شعب الإيمان · التاسع من شعب الإيمان ‹ فصل في عذاب القبر ـ · حديث 401
400 - أخبرنا أبو نصر بن قتادة ثنا أبو منصور النضروي ثنا أحمد بن نجدة ثنا سعيد بن منصور ثنا هشيم عن يعلي بن عطاء عن ميمون بن ميسرة قال : كانت لأبي هريرة صرختان في كل يوم غدوة و عشية كان يقول في أول النهار : ذهب الليل و جاء النهار و عرض آل فرعون على النار فلا يسمع صوته أحد إلا استعاذ بالله من النار فإذا كان العشي قال : ذهب النهار و جاء الليل و عرض آل فرعون على النار فلا يسمع صوته أحد إلا استعاذ بالله من النار
ہمیں خبر دی ہے ابو نصر بن قتادہ نے ،ا ن کو ابو منصور نضروی نے ، ان کو احمد بن نجدہ نے، ان کو سعید بن منصور نے ،ان کو ھشیم نے ، ان کو یعلیٰ بن عطاء نے ،ان کو میمون بن میسرہ نے، اس نے کہا کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روزانہ صبح و شام دو مرتبہ چیختے تھے اور اعلان کرتے تھے صبح جب روتے تو یہ کہتے کہ رات جا چکی ہے اور دن آ چکا ہے اور آل فرعون جہنم پر پیش کر دئیے گئے ہیں جو بھی حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی آواز سنتا جہنم سے اللہ پناہ مانگتا۔ اور جب وقت شام ہوتی تو پھر اعلان کرتے ، دن جا چکا ہے اور رات آ گئی ہے۔ آل فرعون جہنم پر پیش کر دئیے گئے ہیں ۔ اب جو بھی ان کی آواز سنتا وہ جہنم سے اللہ کی پناہ مانگتا۔
مَيْمُونِ بْنِ مَيْسَرَةَ ← يَعْلَى بْنُ عَطَاءٍ ← هُشَيْمٌ ← سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ ← أَبُو مَنْصُورٍ النَّضْرَوِيُّ ← أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ،
Shuab ul Iman · Ninth of the people of faith › Chapter on the torment of the grave · Hadith 401
