Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · الخامس من شعب الإيمان ـ ‹ و هو باب في أن القدر خيره و شره من الله عز و جل ـ · حديث 216

216 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا الحسن بن محمد بن إسحاق قال : سمعت سعيد بن عثمان الخياط يقول : سمعت ذا النون يقول : من وثق بالمقادير لم يغتم

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے کہ خبر دی ہے حسن بن محمد بن اسحٰق نے اس نے کہا میں سنا تھا سعید بن عثمان خیاط سے وہ کہتے تھے میں نے سنا تھا ذوالنون مصری سے وہ فرماتے تھے کہ جو شخص تقدیروں کے ساتھ یقین پیدا کر لے مغموم نہیں ہوتا۔

من وثق بالمقادير لم يغتم ← ذَا النُّونِ، ← سعيد بن عثمان الخياط ← الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Fifth from the people of faith › And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty · Hadith 216

شعب الإيمان · الخامس من شعب الإيمان ـ ‹ و هو باب في أن القدر خيره و شره من الله عز و جل ـ · حديث 217

217 - و بهذا الإسناد قال : سمعت ذا النون يقول : ارض عن الله وثق بالله فكل شيء بقضاء الله و أثن على الله فإنه من عرف الله رضي بالله و سره ما قضى و من طلب المعروف من عند الله تيسر لجود كف الله و لو عرف الإنسان ما قرب لما عصى الله لغير الله

اور اسی مذکورہ اسناد کے ساتھ خیاط نے کہا ہے میں نے ذو النون سے سنا وہ فرماتے تھے تو اللہ سے راضی ہو جا اور اللہ کے ساتھ یقین اور اعتماد قائم کر ۔ ہر شے اللہ کے فیصلے کے ہوتی ہے اور اللہ کی تعریف کرے اس لئے کہ جس نے اللہ کو پہچان لیا وہ اللہ سے راضی ہو گیا اس کو اللہ کی قضا خوش کردیتی ہے ۔ جس نے اللہ کے ہاں سےمعروف کو طلب کیا اس نے اللہ کے ہاتھ کی سخاوت آسان اور تیار پایا اگر انسان وہ چیز مان لے جو قریب ہے تو غیر اللہ کی خوشی کے لئے اللہ کی نافرمانی نہ کرے ۔

ارض ← ذَا النُّونِ، ← و بهذا الإسناد

Shuab ul Iman · Fifth from the people of faith › And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty · Hadith 217

شعب الإيمان · الخامس من شعب الإيمان ـ ‹ و هو باب في أن القدر خيره و شره من الله عز و جل ـ · حديث 218

218 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنبا أبو علي الحسين بن صفوان ثنا عبد الله بن محمد القرشي قال : حدثني محمد بن الحسين حدثني عمار بن عثمان حدثني بشر بن سنان المجاشعي و كان من العابدين قال : قلت لعابد أوصيني قال ألق نفسك مع القدر حيث ألقاك فهو أحرى أن تفرغ قلبك و أن تقل همك و إياك أن تسخط ربك فيحل بك السخط و أنت عنه في غفلة و لا تشعر به

ہمیں خبر دی ہے ابو الحسین بن بشران نے کہ خبر دی ہے ابو علی حسین بن صوان نے انہوں نے کہا ہمیں حدیث بیان کی ہے عبداللہ بن محمد قرشی نے انہوں نے فرمایا مجھے حدیث بیان کی ہے محمد بن حسین نے انہوں نے کہا مجھے حدیث بیان کی ہے عمار بن عثمان نے انہوں نے کہا مجھے حدیث بیان کی بشر بن مجا شعی نے اور وہ عابد ین میں سے تھے انہوں نے کہا کہ میں نے ایک عابد سے کہا کہ آ پ مجھے کوئی وصیت فرمائیے ۔ انہوں نے کہا آپ اپنے آپ کو تقدیر کے حوالے کر دیجئے وہ تجھے جہاں پھنکے وہ زیادہ لائق ہے کہ وہ تیرے دل کو ( غیر ضروری امور میں پڑنے سے ) منع کر دے اور اپنی (دنیا کی ) فکر کم کر دیجئے اور اپنے آپ کو اپنے رب کی ناراضگی سے بچائیے کیونکہ و رنہ وہ ناراضگی آپ کے اوپر آن پڑے گی اور آپ اس سے غفلت میں ہوں گے آپ اسے سمجھ بھی نہیں پائیں گے ۔

قلت لعابد أوصيني ← بشر بن سنان المجاشعي و كان من العابدين ← عَمَّارُ بْنُ عُثْمَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ، ← عبد الله بن محمد القرشي ← أبو الحسين بن بشران أنبا أبو علي الحسين بن صفوان

Shuab ul Iman · Fifth from the people of faith › And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty · Hadith 218

شعب الإيمان · الخامس من شعب الإيمان ـ ‹ و هو باب في أن القدر خيره و شره من الله عز و جل ـ · حديث 219

219 - أخبرنا عبد الرحمن بن عبيد الله الحرفي ببغداد ثنا علي بن محمد بن الزبير الكوفي ثنا الحسن بن علي بن عفان ثنا زيد بن الحباب حدثني عبيد الله بن شميط بن عجلان عن أبيه عن الحسن قال : يصبح المؤمن حزينا و يمسي حزينا يتقلب في النوم و يكفيه ما يكفي العنيزة

ہمیں خبر دی ہے عبدالرحمٰن بن عبید اللہ حرفی نے بغداد میں کہ ہمیں حدیث بیان کی ہے علی بن محمد زبیر کو فی نے کہ ہمیں حدیث بیان کی ہے حسن بن علی بن عفان نے انہوں نے کہا ہمیں حدیث بتائی ہے زید بن حباب نے کہ مجھے حدیث بیان کی ہےعبید اللہ بن شمیط بن عجلان نے اپنے والد سے انہوں نے حسن سے انہوں نے فرمایا : کہ مؤمن صبح کو بھی مغموم ہوتا ہے اور شام کو بھی نیند یں کروٹیں لیتا تو بھی (یعنی روزی کی فکرمیں پریشان ہوتا ہے ) حالانکہ اس کو اتنا (رزق ) کافی ہوتا ہے جو بکری کے چھوٹے سے بچے کو ۔

الْحَسَنِ، ← أَبِيهِ ← عُبَيْدُ اللهِ بْنُ شُمَيْطِ بْنِ عَجْلاَنَ ← زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ← الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ ← عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الزُّبَيْرِ الْكُوفِيُّ، ← عبد الرحمن بن عبيد الله الحرفي ببغداد

Shuab ul Iman · Fifth from the people of faith › And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty · Hadith 219

شعب الإيمان · الخامس من شعب الإيمان ـ ‹ و هو باب في أن القدر خيره و شره من الله عز و جل ـ · حديث 220

220 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا جعفر بن محمد بن نصير قال : سمعت أبا العباس بن عطاء يقول : ذروا التدبير و الاختيار تكونوا في طيب من العيش فإن التدبير و الاختيار يكدر على الناس عيشهم قال : سئل أبو العباس أي منزلة إذا قام العبد بها قال مقام العبودية قال ترك التدبير قال و سمعت أبا العباس يقول : لا تحل السلامة حتى تكون في التدبير كأهل القبور قال : و سمعت أبا العباس يقول : الفرح في تدبير الله تعالى لنا و الشقاء في تدبيرنا

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے کہ ہمیں حدیث بیان کی ہے جعفر بن محمد بن نصیر نے انہوں نے کہا کہ میں نے سنا ابو العباس بن عطاء سے وہ فرماتے تھے ۔ تدبیر کرنے اور پسند کے پیچھے پڑنے کو چھوڑ دو ۔ زندگی میں خوش رہو گے ۔ اس لئے کہ تدبیر اور تگ و دو اور پسند کے در پے رہنا لوگوں پر ان کی زندگی کو مقدر کر دیتا ہے اور مشکل بنادیتا ہے ۔ حضرت عطاء نے فرمایا کہ ابو العباس سے سوال کیا گیا ۔ کہ وہ کون سا مقام ہے کہ بندہ جب اس مقام پر کھڑا ہو تو عبدیت کے مرتبہ پر کھڑا ہو جائے فرمایا کہ ترک تد بیر حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ میں نے ابو العباس سے سنا وہ فرما رہے تھے ۔ سلامتی اس وقت تک نہیں آتی جب تک تم تدبیر کے معاملے میں اہل قبور جسیے نہ ہو جاؤ ۔ اور عطاءفرماتے میں نے ابو العباس کو یہ فرماتے ہوئے سنا تھا ۔ ہمارے لئے سر و ر و خوشی اللہ کی تدبیر میں ہے اور محرومی ہماری اپنی تدبیر میں ہے ۔

أبا العباس بن عطاء ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نُصَيْرٍ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Fifth from the people of faith › And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty · Hadith 220

شعب الإيمان · الخامس من شعب الإيمان ـ ‹ و هو باب في أن القدر خيره و شره من الله عز و جل ـ · حديث 221

221 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو عمرو الزاهد ثنا أبو العباس محمد بن علي الأنصاري ثنا أبي قال : سمعت سفيان بن عيينة يقول : قال العلماء : من لم يصلح على تقدير الله لم يصلح على تقدير نفسه

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے کہ ہمیں حدیث بیان کی ہے ابو عمر زاہد نے انہوں نے کہا ہمیں حدیث بیان کی ہے ابو العباس محمد بن علی انصاری نے کہ ہمیں حدیث بیان کی ہے ہمارے والد سے انہوں نے کہا میں نے سنا سفیان اپنی عیینہ سےکہتے تھے کہ علماء فرماتے تھے ۔ جو شخص اللہ کی تقدیر پر قناعت نہیں کرتا وہ اپنے نفس کی تدبیر پر بھی قناعت نہیں کرسکتا ۔

العلماء من لم يصلح على تقدير الله لم يصلح على تقدير نفسه ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← أَبِي ← أبو العباس محمد بن علي الأنصاري ← أبو عمرو الزاهد ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Fifth from the people of faith › And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty · Hadith 221

شعب الإيمان · الخامس من شعب الإيمان ـ ‹ و هو باب في أن القدر خيره و شره من الله عز و جل ـ · حديث 222

222 - أخبرنا أبو عبد الرحمن السلمي أنه سمع عبد الله بن محمد بن عبد الرحمن الرازي يقول : سمعت أبا العباس أحمد بن محمد بن مسروق الطوسي يقول : من ترك التدبير عاش في راحة 222 - سمعت أبا العباس يقول سمعت أبا الحسين الفارسي يقول سمعت عباس بن عاصم يقول : سمعت سهلا يقول : البلوي من الله على وجهين بلوى رحمة و بلوى عقوبة فبلوى الرحمة يبعث صاحبه على إظهار فقره و فاقته إلى الله و ترك التدبير و بلوى العقوبة يبعث صاحبه على اختياره و تدبيره

ہمیں خبر دی ہے ابو عبدالرحمٰن سلمی نے اس نےسنا عبداللہ بن محمد بن عبدالرحمٰن رازی سے وہ فرماتے تھے کہ میں نے سنا ابو العباس احمد بن محمد بن مسروق طوسیٰ وہ فرماتے تھے ۔ جو شخص تدبیر ( کا سہارا کرنا ) چھوڑدے ( بلکہ اللہ کا سہارا کرے ) وہ راحت و سکون کی زندگی گذارتا ہے ۔ مسروق کہتے ہیں میں نے سنا ابو العباس سے وہ کہتے میں نے سنا ابوا لحسین فارسی سےکہتے تھے کہ میں نے سنا عباس بن عاصم سے وہ کہتے تھے میں نے سنا سہل سے وہ کہتے تھے ۔ آزمائش اور پریشانی اللہ کی طرف سے دو طرح کی ہوتی ہے یا تو بطور رحمت کے یا بطور سزا کے بطور رحمت وہ وہوتی ہے جو انسان کو ترک تدبیر پر اور اللہ تعالیٰ کی بار گاہ میں فقرو فاقہ کے اظہار پر ابھارتی ہے اور بطور سزا وہ ہوتی ہے جو انسان کو اپنی پسند اپنی مرضی کرنے اور اپنی تدبیر کر نے پر اکساتی ہے۔

سهلا ← عباس بن عاصم ← أَبَا الْحُسَيْنِ الْفَارِسِيَّ، ← ابا العباس ← مَنْ تَرَكَ التَّدْبِيرَ عَاشَ فِي رَاحَةٍ ← أَبَا الْعَبَّاسِ أَحْمَدَ بْنَ مُحَمَّدِ بْنِ مَسْرُوقٍ الطُّوسِيَّ ← عبد الله بن محمد بن عبد الرحمن الرازي ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ، أَنَّهُ

Shuab ul Iman · Fifth from the people of faith › And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty · Hadith 222

شعب الإيمان · الخامس من شعب الإيمان ـ ‹ و هو باب في أن القدر خيره و شره من الله عز و جل ـ · حديث 223

223 - حدثنا عبد الله بن يوسف الأصبهاني ثنا أبو سعيد بن الأعرابي ثنا محمد بن إسماعيل الأصبهاني قال : سمعت أبا تراب يقول : سمعت حاتما يقول : سمعت شقيقا يقول : يا فقير ! لا تشتغل و لا تتعب في طلب الغنى فإنه إذا قسم لك الفقر لا تكون غنيا

ہمیں حدیث بیان کی ہے عبداللہ بن یوسف اصبہانی نے انہوں نے کہا ہمیں بات بتائی ہے ابو سعید بن اعرابی نے انہوں نے کہا ہمیں حدیث بتائی ہے محمد بن اسماعیل اصبہانی نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے ابو تراب سے سنا وہ فرماتے تھے میں حاتم سے سنا کہتے تھے میں نے شفیق سے سنا وہ کہتے تھے ۔ اے فقیر (یعنی اللہ کا فقیر) دنیا میں مشغول نہ ہو اور غنا کی تلاش میں مشقت نہ اٹھااس لئے کہ جب فقیر تیرے لئےمقدر ہو چکا ہے تو غنی نہیں ہو سکے گا ۔

شَقِيقًا ← حَاتِمًا ← أَبَا تُرَابٍ ← محمد بن إسماعيل الأصبهاني ← أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ الْأَصْبَهَانِيُّ

Shuab ul Iman · Fifth from the people of faith › And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty · Hadith 223

شعب الإيمان · الخامس من شعب الإيمان ـ ‹ و هو باب في أن القدر خيره و شره من الله عز و جل ـ · حديث 224

224 - أخبرنا أبو الحسين بن الفضل القطان ثنا عبد الله بن جعفر ثنا يعقوب بن سفيان ثنا سليمان بن حرب ثنا حماد قال : قال أيوب : إذا يكن ما تريد فأرد ما يكون

ہمیں خبر دی ہے ابو الحسین بن فضل قطان نے انہوں نے کہا ہمیں بات بتائی ہے عبداللہ بن جعفر نے اس نے کہا ہمیں بات بیان کی ہے یعقوب بن سفیان نے انہوں نے کہا ہمیں بات بتائی ہے سلیمان بن حرب نے انہوں نے کہا ہمیں حدیث بتائی ہے حماد نے وہ کہتے ہیں کہ ایوب نے کہا ۔ جو کچھ تو ارادہ رکرتا ہے جب وہ نہیں ہوا تو پھر تو بھی وہ ارادہ کر جو خود ہوگا ۔

أيوب إذا يكن ما تريد فأرد ما يكون ← حَمَّادٌ، ← سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ،

Shuab ul Iman · Fifth from the people of faith › And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty · Hadith 224

شعب الإيمان · الخامس من شعب الإيمان ـ ‹ و هو باب في أن القدر خيره و شره من الله عز و جل ـ · حديث 225

225 - أخبرنا أبو عبد الرحمن السلمي ثنا محمد بن أحمد بن سعيد الرازي ثنا العباس بن حمزة ثنا أحمد بن أبي الحواري عن سفيان في : قوله : { و من يؤمن بالله يهد قلبه } قال : بالرضا و التسليم

ہمیں خبر دی ہے ابو عبدالرحمٰن سلمی رحمۃ اللہ علیہ نے کہ ہمیں بات بتائی ہے محمد بن احمد بن سعید رازی نے کہ بات بتائی ہے ہمیں عباس بن حمزہ نے انہوں نے کہا ہمیں حدیث بتائی ہے احمد بن ابو حواری نے سفیان سے اللہ تعالیٰ کے اس قول کے بارے میں ۔ ومن یؤمن با للہ یھدقلیہ (تغابن11) ۔ جو شخص اللہ کے ساتھ ایمان لے آئے اللہ اس کے دل کو رہنمائی کرتا ہے ۔ فرمایا کہ رہنمائی فرماتا ہے تسلیم و رضاء کے ساتھ ۔

بالرضا و التسليم ← سفيان في قوله و من يؤمن بالله يهد قلبه ← اَحْمَدُ بْنُ اَبِی الْحَوَارِیِّ ← الْعَبَّاسُ بْنُ حَمْزَةَ ← محمد بن أحمد بن سعيد الرازي ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ

Shuab ul Iman · Fifth from the people of faith › And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty · Hadith 225

شعب الإيمان · الخامس من شعب الإيمان ـ ‹ و هو باب في أن القدر خيره و شره من الله عز و جل ـ · حديث 226

226 - أخبرنا أبو عبد الرحمن السلمي قال : سمعت علي بن أحمد بن عبد العزيز القزويني قال : سمعت جعفرا يقول : سمعت أبا العباس بن عطاء يقول : الرضا ترك الخلاف على الله فيما يجريه على العبد

ہمیں خبر دی ہے ابو عبدالرحمٰن سلمی نے اس نے کہا میں نے سنا علی بن احمد بن عبدالعزیز قروینی سے اس نے کہا میں نے سنا جعفر سے وہ کہتے ہیں میں نے سنا ابو العباس بن عطاء سے وہ کہتے تھے کہ رضا اللہ تعالیٰ کی مخالفت ترک کرنے کو کہتے ہیں ان امور کے اندر جو کچھ وہ بندے پر جاری کرے ۔

الرضا ترك الخلاف على الله فيما يجريه على العبد ← أبا العباس بن عطاء ← جَعْفَرًا ← علي بن أحمد بن عبد العزيز القزويني ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ

Shuab ul Iman · Fifth from the people of faith › And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty · Hadith 226

شعب الإيمان · الخامس من شعب الإيمان ـ ‹ و هو باب في أن القدر خيره و شره من الله عز و جل ـ · حديث 227

227 - أخبرنا أبو نصر عمر بن قتادة أنا أبو العباس محمد بن إسحاق الصبغي ثنا الحسن بن علي بن زياد ثنا إسحاق الفروي ثنا مالك عن يحيى بن سعيد أن عمر بن عبد العزيز قال : لقد تركتني هؤلاء الدعوات و ما لي في شيء من الأمور كلها أردت أني في موضع قدر الله قال : و كان كثيرا ما يدعو اللهم رضني بقضائك و بارك لي في قدرك حتى لا أحب تعجيل شيء أخرته و لا تأخير شيء عجلته

ہمیں خبر دی ہے ابو نصر عمر بن قتادہ نے انہوں نے کہا ہمیں بات بیان کی ہے ابو العباس محمد بن اسحٰق صبغی نے اس نے کہا ہمیں بات بتائی ہے حسن بن علی بن زیادہ نے کہ بات بتائی ہے ہمیں اسحاق مروی نے اس نے کہا ہمیں بات بتائی ہے مالک نے یحییٰ بن سعید نے کہ عمر بن عبدالعزیز نے فرمایا ۔ مجھے ان دعاؤں نے چھوڑ وادیا ہے مجھے تمام امور میں کوئی دلچسپی نہیں ( یعنی تمام امور کی دعا بجا ایک جامع دعا کرتا ہوں ) میں چاہتاہوں کہ اللہ کی تقدیر کی جگہ ہو جاؤں ۔ ( اس لئے کہ وہ ) یہ دعا کرتے تھے ۔ اے اللہ مجھے اپنی قضاء اور فیصلے کے ساتھ راضی رکھ اپنی تقدیر میں میرے لئے برکت عطا فرما یہاں تک کہ تو جس چیز کو مؤخر کردے میں اس کی جلد پسند نہ کروں اور جس چیز کو تو جلدی دے میں اس کی تاخیر پسند نہ کروں ۔

يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ ← مَالِكٍ، ← إِسْحَاقُ الْفَرْوِيُّ، ← الحسن بن علي بن زياد ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّبُغِيُّ ← أبو نصر عمر بن قتادة

Shuab ul Iman · Fifth from the people of faith › And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty · Hadith 227

chevron_left Previous
1234567
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood