شعب الإيمان · الثامن من شعب الإيمان ‹ فصل في بيان كبائر الذنوب و صغائرها و فواحشها ـ · حديث 293
293 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا إسماعيل بن محمد الصفار ثنا أحمد بن منصور ثنا عبد الرزاق أنا معمر عن أيوب عن ابن سيرين عن عبيدة قال : كل ما عصي الله به فهو كبيرة و قد ذكر الطرفة فقال تعالى : { قل للمؤمنين يغضوا من أبصارهم }
ہمیں خبر دی ہے ابو الحسین بن بشران نے کہ خبر دی ہے اسماعیل بن محمد صفار نے کہ ہمیں حدیث بیان کی ہے کہ احمد بن منصور نے کہ ہمیں حدیث بیان کی ہے عبدالرزاق نے کہ خبر دی ہے معمر نے ایوب سے ، انہوں نے ابن سیرین سے، انہوں نے عبیدہ سے کہ انہوں نے فرمایا : "کل ماعصی اللہ ربہ فھو کبیرۃ " ہر وہ کام جس میں اللہ کی نافرمانی کی جائے وہی کبیرہ گناہ ہے۔ اور تحقیق نادر چیز ذکر کی ہے۔ اور اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں : "(17)۔۔ قل للمؤمنین یغضوا من ابصارھم (النور 30) مؤمنوں سے کہہ دیجئے کہ وہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں۔
الطرفة فقال تعالى قل للمؤمنين يغضوا من أبصارهم ← كل ما عصي الله به فهو كبيرة و قد ← عُبَيْدَةُ ← ابْنِ سِيرِينَ، ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ
Shuab ul Iman · The eighth of the people of faith › A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities · Hadith 293
