا چاہئے ۔
أَبَا مِجْلَزٍ ← حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ ← شُعْبَةُ، ← عبد الرحمن بن زياد الرصاص ← سُلَيْمَانُ بْنُ شُعَيْبٍ ← أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِيُّ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ
Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8160
شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8161
8161 - أخبرنا أبو علي الروذباري نا أبو بكر محمد بن مهرويه الرازي نا أبو حاتم الرازي نا عبيد الله بن موسى أنا أيمن بن نابل عن قدامة بن عبد الله بن عمار الكلابي قال : رأيت النبي صلى الله عليه و سلم غداة يوم النحر و رمي جمرة العقبة على ناقة صهباء لا ضرب و لا طرد و لا إليك إليك
ہمیں خبر دی ابوعلی روذ باری نے ان کو ابو بکر محمد بن مہر و یہ رازی نے ان کو ابو حاتم رازی نے ان کو عبد اللہ بن موسیٰ نے ان کو خبر دی ایمن بن تابل نے قدامہ بن عبد اللہ بن عمار کالی سے ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے دیکھا نبی کریم کو یوم نحرکی صبح کو اور جمرہ عقبہ کی رمی کی تھی اپنےصھبا ،اونٹنی پر نہ ا سے مارا نہ بھگایا۔ اور نہ ہی الیک الیک کہا ۔
قُدَامَةَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمَّارٍ الْكِلَابِيِّ ← أَيْمَنُ بْنُ نَابِلٍ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ← أَبُو حَاتِمٍ الرَّازِيُّ ← أبو بكر محمد بن مهرويه الرازي ← أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ
Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8161
شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8162
8162 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا أبو الحسن علي بن محمد المصري نا مالك بن يحيى نا شبابة نا شعبة نا جبلة بن سحيم قال : ابن عمر يحدث : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال :
من جر ثيابه من المخيلة فإن الله لا ينظر أليه يوم القيامة
أخرجه مسلم في الصحيح من حديث شعبة بن الحجاج
ہمیں خبر دی ابوالحسین بن بشران نے ان کو خبر دی ابوالحسن علی بن محمد مصری نے ان کو مالک بن یحییٰ نے ان کو شبا نہ نے ان کو شعبہ نے ان کو جبلہ بن سحیم نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابن عمر سے وہ حدیث بیان کرتے تھے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص از راہ تکبر فخر سے اپنے کپڑوں کے دامن لمبے کر کے گھسیٹ کر چلے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن ان کی طرف نہیں دیکھے گا ۔ اس کو مسلم نے نقل کیا ہے صحیح میں حدیث شعبہ بن حجاج سے ۔
النبي صلى الله عليه و سلم ← ابْنِ عُمَرَ ← جَبَلَةُ بْنُ سُحَيْمٍ، ← شُعْبَةُ، ← شَبَابَةُ ← مالك بن يحيى ← أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِيُّ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ
Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8162
شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8163
8163 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا جعفر بن محمد بن نصير الخلدي نا موسى بن هارون نا قتيبة بن سعيد نا المغيرة بن عبد الرحمن عن أبي الزناد عن الأعرج عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم :
بينا رجل يتبختر يمشي إلى بردة قد أعجبته نفسه خسف الله به الأرض فهو يتجلجل فيها إلى يوم القيامة رواه مسلم عن قيتبة
ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو خبر دی جعفر بن محمد نصیر خلالی نے ان کوموسیٰ بن ہارون نے ان کو قتیبہ بن سعید نے ان کومغیرہ بن عبدالرحمٰن بن ابوالزناد نے ان کو اعرج نے ان کو ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یکا یک آدمی اتر ارہا تھا جو کہ اپنی چادر اوڑھے پیدل چل رہا تھا اس کو اپنا سراپا اچھا لگا لہذا اس کے اندر عجب اور خود پسند آ گئی لہذا اللہ نے اس کوزمین میں دھنسا د یادہ قیامت تک اس میں دھنستا چلا جائے گا ۔
Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8163
شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8164
8164 - أخبرنا أبو علي الروذباري أنا أبو بكر بن محمويه العسكري نا جعفر بن محمد نا آدم نا شعبة نا محمد بن زياد قال : سمعت أبا هريرة يقول : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم أو قال : قال أبو القاسم رسول الله صلى الله عليه و سلم :
بينما رجل يمشي في حلة تعجبه نفسه مرجل جمته إذا خسف الله به الله به فهو يتجلجل في الأرض إلى يوم القيامة
رواه البخاري في الصحيح عن آدم و أخرجه مسلم من وجه آخر عن شعبة
ہمیں خبر دی ابوعلی رود باری نے ان کو ابو بکر بن محموبہ عسکری نے ان کو جعفر بن محمد نے ان کو خبر دی آدم نے ان کو شعبہ نے ان کو محمد بن زیاد نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابوہریرہ سے وہ کہتے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایک آدمی اپنی پوشاک پہنے چل رہا تھا جس سے اس کا اپنا سراپا س کو زیادہ ہی پسند آ گیا جس سے و ہ واتر ارہاتھازلفوں کی کنگھی کر رکھی تھی اچا نک اللہ نے اس کوزمین میں دھنساد یازمین میں وہ قیامت تک اس میں اتر تا جائے گا۔ اس کو بخاری نے روایت کیا ہے صحیح میں آدم سے اور مسلم نے اس کو روایت کیا ہے دوسرے طریق سے شعبہ سے ۔
Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8164
شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8165
8165 - أخبرنا علي بن أحمد بن حمدان أنا أحمد بن عبيد الصفار نا عثمان بن عمر الضبي نا عمرو نا زهير نا موسى بن عقبة عن سالم عن أبيه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم :
من جرثوبه خيلاء لم ينظر الله إليه يوم القيامة
قال أبو بكر : يا رسول الله إن إزاري ليسترخي إلا أن اتعاهده ؟ قال : لست ممن يفعل ذلك خيلاء رواه البخاري في الصحيح عن أحمد بن يونس عن زهير
ہمیں خبر دی ہے علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید صفار نے ان کو عثمان بن عمرضبی نے ان کو عمرو نے ان کو زہری نے ان کو موسیٰ بن عقبہ نے ان کو سالم نے ان کو ان کے والد نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص از راہ تکبیر اپنا کپڑاگھسیٹ کر چلے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی طرف نہیں دیکھے گا۔ ابو بکر نے کہا یارسول اللہ میری چادر ڈھیلی ہوجاتی ہے ہاں مگر یہ کہ میں اس کا خاص خیال رکھوں حضور نے فرمایا تو ان میں سے نہیں ہے جو غرور کی وجہ سے یہ کرتے ہیں ۔ اس کو بخاری نے روایت کیا ہے صحیح میں احمد بن یونس سے اس نے زہیر سے۔
أَبِيهِ ← سَالِمٍ ← مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← زُهَيْرٍ ← عَمْرٍو، ← عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ الضَّبِّيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ← علي بن أحمد بن حمدان
Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8165
شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8166
8166 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و أبو محمد بن أبي حامد المقري و أبو صادق العطار نا أبو العباس محمد بن يعقوب نا محمد بن سنان نا عمر بن يونس نا أبي يونس بن القاسم اليماني أن عكرمة بن خالد المخزوفي حدثه ح : ـ
ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ او رابومحمد بن ابی حامد مقری اور ابو صادق عطار نے ان کوخبر دی ابوالعباس محمد بن یعقوب نے ان کو محمد بن سنان نے ان کوعمرو بن یونس نے ان کو ابو یونس بن قاسم یمامی نے یہ کہ عکرمہ بن خالد محزومی نے اپنی روایت میں اس کو حدیث بیان کی ہے۔
أبي يونس بن القاسم اليماني أن عكرمة بن خالد المخزوفي ← عُمَرُ بْنُ يُونُسَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ
Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8166
شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التواضع و ترك الزهو و الصلف و الخليلاء و الفخر و المدح · حديث 8167
8167 - و أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو العباس محمد بن يعقوب نا إبراهيم بن مرزوق البصري بمصر نا عمر بن يونس بن القاسم اليمامي حدثني أبي أن عكرمة بن خالد بن سعيد بن العاص المخزومي : حدثه أن لقي عبد الله بن عمر بن الخطاب فقال له : يا أبا عبد الرحمن إنا بنو المغيرة قوم فينا نخوة وفي رواية ابن سنان يا أبا عبد الرحمن قوم فينا نخوة فهل سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : في ذلك شيئا ؟ فقال عبد الله بن عمر : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول :
ما من رجل يتعاظم في نفسه
و في رواية ابن سنان يستعظم في نفسه و لا اختال في مشيه إلا لقي الله تبارك و تعالى و هو عليه غضبان
اور ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابوالعباس محمد بن یعقوب نے ان کو ابراہیم بن مرزوق بصری نے مصر میں ان کو عمر ابن یونس بن قاسم یمامی نے وہ کہتے ہیں کہ مجھے حدیث بیان کی میرے والد نے کہ عکرمہ بن خالد بن سعید بن عاص مخرومی نے ان کو حدیث بیان کی ہے کہ وہ حضرت عبداللہ بن عمر سے ملے اور ان سے کہا اے ابوعبدالرحمٰن بے شک ہم لوگ اولا دمغیرہ ایسی قوم میں جن کے اندرنخوۃ وتکبر ہے اور ابن سنان کی روایت میں ہے اے ابوعبدالرحمٰن ہم وہ لوگ ہیں جن میں تکبر کیا ہے آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کوئی حدیث سنی تھی اس بارے میں؟ لہذا حضرت عبد اللہ بن عمر نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا تھا فرماتے تھے۔ نہیں کوئی آدمی جواپنے دل میں دوسرے پر فوقیت سمجھتا ہے اور ابن سنان کی ایک روایت میں ہے کہ اپنے دل میں اپنے آپ کو بڑا سمجھتا اور نہ ہی کوئی اپنی جال میں اکڑ تا ہے مگر وہ اللہ تعالیٰ سے اس حال میں ملے گا کہ وہ اس پر ناراض ہوگا ۔
أَبِي ← عمر بن يونس بن القاسم اليمامي ← إبراهيم بن مرزوق البصري ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ← و،
Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate in humility and abandon pride, arrogance, solitude, pride and praise · Hadith 8167