Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حسن الخلق · حديث 7976

7976 - أخبرنا أبو محمد عبد الله بن يوسف الأصبهاني أنا أبو سعيد بن الأعرابي أنا أبو يحيى بن أبي مسرة ح و أخبرنا أبو عبد الله محمد بن عبد الله الحافظ أنا أبو محمد عبد الله بن محمد بن إسحاق الخزاعي بمكة نا عبد الله بن أحمد بن أبي مسرة نا عبد الله بن يزيد المقري نا سعيد بن أبي أيوب حدثني ابن عجلان عن القعقاع بن حكيم عن أبي صالح عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : أكمل المؤمنين أيمانا أحسنهم خلقا وفي رواية ابن الأعرابي عن رسول الله صلى الله عليه و سلم

میں خبر دی ابومحمد عبداللہ بن یوسف اصفہانی نے ان کو ابوسعید بن اعرابی نے ان کو ابویحییٰ بن ابومسرہ نے ’’ح‘‘ اور ہمیں خبر دی ہے ابوعبداللہ محمد بن عبداللہ حافظ نے ان کو ابومحمد عبداللہ بن محمد بن اسحاق خزاعی نے مکہ مکرمہ میں ان کو عبداللہ بن احمد بن ابومسرہ نے ان کو عبد اللہ بن یزید مقری نے ان کو سعید بن ابی ایوب نے ان کو حدیث بیان کی ہے ابن عجلان نے قعقاع بن حکیم سے اس نے ابوصالح سے اس نے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مؤمنوں میں سے کامل ترین ایمان والا وہ ہے جوان میں سب سے زیادہ اچھے اخلاق والا ہو۔ ایک روایت میں ابن اعرابی سے مروی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْقَعْقَاعِ بْنِ حَكِيمٍ ← ابْنِ عَجْلَانَ، ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ الْمُقْرِئُ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي مَسَرَّةَ ← أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ الْخُزَاعِيُّ بِمَكَّةَ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، ← و، ← أَبُو يَحْيَى بْنُ أَبِي مَسَرَّةَ ← أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ ← أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنِ يُوسُفَ الْأَصْبَهَانِيُّ

Hadith 7976

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حسن الخلق · حديث 7977

7977 - أخبرنا أبو بكر أحمد بن محمد بن إبراهيم الأشناني نا أبو الحسن أحمد بن محمد الطرائفي نا عثمان بن سعيد نا ابن أبي مريوم نا يحيى بن أيوب حدثني ابن عجلان عن القعقاع بن حكيم عن أبي صالح عن أبي هريرة : عن رسول الله صلى الله عليه و سلم : أكمل المؤمنين إيمانا أحسنهم خلقا قال ابن عجلان : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : بعثت لأتمم صلاح الأخلاق أرسل يحيى بن أيوب آخره و قد

ہمیں خبر دی ابوبکر احمد بن محمد بن ابراہیم اشنانی نے ان کو ابوالحسن احمد بن محمد طرائفی نے ان کو عثمان بن سعید نے ان کو ابن ابی مریم نے ان کو یحییٰ بن ایوب نے ان کو ابن ایوب نے ان کو ابن عجلان نے ان کو قعقاع بن حکیم نے ان کو ابو صالح نے ان کو ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے ان کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مؤمنوں میں سے کامل ترین ایمان والا وہ ہے جوان میں سے اخلاق کے اعتبار سے اچھا ہو، ابن عجلان نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں اس لئے بھیجا گیا ہوں تا کہ نیک اخلاق و عادات کی تکمیل کروں ۔ مرسل کیا ہے یحییٰ بن ایوب نے اس کے آخر کو۔

ابْنِ عَجْلَانَ، ← رسول الله صلى الله عليه و سلم أكمل المؤمنين إيمانا أحسنهم خلقا ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْقَعْقَاعِ بْنِ حَكِيمٍ ← ابْنِ عَجْلَانَ، ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ← ابن أبي مريوم ← عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ ← أَبُو الْحَسَنِ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ الطَّرَائِفِيُّ، ← أبو بكر أحمد بن محمد بن إبراهيم الأشناني

Hadith 7977

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حسن الخلق · حديث 7978

7978 - أخبرنا أبو نصر بن قتادة أنا أبو عمرو بن مطر نا محمد بن أيوب نا سعيد بن منصور و قد أخبرنا أبو عبد الرحمن السلمي نا الحاكم يحيى بن منصور نا أبو المثنى نا سعيد بن منصور نا عبد العزيز عن محمد بن عجلان عن القعقاع عن أبي صالح عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إنما بعثت لأتمم صالح الأخلاق و في رواية ابن قتادة أخبرني ابن عجلان

ہمیں خبر دی ابونصر بن قتادہ نے اکوابو عمر بن معطر نے ان کو محمد بن ایوب نے ان کو سعید بن منصور نے ۔ اور تحقیق ہمیں خبر دی ہے ۔ ابوعبدالرحمٰن سلمی نے ان کو حاکم یحییٰ بن منصور نے ان کو ابوالمثنی نے ان کو سعید بن منصور نے ان کو عبدالعزیز نے ان کو محمد بن عجلان نے ان کو قعقاع نے ان کو صالح نے ان کو ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں اس لئے بھیجا گیا ہوں تا کہ میں صالح اخلاق کو مکمل کروں ۔اور ایک روایت میں ہے قتادہ سے وہ کہتے ہیں کہ مجھے خبر دی ابن عجلان نے ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْقَعْقَاعِ، ← مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، ← عَبْدُ الْعَزِيزِ، ← سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ← أَبُو الْمُثَنَّى ← الحاكم يحيى بن منصور ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ ← سعيد بن منصور و قد ← مُحَمَّدُ بْنُ أَيُّوبَ ← أَبُو عَمْرِو بْنُ مَطَرٍ ← أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ،

Hadith 7978

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حسن الخلق · حديث 7979

7979 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و أبو القاسم الحسن بن محمد بن حبيب من أصل كتابه و أبو سعيد بن أبي عمرو قالوا : أنا أبو عبد الله محمد بن عبد الله الصفار أنا يعقوب بن أبي يعقوب العدل الأصبهاني نا زاهر بن نوح الأهوازي نا عمر بن إبراهيم بن خالد نا يوسف بن محمد بن المنكدر عن أبيه عن جابر بن عبد الله قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن الله بعثني بمحاسن الأخلاق و كمال محاسن الأفعال إسناده ضعيف

ہمیں خبر دی ابو عبد اللہ حافظ نے اور ابو القاسم حسن بن محمد بن حبیب نے اپنی اصل کتاب سے اور ابوسعید بن ابی عمرو نے انہوں نے کہا کہ ہمیں خبر دی ابوعبداللہ محمد بن عبداللہ صفار نے ان کو یعقوب بن ابی یعقوب عدل اصفہانی نے ان کو زاہر بن نوح اھوازی نے ان کو عمر بن ابراہیم بن خالد نے ان کو یوسف بن محمد بن منکد رنے ان کو ان کے والد نے ان کو جابر بن عبداللہ نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ بے شک اللہ تعالیٰ نے مجھے بھیجا ہے اخلاق خوبیوں کے ساتھ اور محاسن اخلاقی کے کمال کے ساتھ ۔اس کی اسنادضعیف ہے۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← أَبِيهِ ← يوسف بن محمد بن المنكدر ← عُمَرُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ خَالِدٍ ← زَاهِرُ بْنُ نُوحٍ الْأَهْوَازِيُّ، ← يَعْقُوبُ بْنُ أَبِي يَعْقُوبَ الْعَدْلُ الْأَصْبَهَانِيُّ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الصَّفَّارُ

Hadith 7979

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حسن الخلق · حديث 7980

7980 - أخبرنا أبو علي الروذباري أنا إسماعيل بن محمد الصفار نا أحمد بن الوليد الفحام نا يزيد بن هارون أنا عبد الرحمن بن أبي بكر عن عبد الله بن عبد الرحمن بن أبي حسين عن مكحول عن شهر بن حوشب قال يزيد : لا أعلمه إلا عن عبد الرحمن بن غنم عن معاذ بن جبل قال : جاء رجل رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال : يا رسول الله إني رجل أحب الحمد إني أحب أن أحمد كأنه يخاف على نفسه فقال له رسول الله صلى الله عليه و سلم : ما يمنعك أن تعيش حميدا و تموت فقيرا و إنما بعثت على تمام محاسن الأخلاق

ہمیں خبر دی ابوعلی روذ باری نے ان کو اسماعیل بن محمد صفار نے ان کو احمد بن ولید فحام نے ان کو یزید بن ہارون نے ان کو عبدالرحمٰن بن ابی بکر نے ان کو عبداللہ بن عبد الرحمٰن بن ابوحسین نے مکحول سے اس نے شہر بن حوشب سے کہ کہا یزید نے میں اس کو نہیں جانتا مگر عبدالرحمٰن بن غنم سے اس نے معاذ بن جبل سے وہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آیا اور کہنے لگا یارسول اللہ میں ایسا آدمی ہوں جو اپنی تعریف کو پسند کرتا ہے میں پسند کرتا ہوں کہ میری تعریف کی جائے ۔ گویا وہ اپنے نفس کے بارے میں ڈرتا تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا۔ تجھے کیا چیز مانع ہے اس سے کہ زندگی گذارے اس حال میں کہ تیری تعریف ہو اور تو مرے تو فقیر ہوسوائے اس کے نہیں کہ میں محاسن اخلاق پر پیدا کیا گیا ہوں ۔

جاء رجل رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال ← مُّعَاذِ بْنِ جَبَلِ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ غَنْمٍ، ← يزيد لا أعلمه إلا ← شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ← مَكْحُولٌ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي حُسَيْنٍ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي بَکْرٍ ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← أَحْمَدُ بْنُ الْوَلِيدِ الْفَحَّامُ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ← أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ

Hadith 7980

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حسن الخلق · حديث 7981

7981 - أخبرنا أبو القاسم عبد الخالق بن علي بن عبد الخالق المؤذن أخبرنا أبو بكر محمد بن أحمد بن خنب نا محمد بن أحمد بن يزيد بن أبي العوام نا عبد الوهاب بن عطاء ح و أخبرنا أبو بكر أحمد بن الحسن القاضي أنا أبو محمد حاجب بن أحمد الطوسي نا محمد بن يحيى نا يعلى بن عبيد نا محمد بن عمرو عن أبي سلمة عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن أكمل المؤمنين إيمانا أحسنهم خلقا و خياركم خياركم لنسائكم و في رواية عبد الخالق عن النبي صلى الله عليه و سلم

ہمیں خبر دی ابوالقاسم عبدالخالق بن علی بن عبد الخالق مؤذن نے ان کو خبر دی ابو بکر محمد بن احمد بن خنب نے ان کو محمد بن احمد بن یزید بن ابی العوام نے ان کو عبد الوہاب بن عطاء نے ’’ح‘‘ اور ہمیں خبر دی ہے ابو بکر احمد بن حسن قاضی نے ان کو ابومحمد حاجب بن احمد طوسیٰ نے ان کو محمد بن یحییٰ نے ان کو یعلی بن عبید نے ان کو محمد بن عمرو نے ان کو ابوسلمہ نے ان کو ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا۔ بے شک مؤمنوں میں سے کامل ترین ایمان والے ان میں سے اچھے اخلاق والے ہیں اور تم میں سے اچھے وہ ہیں جو اپنی عورتوں کے ساتھ اچھے ہوں۔اور عبدالخالق کی روایت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، ← يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ← أَبُو مُحَمَّدٍ حَاجِبُ بْنُ أَحْمَدَ الطُّوسِيُّ ← أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي، ← و، ← عَبْدُ الْوَھَّابِ بْنُ عَطَاءٍ ← محمد بن أحمد بن يزيد بن أبي العوام ← أَبُو بَكْرِ مُحَمَّدُ بْنُ أحمد بن خَنْبٍ ← أَبُو الْقَاسِمِ عَبْدُ الْخَالِقِ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ الْخَالِقِ الْمُؤَذِّنُ

Hadith 7981

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حسن الخلق · حديث 7982

7982 - و أخبرنا أبو بكر أنا حاجب نا محمد بن يحيى نا يزيد بن هارون أنا محمد قال محمد بن يحيى و نا سعيد بن عامر نا محمد عن أبي سلمة عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم نحوه

ہمیں خبر دی ابوبکر نے ان کو حاجب بن احمد نے ان کو محمد بن یحییٰ نے ان کو یزید بن ہارون نے ان کو خبر دی محمد نے ان کو محمد بن یحییٰ نے ان کو خبر دی سعید بن عامر نے ان کو خبر دی محمد نے ان کو ابوسلمہ نے ان کو ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مذکورہ حدیث کی مثل ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← مُحَمَّدٍ ← سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ ← محمد بن يحيى و ← مُحَمَّدٍ ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ← حاجبٌ: ← أَبُو بَکْرٍ ← و،

Hadith 7982

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حسن الخلق · حديث 7983

7983 - و أخبرنا أبو بكر أنا حاجب بن أحمد نا محمد بن يحيى نا عبد العزيز بن يحيى نا محمد يعني ابن سلمة عن محمد بن إسحاق عن الحارث بن عبد الرحمن بن المغيرة عن أبي سلمة بن عبد الرحمن عن عائشة قالت : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : إن أكمل المؤمنين إيمانا أحسنهم خلقا قال أبو عبد الله وهو محمد بن يحيى أرجو أن يكونا محفوظين عن أبي هريرة و عائشة 7983 - مكرر ـ و الذي يؤكد ما قاله محمد بن يحيى مرسل أبي قلابة عن عائشة أخبرناه أبو محمد عبد الله بن يوسف الأصبهاني أنا أبو سعيد بن الأعرابي نا علي بن عبد العزيز نا القعنبي نا يزيد بن زريع عن خالد الحذاء عن أبي قلابة عن عائشة قالت : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من أكمل المؤمنين إيمانا أحسنهم خلقا و ألطفهم بأهله و قد روى يعقوب بن أبي عباد عن ابن عيينة عن محمد بن عمرو بن علقمة عن أبي سلمة بن عبد الرحمن عن أبي سعيد أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : إن أكمل المؤمنين إيمانا أحسنهم خلقا الموطئون أكنافا الذين يألفون و يؤلفون و ليس منا من يألف و لم يأتلف

ہمیں خبر دی ابو بکر نے ان کو حاجب بن احمد نے ان کو محمد بن یحییٰ نے ان کو عبد العزیز بن یحییٰ نے ان کو محمد یعنی ابن سلمہ نے ان کو محمد بن اسحٰق نے ان کو حارث بن عبدالرحمٰن بن مغیرہ نے ان کو ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن نے ان کو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے وہ کہتی ہیں کہ میں نے سنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے: بے شک مؤمنوں میں سے کامل ترین ایمان والے ان میں سے اچھے اخلاق والے ہیں وہ کہتے ہیں کہ ابوعبداللہ نے کہا اور وہ محمد بن یحییٰ ہیں ۔ میں امید کرتا ہوں کہ وہ دونوں محفوظ ہوں گے ابو ہریر ہ رضی اللہ عنہ سے اور عائشہ رضی اللہ عنہا سے۔ (مکرر ہے) وہ حدیث حد تاکید کرتی ہے اس کی جو کچھ کہا ہے محمد بن یحییٰ نے وہ مرسل ہے ابوقلابہ کی سیدہ عائشہ سے ۔ ہمیں خبر دی ابومحمد عبد اللہ بن یوسف اصفہانی نے ان کو ابوسعید بن اعرابی نے ان کو علی بن عبدالعزیر قعنبی نے ان کو یزید بن زرایع نے ان کوخالد حذاء نے ان کو ابوقلابہ نے ان کو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا وہ کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کامل ترین ایمان والے مؤمنوں میں سے ہو وہ ہیں جن کے اخلاق اچھے ہیں اور جو اپنے گھر والوں کے ساتھ زیادہ شفیق ہیں۔ تحقیق روایت کیا ہے یعقوب بن ابو عباد نے ابن عیینہ سے اس نے محمد بن عمرو بن علقمہ سے اس نے ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن سے اس نے ابوسعید خدری سے یہ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بے شک ایمان کے اعتبار سے کامل ترین مؤمن اچھے اخلاق والے ہیں جو متفق اخلاق والے ہیں جو محبت کرتے ہیں اچھے اور محبت سکھلاتے ہیں وہ ہم میں سے نہیں ہے جو نہ خودمحبت کرتا ہے نہ الفت دیتا ہے۔

عَائِشَةَ ← أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْمُغِيرَةِ، ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ سَلَمَةَ ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ يَحْيَی ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ← حَاجِبُ بْنُ أَحْمَدَ ← أَبُو بَکْرٍ ← و،

Hadith 7983

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حسن الخلق · حديث 7984

7984 - أخبرنا أبو عبد الله بن عبد الله البيهقي نا أحمد بن الحسين الخسروجردي نا داود بن الحسين نا حميد بن زنجويه نا يعقوب بن أبي عباد نا ابن عيينة : فذكر تفرد به يعقوب بهذا الإسناد

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ بن عبداللہ بیہقی نے ان کو احمد بن حسین نے خسر وگردی نے ان کو داؤد بن حسین نے ان کو حمید بن زنجو یہ نے ان کو یعقوب بن ابوعباد نے ان کو ابن عیینہ نے اس نے مذکورہ حدیث کو ذکر کیا اس روایت میں یعقوب اس اسناد کے ساتھ متفرد ہے۔

ابن عيينة فذكر تفرد به يعقوب بهذا الإسناد ← يعقوب بن أبي عباد ← حُمَيْدُ بْنُ زَنْجُوَيْهِ ← داود بن الحسین، ← أحمد بن الحسين الخسروجردي ← أبو عبد الله بن عبد الله البيهقي

Hadith 7984

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حسن الخلق · حديث 7985

7985 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران ببغداد أنا أبو جعفر محمد بن عمرو بن البختري نا محمد بن عبيد الله المنادي نا وهب بن جرير و أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب نا يحيى بن محمد بن يحيى أنا أبو عمر قالا : نا شعبة عن الأعمش عن أبي وائل عن مسروق عن عبد الله بن عمرو : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم لم يكن فاحشا و لا متفحشا و قال : خياركم أحسنكم أخلاقا و في رواية ابن وهب إن من أحبكم إلي أحسنكم أخلاقا رواه البخاري عن ابن عمرو و أخرجاه من أوجه عن الأعمش على لفظ أبي عمر الحوضي و رواه سليمان بن حرب و عمرو بن مرزوق عن شعبة على لفظ حديث وهب بن جرير أخبرنا أبو محمد بن يوسف أنا أبو سعيد بن الأعرابي نا أبو مسلم نا سليمان و قال : الآخر عن الأعمش فذكره

ہمیں خبر دی ابوالحسین بن بشران نے بغداد میں ان کو ابو جعفر محمد بن عمرو بن بختری نے ان کومحمد بن عبید اللہ منادی نے ان کو وہب بن جریر نے۔اور ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو عبداللہ محمد بن یعقوب نے ان کو یحیی ٰبن محمد بن یحییٰ نے ان کوابوعمرو نے دونوں نے کہا کہ ان کو خبر دی ہے شعبہ نے اعمش سے ان کو ابو وائل نے مسروق سے ان کو عبداللہ بن عمرو نے یہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نہ بیہودہ گوئی کر تے تھے نہ ہی گالی و بکواس کرتے تھے ۔ بلکہ آپ یہ فرماتے تھے کہ تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو تم میں سے اخلاق کے اعتبار سے اچھا ہو ۔ اور ابن وہب کی ایک روایت میں ہے بے شک تم میں سے میرے نزدیک پسندیدہ شخص وہ ہے جو تم میں سے اخلاق کے اعتبار سے زیادہ اچھا ہو ۔ اور ابن وہب کی ایک روایت میں ہے بے شک میرے نزدیک تم میں سے زیادہ محبوب وہ ہے جو اخلاق کے اعتبار سے تم میں سے اچھا ہو ۔ اس کو بخاری نے روایت کیا ہے ابن عمرو سے . اور بخاری ومسلم دونوں نے اس کو روایت کیا ہے کئی طریقوں سے اعمش سے ابو عمر حوضی کے الفاظ کے مطابق ۔ اور اس کو روایت کیا ہے سلیمان بن حرب نے اور عمرو بن مروزق نے شعبہ سے وہب بن جریر کی حدیث کے الفاظ کے مطابق ۔ اور ہمیں اس کی خبر دی ہے ابومحمد بن یوسف نے ان کو ابوسعید بن اعرابی نے ان کو ابومسلم نے ان کو سلیمان نے اور کہا دوسرے نے کہ مروی ہے اعمش سے انہوں نے بھی اسے ذکر کیا ہے ۔

عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ← مَسْرُوقٍ ← أَبِي وَائِلٍ ← الْاَعْمَشِ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو عُمَرَ ← يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ← وهب بن جرير و ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الْمُنَادِي ← أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ الْبَخْتَرِيِّ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ

Hadith 7985

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حسن الخلق · حديث 7986

7986 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد الصفار نا أحمد بن إبراهيم بن ملحان أنا يحيى بن بكير نا الليث عن ابن الهاد عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده : أنه سمع رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : أخبركم بأحبكم إلي و أقربكم مني مجلسا يوم القيامة ؟ فسكت القوم فأعادها مرتين أو ثلاثا قال : القوم نعم يا رسول الله قال : أحسنكم أخلاقا

اور ہمیں خبر دی ہے علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید صفار نے ان کو احمد بن ابراہیم بن ملحان نے ان کو یحییٰ بن بکیر نے ان کولیث نے ان کو ابن الھاد نے ان کو عمرو بن شعیب نے اپنے والد سے اس نے اپنے دادا سے کہ اس نے سنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے میں تمہیں خبر دوں اس کے بارے جو تم میں سے میرے نزدیک محبوب ہے اور ہم نشینی کے اعتبار سے مجھ سے قریب تر ہو گا قیامت کے دن؟ لوگ خاموش ہو گئے آپ نے اپنے الفاظ دو یا تین بار دہرائے ۔اس کے بعد لوگوں نے کہا جی ہاں یارسول اللہ حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ شخص جوتم میں سے سب سے زیادہ اچھے اخلاق والا ہو۔

جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ← ابْنِ الْھَادِ ← اللَّيْثُ ← يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مِلْحَانَ ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Hadith 7986

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حسن الخلق · حديث 7987

7987 - أخبرنا أبو سعيد الماليني نا أبو أحمد بن عدي الحافظ نا عمران بن موسى السختياني نا سفيان البراء بن عبد الله عن عبد الله بن شقيق عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ألا أنبئكم بخياركم أحاسنكم أخلاقا ألا أنبئكم بشرار هذه الأمة لثرثارون المتفيهقون

ہمیں خبر دی ابوسعد مالینی نے ان کو ابواحمد بن عدی حافظ نے ان کو عمران بن موسیٰ سختیانی نے ان کو سفیان براء بن عبداللہ نے ان کو عبد اللہ بن شقیق نے ان کو ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیا میں تم لوگوں کو تم میں سے بہتر لوگوں کے بارے میں خبر دے دوں یعنی جو تم میں سے اچھے اخلاق والے ہیں۔ کیا میں تمہیں خبر دوں اس امت کے بدتر لوگوں کے بارے میں دو لوگ ہیں جو گندے بکھرے بالوں والے، بیہودہ بکواس کر نے والے ہیں ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ، ← سفيان البراء بن عبد الله ← عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى السَّخْتِيَانِيُّ، ← أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ ← أَبُو سَعِيدٍ الْمَالِينِيُّ

Hadith 7987

chevron_left Previous
1234…48
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood