Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التجاوز و العفو و ترك المكافأة · حديث 8084

8084 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد نا عباس بن الفضل نا إبراهيم بن المنذر نا محمد بن طلحة نا عبد المجيد بن أبي عيسى عن أبيه عن جده عن عليه بن زيد أخبرني حارثة رجل من أصحاب النبي صلى الله عليه و سلم قال : اللهم إني قد تصدقت بعرضي على من نالني من خلقك قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : أين المتصدق بعرضه البارحة ؟ قال : أنا يا رسول الله قال : إن الله تعالى قال قبل صدقتك قلت : لم يقل شيخنا إسناده يقال لعلية بن زيد عيينة بن بدر و لعبد المجيد عبد الحميد و الصحيح ما ذكرناه و قد ذكر محمد بن إسحاق بن يسار في غزوة تبوك مرسلا و هو شاهد لهذا

ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید نے ان کو عباس بن فضل نے ان کو ابراہیم بن منذر نے ان کو محمد بن طلحہ نے ان کو عبدالمجید بن ابوعیسی ٰنے ان کو ان کے والد نے ان کے دادا سے ان کو علیہ بن زید نے وہ کہتے ہیں کہ مجھے خبر دی ہے حارثہ نے وہ ایک آدمی تھا اصحاب رسول سے اس نے کہا تھا اے اللہ میں نے اپنی عزت صدقہ کر دی ہے اس پر جو میری بے عزتی کرے گا تیری مخلوق میں سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہاں ہے اپنی عزت کوصدقہ کرنے والا گذشتہ رات ۔ اس نے کہامیں ہوں یا رسول اللہ فرمایا بے شک اللہ تعالیٰ نے تحقیق تیرے صدقہ کوقبول کر لیا ہے ۔ میں نے کہا کہ ہمارے شیخ نے اس کی اسناد بیان نہیں کی ۔ علیہ بن زید کے بارے میں کہا جا تا تھا کہ عیینہ بن بدر سے اور البتہ عبدالحمید سے اور صحیح وہ ہے جو ہم نے ذکر کیا ہے اور تحقیق ذکر کیا محمد بن اسحٰق بن یسار نے عزوہ تبوک کے اندر مرسل روایت اور وو روایت اس کے لئے شاہد ہے۔

اللهم إني قد تصدقت بعرضي على من نالني من خلقك ← حارثة رجل من أصحاب النبي صلى الله عليه و سلم ← عليه بن زيد ← جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← عبد المجيد بن أبي عيسى ← مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ، ← عَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ، ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَانَ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate overtaking, pardon, and leaving reward · Hadith 8084

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التجاوز و العفو و ترك المكافأة · حديث 8085

8085 - أخبرنا أبو عبد الرحمن السلمي أنا عمر بن أحمد بن أيوب نا الحسين بن محمد بن عفير نا أبو همام نا أبي عن عمر بن ذر قال : كان له ابن عم يؤذيه و يقول فيه فقال يا عمر ما وجدناك لمن عصى الله فينا خيرا من أن يطيع الله فيه

ہمیں خبر دی ہے ابوعبدالرحمٰن سلمی نے ان کو عمر و بن احمد بن ایوب نے ان کو حسین بن محمد بن عفیر نے ان کو ابو ہمام نے ان کو ان کے والد نے عمر بن ذر سے اس نے کہا کہ اس کا چچا زاد تھا جو کہ اس کو تکلیف دیتا تھا۔ اور اس کو برا بھلا کہتا تھا۔ اس نے کہا اے عمر ہم نے نہیں پایا تجھ کو اس آدمی کے لئے جواللہ کا نافرمان ہے ہمارے اندر کوئی خیر اس سے جو اطاعت کرے اللہ کی اس میں ۔

فِيهِ ← كان له ابن عم يؤذيه و ← عُمَرُ بْنُ ذَرٍّ ← أَبِي ← أَبُو هَمَّامٍ، ← الحسين بن محمد بن عفير ← عُمَرَ بْنَ أَحْمَدَ بْنِ أَيُّوبَ، ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate overtaking, pardon, and leaving reward · Hadith 8085

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التجاوز و العفو و ترك المكافأة · حديث 8086

8086 - أخبرنا أبو الحسن علي بن محمد المقري نا أبو بكر محمد بن أحمد بن يوسف بنيسابور نا أبو بكر عبد الله بن محمد بن عبيد القرشي نا خلف بن هشام نا أبو مطرف مغيرة الشامي عن العزرمي عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم إذا جمع الله تعالى الخلائق نادى منادي أين أهل الفضل ؟ فيقوم ناس هم يسير فينطلقون سراعا إلى الجنة فتلقاهم الملائكة فيقولون إنا نراكم سراعا إلى الجنة فمن أنتم ؟ فيقول نحن لأهل الفضل فيقولون ما كان فضلكم ؟ فيقولون كنا إذا ظلمنا صبرنا و إذا اسيء إلينا غفرنا و إذا جهل علينا حلمنا فيقال لهم ادخلوا الجنة فنعم أجر العاملين هذا متن غريب و في إسناده ضعف و الله أعلم

ہمیں خبر دی ابوالحسن علی بن محمد مقری نے ان کوابوبکر محمد بن احمد بن یوسف نے نیساپور میں ان کو ابو بکر عبداللہ بن محمد بن عبید قرشی نے ان کو خلف بن ہشام نے ان کو مطرف مغیرہ شامی نے غز رمی سے اس نے عمرو بن شعیب سے اس نے اپنے والد سے اس نے اپنے دادا سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب اللہ تعالیٰ ساری مخلوقات کو جمع کرے گا تو اعلان کرنے والا اعلان کرے گا اہل فضل کہاں ہیں؟ کچھ لوگ اٹھ کھڑے ہوں گے، وہ چلائے جائیں گے اور وہ جنت کی طرف تیزی سے لپکیں گے اتنے میں فرشتے ان کو ملیں گے اور وہ پوچھیں گے کہ ہم تمہیں جنت کی طرف تیزی کے ساتھ جا تا ہوا دیکھ ر ہے ہیں تم کون ہو؟ وہ کہیں گے کہ ہم اہل فضل ہیں وہ پوچھیں کہ تمہاری فضیلت کیا ہے؟ وہ کہیں گے کہ ہمارے او پر جب ظلم کیا جاتا تھا تو ہم صبر کرتے تھے ۔اور جب ہماری طرف برائی کی جاتی تھی تو ہم معاف کر دیتے تھے اور جب ہمارے خلاف جہالت برتی جاتی تھی تو ہم حوصلہ کرتے تھے ۔ پھر ان سے کہا جائے گا کہ تم جنت میں چلے جاؤ پس بہترین اجر ہے عمل کرنے والوں کا ۔ یہ متن غریب ہے اور اس کی اسناد میں ضعف ہے واللہ اعلم ۔

جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ← الْعَزْرَمِيَّ، ← أبو مطرف مغيرة الشامي ← خلف بن هشام، ← أَبُو بَكْرٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدٍ الْقُرَشِيُّ، ← أبو بكر محمد بن أحمد بن يوسف بنيسابور ← أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate overtaking, pardon, and leaving reward · Hadith 8086

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التجاوز و العفو و ترك المكافأة · حديث 8087

8087 - أخبرنا أبو سعد الماليني أنا أبو أحمد بن عدي الحافظ نا أحمد بن داود بن أبي صالح الحراني نا أبو مصعب المدني الذي يلقب بمطرف حدثني أبو مودود عن أبي حازم عن أنس بن مالك قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : لا يستكمل العبد الإيمان حتى يحسن خلقه و لا يشفي غيظه و أن يود للناس ما يود لنفسه لقد دخل الجنة رجال بغير أعمال ؟ قيل : بم دخلوها يا رسول الله ؟ قال : بالنصيحة لأهل الإسلام و سماحة الصدر قال أبو أحمد : أبو مورود اسمه عبد العزيز بن أبي سليمان أخبرنا به في فوائده فيما بين الحكايات

ہمیں خبر دی ابوسعید مالینی نے ان کو ابواحمد بن عدی حافظ نے ان کو احمد بن داؤد بن ابی صالح خرانی نے ان کو ابومصعب مدنی نے جس کا لقب مطرف ہے وہ کہتے ہیں کہ مجھے حدیث بیان کی ہے ابومودود نے ان کو ابو حازم نے ان کو انس بن مالک نے وہ کہتے ہیں میں نے سنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے فرماتے ہیں۔ کوئی بندہ اس وقت تک ایمان کو مکمل نہیں کر سکتا حتیٰ کہ اپنے اخلاق کو خوبصورت بنائے اور نہیں شفا دے سکتا اپنے غصے کو۔ اور یہ کہ پسند کرے لوگوں کے لئے جو اپنے لئے پسند کرتا ۔ البتہ تحقیق کچھ لوگ بغیر اعمال کے بھی جنت میں داخل ہو گے؟ کہا گیا کہ کس وجہ سے داخل ہوئے ہیں یارسول اللہ؟ فرمایا کہ اہل اسلام کے ساتھ خیر خواہی کی وجہ سے اور کشادہ دل کی وجہ سے ابو احمد نے کہا کہ ابومودودکا نام عبد العزیز ابوسلیمان ہے اس نے ہمیں اس کے بارے میں خبر دی ہے فوائد میں اس میں جو بیانات کے مابین ہے۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← أَبِي حَازِمٍ ← أَبُو مَوْدُودٍ، ← أبو مصعب المدني الذي يلقب بمطرف ← أحمد بن داود بن أبي صالح الحراني ← أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ ← أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate overtaking, pardon, and leaving reward · Hadith 8087

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التجاوز و العفو و ترك المكافأة · حديث 8088

8088 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا عثمان بن أحمد الدقاق نا يحيى بن محمد بن أبي بشر الدقاق نا عمرو الناقد عن حميد بن عبد الرحمن الرواسي عن محمد بن مسلم الطائفي عن عثمان بن عبد الله بن أوس عن عمه عمرو بن أوس قال : المخبتون الذين لا يظلمون و إذا ظلموا لم ينتصروا

ہمیں خبر دی ابوالحسین بن بشران نے ان عثمان بن احمد دقاق نے ان یحییٰ بن محمد ابو بشر دقاق نے ان کو عمرو نا فذ نے ان کو حمید بن عبدالرحمٰن نے دواسی نے ان کو محمد بن مسلم طائفی نے ان کو عثمان بن عبداللہ بن اوس نے ان کو ان کے چچا عمرو بن اوس نے وہ کہتے ہیں عاجزی کرنے والے وہ لوگ ہیں جو ظلم نہیں کرتے او ر جب ان پر ظلم ہوتا ہے تو وہ بدلہ نہیں لیتے۔

المخبتون الذين لا يظلمون و إذا ظلموا لم ينتصروا ← عَمِّهِ عَمْرِو بْنِ أَوْسٍ؛ ← عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَوْسٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ الطَّائِفِيُّ ← حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الرُّؤَاسِيُّ ← عَمْرٌو النَّاقِدُ ← يحيى بن محمد بن أبي بشر الدقاق ← عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate overtaking, pardon, and leaving reward · Hadith 8088

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التجاوز و العفو و ترك المكافأة · حديث 8089

8089 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو الحسين أحمد بن عمرو الرزاز ببغداد نا محمد بن يونس نا عبد الله بن سنان الهروي نا عبد الله بن المبارك قال : قرأت على ابن جريج عن مجاهد و إذا مروا باللغو مروا كراما قال : إذا أوذوا صفحوا

ہمیں دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابوالحسین احمد بن عمر ورزاز بغداد میں ان کو محمد یونس نے ان عبداللہ بن سنان ہر وی نے ان کو عبداللہ بن مبارک نے وہ کہتےہیں میں نے ابن جریج پر پڑھا مجاہد سے واذامروا باللغو مروا كراماً. جب رحمٰن کے بند ے بیہودہ کام کے ساتھ گذرتے ہیں تو شرافت سے گذر جاتے ہیں ۔انہوں نے فرمایا کہ اس سے یہ مراد ہے کہ جب ان کو تکلیف پہنچائی جاتی ہے تو وہ در گذر کر لیتے ہیں۔

إذا أوذوا صفحوا ← مجاهد و إذا مروا باللغو مروا كراما ← على ابن جريج ← عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَکِ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ سِنَانٍ الْهَرَوِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يُونُسَ ← أبو الحسين أحمد بن عمرو الرزاز ببغداد ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate overtaking, pardon, and leaving reward · Hadith 8089

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التجاوز و العفو و ترك المكافأة · حديث 8090

8090 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ حدثني أبو عمرو بن نجيد نا محمد بن إسحاق نا إسحاق بن موسى قال : سمعت الهيثم بن معاوية يقول : من ظلم فلم ينتصر بيد و لا لسان و لم يحقد بقلب فذاك يضيء نوره في الناس

ہمیں خبر دی ہے ابوعبداللہ حافظ نے وہ کہتے ہیں مجھے حدیث بیان کی ہے ابوعمرو بن نجید نے ان کو محمد بن اسحاق نے ان کو اسحاق بن موسیٰ نے وہ کہتے ہیں میں نے سنا ہثیم بن معاویہ سے وہ کہتے ہیں کہ جس پر ظلم کیا گیا اور اس نے ظلم کا کوئی بدلہ نہیں لیا نہ ہاتھ سے اور نہ ہی زبان سے اور نہ ہی بغض رکھا دل میں پس یہی ہے جولوگوں میں اپنا نور روشن کرتا ہے۔

الْهَيْثَمُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، ← إِسْحَاقُ بْنُ مُوسَی ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو عَمْرِو بْنُ نُجَيْدٍ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate overtaking, pardon, and leaving reward · Hadith 8090

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التجاوز و العفو و ترك المكافأة · حديث 8091

8091 - أخبرنا أبو عبد الله الحسن بن الحسن الغضائري نا جعفر بن محمد بن نصير الخلدي نا محمد بن الفضل بن جابر نا أبو نصر التمار نا بقية بن الوليد عن إبراهيم بن آدم عن أبي عبد الله قال : عمر بن عبد العزيز كذا قال : من خاف الله لم يشف غيظه و من اتق الله لم يصنع كل ما يريد و لا يوم القيامة كان غير ما ترون

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حسین بن حسن عضائری نے ان کو جعفر بن محمد بن نصیر خلدی نے ان کومحمد بن فضل بن جابر نے ان کو ابونصر تمار نے ان کو بقیہ بن ولید نے ان کو ابراہیم بن آدم نے ان کو ابوعبداللہ نے وہ کہتے ہیں کہ کہا عمر بن عبدالعزیز نے اسی طرح کہا تھا۔ جو شخص اللہ سے ڈرتا ہے و ہ اپنے غصے کو پورا نہیں کرتا۔ اور جوشخص اللہ سے ڈرتا ہے وہ اپنا ہرارادہ پورانہیں کرتا۔ اور نہ ہی قیامت کے دن ہوگا سواے اس کے جوتم دیکھتے ہو۔

عمر بن عبد العزيز كذا ← أبي عبد الله ← إبراهيم بن آدم ← بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ ← أَبُو نَصْرٍ التَّمَّارُ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ بْنِ جَابِرٍ ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نُصَيْرٍ الْخُلْدِيُّ ← أبو عبد الله الحسن بن الحسن الغضائري

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate overtaking, pardon, and leaving reward · Hadith 8091

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التجاوز و العفو و ترك المكافأة · حديث 8092

8092 - أخبرنا أبو عبد الرحمن السلمي سمعت الحسين بن جعفر الصوفي يقول سمعت أبا جعفر الفرغاني يقول : سئل الجنيد و أنا أسمع عن الشفقة على الخلق ما هي ؟ قال تعطيهم من نفسك ما يطلبون و لا عملهم ما يطيقون و لا تخاطبهم بما لا يعملون

ہمیں خبر دی ابوعبدالرحمٰن سلمی نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا حسین بن جعفر صوفی سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابوجعفر فرغانی سے وہ کہتے ہیں کہ جنید بغدادی سے پوچھا گیا تھا شفقت کے بارے میں اور میں سنتا رہا تھا کہ لوگوں کے ساتھ شفقت کرنا کیا چیز ہے؟ فرمایا (شفقت یہ ہے کہ) لوگ تیری ذات سے جو کچھ طلب کر یں اور چاہیں وہی ان کو عطا کیجئے ، اور وہ جس چیز کی طاقت رکھتے ہیں اس کا بھی ان سے کام نہ لیجئے ۔ اور نہ ہی ان کو مخاطب کیجئے اس بات کے ساتھ جو دہ نہیں جانتے ۔

الشفقة على الخلق ما هي ← أسمع ← سئل الجنيد و ← أبا جعفر الفرغاني ← الحسين بن جعفر الصوفي ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate overtaking, pardon, and leaving reward · Hadith 8092

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التجاوز و العفو و ترك المكافأة · حديث 8093

8093 - أخبرنا أبو عبد الله بن فنجويه الدينوري نا أحمد بن جعفر بن حمدان بن عبد الله نا محمد بن إسحاق اللخمي نا علي بن محمد بن خالد نا محمد بن يزيد نا محمد بن فضيل عن أبيه عن سعيد بن مسروق قال : أصاب الربيع بن خيثم حجر في رأسه فشجه فجعل يمسح الدم عن رأسه و هو يقول : اللهم اغفر له فإنه لم يتعمدني

ہمیں خبر دی ہے ابوعبداللہ بن فنجو یہ دنیوری نے ان کو احمد بن جعفر بن حمدان بن عبداللہ نے ان کو خبر دی ہے محمد بن اسحاق نجمی نے ان کوعلی بن محمد بن خالد نے ان کو محمد بن یزید نے ان کو محمد بن فضیل نے ان کو ان کے والد نے ان کو سعید بن مسروق نے وہ کہتے ہیں کہ ربیع بن خثیم کو سر میں پتھر لگا جس نے ان کے سر میں گہراز خم کر دیا لہذاوہ شروع ہوئے اپنے سر سے خون پو نچھتے جاتے تھے اور کہتے جاتے تھے اے اللہ اس کو معاف کر دے (جس نے پتھر مارا ہے) کیونکہ اس نے مجھے جان بوجھ کر نہیں مارا۔

اللهم اغفر له فإنه لم يتعمدني ← رأسه و هو ← أصاب الربيع بن خيثم حجر في رأسه فشجه فجعل يمسح الدم ← سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ ← أَبِيهِ ← مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ ← علي بن محمد بن خالد ← محمد بن إسحاق اللخمي ← أحمد بن جعفر بن حمدان بن عبد الله ← أبو عبد الله بن فنجويه الدينوري

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate overtaking, pardon, and leaving reward · Hadith 8093

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التجاوز و العفو و ترك المكافأة · حديث 8094

8094 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان الأهوازي نا أبو بكر بن محمويه العسكري نا جعفر بن محمد القلانسي نا سعيد بن منصور نا خلف بن خليفة عن العوام عن إبراهيم التيمي قال : إن الرجل ليظلمني فارحمه

ہمیں خبر دی ہے علی بن احمد بن عبدان اہوازی نے ان کو ابو بکر بن محمود یہ عسکری نے ان کو جعفر بن محمد قلانسی نے ان کو سعید بن منصور نے ان کو خلف بن خلیفہ نے ان کو عوام نے ان کو ابراہیم تیمی نے وہ کہتے ہیں کہ بے شک ایک آدمی مجھ پر زیادتی کر رہا ہے اللہ تو اس پر رحم فرما۔

إن الرجل ليظلمني فارحمه ← إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ ← العوام ← خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ، ← سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْقَلَانِسِيُّ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ مَحْمَوَيْهِ الْعَسْكَرِيُّ، ← علي بن أحمد بن عبدان الأهوازي

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate overtaking, pardon, and leaving reward · Hadith 8094

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في التجاوز و العفو و ترك المكافأة · حديث 8095

8095 - أخبرنا أبو علي الروذباري أنا أبو زكريا البلادري نا محمد بن عبد الله العمري نا إبراهيم بن الجنيد نا الصباح بن حبان عن محمد بن الحسين عن سهل بن منصور قال : رأيت الصبيان يرجمون بهلولا بالحصا قال : فوقعت به حصاة أدمته فأنشأ يقول : ( حسبي الله توكلت عليه من نواصي الخلق طرا بيديه ) ( ليس للهارب من مهربه أبدا لمهربه إلا إليه ) ( رب رام لي بأحجار الأذى لم أجد بدا من العطف عليه ) قلت تعطف عليهم و هم يرجمونك ؟ فقال : أسكت لعل الله يطلع على غمي و شدة فرح هؤلاء فيهبني لهم أو يهبهم لي

ہمیں خبر دی ابوعلی رود باری نے ان کو خبر دی ابوز کر یا بلا دری نے ان کو محمد بن عبداللہ عمری نے ان کو ابراہیم بن جنید نے ان کو صباح بن حبان نے ان کومحمد بن حسین نے ان کو سہل بن منصور نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے لڑکوں کو دیکھا کہ وہ بہلول کو پتھر مارتے جاتے تھے کہتے ہیں میں نے دیکھا کہ ایک پتھر ان کو جا کر لگا تو انہوں نے یہ شعر پڑھے۔ حسبي الله توكلت عليه من نواصي الخلق طرا بيديه ليس للهارب من مهربه أبدا لمهربه إلا إليه رب رام لي بأحجار الأذى لم أجد بدا من العطف عليه میرے لئے اللہ کافی ہے میں نے اس پر بھروسہ کر رکھا ہے مخلوق کی پیشانی کے بال اسی کے ہاتھ میں ہیں کسی بھاگنے والے کے لئے بھاگنے کی کوئی جگہ ہی تو نہیں ہے ہمیشہ بھاگ کر جانا بھی اس کے پاس ہے ۔ بہت سارے لوگ ایذا کے پتھروں سے میرا خیال کرتے ہیں مگر میں تو ان پر شفقت کرنے کی کوئی سبیل نہیں پاتا ہوں ۔ ( یہ ان کے شعر سن کر ) میں نے کہا حضرت کیا آپ ان پر شفقت کریں گے حالانکہ وہ تو آپ کے اوپر سنگ باری کرر ہے ہیں؟ بہلول نے فرمایا چپ ہو جا شاید اللہ تعالیٰ میری شدت غم اور ان کی شدید خوشی سے مطلع ہوکر مجھے ان کی جگہ اور ان کو میری جگہ کر دے۔ مجھے ان کو دے دے یا وہ مجھ کو دے دے۔

فوقعت به حصاة أدمته فأنشأ ← رأيت الصبيان يرجمون بهلولا ← سهل بن منصور ← مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ، ← الصباح بن حبان ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْجُنَيْدِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْعُمَرِيُّ، ← أبو زكريا البلادري ← أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separate overtaking, pardon, and leaving reward · Hadith 8095

chevron_left Previous
1…91011…48
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood