شعب الإيمان · الخامس و الخمسون من شعب الإيمان ‹ حديث جرير العابد في فضل حفظ قلب الأم · حديث 7886
7886 - أخبرنا أبو بكر بن فورك أنا عبد الله نا يونس نا أبو داود نا شعبة عن علي بن زيد قال : سمعت زرارة يحدث عن رجل من قومه يقال له : مالك و أبو مالك : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : من ضم يتيما بين مسلمين إلى طعامه و شرابه حتى يستغني عنه وجبت له الجنة البتة و من أدرك والديه أو أحدهما ثم دخل النار فأبعده الله و أيما مسلم أعتق رقبة مسلمة كانت فكاكه من النار
ہمیں خبر دی ابو بکر بن فورک نے ان کو عبداللہ بن یونس نے ان کو ابو داؤد نے ان کو شعبہ نے ان کوعلی بن زید نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا زرارہ سے وہ حدیث بیان کرتے ہیں اپنی قوم کے ایک آدمی سے جسے مالک کہا جا تا ہے اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو آپ نے فرمایا: جوشخص کی یتیم کومسلمانوں میں سے اپنے کھانے پینے میں شریک کر لیتا ہے یہاں تک کہ وہ اس سے مستغنیٰ ہو جا تا ہے۔اس کے لئے جنت واجب ہو جاتی ہے اور جو شخص والدین میں سے دونوں کو یا ایک کو پالیتا ہے پھر بھی وہ جہنم میں چلا جاتا ہے تو اللہ اس کو دور کر دیتا ہے (اپنی رحمت سے یعنی لعنت کرتا ہے )جوشخص کسی مسلمان کی گردن غلامی سے آزاد کرا تا ہے وہ عمل اس کے لئے جہنم سے چھٹکارا بن جا تا ہے ۔
النبي صلى الله عليه و سلم ← رجل من قومه يقال له مالك و أبو مالك ← زُرَارَةَ ← عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ ← عَبْدُ اللَّهِ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ فُورَكٍ
Shuab ul Iman · Fifty-fifth of the people of faith › Jarir Al-Abed hadith about the merit of preserving the mother's heart · Hadith 7886
