شعب الإيمان · الثالث عشر من شعب الإيمان ـ ‹ و هو باب التوكل بالله عز و جل و التسليم لأمره تعالى في كل شيء ـ · حديث 1236
1236 - أخبرنا أبو نصر بن قتادة ثنا أبو الفضل بن خميرويه أنا أحمد بن نجدة ثنا سعيد بن منصور ثنا محمد بن عمار المؤذن قال : سمعت سعيد بن أبي سعيد المقبري يقول : سمعت أبا هريرة يقول : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : خير الكسب كسب يدي العامل إذا نصح رواه ابن خزيمة عن علي بن حجر عن محمد بن عمار
ہمیں خبر دی ابو نصر بن قتادہ نے ان کو ابو الفضل بن خمیرویہ نے ان کو احمد بن نجدہ نے اس کو سعید بن منصور نے ان کو محمد بن عمار مؤذن نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا سعید بن ابو سعید مقبری سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے کہتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ "خیر الکسب کسب یدی العامل اذا نصح"۔ بہترین کمائی کام کرنے والے کے ہاتھ کی کمائی ہے جب خیر خواہی کرے۔ اس کو ابن خزیمہ نے علی بن حجر سے انہوں نے محمد بن عمار سے روایت کیا ہے ۔
أَبَا هُرَيْرَةَ ← سَعِیْدِ بْنِ اَبِیْ سَعِیْدٍ الْمَقْبُرِیِّ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمَّارٍ الْمُؤَذِّنُ، ← سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ ← أَبُو الْفَضْلِ بْنُ خَمِيرَوَيْهِ ← أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ،
Shuab ul Iman · Thirteenth of the people of faith › And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything · Hadith 1236
