Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · السابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم الفروج و ما يجب من التعفف عنها · حديث 5398

5399 - أخبرنا علي أنا الحسين أنا عبد الله ثنا الحسين بن علي العجلي ثنا محمد بن الصلت ثنا بشر بن عمارة عن أبي روق عن الضحاك عن ابن عباس : في قوله { أتأتون الفاحشة } قال : أدبار الرجال

ہمیں خبر دی علی نے ان کو حسین نے ان کو عبداللہ نے ان کو حسین بن علی عجلی نے ان کو محمد بن صلت نے ان کو بشر بن عمارہ نے ان کو ابو روق نے ان کو ضحاک نے ان کو ابن عباس رضی اللہ عنہ نے اللہ کے اس قول کے بارے میں: اتأتون الفاحشة۔ کیا تم لوگ بے حیائی کا ارتکاب کرتے ہو۔ فرمایا کہ اس سے مراد ہے مردوں کی دبریں (نروں کے پاخانے کے راستہ گناہ کرنا۔)

أدبار الرجال ← ابن عباس في قوله أتأتون الفاحشة ← الضَّحَّاكُ، ← أَبِي رَوْقٍ ← بشر بن عمارة، ← مُحَمَّدُ بْنُ الصَّلْتِ ← الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ الْعِجْلِيُّ، ← عَبْدُ اللَّهِ ← الحسين ← عَلِيٍّ،

Shuab ul Iman · Thirty-seventh of the people of faith › And it is a chapter in the prohibition of broiler chickens and what must be abstained from them · Hadith 5398

شعب الإيمان · السابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم الفروج و ما يجب من التعفف عنها · حديث 5399

5400 - أخبرنا علي أنا الحسين ثنا عبد الله ثنا إسحاق بن إبراهيم ثنا إسماعيل بن إبراهيم عن ابن أبي نجيح { أتأتون الفاحشة ما سبقكم بها من أحد من العالمين } : قال : قال عمرو بن دينار : ما نزا ذكر على ذكر حتى كان قوم لوط

ہمیں خبر دی علی نے ان کو حسین نے ان کو عبداللہ نے ان کو اسحٰق بن ابراہیم نے ان کو اسماعیل بن ابراہیم نے ان کو ابن ابو نجیح نے کہ: اتأتون الفاحشة ما سبقكم بها من احد من العالمين۔ کیا تم بے حیائی کا کام کر تے ہو (ایسی بے حیائی) جس کو تم لوگوں سے پہلے کسی نے نہیں کیا تھا اہل عالم میں۔ کہتے ہیں کہا عمرو بن دینار نے کسی نر نے نر پر چڑھنے کا ارتکاب نہیں کیا تھا انسانوں میں سے حتیٰ کہ قوم لوط ہی ایسی ہوئی تھی۔

حتى كان قوم لوط ← عَلِيٍّ، ← عمرو بن دينار ما نزا ← ابن أبي نجيح أتأتون الفاحشة ما سبقكم بها من أحد من العالمين ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← عَبْدُ اللَّهِ ← الحسين ← عَلِيٍّ،

Shuab ul Iman · Thirty-seventh of the people of faith › And it is a chapter in the prohibition of broiler chickens and what must be abstained from them · Hadith 5399

شعب الإيمان · السابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم الفروج و ما يجب من التعفف عنها · حديث 5400

5401 - قال و ثنا عبد الله حدثني الفضل بن إسحاق حدثني أبو قتيبة عن عرفط العبدي قال : سمعت ابن سيرين يقول : ليس شيىء من الدواب يعمل عمل قوم لوط إلا الخنزير و الحمار

انہوں نے کہا کہ ہمیں حدیث بیان کی ہے عبداللہ نے اس کو فضل بن اسحٰق نے ان کو ابو قتیبہ نے ان کو عرفطہ عبدی نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابن سیرین سے وہ کہتے ہیں کہ چوپایوں میں سے کوئی چیز نہیں ہے جس کے ساتھ کسی نے برا فعل کیا ہو۔ سوائے خنزیر کے اور گدھوں کے۔اور ایک مطلب یہ ہے کہ چوپائیوں میں سے کوئی بھی نہیں ہے جو قوم لوط والا عمل کرتے ہوں سوائے خنزیر کے اور گدھے گے۔

ليس شيىء من الدواب يعمل عمل قوم لوط إلا الخنزير و الحمار ← ابْنِ سِيرِينَ، ← عرفط العبدي ← أَبُو قُتَيْبَةَ، ← الفضل بن إسحاق ← عَبْدُ اللَّهِ ← و،

Shuab ul Iman · Thirty-seventh of the people of faith › And it is a chapter in the prohibition of broiler chickens and what must be abstained from them · Hadith 5400

شعب الإيمان · السابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم الفروج و ما يجب من التعفف عنها · حديث 5401

5402 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا الحسين بن صفوان ثنا عبد الله بن محمد ثنا الحسن بن يوسف ثنا يقية أخبرني عبيد بن الوليد بن عبد السائب عن أبي سهل قال : سيكون في هذه الأمة قوم يقال لهم اللوطيون على ثلاثة أصناف : صنف ينظرون و صنف يصافحون و صنف يعملون ذلك العمل

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ان کو حسین بن صفوان نے ان کو عبداللہ بن محمد نے ان کو حسن بن یوسف نے ان کو بقیہ نے وہ کہتے ہیں کہ مجھے خبر دی ہے عبید بن ولید بن ابو السائب نے ان کو ابو سہل نے انہوں نے کہا کہ عنقریب اس امت میں کچھ لوگ ہوں گے جن کو لوطی کہا جائے گا وہ تین قسم پر ہوں گے ایک قسم وہ ہوں گے صرف دیکھیں کے (بے ریشوں کو) دوسری قسم وہ ہوں گے مصافحہ کریں گے (بے ریشوں کے ساتھ) تیسرے وہ ہوں گے جو باقاعدہ یہی لواطت والا کام کر یں گے۔ گویا کہ شہوت کے ساتھ دیکھنا اور شہوت کے ساتھ ہاتھ ملانا بھی عمل لواطت کی طرح ہے۔ کیونکہ یہ بھی اسی عمل کا حصہ ہے۔

أَبِي سَهْلٍ ← عبيد بن الوليد بن عبد السائب ← يقية ← الحسن بن يوسف ← عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ صَفْوَانَ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Thirty-seventh of the people of faith › And it is a chapter in the prohibition of broiler chickens and what must be abstained from them · Hadith 5401

شعب الإيمان · السابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم الفروج و ما يجب من التعفف عنها · حديث 5402

5403 - أخبرنا أبو الحسين أنا الحسين ثنا عبد الله ثنا سويد بن سعيد ثنا مسلم بن خالد عن إسماعيل بن كثير عن مجاهد قال : لو أن الذي يعمل ذلك العمل ـ يعني عمل قوم لوط ـ اغتسل بكل قطرة من السماء و كل قطرة في الأرض لم يزل نجسا

ہمیں خبر دی ابو الحسین نے ان کو حسین نے ان کو عبداللہ نے ان کو سوید بن سعید نے ان کو مسلم بن خالد نے ان کو اسماعیل بن کثیر نے ان کو مجاہد نے وہ کہتے ہیں کہ۔ اگر وہ شخص جو یہی عمل قوم لوط والا کرے پھر غسل کرے آسمان سے برسنے والے ہر قطرے کے ساتھ اور زمین سے نکلنے والے ہر قطرے کے ساتھ (اس کے باوجود) وہ ہمیشہ نجس رہتا ہے۔

مُجَاهِدٍ ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ كَثِيرٍ، ← مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ، ← سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ ← عَبْدُ اللَّهِ ← الحسين ← أَبُو الْحَسَينِ

Shuab ul Iman · Thirty-seventh of the people of faith › And it is a chapter in the prohibition of broiler chickens and what must be abstained from them · Hadith 5402

شعب الإيمان · السابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم الفروج و ما يجب من التعفف عنها · حديث 5403

5404 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ حدثني محمد بن أحمد الذهلي حدثني محمد بن موسى قال : سمعت محمد بن حاتم بن نعيم بمكة يقول سمعت حيان يقول سمعت عبد الله بن المبارك : دخل سفيان الثوري الحمام فدخل عليه غلام صبيح فقال : أخرجوه فإني أرى مع كل امرأة شيطانا و مع كل غلام بضعة عشر شيطانا

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو محمد بن احمد ذہلی نے ان کو محمد بن موسیٰ نے انہوں نے سنا محمد بن حاتم بن نعیم سے مکہ مکرمہ میں وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا حیان سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا عبداللہ بن مبارک سے کہ سفیان ثوری حمام میں داخل ہوئے تو ایک خوبصورت لڑکا داخل ہو گیا انہوں نے کہا کہ اس کو نکال دو میں ہر عورت کے ساتھ ایک شیطان دیکھتا ہوں اور ہر دس سالہ لڑکے ساتھ دس شیطان دیکھتا ہوں۔

عبد الله بن المبارك دخل سفيان الثوري الحمام فدخل عليه غلام صبيح ← حَيَّانُ ← محمد بن حاتم بن نعيم بمكة ← مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الذُّهْلِيُّ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Thirty-seventh of the people of faith › And it is a chapter in the prohibition of broiler chickens and what must be abstained from them · Hadith 5403

شعب الإيمان · السابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم الفروج و ما يجب من التعفف عنها · حديث 5404

5405 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو الفضل الحسن بن يعقوب العدل و أبو جعفر محمد بن علي بن دحيم السيباني أنا إبراهيم بن عبد الله العبسي ثنا وكيع ثنا الأعمش عن أبي حازم الأشجعي عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ثلاثة لا يكلمهم الله يوم القيامة و لا يزكيهم شيخ زان و ملك كذاب و عائل مستكبر رواه مسلم في الصحيح عن أبي بكر بن أبي شيبة

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو الفضل حسن بن یعقوب عدل نے اور ابو جعفر محمد بن علی رحیم سے ان کو ابراہیم بن عبداللہ عیسیٰ نے ان کو وکیع نے ان کو اعمش نے ان کو ابو حازم اشجعی نے ان کو ابو ہریرہ نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا تین شخص ان کے ساتھ اللہ تعالیٰ قیامت کے روز نہ تو بات کرے گا اور نہ ہی ان کو پاک کرے گا۔ بوڑھا زانی۔ جھوٹا بادشاہ اور بھوکا مغرور و متکبر۔ اس کو مسلم نے صحیح میں روایت کیا ہے ابو بکر ابن ابو شیبہ سے۔

Shuab ul Iman · Thirty-seventh of the people of faith › And it is a chapter in the prohibition of broiler chickens and what must be abstained from them · Hadith 5404

شعب الإيمان · السابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم الفروج و ما يجب من التعفف عنها · حديث 5405

5406 - حدثنا أبو طاهر الفقيه لفظا و محمد بن موسى قراءة ثنا أبو العباس الأصم ثنا محمد بن علي الوراق ثنا معلى بن أسد ثنا وهيب عن أبي واقد عن إسحاق مولى زائدة و محمد بن عبد الرحمن بن ثوبان عن أبي هريرة : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : من حفظ ما بين لحييه و بين رجليه دخل الجنة

ہمیں حدیث بیان کی ابو صابر فقیہ نے زبانی طور پر اور محمد بن موسیٰ نے بطور قرأت کے ان کو ابو العباس اصم نے ان کومحمد بن علی وراق نے ان کو معلیٰ بن اسد نے ان کو وھیب نے ان کو ابو واقد نے ان کو اسحاق مولیٰ زائدہ نے اور محمد بن عبدالرحمٰن بن ثوبان نے ان کو ابو ہریرہ نے ان کو نبی کریم نے فرمایا کہ: جو شخص اس چیز کی حفاظت کرے جو دو جبڑوں کے درمیان سے (یعنی زبان) اور اس چیز کی جو دو ٹانگوں کے درمیان ہے (یعنی شرم گاہ) وہ شخص جنت میں داخل ہو جائے گا۔

من حفظ ما بين لحييه و بين رجليه دخل الجنة ← النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← إسحاق مولى زائدة و محمد بن عبد الرحمن بن ثوبان ← أَبِي وَاقِدٍ ← وُهَيْبٌ، ← مُعَلَّی بْنُ أَسَدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْوَرَّاقُ ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← أبو طاهر الفقيه لفظا و محمد بن موسى قراءة

Shuab ul Iman · Thirty-seventh of the people of faith › And it is a chapter in the prohibition of broiler chickens and what must be abstained from them · Hadith 5405

شعب الإيمان · السابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم الفروج و ما يجب من التعفف عنها · حديث 5406

5407 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو الحسن علي بن محمد بن عقبة الشيباني بالكوفة ثنا الحسين بن الحكم الحيري ثنا عفان عن عمر بن علي بن مقدم قال : سمعت أبا حازم يحدث عن سهل بن سعد قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من توكل لي ما بين لحييه و ما بين رجليه توكلت له الجنة رواه البخاري في الصحيح عن المقدمي محمد بن أبي بكر عن عمر بن علي

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو الحسن علی بن محمد بن عقبہ شیبانی نے کوفے میں ان کو حسین بن کلیم حیری نے ان کو عفان نے ان کو عمر بن علی بن مقدم نے انہوں نے کہا کہ میں نے سنا ابو حازم سے وہ حدیث بیان کرتے تھے سہل بن سعد سے کہ انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ جو شخص مجھے اعتماد دے دو چیز کا جو دو جبڑوں کے مابین ہے اور جو دو ٹانگوں کے مابین ہے میں اس کے لئے جنت کی ضمانت دیتا ہوں۔ بخاری نے اس کو روایت کیا صحیح میں مقدمی محمد بن ابو بکر سے اس نے عمر بن علی سے۔

سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ ← أَبَا حَازِمٍ، ← عمرُ بنُ عليِّ بنِ مُقَدَّمٍ: ← عَفَّانُ، ← الحسين بن الحكم الحيري ← أَبُو الْحَسَنِ، عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُقْبَةَ الشَّيْبَانِيُّ بِالْكُوفَةِ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Thirty-seventh of the people of faith › And it is a chapter in the prohibition of broiler chickens and what must be abstained from them · Hadith 5406

شعب الإيمان · السابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم الفروج و ما يجب من التعفف عنها · حديث 5407

5408 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا جعفر الرزاز ثنا أحمد بن الخليل ثنا أبو النضر ثنا المسعودي حدثني ابن يزيد عن أبيه عن أبي هريرة قال : سئل رسول الله صلى الله عليه و سلم : ما أكثر ما يلج به الناس الجنة قال : تقوى الله و حسن الخلق و سئل ما أكثر ما يلج به الناس النار قال : الأجوفان الفم و الفرج ابن يزيد هذا هو داود بن يزيد الأودي

ہمیں خبر دی ہے ابو الحسین بن بشران نے ان کو ابو جعفر رزاز نے ان کو احمد بن خلیل نے ان کو ابوالنصر نے ان کو مسعودی نے ان کو ابن یزید نے ان کو ان کے والد نے ان کو ابو ہریرہ نے فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا تھا۔ دوکون سی چیز ہے جس کی وجہ سے لوگ کثرت کے ساتھ جنت میں داخل ہوں گے؟ فرمایا کہ تقویٰ اللہ سے ڈرنا۔ اور حسن خلق پھر پوچھا گیا کہ وہ کون سی چیز ہے جس کی وجہ لوگ کثرت کے ساتھ جہنم میں جائیں گے؟ فرمایا دو پیٹ یا دو سوراخ ایک تو منہ ہے اور دوسرا فرج اور شرم گاہ ہے۔ ابن یزید ہی وہ داؤد بن یزید رودی ہے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← ابن يَزِيدَ ← الْمَسْعُودِيِّ ← أَبُو النَّضْرِ، ← أَحْمَدُ بْنُ الْخَلِيلِ ← جعفر الرزاز ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Thirty-seventh of the people of faith › And it is a chapter in the prohibition of broiler chickens and what must be abstained from them · Hadith 5407

شعب الإيمان · السابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم الفروج و ما يجب من التعفف عنها · حديث 5408

5409 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو منصور محمد بن القاسم العتكي ثنا أبو شجاع أحمد بن مخلد الصيدلاني ثنا إبراهيم بن سليمان الزيات ثنا عبد الحكم عن أنس قال : قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من وقي شر لقلقه و قبقبه و ذبذبة فقد وقي الشر كله قال : أما لقلقه فاللسان و قبقبه فالفم و ذبذبه فافرج قال الشيخ أحمد : هكذا وجدته موصولا بالحديث و في إسناده ضعف

ہمیں خبر دی ابو عبیداللہ حافظ نے ان کو ابو منصور محمد بن قاسم عتکی نے ان کو ابو شجاع احمد بن مخلد صید لانی نے ان کو ابراہیم بن سلیمان زیات نے ان کو عبدالحکم نے ان کو انس رضی اللہ عنہ نے فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ جو شخص بچ گیا لقلقہ کے شر سے اور قبقبہ کے شر سے۔اور ذبذبہ کے شر سے وہ ہر شر سے بچ گیا۔ لقلقہ زبان ہے قبقبہ منہ ہے ذبذبہ شرم گاہ ہے۔ شیخ احمد نے فرمایا۔ میں نے اس وضاحت کو اسی طرح موصول پایا ہے حدیث کے ساتھ مگر اس کی اسناد میں ضعف ہے۔

أَنَسٍ، ← عَبْدُ الْحَكَمِ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ سُلَيْمَانَ الزَّيَّاتُ، ← أبو شجاع أحمد بن مخلد الصيدلاني ← أبو منصور محمد بن القاسم العتكي ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Thirty-seventh of the people of faith › And it is a chapter in the prohibition of broiler chickens and what must be abstained from them · Hadith 5408

شعب الإيمان · السابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم الفروج و ما يجب من التعفف عنها · حديث 5409

5410 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا أبو جعفر محمد بن عمرو الرزاز ثنا محمد بن عبيد الله هو المناوي ثنا عبد الوهاب بن عطاء أنا سليمان التيمي عن أبي عثمان النهدي عن أسامة بن زيد قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ما تركت بعدي فتنة أضر على الرجال من النساء أخرجاه في الصحيح من حديث سليمان التيمي

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ان کو ابو جعفر محمد بن عمرو رزاز نے ان کو محمد بن عبیداللہ المناوی نے ان کو عبیدالوہاب بن عطاء نے ان کو سلیمان تیمی نے ان کو ابو عثمان نہدی نے ان کو اسامہ بن زید نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔میرے بعد عورتوں سے بڑھ کر مردوں کے لئے زیادہ نقصان دینے والا کوئی دوسرا فتنہ نہیں ہے۔ یعنی عورت ہی سب سے بڑافتنہ ہے۔ بخاری مسلم نے اس کو نقل کیا ہے صحیح میں سلیمان تیمی کی روایت سے۔

أَسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ← أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ ← سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ، ← عَبْدُ الْوَھَّابِ بْنُ عَطَاءٍ ← محمد بن عبيد الله هو المناوي ← أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الرَّزَّازُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Thirty-seventh of the people of faith › And it is a chapter in the prohibition of broiler chickens and what must be abstained from them · Hadith 5409

chevron_left Previous
12345…11
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood