شعب الإيمان · السادس و الخمسون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في صلة الأرحام · حديث 7945
7945 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو الحسن الكازري نا أبو عبد الله بن علي الصائغ نا إبراهيم يعقوب بن المنذر الحزامي نا محمد بن معن حدثني أبي عن سعيد المقبري عن أبي هريرة قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : من سره أن يبسط عليه في زرقه و أن ينسأ في أجله فليصل رحمه رواه البخاري عن إبراهيم بن المنذر
ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابوالحسن کا زری نے ان کوابو عبداللہ محمد بن علی صائغ نے ان کو ابراہیم بن منذ رحزامی نے ان کو محمد بن معن نے ان کو ان کے والد نے ان کو سعید بن ابوسعید مقبری نے اکو ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے میں نے سنا تھا فرماتے تھے جس کو یہ بات پسند ہو کہ اس پر اس کے رزق میں فراخی کر دی جائے اور اس کی موت میں مہلت مل جائے اس کوچاہئے کہ وہ صلہ رحمی کرے۔ ( لمبی عمر ملنا مراد ہے۔) اس کو بخاری نے روایت کیا ہے ابراہیم بن منذر سے ۔
«مَنْ سَرَّهُ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، ← أَبِي ← محمد بن معن ← إبراهيم يعقوب بن المنذر الحزامي ← أبو عبد الله بن علي الصائغ ← أَبُو الْحَسَنِ الْكَازِرِيُّ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · Fifty-sixth of the people of faith › And it is the door in the relationship of relatives · Hadith 7945
