شعب الإيمان · السادس و الخمسون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في صلة الأرحام · حديث 7969
7969 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا علي بن عيسى نا محمد بن إبراهيم ثنا هاشم بن إبراهيم بن هشام نا محمد بن رافع نا عبد الصمد بن عبد الوارث نا محمد بن بهرم عن عبد الرحمن بن القاسم نا القاسم عن عائشة : أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : صلة الرحم و حسن الخلق يعمرن الديار و يزدن في الأعمار
اور ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کوعلی بن عیسی ٰنے ان کو محمد بن ابراہیم نے ان کو ہاشم بن ابراہیم بن ہشام نے ان کو محمد بن رافع نے ان کو عبدالصمد نے ان کوعبدالوارث نے ان کو محمد بن بہرام نے ان کو عبدالرحمٰن بن قاسم نے ان کو قاسم نے ان کو عائشہ رضی اللہ عنہا نے یہ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ صلہ رحمی اور حسن اخلاق گھروں کو آباد کر تے ہیں اور عمروں میں اضافہ کرتے ہیں ۔
عَائِشَةَ ← الْقَاسِمِ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ، ← محمد بن بهرم ← عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، ← هاشم بن إبراهيم بن هشام ← مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ← عَلِيُّ بْنُ عِيسَى ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · Fifty-sixth of the people of faith › And it is the door in the relationship of relatives · Hadith 7969
