شعب الإيمان · الثالث عشر من شعب الإيمان ـ ‹ و هو باب التوكل بالله عز و جل و التسليم لأمره تعالى في كل شيء ـ · حديث 1224
1224 - أخبرنا أبو طاهر الفقيه ثنا أبو بكر محمد بن عمر بن حفص الزاهد ثنا محمد بن إسماعيل الترمذي ثنا أبو صالح ثنا معاوية بن صالح عن بحير بن سعد عن خالد بن معدان عن المقدام بن معدي كرب صاحب النبي صلى الله عليه و سلم أنه حدثه : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : ما أكل أحد طعاما قط خيرا من أن يأكل من عمل يده قال : و كان داود لا يأكل إلا من عمل يده أخرجه البخاري في الصحيح من حديث ثور بن يزيد عن خالد بن معدان
ہمیں خبر دی ا بو طاہر فقیہ نے ان کو ابو بکر محمد بن عمر بن حفص زاہد نے ان کو محمد بن اسماعیل ترمذی نے ان کو ابو صالح نے ان کو معاویہ بن صالح نے ان کو بحر بن سعد نے ان کو خالد بن معدان نے ان کو مقدام بن معدیکرب صحابی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہوں نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا۔کوئی شخص اپنے ہاتھ کی کمائی سے زیادہ خیر والا کھانا کبھی نہیں کھا سکتا ۔ حضرت داؤد علیہ السلام اپنے ہاتھ کی کمائی کے سوا نہیں کھاتے تھے۔ اس کو بخاری نے صحیح میں ثور بن یزید کی روایت سے خالد بن معدان سے ۔ روایت کیا ہے ۔
المقدام بن معدي كرب صاحب النبي صلى الله عليه و سلم ← خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، ← بَحِيرِ بْنِ سَعْدٍ، ← مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ← أَبُو صَالِحٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ التِّرْمِذِيُّ ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ حَفْصٍ الزَّاهِدُ ← أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ
Shuab ul Iman · Thirteenth of the people of faith › And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything · Hadith 1224
