شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في حسن العشرة · حديث 8108
8108 - أخبرنا أبو عبد الرحمن السلمي قال : سمعت محمد بن أحمد الملامتي يقول سمعت أبا الحسين الوراق يقول : سألت أبا عثمان عن الصحبة فقال الصحبة مع الله بحسن الأدب و دوام الهيبة و الصحبة مع الرسول صلى الله عليه و سلم باتباع سنته و لزوم ظاهر العلم و الصحبة مع أولياء الله بالاحترام و الحرمة و الصحبة مع الأهل بحسن الخلق و الصحبة مع الإخوان بدوام البشر و الإنبساط نا لم يكن إثما و الصحبة مع الجهال بالدعاء لهم و الرحمة عليهم و رؤية نعمة الله عليك أنه لم يبتلك بما أبلاهم به
ہمیں خبر دی ابوعبدالرحمٰن سلمی نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا محمد بن احمد ملاکسی سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابوالحسین وراق سے وہ کہتے ہیں میں نے پوچھا ان کو عثمان سے محبت کے بارے میں انہوں نے کہا محبت اللہ کے ساتھ حسن ادب کے ساتھ اور دوام ہیت کے ساتھ ہوتی ہے ۔ محبت مع الرسول اس کی نسبت اتباع اور ظاہرعلم کو لازم پکڑنے سے ہوتی ہے ۔ اور محبت اولا ء کے اخرام سعرمت ۔ اور محبت گھر والوں کے ساتھ حسن خلق کے ساتھ ہوتی ہے اور محبت بھائیوں کے ساتھ دائمی خوشی اور مسکراہٹ کے ساتھ ہوتی ہے جب تک کہ و وہ گناہ نہ ہو۔محبت جاہلوں کے ساتھ دعا کے ساتھ ان کے لئے اور شفقت کے ساتھ اور اپنے اوپر اللہ کی نعمت کی رویت کے ساتھ بے شک اس نے تمہیں اس کیفیت میں مبتلا نہیں کیا جس سے ان کو دو چار کیا ہے۔
الصُّحْبَةِ، ← سَأَلْتُ أَبَا عُثْمَانَ ← أبا الحسين الوراق ← مُحَمَّدَ بْنَ أَحْمَدَ الْمَلَامَتِيَّ، ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ
Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Chapter in the good ten · Hadith 8108
