شعب الإيمان · الرابع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل في براءة نبينا صلى الله عليه و سلم في النبوة ـ · حديث 1503
1503 - و قد روينا عن أبي حميد الساعدي أنهم قالوا : يا رسول الله كيف نصلي عليك قال : قولوا اللهم صل على محمد و أزواجه و ذريته كما صليت على إبراهيم و بارك على محمد و أزواجه و ذريته كما باركت على إبراهيم إنك حميد مجيد
اور تحقیق ہم نے روایت کی ہے ابو حمید ساعدی سے کہ انہوں نے کہا ۔ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہم آپ کے اوپر کیسے صلوات پڑھیں حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہو:۔ " اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ کما صلیتہ علیٰ ابراہیم وبارک علی محمد وا زواجہ و ذریتہ کما بارکت علیٰ ابراھیم انک حمید مجید"۔ اے اللہ رحمتیں نازل فرما محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر اور ان کی بیویوں پر اور ان کی اولاد پر جیسے آپ نے رحمتیں نازل کیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور برکت نازل فرما محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر اور ان کی بیویوں پر اور ان کی اولاد پر جیسے آپ نے برکتیں نازل کیں ابراہیم علیہ السلام پر بے شک آپ حمد و الے بزرگی والے ہیں۔
أَبِي حُمَيْدٍ السَّاعِدِيِّ، أَنَّهُمْ ← و قد روينا
Shuab ul Iman · Fourteenth of the people of faith › A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood · Hadith 1503
