شعب الإيمان · الخامس و الخمسون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في بر الوالدين · حديث 7826
7826 - و أخبرنا أبو محمد جناح بن نذير بن جناح القاضي بالكوفة نا أبو جعفر محمد بن علي بن دحيم الشيباني نا أحمد بن حازم بن أبي غرزة أنا محمد بن كناسه نا الأعمش عن حبيب بن أبي ثابت عن عبد الله بن باباه عن عبد الله بن عمرو قال : أتى النبي صلى الله عليه و سلم رجل فقال : إني أريد الجهاد فقال : أحي والداك قال : نعم قال : ففيهما فجاهد قال : و نا أحمد بن حازم أنا جعفر بن عون و أبو نعيم و عبيد الله بن موسى عن مسعر بن كرام عن حبيب بن أبي ثابت عن أبي العباس عن عبد الله بن عمرو عن النبي صلى الله عليه و سلم مثله و أخرجه مسلم من حديث مسعر و أخرجه من حديث أبي إسحاق الفزاري و زايده عن الأعمش عن حبيب عن أبي العباس و هو السائب بن فروح عن عبد الله بن عمرو و يحتمل أن يكون الأعمش رواه على الوجهين جميعا و قد رواه أبو أسامة و غيره عن الأعمش كما رواه ابن كناسه
ہمیں خبر دی ابومحمد جناح بن نذیر بن جناح قاضی نے کوفہ میں ان کو ابو جعفرمحمد بن علی بن دحیم نے شیبانی نے ان کو احمد بن حازم نے ان کو ابوغرزہ نے ان کو محمد بن کناسہ نے ان کو اعمش نے ان کو حبیب بن ابو ثابت نے ان کو عبد اللہ بن باباہ نے ان کو عبداللہ بن عمرو نے وہ کہتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک آدمی آیا اس نے کہا کہ میں جہاد کرنا چاہتا ہوں۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا کیا تیرے والدین زندہ ہیں؟ کہا کہ جی ہاں زندہ ہیں ۔حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بس ان میں جا کر جہاد کر۔ کہتے ہیں ہمیں خبر دی احمد بن حازم نے ان کو جعفر بن عون نے اور ابو نعیم نے اور عبیداللہ بن موسیٰ نے ان کومسعر بن کرام نے ان کو حبیب بن ابوثابت نے ان کو ابوالعباس نے ان کو عبداللہ بن عمرو نے انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی مذکور کی مثل نقل کی ہے۔ اور مسلم نے اس کو نقل کیا ہے حدیث مسعر سے ۔ اور اسکو نقل کیا ہے ابواسحٰق فزاری کی حدیث سے اور اس میں اضافہ کیا ہے اعمش نے اس نے حبیب سے اس نے ابوالعباس سے ان کا نام سائب بن فروح ہیں ۔ اس نے عبداللہ بن عمرو سے اور احتمال ہے کہ اعمش نے اس کو روایت کیا ہو دونوں وجوہ پر اکٹھے۔ اور تحقیق اس کو روایت کیاابواسامہ وغیرہ نے اعمش سے جیسے اس کو ابن کناسہ نے روایت کیا ہے ۔
عبد الله بن عمرو و يحتمل ← أبي العباس و هو السائب بن فروح ← حَبِيبٍ ← الْاَعْمَشِ ← عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ← أَبِي الْعَبَّاسِ، ← حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ← مسعر بن كرام ← جعفر بن عون و أبو نعيم و عبيد الله بن موسى ← أَحْمَدُ بْنُ حَازِمٍ، ← و، ← ففیھما فجاھد۔ ← نَعَمْ ← أَحَيٌّ وَالِدَاكَ؟ ← إني أريدُ الجهادَ، ← أتى النبي صلى الله عليه و سلم رجل ← عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَابَاهَ ← حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ← الْاَعْمَشِ ← مُحَمَّدُ بْنُ كُنَاسَةَ ← أَحْمَدُ بْنُ حَازِمِ بْنِ أَبِي غَرَزَةَ ← أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ دُحَيْمٍ الشَّيْبَانِيُّ ← أبو محمد جناح بن نذير بن جناح القاضي ← و،
Shuab ul Iman · Fifty-fifth of the people of faith › And it is a door in honoring parents · Hadith 7826
