Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · السابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم الفروج و ما يجب من التعفف عنها · حديث 5458

5459 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا الحسن بن صفوان ثنا عبد الله بن محمد بن أبي الدنيا ثنا الحسين بن علي العجلي ثنا محمد بن فضيل ثنا عمر بن أبي زائدة عن أبي جمرة قال : اللواط في قوم لوط في النساء قبل أن يكون في الرجال بأربعين سنة

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ان کو حسین بن صفوان نے ان کو عبداللہ بن محمد بن ابو الدنیا نے ان کو حسین بن علی عجلی نے ان کو محمد بن فضیلی نے ان کو عمر بن ابو زائدہ نے ان کو ابو جمرہ نے وہ کہتے ہیں کہ قوم لوط کے لوطی یعنی لواطت کرنے والے (غیر جنسی فعل کرنے والے) یہ فعل لواطت مردوں میں کرنے سے پہلے چالیس سال تک اپنی عورتوں کے ساتھ کرتے رہے تھے۔

أَبِي جَمْرَةَ ← عُمَرُ بْنُ أَبِي زَائِدَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ← الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ الْعِجْلِيُّ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي الدُّنْيَا ← الحسن بن صفوان ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Thirty-seventh of the people of faith › And it is a chapter in the prohibition of broiler chickens and what must be abstained from them · Hadith 5458

شعب الإيمان · السابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم الفروج و ما يجب من التعفف عنها · حديث 5459

5460 - و أخبرنا أبو الحسين أنا عبد الله ثنا الحسين بن علي ثنا محمد بن فضيل ثنا الأعمش عن أبي ظبيان عن حذيفة قال : إنما حق القول على قوم لوط حين استغنى النساء بالنساء و الرجل بالرجال

اور ہمیں خبر دی ابو الحسین نے ان کو عبداللہ نے ان کو حسین بن علی نے ان کو محمد بن فضیل نے ان کو اعمش نے ان کو ابو ظبیان نے ان کو حذیفہ نے انہوں نے فرمایا کہ قوم لوط پر عذاب الہٰی کا فیصلہ اس وقت ہوا تھا جب عورتیں عورتوں کے ساتھ مردوں سے مستغنی ہوگئی تھیں اور مرد مردوں کے ساتھ لگ کر عورتوں سے مستغنی ہو گئے تھے۔

حُذَيْفَةَ ← أَبِي ظَبْيَانَ، ← الْاَعْمَشِ ← مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ← الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ، ← عَبْدُ اللَّهِ ← أَبُو الْحَسَينِ ← و،

Shuab ul Iman · Thirty-seventh of the people of faith › And it is a chapter in the prohibition of broiler chickens and what must be abstained from them · Hadith 5459

شعب الإيمان · السابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم الفروج و ما يجب من التعفف عنها · حديث 5460

5461 - و أخبرنا أبو الحسين أنا الحسين ثنا عبد الله حدثني حسين ثنا محمد بن الصلت عن شيخ من بني تميم عن عبيد المكتب قال : سألت الشعبي عن امرأتين وجدتا تسحقان قال : تعزران فعزرهما مائة مائة

ہمیں خبر دی ہے ابو الحسین نے ان کو حسین نے ان کو عبداللہ نے ان کو حسین نے ان کو محمد بن صلت نے ان کو بنو تمیم کے ایک شیخ نے ان کو عبید مکتب نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے شعبی سے پوچھا تھا ان دونوں عورتوں کے بارے میں جو اپنی شرم گاہیں باہم رگڑتی ہوئی پائی گئیں۔انہوں نے جواب میں فرمایا کہ دونوں کو تعزیر کی سزا دی جائے لہذا ان کو سو سو درے بطور تعزیر مارے گئے۔

تعزران فعزرهما مائة مائة ← امرأتين وجدتا تسحقان ← سَأَلْتُ الشَّعْبِيَّ ← عُبَيْدٍ الْمُکْتِبِ ← شَيْخٍ مِنْ بَنِي تَمِيمٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ الصَّلْتِ ← حُسَيْنٌ ← عَبْدُ اللَّهِ ← الحسين ← أَبُو الْحَسَينِ ← و،

Shuab ul Iman · Thirty-seventh of the people of faith › And it is a chapter in the prohibition of broiler chickens and what must be abstained from them · Hadith 5460

شعب الإيمان · السابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم الفروج و ما يجب من التعفف عنها · حديث 5461

5462 - و بإسناده عن شيخ من بني تميم عن جعفر بن محمد عن أبيه : أنه أتى بامرأتين تسحقان فعزرهما مائة مائة

اسی سند کے ساتھ بنو تمیم کے ایک شیخ سے روایت ہے جعفر بن محمد سے انہوں نے اپنے والد سے کہ ان کے پاس سحاق کرنے والی دو عورتوں کو لایا گیا تو انہوں نے دونوں کو سو سو کوڑے مارے۔

أبيه أنه أتى بامرأتين تسحقان فعزرهما مائة مائة ← جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ← شَيْخٍ مِنْ بَنِي تَمِيمٍ، ← و بإسناده

Shuab ul Iman · Thirty-seventh of the people of faith › And it is a chapter in the prohibition of broiler chickens and what must be abstained from them · Hadith 5461

شعب الإيمان · السابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم الفروج و ما يجب من التعفف عنها · حديث 5462

5463 - أخبرنا علي بن بشران أنا الحسين بن صفوان ثنا عبد الله بن محمد ثنا محمد بن بكار ثنا مروان بن معاوية ثنا حفص و أبو حفص عن جعفر بن محمد بن علي قال : جاءته امرأتان قد قرأتا القرآن فقالتا هل تجد غشيان المرأة المرأة محرما في كتاب الله عز و جل فقال لهما : نعم هن اللواتي كن على تبع و هن صواحب الرس و كل نهر و بئر رس قال : يقطع لهن جلباب من نار و درع من نار و نطاق من نار و تاج من نار و خفان من نار و من فوق ذلك ثوب غليظ جاف جلف من نار قال جعفر : علموا هذا نسائكم قال : عبد الله و قال أبي : أخبرت عن عمرو بن هاشم الجنبي عن أبي حمزة قال : قالت لمحمد بن علي : عذب الله نساء قوم لوط لعمل رجالهم قال : الله : اعدل من ذلك استغنى الرجال بالرجال و النساء بالنساء

ہمیں خبر دی ہے علی بن بشران نے ان کو حسین بن صفوان نے ان کو عبداللہ بن محمد نے ان کو محمد بن بکار نے ان کو مروان بن معاویہ نے ان کو نفس نے ان کو ابو حفص نے ان کو جعفر بن محمد بن علی نے وہ کہتے ہیں کہ اس کے پاس دو عورتیں آئیں جو قرآن مجید پڑھ (اور سمجھ چکی تھیں) دونوں نے پوچھا کہ کیا آپ قرآن میں، عورت کا عورت کے ساتھ سحاق کرنے کی اور غیر جنسی فعل کرنے کی حرمت پاتے ہیں؟ محمد بن علی نے ان کے جواب میں فرمایا۔ ہاں ہے عورتیں ایک عہد کے تابع تھیں۔اور وہ اس یعنی کنویں والیاں ہیں۔اور ہر نہر اور ہر کنواں رس ہے۔ فرمایا کہ ایسی عورتوں کے لئے آگ کی اوڑھنی کاٹی جائے گی اور آگ کی قمیص اور آگ کا کمر پٹہ اور آگ کا تاج اور آگ کی جوتیاں۔اور ان کے اوپر ہوگا موٹا کپڑا خشک۔ چھیلنا و کھرچنا آگ سے۔ جعفر نے کہا یہ بات (جو میں نے بیان کی ہے) اپنی عورتوں کو بتا دو۔ کہا عبداللہ نے کہ میرے والد نے کہا تھا مجھے خبر ملی ہے عمرو بن ہاشم جنبی سے اس نے ابو حمزہ سے وہ کہتے ہیں کہ ایک عورت نے محمد بن علی سے کہا تھا کہ۔ اللہ تعالیٰ نے قوم لوط کی عورتوں کو ان کے مردوں کی بداعمالی کی وجہ سے عذاب دیا تھا۔ محمد بن علی نے جواب دیا کہ اللہ پاک اس بات سے زیادہ عدل و انصاف کرنے والا ہے۔ اس قوم کے مرد مردوں کے ساتھ اور عورتیں عورتوں کے ساتھ مستغنی ہو چکے تھے۔

جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ، ← حفص و أبو حفص ← مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ بَکَّارٍ ← عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ صَفْوَانَ ← عَلِيُّ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Thirty-seventh of the people of faith › And it is a chapter in the prohibition of broiler chickens and what must be abstained from them · Hadith 5462

شعب الإيمان · السابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم الفروج و ما يجب من التعفف عنها · حديث 5463

5464 - أخبرنا أبو الحسين ثنا الحسين ثنا عبد الله حدثني عمار بن نصر المروزي ثنا عثمان بن عبد الرحمن يعني الحراني عن عنبسة عن العلاء بن مكحول عن واثلة بن الأسقع رفعة قال : سحاق النساء زنا بينهن

ہمیں خبر دی ابو الحسین نے ان کو حسین نے ان کو عبداللہ نے ان کو عمار بن نصر مروزی نے ان کو عثمان بن عبدالرحمٰن نے یعنی حرانی نے ان کو عنبسہ نے ان کو علاء بن مکحول نے ان کو واثلہ بن اسقع نے اس نے اس کو مرفوع کیا ہے اس نے کہا کہ شرم گاہیں باہم رگڑنے والی عورتیں زانیہ ہیں۔ یا عورتوں کا باہم شرم گاہیں رگڑنا زنا ہے۔

سحاق النساء زنا بينهن ← واثلة بن الأسقع رفعة ← العلاء بن مكحول ← عَنْبَسَةَ ← عثمان بن عبد الرحمن يعني الحراني ← عمار بن نصر المروزي ← عَبْدُ اللَّهِ ← الحسين ← أَبُو الْحَسَينِ

Shuab ul Iman · Thirty-seventh of the people of faith › And it is a chapter in the prohibition of broiler chickens and what must be abstained from them · Hadith 5463

شعب الإيمان · السابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم الفروج و ما يجب من التعفف عنها · حديث 5464

5465 - أخبرنا أبو نصر أحمد بن علي بن أحمد القامي أنا أحمد بن عثمان بن يحيى الأدمي ثنا محمد بن أحمد بن أبي العوام الرياحي ثنا سعيد بن سليمان بن داود اليماني ح : ـ

ہمیں خبر دی ابو نصر احمد بن علی بن احمد قاضی نے ان کو احمد بن عثمان بن یحییٰ آدمی نے ان کومحمد بن احمد بن ابو العوام رباحی نے ان کو سعید بن سلیمان بن داؤد یمانی نے ’’ح“۔

سعيد بن سليمان بن داود اليماني ← مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي الْعَوَّامِ الرِّيَاحِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ يَحْيَى الْآدَمَيُّ ← أبو نصر أحمد بن علي بن أحمد القامي

Shuab ul Iman · Thirty-seventh of the people of faith › And it is a chapter in the prohibition of broiler chickens and what must be abstained from them · Hadith 5464

شعب الإيمان · السابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم الفروج و ما يجب من التعفف عنها · حديث 5465

5466 - و أخبرنا أبو سعيد الماليني نا أبو أحمد بن عدي ثنا الحسين بن أحمد بن منصور سجادة ثنا بشر بن الوليد ثنا سليمان بن داود اليماني عن يحيى بن أبي كثير عن أبي سلمة عن أبي هريرة : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : و الذي بعثني بالحق لا تنقضي هذه الدنيا حتى يقع بهم الخسف و المسخ و القذف قال : و من ذاك يا رسول الله قال : إذا رأيتم النساء ركبن السروج و كثرت المعازف و فشت شهادات الزور و شربت الخمر لا يستخفى بها و شرب المصلون في آنية أهل الشرك من الذهب و الفضة و استغنى النساء بالنساء و الرجال بالرجال فإذا رأيتم ذلك فاستدفروا واستعدوا إذا هوى القذف من السماء وفي رواية الماليني استنفروا و استعدوا فقال بيده هكذا فوضعها على جبهته يستر وجهه تفرد به سليمان بن داود هذا و هو ضعيف

ہمیں خبر دی ابو سعید مالینی نے ان کو ابو احمد بن عدی نے ان کو حسین بن احمد بن منصور سجادہ نے ان کو بشر بن ولید نے ان کو سلیمان بن داؤد یمامی نے ان کو یحییٰ بن ابی کثیر نے ان کو ابو سلمہ نے ان کو ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے ان کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قسم ہے اس ذات کی جس نے مجھ کو بھیجا ہے حق کے ساتھ یہ دنیا ختم نہیں ہوگی یہاں تک کہ ان پر واقع ہوگا زمین میں دھنسایا جانا۔ شکلیں مسخ ہونا۔اور پتھر برسنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے پوچھا کہ یا رسول اللہ وہ کون لوگ ہوں گے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم لوگ دیکھو کہ عورتیں زین پر سواری کریں جب تم دیکھو کہ گانے بجانے کے آلات عام ہو جائیں۔ جب تم دیکھو کہ جھوٹی شہادتیں عام ہو جائیں۔اور شراب پی جانے لگے۔ اور اس کو چھپایا نہ جائے (سر عام پی جائے) اور نمازی لوگ اہل شرک کے برتنوں میں کھانے پینے لگیں مثلاً سونے چاندی کے برتنوں میں جب تم دیکھو کہ عورتیں عورتوں کے ساتھ اپنی خواہش پوری کریں۔ اور مرد مردوں کے ساتھ خواہش نفسانی پوری کریں۔ جب تم یہ چیز دیکھ لو تو پھر تو ہر طرف گناہوں کی مصیبت اور بو پاؤ گے اس وقت تم تیار رہنا آسمان سے پتھر پھینکے جانے کے لئے۔ اور مالینی کی ایک روایت میں ہے کہ۔ تم ان کاموں سے نفرت کرنا اور تیاری کرنا۔ اور آپ نے اپنے ہاتھ سے اشارہ کیا اس طرح اور اس کو اپنے ماتھے پر رکھ لیا جس سے آپ نے اپنے چہرے کو چھپا لیا اس روایت کے ساتھ سلیمان بن داؤد متفرد ہے۔اور وہ ضعیف راوی ہے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْيَمَانِيُّ، ← بِشْرُ بْنُ الْوَلِيدِ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مَنْصُورٍ، سَجَّادَةُ، ← أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ ← أَبُو سَعِيدٍ الْمَالِينِيُّ ← و،

Shuab ul Iman · Thirty-seventh of the people of faith › And it is a chapter in the prohibition of broiler chickens and what must be abstained from them · Hadith 5465

شعب الإيمان · السابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم الفروج و ما يجب من التعفف عنها · حديث 5466

5467 - أخبرنا أبو الحسن علي بن إبراهيم الهاشمي ببغداد ثنا أبو جعفر محمد بن عمرو الرزاز ثنا محمد بن غالب بن حرب ثنا عمرو بن الحصين النميري ثنا الفضل بن عميرة ثنا ثابت عن أنس قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إذا استعملت أمتي خمسا فعليهم الدمار : إذا ظهر فيهم التلاعن و لبس الحرير و اتخذوا القينات و شربوا الخمور واكتفى الرجال بالرجال و النساء بالنساء

ہمیں خبر دی ابو الحسن علی بن ابراہیم ہاشمی نے بغداد میں ان کو ابو جعفر محمد بن عمرو رزاز نے ان کو محمد بن غالب بن حرب نے ان کو عمرو بن حصین عمیری نے ان کو فضل بن عمیرہ نے ان کو ثابت نے ان کو اس نے وہ فرماتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب میری امت پانچ چیزوں کو استعمال کرے پس ان پر ہلاکت لازم ہو جائے گی جب ان میں ایک دوسرے پر لعنت کرنا عام ہو جائے۔ اور ریشم کے کپڑے پہننا اور لوگ گانے والی عورتیں لے لیں۔ جب لوگ شرابیں پئیں۔ جب مرد مردوں کے ساتھ گذارا کریں اور عورتیں عورتوں کے ساتھ (جنسی تسکین کے لئے۔)

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← الْفَضْلُ بْنُ عَمِيرَةَ، ← عمرو بن الحصين النميري ← مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبِ بْنِ حَرْبٍ ← أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الرَّزَّازُ ← أبو الحسن علي بن إبراهيم الهاشمي ببغداد

Shuab ul Iman · Thirty-seventh of the people of faith › And it is a chapter in the prohibition of broiler chickens and what must be abstained from them · Hadith 5466

شعب الإيمان · السابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم الفروج و ما يجب من التعفف عنها · حديث 5467

5468 - و أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرني أبو علي بن محمد الهروي ثنا منجاب بن علي الحافظ عليه ثنا أحمد بن نصر البورجاني الشهيد ثنا عمر بن حفص بن غياث ثنا الفضيل بن عمير عن ثابت : فذكره مثله غير أنه قال : فعليهم الدمار

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے اور مجھے خبر دی ہے ابو علی حامد بن محمد ہروی نے ان کو منجاب بن علی حافظ نے ان کو احمد بن نصر بورجانی شہید نے ان کو عمرو بن حفص بن غیاث نے ان کو فضیل بن عمیرہ نے ان کو ثابت نے پھر اس نے مذکورہ روایت کو ذکر کیا ہے اس کی اسناد کے ساتھ اس کی مثل علاوہ ازیں فرمایا ہے کہ پس ان پر ہلاکت ہے۔

فعليهم الدمار ← ثابت فذكره مثله غير أنه ← الفضيل بن عمير ← عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ، ← أحمد بن نصر البورجاني الشهيد ← منجاب بن علي الحافظ عليه ← أبو علي بن محمد الهروي ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ← و،

Shuab ul Iman · Thirty-seventh of the people of faith › And it is a chapter in the prohibition of broiler chickens and what must be abstained from them · Hadith 5467

شعب الإيمان · السابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم الفروج و ما يجب من التعفف عنها · حديث 5468

5469 - أخبرنا أبو عبد الرحمن السلمي أنا أبو بكر محمد بن المؤمل ثنا الفضل بن محمد الشعراني ثنا عبد الله بن محمد النفيلي ثنا عباد عن عروة بن رويم عن أنس قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إذا استحلت أمتي خمسا فعليهم الدمار إذا ظهر التلاعن و شربوا الخمور و لبسوا الحرير و اتخذوا القيان و اكتفى الرجال بالرجال و النساء بالنساء قال الشيخ : إسناده و إسناد ما قبله غير قوي غير أنه إذا ضم بعضه إلى بعض أخذ قوة و الله أعلم

ہمیں خبر دی ہے ابو عبدالرحمٰن سلمی نے ان کو ابو بکر محمد بن مؤمل نے ان کو فضل بن محمد شعرانی نے ان کو عبداللہ بن محمد نفیلی نے ان کو عباد نے ان کو عروہ بن رویم نے ان کو انس نے وہ کہتے ہیں کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب میری امت پانچ چیزوں کو حلال سمجھ لے پس ان پر ہلاکت ہے۔ جب ایک دوسرے پر لعنت کرنا عام ہو جائے اور شرابیں پئیں اور ریشمی لباس پہنیں اور گانے والے رکھیں اور (جنسی تسکین کے لئے) مرد مرد کے ساتھ اور عورتیں عورتوں کے ساتھ گذارا کریں۔ شیخ نے فرمایا اس کی اسناد ماقبل والی اسناد ہے۔ غیر قوی ہے،علاوہ ازیں یہ بات ہے کہ جب بعض روایات بعض کے ساتھ ملائی جائیں تو قوت پکڑ لیتی ہیں واللہ اعلم۔

أَنَسٍ، ← عُرْوَةَ بْنِ رُوَيْمٍ ← عَبَّادٌ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ ← الْفَضْلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الشَّعْرَانِيُّ ← أبو بَكْر محمد بن المؤمل ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ

Shuab ul Iman · Thirty-seventh of the people of faith › And it is a chapter in the prohibition of broiler chickens and what must be abstained from them · Hadith 5468

شعب الإيمان · السابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم الفروج و ما يجب من التعفف عنها · حديث 5469

5470 - أخبرنا أبو علي الروذباري و أبو عبد الله الحسين بن عمر بن برهان الغزال و أبو الحسين بن الفضل القطان و أبو محمد بن عبد الجبار السكري نا إسماعيل بن محمد الصفار ثنا الحسن بن علي بن ثابت الجزري عن مسلمة بن جعفر عن حسان بن حميد عن أنس بن مالك : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : سبعة لا ينظر الله عز و جل إليهم يوم القيامة و لا يزكيهم و لا يجمعهم مع العالمين يدخلهم النار أول الداخلين إلا أن يتوبوا إلا أن يتوبوا إلا أن يتوبوا فمن تاب تاب الله عليه الناكح يده و الفاعل و المفعول به و المدمن بالخمر و الضارب أبويه حتى يستغيثا و المؤذي جيرانه حتى يلعنوه و الناكح حليلة جاره تفرد به هكذا مسلمة بن جعفر هذا قال البخاري في التاريخ : قال قتيبة عن جميل هو الراسبي عن مسلمة بن جعفر عن حسان بن جميل عن أنس بن مالك قال : يجيء الناكح يده يوم القيامة و يده حبلى

ہمیں خبر دی ابو علی روذباری نے اور ابو عبداللہ حسین بن عمر بن برہان غزال نے اور ابو الحسین بن فضل قطان نے اور ابو محمد بن عبدالجبار کنکری نے ان کو اسماعیل بن محمد صفار نے ان کو حسن بن عرفہ نے ان کو علی بن ثابت جزری نے ان کو مسلمہ بن جعفر نے ان کو حسان بن محمد نے ان کو انس بن مالک نے ان کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سات قسم کے لوگ ہیں اللہ تعالیٰ قیامت کے دن ان سے کلام نہیں کرے گا اور نہ ہی ان کو پاک کرے گا اور انہیں اہل عالم کے ساتھ جمع نہیں کرے گا اور انہیں پہلے پہل جہنم میں داخل کرے گ۔ ہاں مگر یہ کہ توبہ کر لیں مگر یہ کہ وہ توبہ کر لیں مگر یہ کہ وہ توبہ کر لیں جو شخص توبہ کرے گا اللہ تعالیٰ اس کی تو بہ قبول کر لے گا۔ اپنے ہاتھ کے ساتھ جماع کرنے والا۔ (یعنی مشت زنی کرنے والا) اور فاعل مفعول۔ (یعنی غیر جنسی فعل کرنے اور کرانے والا) دائمی اور عادی شرابی اپنے والدین کو مارنے والا۔ یہاں تک کہ وہ فریاد کرنے لگیں۔اپنے پڑوسی کو ایذا پہنچانے والا۔ یہاں تک کہ وہ اس کو لعنت کرنے لگیں۔ اور اپنے پڑوسی کی بیوی کے ساتھ زنا کرنے والا۔ اس طرح روایت کرنے میں مسلمہ بن جعفر اس کے ساتھ متفرد ہے۔ بخاری نے اپنی تاریخ میں کہا ہے کہ قتیبہ نے کہا میں راسبی سے اس نے مسلمہ بن جعفر سے اس نے حسان بن جمیل سے اس نے انس بن مالک سے کہ قیامت کے دن مشت زنی کرنے والا اس حال میں آئے گا اس کے ہاتھ میں حمل ہوگا۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← حَسَّانَ بْنِ حُمَيْدٍ، ← مَسْلَمَةَ بْنِ جَعْفَرٍ، ← الحسن بن علي بن ثابت الجزري ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ

Shuab ul Iman · Thirty-seventh of the people of faith › And it is a chapter in the prohibition of broiler chickens and what must be abstained from them · Hadith 5469

chevron_left Previous
1…891011
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood