Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · الثالث عشر من شعب الإيمان ـ ‹ و هو باب التوكل بالله عز و جل و التسليم لأمره تعالى في كل شيء ـ · حديث 1308

1308 - أخبرنا أبو سعيد عبد الملك بن أبي عثمان الزاهد أنا أحمد بن أبي عثمان الحدثي بمكة أخبرني عبد السلام بن محمد البغدادي حدثنا أحمد بن يوسف ثنا عبد الله بن خبيق قال : سمعت شعيب بن حرب يقول : ذكر عند إبراهيم بن أدهم قال : لا تجعل فيما بينك و بين الله عليك منعما و اعدد النعمة عليك من غير الله مغرما

ہمیں خبر دی ابو سعید عبدالملک بن ابو عثمان زاہد نے ان کو احمد بن ابو عثمان حدثی نے مکہ مکرمہ میں ان کو خبر دی عبدالسلام بن محم بغدادی نے ان کو احمد بن یوسف نے ان کو عبداللہ بن خبیق نے انہوں نے سنا شعیب بن حرب سے وہ کہتے تھے کہ ابراہیم بن ادھم کے پاس ذکر ہوا کہ اللہ اور تیرے درمیان جو تعلق ہے کہ ساتھ وہ جو نعمت عطا کرے اس کا احسان نہیں جتلائے گا اور غیر اللہ کی طرف سے نعمت کو بھی قرضہ اور تاوان سمجھ( اس لئے کہ یا تو اس کے بدلے میں تم سے بھی کچھ توقع رکھے گا یا احسان جتلائے گا۔ )

عند إبراهيم بن أدهم ← شُعَيْبُ بْنُ حَرْبٍ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ خُبَيْقٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ ← عبد السلام بن محمد البغدادي ← أحمد بن أبي عثمان الحدثي بمكة ← أَبُو سَعِيدٍ عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَبِي عُثْمَانَ الزَّاهِدُ

Shuab ul Iman · Thirteenth of the people of faith › And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything · Hadith 1308

شعب الإيمان · الثالث عشر من شعب الإيمان ـ ‹ و هو باب التوكل بالله عز و جل و التسليم لأمره تعالى في كل شيء ـ · حديث 1309

1309 - سمعت أبا عبد الرحمن السلمي يقول : سمعت أبا زيد محمد بن عبد الله الفقيه المروزي يقول : سمعت إبراهيم بن شيبان يقول : حسن الظن بالله هو الأياس عن كل شيء سوى الله عز و جل

میں نے سنا ابو عبدالرحمٰن سلمی سے کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابو زید محمد بن احمد فقیہ مروزں سے انہوں نے سنا ابراہیم بن شیبان سے وہ کہتے تھے اللہ تعالیٰ کے ساتھ حسن ظن اللہ تعالیٰ کے سوا ہر چیز سے مایوس ہو جانے کا نام ہے۔

كل شيء سوى الله عز و جل ← حسن الظن بالله هو الأياس ← إبراهيم بن شيبان ← أبا زيد محمد بن عبد الله الفقيه المروزي ← أبا عبد الرحمن السلمي

Shuab ul Iman · Thirteenth of the people of faith › And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything · Hadith 1309

شعب الإيمان · الثالث عشر من شعب الإيمان ـ ‹ و هو باب التوكل بالله عز و جل و التسليم لأمره تعالى في كل شيء ـ · حديث 1310

1310 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا شيخ المتصوفة في عصره أبو محمد جعفر بن محمد بن نصير ثنا أبو محمد الجريري قال : سمعت سهل بن عبد الله التستري يقول : لما بعث الله النبي صلى الله عليه و سلم كان في الدنيا كان في الدنيا سبعة أصناف من الناس : الملوك و المزارعون و أصحاب المواشي و التجار و الصناع و الأجراء و الضعفاء الفقراء لم يؤمر أحد منهم أن ينتقل مما هو فيه و لكن أمرهم بالعلم و اليقين و التوكل في جميع ما كانوا فيه قال سهل : و ينبغي للعاقل أن يقول : ما ينبغي لي بعد علمي بأني أعبدك أن أرجو أو أومل غيرك و لا أتوهم عليك إذ خلقتني و صيرتني عبدا لك أن تكلني إلى نفسي أو تولي أمري غيرك

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے اس کو اپنے زمانہ کے صوفیاء کے شیخ ابو محمد بن محمد بن نصیر نے ابو محمد جریری نے کہتے ہیں کہ میں نے سنا سہل بن عبداللہ تستری سے فرماتے تھے کہ اللہ تعالیٰ نے جب نبی علیہ السلام کو بھیجا اس وقت دنیا میں سات قسم کے لوگ تھے ۔(1) بادشاہ۔ (2) کاشتکار۔ (3) مویشی پالنے والے۔ (4) تاجر ۔(5) کاریگر ۔ (6) مزدور (7) ضعیف اور فقیر۔ ان میں سے کسی کو بھی یہ حکم نہیں ملا تھا کہ وہ اپنا پیشہ بدل لیں ہاں آپ نے انہیں علم حاصل کرنے کا اللہ پر یقین کرنے اور توکل کرنے کا حکم دیا تھا ، ان تمام معاملات میں جن میں وہ لوگ پہلے سے تھے۔

سَهْلُ بْنُ عَبْدِ اللهِ التُّسْتَرِيُّ ← أبو محمد الجريري ← شيخ المتصوفة في عصره أبو محمد جعفر بن محمد بن نصير ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Thirteenth of the people of faith › And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything · Hadith 1310

شعب الإيمان · الثالث عشر من شعب الإيمان ـ ‹ و هو باب التوكل بالله عز و جل و التسليم لأمره تعالى في كل شيء ـ · حديث 1311

1311 - أخبرنا أبو محمد بن يوسف قال : سمعت أبا بكر أحمد بن الحسين الأهوازي الصوفي يقول : سمعت أبا الفضل عبد الله بن عبيد الله يقول : سمعت سهل بن عبد الله التستري يقول : التوكل أن يكون العبد بين يدي الله عز و جل كالميت بين يدي الغاسل يقلبه كيف يريد

ہمیں خبر دی ہے ابو محمد بن یوسف نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابو بکر احمد بن حسین اھوازی صوفی سے وہ کہتے تھے میں نے سنا ابو الفضل عبداللہ سے وہ کہتے تھے میں نے سنا سہل بن عبداللہ تستری سے وہ فرماتے تھے ۔ توکل یہ ہے کہ بندہ کے آگے ایسے ہو جائے جیسے میت غسل دینے والے کے آگے ہوتا ہے جیسے چاہیے وہ اس کو پلٹ دے۔

سَهْلُ بْنُ عَبْدِ اللهِ التُّسْتَرِيُّ ← أبا الفضل عبد الله بن عبيد الله ← أبا بكر أحمد بن الحسين الأهوازي الصوفي ← أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ يُوسُفَ

Shuab ul Iman · Thirteenth of the people of faith › And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything · Hadith 1311

شعب الإيمان · الثالث عشر من شعب الإيمان ـ ‹ و هو باب التوكل بالله عز و جل و التسليم لأمره تعالى في كل شيء ـ · حديث 1312

1312 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا العباس بن محمد الدوري قال : سمعت يحيى بن معين يقول : قال عبد الله بن إدريس : عجبت ممن ينقطع إلى رجل و يدع أن ينقطع إلى من له السماوات و الأرض

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابوالعباس محمد بن یعقوب نے ان کو عباس بن محمد دوری نے انہوں نے سنا یحییٰ بن معین سے وہ کہتے ہیں کہ عبداللہ بن ادریس نے کہا ۔ میں تعجب کرتا ہوں اس شخص پر جو سب سے کٹ کر بندے کی طرف جاتا ہے ۔ اور اس ذات کی طرف سب سے کٹ کر جانے کو ترک کر دیتا ہے سارے آسمان اور زمین جس کے ہیں۔

يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ ← الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Thirteenth of the people of faith › And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything · Hadith 1312

شعب الإيمان · الثالث عشر من شعب الإيمان ـ ‹ و هو باب التوكل بالله عز و جل و التسليم لأمره تعالى في كل شيء ـ · حديث 1313

1313 - أخبرنا أبو عبد الرحمن السلمي قال : سمعت أبا عمرو بن مطر قال : سمعت أبا بكر البرذعي يقول : سمعت النهرجوري يقول : المتوكل على الحقيقة و الصحة قد رفع مؤنته عن الخلق فلا يشكو ما به و لا يذم من منعه لأنه يرى المنع و العطاء من الله عز و جل

ہمیں خبر دی ابو عبدالرحمٰن سلمی نے انہوں نے سنا ابو عمر و بن مطر سے انہوں نے سنا ابوبکر برذی سے وہ کہتے ہیں کہ انہوں نے سنا نہر جوری سے وہ کہتے ہیں ۔ حقیقت میں اللہ پر توکل کرنے والا اور صحیح توکل کرنے والا لوگوں سے اپنی تکلیف کو اٹھا لیتا ہے (یعنی کسی کو اپنی ضرورت پوری کرنے کی تکلیف نہیں دیتا ) چنانچہ اس کے ساتھ جو بھی تکلیف ہو اس کی کسی کے آگے شکایت نہیں کرتا۔ اور جو اس کو دینے سے منع کر دے اس کی برائی نہیں کرتا اس لئے کہ وہ دینے کو اللہ کی طرف سے سمجھتا ہے۔

المتوكل على الحقيقة و الصحة قد رفع مؤنته ← الْنَهْرَجُورِيَّ، ← أبا بكر البرذعي ← أَبَا عَمْرِو بْنَ مَطَرٍ، ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ

Shuab ul Iman · Thirteenth of the people of faith › And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything · Hadith 1313

شعب الإيمان · الثالث عشر من شعب الإيمان ـ ‹ و هو باب التوكل بالله عز و جل و التسليم لأمره تعالى في كل شيء ـ · حديث 1314

1314 - أخبرنا أبو عبد الرحمن قال : سمعت أبا الحسن بن مقسم البغدادي يقول : سمعت أبا إسحاق الحناط يقول : سمعت إبراهيم الخواص ـ و سئل عن التوكل فأطرق ساعة ثم قال : إذا كان المعطي هو المانع فمن يعطي

ہمیں خبر دی ابو عبدالرحمٰن نے ان کو حسن بن مقیم بغدادی نے ۔ ان کو ابو اسحٰق حناط نے وہ کہتے ہیں انہوں نے سنا ابراہیم خواص سے کہ ان سے توکل کے بارے میں پوچھا گیا تھا تھوڑی سی دیر انہوں نے اپنا سر جھکا یا اس کے بعد فرمایا جب عطا کرنے والا خود منع کرنے والا بھی ہے تو پھر کون عطا کر سکتا ہے ( مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ جب معطی ہے تو مانع بھی تو وہی ہے ۔ دونوں اسی کے صفاتی نام ہیں اور عطا کرنا اور عطا ء روک دینا دونوں اس کی صفتیں ہیں تو پھر باقی کیا رہا۔ )

إذا كان المعطي هو المانع فمن يعطي ← التوكل فأطرق ساعة ثم ← إبراهيم الخواص و سئل ← أبا إسحاق الحناط ← أبا الحسن بن مقسم البغدادي ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ

Shuab ul Iman · Thirteenth of the people of faith › And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything · Hadith 1314

شعب الإيمان · الثالث عشر من شعب الإيمان ـ ‹ و هو باب التوكل بالله عز و جل و التسليم لأمره تعالى في كل شيء ـ · حديث 1315

1315 - أخبرنا أبو عبد الرحمن قال : سمعت محمد بن عبد الله يقول : سمعت أبا علي الروذباري يقول : مرقاة التوكل ثلاث درجات : الأول منها إذا أعطي شكر و إذا منع صبر و الثاني : المنع و العطاء عنده واحد و الثالث : المنع مع الشكر أحب إليه بعلمه باختياره ذلك له

ہمیں خبر دی ابو عبدالرحمٰن نے ان کو محمد بن عبداللہ نے ان کو ابو علی روذباری نے فرماتے ہیں ۔ کہ توکل کہ تین زینے اور تین درجے ہیں ۔ توکل کا پہلا درجہ اور پہلا زینہ یہ ہے کہ جب اسے عطا کیا جائے تو شکر کرے دوسرا زینہ ہے کہ عطاء کرنا یا نہ کرنا اس کےنزدیک ایک جیسا ہو۔ تیسرا زینہ نہ دینا یعنی نہ ملنا پھر اس کے ساتھ بھی شکر کرنا اس کے نزدیک زیادہ پسندیدہ ہوتا ہے باوجود یہ کہ اس کو یہ علم ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کو عطا کرنے کا اختیار ہے ۔

أبا علي الروذباري ← مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ

Shuab ul Iman · Thirteenth of the people of faith › And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything · Hadith 1315

شعب الإيمان · الثالث عشر من شعب الإيمان ـ ‹ و هو باب التوكل بالله عز و جل و التسليم لأمره تعالى في كل شيء ـ · حديث 1316

1316 - أخبرنا أبو عبد الرحمن قال : سمعت أبا علي الحسن بن يوسف القزويني يقول : سمعت إبراهيم المولد يقول : سمعت الحسن بن علي يقول : سمعت أبا الحسين النوري يقول : نعت الفقير السكون عند العدم و البذل و الإيثار عند الوجود

ہمیں خبر دی ابو عبدالرحمٰن نے انہوں نے سنا ابو علی حسن بن یوسف قزدینی سے انہوں نے سنا ابراہیم مولا سے انہوں نے سنا حسن بن علی نے انہوں نے سنا ابو الحسین نوری سے وہ فرماتے تھے ۔ فقیر کی صفت ہے کہ وہ نہ ہونے کے وقت سکون سے ہوتا ہے اور چیز موجود ہونے کے وقت خرچ کرتا اور ایثار کرتا ہے۔

نعت الفقير السكون عند العدم و البذل و الإيثار عند الوجود ← أبا الحسين النوري ← الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ ← إبراهيم المولد ← أبا علي الحسن بن يوسف القزويني ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ

Shuab ul Iman · Thirteenth of the people of faith › And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything · Hadith 1316

شعب الإيمان · الثالث عشر من شعب الإيمان ـ ‹ و هو باب التوكل بالله عز و جل و التسليم لأمره تعالى في كل شيء ـ · حديث 1317

1317 - و أخبرنا أبو عبد الرحمن السلمي قال : سمعت محمد بن عبد الله الرازي يقول : سمعت أبا عمرو الدمشقي يقول : سمعت أبا عبد الله بن الجلاء يقول : سألت ذا النون : متى يكون العبد مفوضا ؟ قال : إذا أيس من نفسه و فعله و التجأ إلى الله تعالى في جميع أحواله و لم يكن له علاقة سوى ربه

ہمیں خبر دی ابو عبدالرحمٰن سلمی نے انہوں نے سنا محمد بن عبداللہ رازی سے انہوں نے سنا ابو عمرو دمشقی سے انہوں نے سنا ابو عبداللہ بن جلاء سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ذوالنون مصریؒ سے پوچھا کہ بندہ اللہ کے سپرد کب ہوتا ہے ؟ انہوں نے فرمایا جب وہ اپنی ذات سے اور اپنے فعل و عمل سے مایوس ہو جائے اور اپنے تمام احوال میں اللہ کی طرف پناہ لے لیتا ہے ، اور جب اللہ کے سوا اس کا کسی سے تعلق نہ رہے۔ (پھر وہ اللہ کے حوالے ہو جاتا ہے۔)

سألت ذا النون متى يكون العبد مفوضا ← أَبَا عَبْدِ اللَّهِ بْنَ الْجَلَّاءِ ← أَبَا عُمَرٍو الدِّمَشْقِيَّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الرَّازِيُّ ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ ← و،

Shuab ul Iman · Thirteenth of the people of faith › And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything · Hadith 1317

شعب الإيمان · الثالث عشر من شعب الإيمان ـ ‹ و هو باب التوكل بالله عز و جل و التسليم لأمره تعالى في كل شيء ـ · حديث 1318

1318 - أخبرنا أبو عبد الرحمن السلمي قال : سمعت أحمد بن علي يقول : سمعت الحسن بن علويه يقول : سئل أبو يزيد متى يكون العبد متوكلا ؟ قال : إذا قطع القلب عن كل علاقة موجودة و مفقودة

ہمیں خبر دی ابو عبدالرحمٰن سلمی نے انہوں نے سنا احمد بن علی سے انہوں نے سنا حسن بن علویہ سے وہ فرماتے تھے کہ حضرت ابو یزید البسطامی) سے پوچھا گیا بندہ متوکل (اللہ پر بھروسہ کرنے والا ) کب بنتا ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ جب وہ موجود اور غیر موجود پر تعلق سے اپنے دل کو کاٹ لیتا ہے ( اس وقت وہ متوکل علی اللہ ہوتا ہے ؟)

كل علاقة موجودة و مفقودة ← إذا قطع القلب ← سئل أبو يزيد متى يكون العبد متوكلا ← الْحَسَنُ بْنُ عُلُّوِيَةَ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ

Shuab ul Iman · Thirteenth of the people of faith › And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything · Hadith 1318

شعب الإيمان · الثالث عشر من شعب الإيمان ـ ‹ و هو باب التوكل بالله عز و جل و التسليم لأمره تعالى في كل شيء ـ · حديث 1319

1319 - أخبرنا أبو عبد الرحمن السلمي قال : سمعت محمد بن عبد الله بن شاذان يقول : سمعت أبا بكر الواسطي و سئل عن ماهية التوكل قال : الصبر على طوراق المحن ثم التفويض ثم التسليم ثم الرضا ثم الثقة و أما صدق التوكل فهو صدق الفاقة و الافتقار يعني إلى الله عز و جل

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ سلمی نے انہوں نے سنا محمد بن عبداللہ بن شاذان سے انہوں نے سنا ابو بکر واسطی سے جب ان سے توکل کی حقیقت کے بارے میں سوال کیا گیا ۔ فرمایا کہ مشقتوں کے مصائب پر صبر کرنا اس کے بعد اپنے آپ کو اللہ کے حوالے کرنا ۔ اس کے بعد اسی کا حکم ماننا ، اس کے بعد اسی کے فیصلے پر راضی رہنا ، اس کے بعد اسی پر یقین کرنا ۔ اور توکل کی سچائی وہ سچی محتاجی اور افتقار ہے اللہ کی طرف ۔ ( یعنی اللہ کی بارگاہ میں سچی محتاجی اور سچ مچ اللہ کا فقیر ہونا ہے ۔)

ماهية التوكل ← أبا بكر الواسطي و سئل ← مُحَمَّد بن عبد الله بن شَاذان ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ

Shuab ul Iman · Thirteenth of the people of faith › And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything · Hadith 1319

chevron_left Previous
1…121314…18
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood