Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في لين الجانب و سلامة الصدر · حديث 8120

8120 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو العباس الأصم نا محمد بن إسحاق الصغاني نا أحمد بن حباب أخبرنا أبو طاهر الفقيه أنا أبو بكر محمد بن الحسين القطان نا محمد بن معروف أبو عبد الله القرشي نا إبراهيم بن موسى قالا نا عيسى بن يونس نا مصعب بن ثابت عن أبي حازم عن سهل بن سعد : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال المؤمن مألفة و لا خير فيمن لا يألف و لا يؤلف

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابوالعباس اصم نے ان کو محمد بن اسحاق صنعانی نے ان کو احمد بن حباب نے ۔ ہمیں خبر دی ہے ابو طاہر فقیہ نے ان کو ابو بکر محمد بن حسین قطان نے ان کو محمد بن معروف و عبداللہ قرشی نے ان کو ابراہیم بن موسیٰ نے دونوں نے کہا ان کو خبر دی عیسیٰ بن یونس نے ان کو مصعب بن ثابت نے ان کو الو حازم نے ان کو سہل بن سعد نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے آپ نے فرمایامؤمن مركز الفت ومحبت ہوتا ہے اس میں کوئی خیر کی بات نہیں ہے جو نہ خودمحبت کرتا ہے اور نہ اس سے کوئی محبت کرتا ہے ۔

المؤمن مألفة و لا خير فيمن لا يألف و لا يؤلف ← النبي صلى الله عليه و سلم ← سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ ← أَبِي حَازِمٍ ← مُصْعَبِ بْنِ ثَابِتٍ، ← عِيسَى بْنُ يُونُسَ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، ← محمد بن معروف أبو عبد الله القرشي ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْقَطَّانُ ← أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ ← أحمد بن حباب ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate the side and the integrity of the chest · Hadith 8120

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في لين الجانب و سلامة الصدر · حديث 8121

8121 - و أخبرنا أبو محمد الحسن بن علي بن المؤمل أنا أبو عثمان عمرو بن عبد الله البصري نا أبو أحمد محمد بن عبد الوهاب أنا جعفر بن عون أنا عبد الرحمن بن عبد الله المسعودي عن أبي حازم عن عون بن عبد الله قال : قال ابن مسعود المؤمن يألف و لا خير فيمن لا يألف و لا يؤلف

ہمیں خبر دی ابومحمد حسن بن علی بن مؤمن نے ان کو ابوعثمان عمرو بن عبداللہ بصری نے ان کو ابواحمد محمد بن عبدالوہاب نے ان کو جعفر بن عون نے ان کو عبدالرحمٰن بن عبداللہ بن مسعودی نے ان کو ابوحازم نے ان کو عون بن عبداللہ نے وہ کہتے ہیں کہ ابن مسعود نے کہا کہ مؤمن الفت و محبت کرتا ہے اس میں کوئی خیر نہیں ہے جو نہ تو خودالفت کرے اور نہ اس سے الفت کی جائے ۔

عَوْنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ← أَبِي حَازِمٍ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمَسْعُودِيُّ ← جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ← أَبُو أَحْمَدَ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ ← أَبُو عُثْمَانَ عَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْبَصْرِيُّ، ← أَبُو مُحَمَّدٍ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُؤَمَّلِ ← و،

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate the side and the integrity of the chest · Hadith 8121

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في لين الجانب و سلامة الصدر · حديث 8122

8122 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى قالا نا أبو العباس محمد بن يعقوب قالا : نا الربيع بن سليمان نا عبد الله بن وهب نا سليمان بن بلال حدثني عمرو بن أبي عمرو عن رجل من بني عبد الله بن مسعود عن عبد الله بن مسعود : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : من كان هينا لينا سهلا قريبا حرمه الله على النار

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے اور محمد بن موسی ٰنے دونوں نے کہا ان کو خبر دی ابوالعباس محمد بن یعقوب نے دونوں نے کہا ان کو ربیع بن سلیمان نے ان کو عبد اللہ بن وہب نے ان کو سلیمان بن بلال نے ان کو حدیث بیان کی ہے عمرو بن ابوعمرو نے ایک آدمی سے اولا دعبداللہ بن مسعود سے اس نے حضرت عبداللہ بن مسعود سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جوشخص ( عملی طور پر ) نرم خو آسان کر نے والا ہوقریب ہو (یعنی محبت کرنے والا ہو نفرت کرنے والا نہ ہو) اللہ تعالیٰ اس کو آگ پر حرام کر دیں گے۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← رجل من بني عبد الله بن مسعود ← عَمْرُو بْنُ اَبِیْ عَمْرِو ← سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ وَهْبٍ ← الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate the side and the integrity of the chest · Hadith 8122

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في لين الجانب و سلامة الصدر · حديث 8123

8123 - و أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو حامد أحمد بن محمد بن شعيب الفقيه نا سهل بن عمار نا محاضر بن المورع نا سعد بن سعيد الأنصاري عن عمرو بن أبي عمرو عن المطلب عن أبي هريرة : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : من كان هينا لينا قريبا حرمه الله على النار

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابوحامد احمد بن محمد بن شعیب فقیہ نے ان کو سہیل بن عمار نے ان کو محاضر ابن مورع نے ان کو سعد بن سعید انصاری نے ان کو عمرو بن ابی عمرو نے ان کو مطلب نے ان کو ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے ان کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص آسان طبیعت نرم مزاج ہوقریب ہواللہ اس کو آگ پر حرام کر دیں گے۔

من كان هينا لينا قريبا حرمه الله على النار ← النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْمُطَّلِبِ ← عَمْرُو بْنُ اَبِیْ عَمْرِو ← سعد بن سعيد الأنصاري ← مُحَاضِرُ بْنُ الْمُوَرِّعِ، ← سَهْلُ بْنُ عَمَّارٍ ← أبو حامد أحمد بن محمد بن شعيب الفقيه ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ← و،

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate the side and the integrity of the chest · Hadith 8123

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في لين الجانب و سلامة الصدر · حديث 8124

8124 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو الطيب محمد بن أحمد بن الحسن الحيري نا محمد بن عبد الوهاب نا يعلى بن عبيد نا جويبر بن سعيد عن محمد بن واسع عن أبي صالح الحنفي عن أبي هريرة : أن رجلا سأل رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال يا رسول الله من أهل الجنة ؟ فقال : كل هين لين قريب سهل

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابوالطیب محمد بن احمد بن حسن حریری نے ان کو محمد بن عبدالوہاب نے ان کو یعلیٰ بن عبید نے ان کو جو یبر بن سعید نے ان کو محمد بن واسع نے ان کو ابو صالح حنفی نے ان کو ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہ ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا یا رسول اللہ اہل جنت کون ہے؟ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہرآ سانی کرنے والا نرمی کرنے والاقریب اور سہل ( اہل جنت میں سے ہے )۔

أَبِي صَالِحٍ الْحَنَفِيِّ ← مُحَمَّدِ بْنِ وَاسِعٍ ← جُوَيْبِرِ بْنِ سَعِيدٍ ← يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، ← أَبُو الطَّيِّبِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْحَسَنِ الْحِيرِيُّ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate the side and the integrity of the chest · Hadith 8124

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في لين الجانب و سلامة الصدر · حديث 8125

8125 - أخبرنا أبو محمد بن يوسف أنا أبو سعيد بن الأعرابي نا أبو جعفر الحضرمي نا شيبان بن فروخ نا أبو أمية بن يعلى نا محمد بن معيقب عن أبيه : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم على من حرمت النار ؟ قالوا الله و رسوله أعلم قال على الهين اللين السهل القريب قال و نا الحضرمي نا عبد الله بن عون نا عبده بن سليمان عن هشام بن عروة عن موسى بن عقبة عن عبد الله بن عمرو الأزدي عن ابن مسعود عن النبي صلى الله عليه و سلم مثله

ہمیں خبر دی ابومحمد بن یوسف نے ان کو ابوسعید بن اعرابی نے ان کو ابوجعفر حضرمی نے ان کو شیبان بن فروخ نے ان کو ابوامیہ بن یعلی نے ان کو محمد بن معیقب نے ان کو ان کے والد نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کس پر حرام کر دی گئی ہے آ گ؟ لوگوں نے کہا اللہ اور اس کا رسول بہتر جانتے ہیں۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہمیں پر ،لین پر ،سہل پر ،قریب پر ۔ کہتے ہیں کہ ہمیں خبر دی ہے حضرمی نے ان کو عبداللہ بن عون نے ان کو عبدہ بن سلیمان نے ان کو ہشام بن عروہ نے ان کوموسیٰ بن عقبہ نے ان کو عبد اللہ بن عمر واز دی نے ان کو ابن مسعود نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اسی کے مثل۔

أَبِيهِ ← مُحَمَّدِ بْنِ مُعَيْقِبٍ، ← أبو أمية بن يعلى ← شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخٍ، ← أَبُو جَعْفَرٍ الْحَضْرَمِيُّ، ← أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ ← أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ يُوسُفَ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate the side and the integrity of the chest · Hadith 8125

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في لين الجانب و سلامة الصدر · حديث 8126

8126 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد أنا أحمد بن يحيى الحلواني و أحمد بن القاسم الجوهري قالا نا مصعب بن عبد الله الزبيري حدثني أبي عن هشام بن عروة عن ابن المنكدر عن جابر قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم ألا أخبركم على من تحرم النار على كل سهل قريب هين لين

ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کو خبر دی احمد بن عبید نے ان کو احمد بن یحییٰ حلوانی اور احمد بن قاسم جو ہری نے دونوں نے کہا ان کو خبر دی مصعب بن عبداللہ زبیری نے وہ کہتے ہیں کہ مجھے حدیث بیان کی میرے والد نے ان کو ہشام بن عروہ نے ان کو ابن منکدر نے ان کو جابر نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیا میں تمہیں خبر نہ دوں کہ آگ کس پر حرام ہے؟ ہر آسان پر قریب پر نرم خوآ سانی کرنے والے کے لئے ۔

جَابِرٍ ← ابْنَ الْمُنْكَدِرِ، ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← أَبِي ← مُصْعَبُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الزُّبَيْرِيُّ، ← أحمد بن يحيى الحلواني و أحمد بن القاسم الجوهري ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate the side and the integrity of the chest · Hadith 8126

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في لين الجانب و سلامة الصدر · حديث 8127

8127 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو حامد أحمد بن محمد بن شعيب الفقيه نا سهل بن عمار نا يزيد بن هارون أنا يزيد بن عياض بن جعديه عن صفوان بن سليم عن الأعرج عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم المؤمن هين لين تخاله من اللين أحمق تفرد به يزيد بن عياض و ليس بالقوي و روي من وجه آخر صحيح مرسلا

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابو حامد احمد بن محمد بن شعیب فقیہ نے ان کو سہل بن عمار نے ان کو یزید بن ہارون نے ان کو یزید بن عیاض بن حعد یہ نے صفوان بن سلیم سے اس نے عرج سے اس نے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مؤمن آسانی کرنے والا نرم فراح ہوتا اس کی عادت و فطرت نرمی سے بنی ہوتی ہے بھولا بھالا ہوتا ہے ۔ یزید بن عیاض کا تفرد ہے اس روایت میں اور وہ قوی نہیں ہے اور روایت کیا گیا دوسرے طریق سے صحیح مرسل طریقے سے ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْأَعْرَجِ ← صَفْوَانُ بْنُ سُلَيْمٍ، ← يزيد بن عياض بن جعديه ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← سَهْلُ بْنُ عَمَّارٍ ← أبو حامد أحمد بن محمد بن شعيب الفقيه ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate the side and the integrity of the chest · Hadith 8127

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في لين الجانب و سلامة الصدر · حديث 8128

8128 - أخبرنا عبد الله بن يوسف أنا أبو سعيد بن الأعرابي نا أحمد بن زيد نا الحسين المروزي نا ابن المبارك نا سعيد بن عبد العزيز عن مكحول قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : المؤمنون هينون لينون كالجمل الأنف إن قيد انقاد و ان أنيخ استناخ على صخرة هذا مرسل و قد

ہمیں خبر دی عبداللہ بن یوسف نے ان کو ابوسعید بن اعرابی نے ان کو احمد بن زید نے ان کو حسین مروزی نے ان کو ابن مبارک نے ان کو سعید بن عبد العزیز نے ان کو مکحول نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کہ مؤمن آسانی کرنے والے، نرمی کرنے والے ہوتے ہیں ۔ یا آسان اور نرم نکیل ڈالے ہوئے اونٹ کی مثل ہوتے ہیں کہ اس کو اگر مہارتھام کر چلا یا جائےتو چلتا ہے اور اگر اس کو بیٹھادیا جائے تو وہ چٹان پر بھی بیٹھ جا تا ہے یہ روایت مرسل ہے ۔

مَكْحُولٌ ← سَعِیْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیْزِ ← ابْنُ الْمُبَارَكِ، ← الحسين المروزي ← أَحْمَدُ بْنُ زَيْدٍ ← أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ،

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate the side and the integrity of the chest · Hadith 8128

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في لين الجانب و سلامة الصدر · حديث 8129

8129 - أخبرنا أبو سهل أحمد بن محمد بن إبراهيم الهراني النيسابوري ثنا أبو علي حامد بن محمد بن معاذ الهروي ثنا علي بن شكان الساوي نا عبد الله بن عبد العزيز بن أبي رواد عن أبيه عن نافع عن ابن عمر قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم المؤمنون هينون لينون مثل الجمل إن قدته انقاد و إن انخته استناخ الأول مع إرساله أصح و قد

ہمیں خبر دی ہے ابو سہل احمد بن محمد بن ابراہیم ہرانی نیسا پوری نے ان کو ابوعلی حامد بن محمد بن معاذ ہروی نے ان کو علی بن شکان سامری نے ان کو عبد اللہ بن عزیز بن ابورواد نے ان کو ان کے والد نے ان کو نافع نے ان کو ابن عمر نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مؤمن انسان ،نرم نکیل والے اونٹ کی مثل ہوتی ہیں کہ اگر تو اس کو چلائے تو وہ چل پڑتا ہے اور اگر تو اس کو بیٹھائے تو بیٹھ جا تا ہے ۔ مرسل ہونے کے باوجود یہ صحیح ہے۔

ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← أَبِيهِ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رَوَّادٍ، ← علي بن شكان الساوي ← أبو علي حامد بن محمد بن معاذ الهروي ← أبو سهل أحمد بن محمد بن إبراهيم الهراني النيسابوري

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate the side and the integrity of the chest · Hadith 8129

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في لين الجانب و سلامة الصدر · حديث 8130

8130 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى قالا : نا أبو العباس الأصم نا الربيع بن سليمان نا ابن وهب نا سليمان بن بلال عن يحيى بن سعيد قال : قال ابن عباس : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : المؤمن لين حتى يقال من لينه أحمق

ہمیں خبر دی ابو عبد اللہ حافظ نے اور محمد بن موسیٰ نے دونوں نے کہا کہ ان کو ابو العباس اصم نے ان کو ربیع بن سلیمان نے ان کو ابن وھب نے ان کو سلیمان بن بلال نے ان کو یحییٰ بن سعید نے وہ کہتے ہیں کہ ابن عباس نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ مؤمن نرم مزاج ہوتا ہے یہاں تک کہ اس کی نرمی کی وجہ سے کہا جا تا ہے کہ وہ احمق ہے ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ← ابْنُ وَهْبٍ، ← الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate the side and the integrity of the chest · Hadith 8130

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في لين الجانب و سلامة الصدر · حديث 8131

8131 - أخبرنا أبو محمد بن يوسف أنا أبو سعيد بن الأعرابي نا الحسن بن محمد الزعفراني نا أبو قطن نا مبارك بن فضالة عن ثابت البناني عن أنس بن مالك قال : ما رأيت رجلا قط التقم أذن رسول الله صلى الله عليه و سلم فينحي رأسه حتى يكون الرجل هو الذي ينحي رأسه و ما رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم أخذ بيد رجل فيترك يده حتى يكون الرجل هو الذي يدع يده

ہمیں خبر دی ابومحمد بن یوسف نے ان کو ابوسعید بن اعرابی نے ان کو حسن بن محمد زعفرانی نے ان کو ابوقطن نے ان کو مبارک بن فضالہ نے ان کو ثابت بنانی نے ان کو انس بن مالک نے وہ کہتے ہیں میں نے کہا ایسا آدمی نہیں دیکھا جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کان میں بات کرنا شروع کی ہو پھر حضور نے اپنا سر ایک طرف کر لیا ہو یہاں تک کہ وہ بات کرنے والا خود اپنا سر ہٹا تا تھا۔ اور میں نے نہیں دیکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی ہاتھ تھاما ہو بات کرنے کے لئے پھر آپ نے خود ہی اسے چھوڑ دیا ہو بلکہ وہ آدمی ہوبات کرنے کے لئے ہاتھ کو چھوڑتا تھا۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ← مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ، ← أَبُو قَطَنٍ، ← الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ ← أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ ← أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ يُوسُفَ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate the side and the integrity of the chest · Hadith 8131

chevron_left Previous
1…121314…48
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood