شعب الإيمان · کتاب ‹ باب القول في زيادة الإيمان و نقصانه و تفاضل أهل الإيمان في إيمانهم ـ · حديث 49
49 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنبأ أبو بكر بن إسحاق أنبأ بشر بن موسى ثنا أبو نعيم حدثنا سفيان عن أبي إسحاق عن صلة بن زفر عن عمار قال : ثلاثة من جمعهن فقد جمع الإيمان : الإنفاق من الإقتار و الإنصاف من النفس و بذل السلام للعالم
ہمیں خبر دی ابو عبداللہ الحافظ نے وہ کہتے ہیں خبر دی ہے ابو بکر بن اسحٰق نے وہ کہتے ہیں خبر دی ہے بشر بن موسیٰ نے وہ کہتے ہیں بیان کیا ابو نعیم نے وہ کہتے ہیں ہمیں بیان کیا سفیان نے ابو اسحٰق سے انہوں نے صؒہ بن زفر سے انہوں نے عمار سے وہ فرماتے ہیں ( ثلاثۃ من جمعھن فقد جمع الایمان ۔ الا نفاق من الاقتار و الانصاف من النفس و بذل السلام للعالم ) تین صفات ہیں جو شخص اپنے اندر ان کو جمع کر لے اس نے ایمان کو جمع کر لیا تنگدستی کے باوجود اللہ کی راہ میں خرچ کرنا اپنی ذات اور اپنے نفس کا انصاف و محاسبہ کرنا۔ اور سلام کرنے کو سارے جہاں کے لئے عام کرنا۔
عَمَّارٍ ← صِلَۃَ بْنَ زُفَرَ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← سُفْيَانَ، ← أَبُو نُعَيْمٍ،
Shuab ul Iman · Book › The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith · Hadith 49
