شعب الإيمان · السابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم الفروج و ما يجب من التعفف عنها · حديث 5446
5447 - و أخبرنا علي بن أحمد ثنا محمد بن الوليد بن صالح المرسي ثنا إسحاق بن إبراهيم بن بزيع ثنا مسلم بن قتيبة : ذكره غير أنه قال أن رسول الله صلى الله عليه و سلم : نهى و رواه يعقوب بن إسحاق الحضرمي عن داود و زاد إذا استقبلتاه و رواه يوسف بن الفرق عن داود إذا استقبلتك المرأتان فلا تمر بينهما خذ يمنة أو يسرة تفرد به داود هذا و به يعرف
اور ہمیں خبر دی علی بن احمد نے ان کو محمد بن ولید بن صالح مرسی نے ان کو اسحٰق بن ابراہیم بن بزیع نے ان کو مسلم بن قتیبہ نے اس نے مذکور حدیث ذکر کی ہے سوا اس کے کہ اس نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا۔ اور اس کو روایت کیا ہے یعقوب بن اسحٰق حضرمی نے ان کو داؤد نے اور اس نے یہ زیادہ کیا ہے۔ کہ جب دو عورتیں سامنے آ جائیں۔ اور اس کو روایت کیا ہے یوسف بن فرق نے داؤد سے۔ کہ جب دو عورتیں تیرے سامنے آ جائیں تو ان کے بیچ سے نہ گذر بلکہ دائیں بائیں ہو جا۔ داؤد اس روایت کے ساتھ متفرد ہے اور اس روایت کے ساتھ ہی وہ متعارف ہے۔
مسلم بن قتيبة ذكره غير أنه ← إسحاق بن إبراهيم بن بزيع ← محمد بن الوليد بن صالح المرسي ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ، ← و،
Shuab ul Iman · Thirty-seventh of the people of faith › And it is a chapter in the prohibition of broiler chickens and what must be abstained from them · Hadith 5446
