شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التجاوز و العفو و ترك المكافأة · حديث 8096
8096 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا أبو عمرو بن السماك نا الحسن بن عمرو قال : سمعت بشر بن الحارث يقول : جاء رجل إلى الفضيل فقال أتى أواخيك في الله أو أحبك قال : لا تقل كذا قل أحب أواخيك ثم جاءه و هو يبكي فقال له ما شأنك قال : سرق ما كان فقال له عندنا ما نعطيك أو كلمة نحوها فقال له : إنما أبكي ما حجته أراه غدا
ہمیں خبر دی ابوالحسین بن بشران نے ان کو ابو عمرو بن سماک نے ان کو حسن بن عمرو نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنابشر بن حارث سے وہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی فضیل کے پاس آیا اور کہنے لگا کہ میں اللہ کی رضا کے لئے تم سے بھائی چارہ کرتا ہوں ۔ یا یوں کہا کہ میں تم سے محبت کرتا ہوں فضیل نے کہا ایسا نہ کہو بلکہ یوں کہو کہ میں تیرا بھائی چارہ پسند کرتا ہوں۔ اس کے بعد وہ اس کے پاس آیا تو وہ رور ہے تھے انہوں نے پوچھا کہ کیوں رور ہے ہو ۔ فرمایا کہ جو کچھ تھا اس نے وہ سب کچھ چرالیا ہے۔ انہوں نے اس سے کہا ہمارے پاس جو کچھ ہے وہ ہم آپ کو عطا کرتے ہیں یا کوئی ایسا ہی کلمہ کہا۔اس نے ان سے کہا۔سوا اس کے نہیں کہ میں رورہا ہوں کہ صبح کل اس کی کیا حجت و دلیل ہوگی۔
له إنما أبكي ما حجته أراه غدا ← له عندنا ما نعطيك أو كلمة نحوها ← سرق ما كان ← له ما شأنك ← لا تقل كذا قل أحب أواخيك ثم جاءه و هو يبكي ← أتى أواخيك في الله أو أحبك ← جاء رجل إلى الفضيل ← بِشْرُ بْنُ الْحَارِثِ ← الْحَسَنِ بْنِ عَمْرٍو، ← أَبُو عَمْرِو بْنُ السَّمَّاكِ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ
Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate overtaking, pardon, and leaving reward · Hadith 8096
