Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ معاني المحبة ـ · حديث 469

468 - أخبرنا سعيد بن محمد بن الشعيبي قال : سمعت أبا القاسم عبد الله بن الحسين الصوفي يقول : سمعت أبا القاسم الحسن بن محمد بن أحمد الصوفي يقول : سئل أبو الحسين بن مالك الصوفي و أنا أسمع ما علامة المحبة قال : ترك ما تحب لمن تحب

ہمیں خبر دی سعید بن محمد بن احمد شعیبی نے کہا ک میں نے سنا ابو القاسم عبداللہ بن حسین صوفی سے انہوں نے ابو القاسم حسن بن محمد بن احمد صوفی سے کہتے تھے کہ ابو الحسین بن مالک صوفی سے سوا ل کیا گیا اور میں سن رہا تھا۔ کہ محبت کی علامت کیا ہے؟ جواب دیا کہ ترک ماتحب لمن تحب۔ کہ جس ہستی سے تم محبت کرتے ہو اس کے لئے اپنی پسند ترک کر دینا اور چھوڑ دینا۔

ترك ما تحب لمن تحب ← أسمع ما علامة المحبة ← سئل أبو الحسين بن مالك الصوفي و ← أبا القاسم الحسن بن محمد بن أحمد الصوفي ← أبا القاسم عبد الله بن الحسين الصوفي ← سعيد بن محمد بن الشعيبي

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › The meanings of love · Hadith 469

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ معاني المحبة ـ · حديث 470

469 - سمعت أبا عبد الرحمن يقول سمعت أبا علي محمد بن إبراهيم البزاز يقول : سمعت أبا عمرو الزجاجي يقول : سألت الجنيد عن المحبة قال : تريد الإشارة ؟ قلت : لا قال : تريد الدعوى ؟ قلت : لا قال : فأيش تريد ؟ قلت : عين المحبة قال : أن تحب ما يحب الله في عباده و تكره ما يكره الله في عباده

میں نے سنا ابو عبدالرحمٰن سے وہ کہتے تھے میں نے سنا ابو علی محمد بن ابراہیم بزاز سے انہوں نے سنا ابو عمروز جاجی سے و ہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت جنید بغدادی رحمۃ اللہ علیہ سے محبت کے بارے میں سوال کیا۔ بولے کیا آپ اشارہ چاہتے ہیں؟ میں نے کہا کہ نہیں۔ بولے آپ دعویٰ چاہے ہیں؟ میں نے کہا کہ نہیں۔ بولے پھر کون سی چیز کا تم ارادہ کرتے ہو؟ میں نے کہا کہ عین محبت فرمایا۔ (کہ محبت یہ ہے) کہ آپ وہی کچھ اور وہی چیز پسند کریں جو کچھ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں میں پسند کرتا ہے اور وہ چیز آپ نا پسند کریں جو اللہ تعالیٰ اپنے بندوں میں نا پسند کرتا ہے۔

فأيش تريد قلت عين المحبة ← تريد الدعوى قلت لا ← تريد الإشارة قلت لا ← المحبة ← سألت الجنيد ← أبا عمرو الزجاجي ← أبا علي محمد بن إبراهيم البزاز ← أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › The meanings of love · Hadith 470

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ معاني المحبة ـ · حديث 471

470 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا جعفر بن محمد بن نصير قال : سمعت الجنيد يقول : قال بعض شيوخنا : لا تكون لله عبدا حقا و أنت لما يكره مسترقا

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو جعفر بن محمد بن نصیر نے کہتے ہیں کہ میں نے سنا جنید بغدای رحمۃ اللہ علیہ سے فرماتے تھے کہ ہمارے بعض شیوخ نے فرمایا کہ آپ اللہ تعالیٰ کے سچے غلام اس حال میں نہیں ہو سکتے کہ اللہ تعالیٰ جس چیز کو نا پسند کرے آپ چوری چھپے وہ کام کریں۔

بعض شيوخنا لا تكون لله عبدا حقا و أنت لما يكره مسترقا ← الجنيد ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نُصَيْرٍ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › The meanings of love · Hadith 471

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ معاني المحبة ـ · حديث 472

471 - أخبرنا أبو سعيد الماليني أنا أبو أحمد بن عدي ثنا عبد الصمد بن عبد الله ثنا أحمد بن أبي الحواري قال : سمعت بشر بن السري يقول : ليس من أعلام الحب أن تحب ما يبغض حبيبك

ہمیں خبر دی ابو سعید مالینی نے ان کو ابو احمد بن عدی نے ان کو عبدالصمد بن عبداللہ نے ان کو احمد بن ابو الحواری نے انہوں نے سنا بشر بن سہری سے وہ کہتے تھے کہ یہ محبت کی علامات میں سے نہیں ہے کہ آپ وہ پسند کریں جو آپ کا محبوب نا پسند کرتا ہے۔

«لَيْسَ مِنْ أَعْلَامِ الْحَبِّ أَنْ تُحِبَّ مَا يُبْغِضُ حَبِيبُكَ» ← بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ، ← اَحْمَدُ بْنُ اَبِی الْحَوَارِیِّ ← عبد الصمد بن عبد الله ← أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ ← أَبُو سَعِيدٍ الْمَالِينِيُّ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › The meanings of love · Hadith 472

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ معاني المحبة ـ · حديث 473

472 - أخبرنا أبو عبد الرحمن السلمي قال : سمعت أبا جعفر الرازي يقول : سمعت العباس بن حمزة يقول : سمعت أحمد بن أبي الحواري قال : قلت لأبي سليمان الداراني بما نال أهل المحبة المحبة من الله عز و جل ؟ قال بالعفاف و أخذ الكفاف

ہمیں خبر دی ہے ابو عبدالرحمٰن سلمی نے کہتے ہیں کہ انہوں نے سنا ابو جعفر رازی سے انہوں نے عباس بن حمزہ سے انہوں نے احمد بن ابو الحواری سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے ابو سلیمان دارانی سے کہا وہ چیز کیا ہے جس کے ساتھ اہل محبت اللہ تعالیٰ سے محبت کو پا لیتے ہیں۔ فرمایا کہ عفاف اور اخذ کفاف کے ساتھ۔ یعنی حرام سے بچنا، پاکدامن رہنا اور بقدر ضرورت روزی پر قناعت کرنا، سوال نہ کرنا۔

اَحْمَدُ بْنُ اَبِی الْحَوَارِیِّ ← الْعَبَّاسُ بْنُ حَمْزَةَ ← أَبَا جَعْفَرٍ الرَّازِيَّ، ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › The meanings of love · Hadith 473

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ معاني المحبة ـ · حديث 474

473 - أخبرنا أبو عبد الرحمن السلمي أنا أبو جعفر ثنا عباس ثنا أحمد قال : سمعت أبا عبد الله النباجي يقول : سأل رجل فضيل بن عياض متى يبلغ رجل غاية محبة الله ؟ قال : إذا كان عطاؤه إياك و منعه سواء

ہمیں خبر دی ہے ابو عبدالرحمٰن سلمی نے ان کو ابو جعفر نے ان کو عباس نے ان کو احمد نے ان کو ابو عبداللہ نباجی نے وہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت فضیل بن عیاض رحمۃ اللہ علیہ سے سوال کیا کہ ایک آدمی محبت کی انتہا کو کب پہنچتا ہے؟ فرمایا کہ جب اس کا تجھے عطا کرنا اور اس کا تجھ سے عطا روک دینا برابر ہو جائیں۔

إذا كان عطاؤه إياك و منعه سواء ← سأل رجل فضيل بن عياض متى يبلغ رجل غاية محبة الله ← أبا عبد الله النباجي ← أَحْمَدُ، ← عَبَّاسٍ ← أبو جعفر ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › The meanings of love · Hadith 474

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ معاني المحبة ـ · حديث 475

474 - أخبرنا أبو عبد الرحمن السلمي قال : سمعت عبد الله بن محمد الرازي قال : كتبت من كتاب أبي عثمان و ذكر أنه من كلام شاه : علامة المحبة ثلاث : الرضا عنه في المكروه و حسن الظن به في المجهود و التحسين لاختياره في المحذور

ہمیں خبر دی ہے ابو عبدالرحمٰن سلمی نے انہوں نے سنا عبداللہ بن محمد رازی سے کہتے ہیں کہ مٰں نے ابو عثمان کی کتاب سے نقل کیا اور اس نے ذکر کیا تھا کہ یہ کلام شاہ میں سے ہے۔ کہ محبت کی علامات تین ہیں: (1)۔ ناپسندی میں اس سے راضی ہونا۔ (2)۔ مشقت میں اس کے ساتھ حسن ظن رکھنا۔ (3)۔ محذور د ممنوع اس کے اختیار کی تحسین کرنا۔

كتبت من كتاب أبي عثمان و ← عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الرَّازِيُّ، ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › The meanings of love · Hadith 475

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ معاني المحبة ـ · حديث 476

475 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا الحسن بن محمد بن زكريا ثنا محمد بن علي قال : سمعت مضاء أبا سعيد يقول : قال عبد الواحد بن زيد : ما أحسب أن شيئا من الأعمال يتقدم الصبر إلا الرضا و لا أعلم درجة أشرف و لا أرفع من الرضا و هو رأس المحبة

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو حسن بن محمد زکریا نے ان کو محمد بن علی نے ان کو مضاء ابو سعید نے کہتے ہیں کہ عبدالواحد بن زید نے کہا کہ میں نہیں سمجھتا کہ اعمال میں سے صبر پر مقدم ہو سوائے رضا کے اور نہیں جانتا کہ رضا سے زیادہ اشرف اور اعلیٰ و ارفع کوئی درجہ ہو وہ محبت جان ہے اور اصل ہے۔

مضاء أبا سعيد ← محمد بن علي ← الحسن بن محمد بن زكريا ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › The meanings of love · Hadith 476

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ معاني المحبة ـ · حديث 477

476 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا محمد الأزهري ثنا الغلابي ثنا شعيب بن واقد قال : حدثني رجل من القراء قال : رأيت عتبة الغلام ذات ليلة فما زال ليلته تلك حتى أصبح يقول : إن تعذبني فإني لك محب و إن ترحمني فأنا لك

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو خبر دی ہے محمد ازہری نے ان کو غلابی نے انکو شعیب بن واقد نے وہ کہتے ہیں کہ مجھے بات بیان کی ہے قراء میں سے ایک آدمی نے۔ وہ کہتے ہیں کہ عتبہ غلام کو ایک رات میں نے دیکھا کہ پوری رات صبح تک اس نے اس حال میں گذار دی یعنی پور ی رات پھر صبح تک یہ کہتے رہے۔ "ان تعذبنی فانی لک محب وان ترحمنی فانا لک " اگر آپ مجھے عذاب دیں تو میں تیرا ہی چاہنے والا ہوں اور اگر آپ میرے اوپر رحم کریں تو میں تیرا ہی ہوں۔

إن تعذبني فإني لك محب و إن ترحمني فأنا لك ← رأيت عتبة الغلام ذات ليلة فما زال ليلته تلك حتى أصبح ← رجل من القراء ← شعيب بن واقد ← الغلابي، ← محمد الأزهري ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › The meanings of love · Hadith 477

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ معاني المحبة ـ · حديث 478

477 - و فيما قرأت على أبي عبد الرحمن السلمي قال : قال يحيى بن معاذ : حقيقة المحبة التي لا تزيد بالبر و لا تنقص بالجفوة

اس میں سے ہے جو میں نے پڑھا علی ابی عبدالرحمٰن سلمی کے سامنے۔ انہوں نے کہا کہ یحییٰ بن معاذ نے فرمایا تھا۔ کہ محبت کی حقیقت یہ ہے کہ نیکی کرنے سے زیادہ نہ ہو ، اور برائی کرنے سے کم نہ ہو۔

عَلَى أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ ← و فيما

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › The meanings of love · Hadith 478

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ معاني المحبة ـ · حديث 479

478 - أخبرنا أبو عبد الرحمن السلمي قال : سمعت أحمد بن علي يقول سمعت إبراهيم بن فاتك يقول : سمعت الجنيد يقول سمعت الحارث المحاسبي : و سئل عن المحبة فقال : ميلك إلى الشيء بكليتك محبة له ثم إيثارك له على نفسه و مالك ثم موافقتك له شرا و جهرا ثم علمك بتقصيرك في حبه

ہمیں خبر دی ہے ابو عبدالرحمٰن سلمی نے ان کو احمد بن علی نے ان کو ابراہیم بن فائک نے ان کو جنید بغدادی نے ۔ ان کو حارث محاسبی نے ان سے محبت کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا کہ۔ تیرا کسی شئی کی طرف مکمل طور و پر میلان اور جھکاؤ محبت ہے۔ پھر اس کے بعد تیرا اس کو ترجیح دینا اپنے نفس پر اور مال پر۔ اس کے بعد تیرا اس کی موافقت کرنا ظاہراً بھی اور مخفی بھی اس کے بعد اس کی محبت میں تیری کوتاہی کا تجھے علم ہونا۔

المحبة ← الحارث المحاسبي و سئل ← الجنيد ← إبراهيم بن فاتك ← أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › The meanings of love · Hadith 479

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ معاني المحبة ـ · حديث 480

479 - و فيما قرأت على أبي عبد الرحمن السلمي قال : و قال الجنيد : قوام المحبة موافقة المحبوب في البهج و الغضب قال : و سئل رويحة عن المحبة فقال : موافقة الحبيب في جميع الأحوال و أنشد : ( و لو قلت مت مت سمعا و طاعة و قلت لداعي الموت أهلا و مرحبا )

اس میں جو میں نے ابو عبدالرحمٰن سلمی کے سامنے پڑھا ۔ انہوں نے فرمایا کہ جنید بغدادی نے فرمایا تھا کہ: قوام محبت ۔ محبوب کی موافقت کرنا ہے خوشی میں بھی اور ناراضگی اور غصے میں بھی۔ ان سے محبت کرے حقیقی حصول کی خوشی کے بارے میں دریافت کیا گیا تو فرمایا کہ تمام احوال میں محبوب کی موافقت کرنا پھر انہوں نے شعر کہا: " ولو قلت مت متہ سمعاً وطاعۃ ، وقلت لداعی الموت اھلاً مرحباً " اگر آپ کہیں گے کہ تو مرجا تو میں سمع و طاعت بجا لاتے ہوئے مر جاؤں گا اور میں موت کے داعی سے خوش آمدید بھی کہوں گا۔

المحبة ← و سئل رويحة ← الجنيد قوام المحبة موافقة المحبوب في البهج و الغضب ← و، ← عَلَى أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ ← و فيما

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › The meanings of love · Hadith 480

chevron_left Previous
1…5678
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood