شعب الإيمان · السابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم الفروج و ما يجب من التعفف عنها · حديث 5434
5435 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو بكر بن إسحاق و أحمد بن جعفر أنا عبد الله بن أحمد بن حنبل حدثني أبي ثنا عبد الصمد بن عبد الوارث ثنا حرب بن أبي العالية عن أبي الزبير عن جابر : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم رأى امرأة فأعجبته فأتى زينب فقضى منها حاجته ثم قال : إن المرأة تقبل في صورة شيطان و تدبر في صورة شيطان فإذا رأى أحدكم امرأة فأعجبته فليأت أهله فإن ذاك يرد ما في نفسه رواه مسلم في الصحيح عن زهير بن حرب عن عبد الصمد نفسه
ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو بکر بن اسحٰق نے اور احمد بن جعفر نے ان کو عبداللہ بن احمد بن حنبل نے ان کو ان کے والد نے ان کو عبدالصمد بن عبدالوارث نے ان کو حرب بن ابو العالیہ نے ان کو ابو زبیر نے ان کو جابر نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک عورت کو دیکھا اور وہ آپ کو اچھی لگی آپ بی بی زینب کے پاس آئے آپ نے اپنی حاجت ان کے ہاں پوری فرمائی۔ اس کے بعد آپ نے فرمایا بے شک عورت شیطان کی صورت میں آگے آتی ہے اور شیطان کی صورت میں پیچھے جاتی ہے۔ تم میں سے کوئی شخص جب کسی عورت کو دیکھے اور وہ اس کو اچھی لگے اس کو چاہئے کہ وہ اپنی بیوی کے پاس (حاجت پوری کرے) بے شک یہ ٹھندک ہے اس کی خواہش کی جو اس کے دل میں ہے اس کو مسلم نے روایت کیا ہے صحیح میں زبیر بن حرب سے اس نے عبدالصمد سے ۔
جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← حَرْبُ بْنُ أَبِي الْعَالِيَةِ ← عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، ← أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ← أبو بكر بن إسحاق و أحمد بن جعفر ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · Thirty-seventh of the people of faith › And it is a chapter in the prohibition of broiler chickens and what must be abstained from them · Hadith 5434
