شعب الإيمان · الثالث عشر من شعب الإيمان ـ ‹ و هو باب التوكل بالله عز و جل و التسليم لأمره تعالى في كل شيء ـ · حديث 1344
1344 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ قال : سمعت أبا إسحاق إبراهيم بن محمد بن يحيى يقول ـ ح ـ و أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق قال : سمعت أبي يقول : سمعت أبا القاسم عبد الرحمن بن محمد الواعظ يقول : سمعت أبا العباس بن عطاء : و سئل عن التوكل ـ و في رواية أبي عبد الله سألت العباس بن عطاء عن التوكل ـ فقال : من توكل ليكفي فليس بمتوكل
ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافط نے انہوں نے سنا ابو اسحٰق ابراہیم بن محمد یحییٰ سے وہ کہتے تھے ۔ ح۔ اور ہمیں خبر دی ابو زکریا بن ابو اسحٰق نے انہوں نے سنا والد سے انہوں نے ابوالقاسم عبدالرحمٰن بن محمد واعظ سے انہوں نے ابو العباس بن عطا سے جو کہ توکل کے بارے میں سوال کئے گئے تھے۔ اور ابو عبداللہ کی ایک روایت میں ہے کہ میں نے سوال کیا عباس بن عطاء سے توکل کے بارے میں ۔ انہوں نے فرمایا کہ جو شخص اس لئے توکل کرتا ہے کہ تاکہ اس کی ضرورتیں پوری کی جائیں تو وہ متوکل نہیں ہے۔
التوكل فقال من توكل ليكفي فليس بمتوكل ← التوكل و في رواية أبي عبد الله سألت العباس بن عطاء ← أبا العباس بن عطاء و سئل ← أبا القاسم عبد الرحمن بن محمد الواعظ ← أَبِي ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ ← و، ← أبا إسحاق إبراهيم بن محمد بن يحيى ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · Thirteenth of the people of faith › And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything · Hadith 1344
