Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · السابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم الفروج و ما يجب من التعفف عنها · حديث 5386

5387 - و أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان ثنا أحمد بن عبيد ثنا إسحاق بن سنين أبو القاسم الحلي ثنا يزيد بن خالد بن موهب ثنا مفضل بن فضالة عن ابن جريج عن عكرمة عن ابن عباس : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : اقتلوا الفاعل و المفعول به و الذي يأتي البهيمة قال ابن جريج و كان عطاء بن أبي رباح و سعيد بن المسيب يقولان : الفاعل و المفعول به ـ يعني ـ يحدان حد الزنا

ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید نے ان کو اسحٰق بن سنین نے ان کو ابو القاسم علی نے ان کو یزید بن خالد بن موھب نے ان کو مفضل بن فضالہ نے ان کو ابو جریج نے ان کو عکرمہ نے ان کو ابن عباس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے انہوں نے فرمایا کہ فاعل اور مفعول کو قتل کر دو یعنی لواطت کرنے اور خوشی سے کرانے والے کو۔ اور اس کو بھی جو جانور کے ساتھ جرم کرے۔ ابن جریج نے کہا کہ حرمت کے عطاء بن ابو رباح اور سعید بن مسیّب دونوں نے کہا۔لواطت کا عمل کرنے والا اور کرانے والا دونوں پر حد زنا نافذ ہوگی۔

اقتلوا الفاعل و المفعول به و الذي يأتي البهيمة ← النبي صلى الله عليه و سلم ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← مُفَضَّلُ بْنُ فَضَالَةَ ← يَزِيدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ مَوْهَبٍ، ← إسحاق بن سنين أبو القاسم الحلي ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ ← و،

Shuab ul Iman · Thirty-seventh of the people of faith › And it is a chapter in the prohibition of broiler chickens and what must be abstained from them · Hadith 5386

شعب الإيمان · السابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم الفروج و ما يجب من التعفف عنها · حديث 5387

5388 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا الحسين بن صفوان ثنا ابن أبي الدنيا ثنا عبيد الله بن عمر ثنا غسان بن مضر ثنا سعيد بن يزيد عن أبي نضرة أن ابن عباس : سئل ما حد اللوطي قال : ينظر على يناء بالقرية فيلقى منه ثم يتبع بالحجارة

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ان کو حسین بن صفوان نے ان کو ابن ابو دنیا نے ان کو عبیداللہ بن عمر نے ان کو غسان بن مضر نے ان کو سعید بن یزید نے ان کو ابو نضرہ نے یہ کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا کہ لواطت کا عمل کرنے والے کی کیا حد ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ بستی میں یعنی آبادی میں بلند عمارت پر کھڑا کر کے وہاں سے اس کو گرا دیا جائے اس کے بعد اس پر مسلسل پتھر برسائے جائیں۔

ينظر على يناء بالقرية فيلقى منه ثم يتبع بالحجارة ← أبي نضرة أن ابن عباس سئل ما حد اللوطي ← سَعِيدِ بْنِ يَزِيدَ ← غَسَّانُ بْنُ مُضَرَ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ← ابْنُ أَبِي الدُّنْيَا، ← الْحُسَيْنُ بْنُ صَفْوَانَ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Thirty-seventh of the people of faith › And it is a chapter in the prohibition of broiler chickens and what must be abstained from them · Hadith 5387

شعب الإيمان · السابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم الفروج و ما يجب من التعفف عنها · حديث 5388

5389 - أخبرنا أبو الحسين أنا الحسين بن صفوان ثنا ابن أبي الدنيا ثنا عبيد الله بن عمر ثنا عبد العزيز بن أبي حازم عن داود بن بكر عن محمد بن المنكدر أن خالد بن الوليد كتب إلى أبي بكر الصديق : أنه وجد رجلا في بعض ضواحي العرب المدينة ينكح كما تنكح المرأة فجمع لذلك أبو بكر أصحاب رسول الله صلى الله عليه و سلم فيهم علي بن أبي طالب فقال علي : إن هذا ذنب لم يعمل به أمة إلا أمة واحدة ففعل الله بهم ما قد علمتم أرى أن تحرقه بالنار فاجمع رأي أصحاب رسول الله صلى الله عليه و سلم أن يحرق بالنار فأمر أبو بكر أن يحرق بالنار قال : و قد حرقه ابن الزبير و هشام بن عبد الملك

ہمیں خبر دی ابو الحسین نے ان کو حسین بن صفوان نے ان کو ابن ابو الدنیا نے ان کو عبداللہ بن عمر نے ان کو عبدالعزیز بن ابو حازم نے ان کو داؤد بن بکر نے ان کو محمد بن منکدر نے یہ کہ خالد بن ولید نے سیدنا ابو بکر صدیق کی طرف لکھا کہ انہوں نے عرب کے بعض اطراف میں ایک ایسا آدمی پایا ہے جو کہ اس طرح صحبت کرواتا تھا جس طرح عورت محبت کرتی ہے۔ لہذا حضرت ابو بکر صدیق نے اس معاملے کو باہم اتفاق سے حل کرانے کے لئے اصحاب رسول کو جمع کیا ان میں علی بن ابو طالب تھے۔ حضرت علی نے یہ رائے دی کہ یہ ایسا جرم ہے جس کا عمل ایک امت کے سوا کسی نے نہیں کیا تھا سو اللہ نے ان کے ساتھ جو سلوک کیا تھا اس کو تم اچھی طرح جانتے ہو۔ میری رائے یہ ہے آپ اس شخص کو آگ میں جلا دیں لہذا تمام اصحاب رسول کی رائے متفق ہوگئی کہ اسے آگ میں جلا دیا جائے لہذا حضرت ابو بکر نے حکم دیا کہ اس کو جلا دیا جائے راوی کہتا ہے کہ ایسے آدمی کو ابن زبیر نے بھی جلا دیا تھا اور ہشام بن عبدالملک نے بھی۔

مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← داود بن بكر ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ← ابْنُ أَبِي الدُّنْيَا، ← الْحُسَيْنُ بْنُ صَفْوَانَ ← أَبُو الْحَسَينِ

Shuab ul Iman · Thirty-seventh of the people of faith › And it is a chapter in the prohibition of broiler chickens and what must be abstained from them · Hadith 5388

شعب الإيمان · السابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم الفروج و ما يجب من التعفف عنها · حديث 5389

5390 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا الحسين بن صفوان ثنا عبد الله بن محمد ثنا سويد بن سعيد ثنا ابن أبي زائدة عن ابن أبي ليلى عن يزيد بن قيس : أن عليا رجم لوطيا قال و ثنا سويد ثنا إبراهيم بن سعد عن صالح بن كيسان عن ابن شهاب قال : اللوطي يرجم أحصن أو لم يحصن

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ان کو حسین بن صفوان نے ان کو عبداللہ بن محمد نے ان کو سوید بن سعید نے ان کو ابن ابو زائدہ نے ان کو ابن ابو لیلیٰ نے ان کو یزید بن قیس نے کہ حضرت علی نے ایک لوطی کو سنگسار کیا تھا۔ راوی کہتا ہے ہمیں حدیث بیان کی سوید نے ان کو ابراہیم بن سعید نے ان کو صالح بن کیساں نے ان کو ابن شہاب نے انہوں نے کہا کہ لوطی کو سنگسار کیا جائے خواہ شادی شدہ ہو یا کنوارا ہو۔

اللوطي يرجم أحصن أو لم يحصن ← ابْنِ شِهَابٍ، ← صَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ← سُوَيْد ← و، ← يَزِيدَ بْنِ قَيْسٍ أَنَّ عَلِيًّا رَجَمَ لُوطِيًّا. ← ابْنِ أَبِي لَيْلَی ← ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، ← سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ ← عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ صَفْوَانَ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Thirty-seventh of the people of faith › And it is a chapter in the prohibition of broiler chickens and what must be abstained from them · Hadith 5389

شعب الإيمان · السابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم الفروج و ما يجب من التعفف عنها · حديث 5390

5391 - و أخبرنا أبو الحسين أنا الحسين ثنا عبد الله ثنا علي بن الجعد أنا حماد بن سلمة عن حماد بن إبراهيم قال : لو كان أحد ينبغي له أن يرجم مرتين لرجم اللوطي

ہمیں خبر دی ابو الحسین نے ان کو حسین نے ان کو عبداللہ نے ان کو علی بن جعد نے ان کو حماد بن سلمہ نے ان کو حماد بن ابراہیم نے اس نے کہا کہ اگر کوئی شخص اس لائق ہوتا کہ اس کو دو مرتبہ سنگسار کیا جائے تو لوطی دو بار رجم کیا جاتا۔

لو كان أحد ينبغي له أن يرجم مرتين لرجم اللوطي ← حماد بن إبراهيم ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ← عَبْدُ اللَّهِ ← الحسين ← أَبُو الْحَسَينِ ← و،

Shuab ul Iman · Thirty-seventh of the people of faith › And it is a chapter in the prohibition of broiler chickens and what must be abstained from them · Hadith 5390

شعب الإيمان · السابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم الفروج و ما يجب من التعفف عنها · حديث 5391

5392 - أخبرنا أبو الحسين أن الحسين ثنا عبد الله ثنا عبيد الله بن عمر ثنا هشيم عن الحسن و مغيرة عن إبراهيم قال : حد اللوطي حد الزاني

انہوں نے کہا کہ مجھے حدیث بیان کی ہے ہشیم نے یونس نے ان کو حسن نے ان کو اور مغیرہ نے ان کو ابراہیم نے انہوں نے کہا کہ لوطی کی حد زانی کی حد کی طرح ہے۔ (لوطی یعنی غیر جنسی فعل)۔

حد اللوطي حد الزاني ← إِبْرَاهِيمَ، ← الحسن و مغيرة ← هُشَيْمٌ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ← عَبْدُ اللَّهِ ← أبو الحسين أن الحسين

Shuab ul Iman · Thirty-seventh of the people of faith › And it is a chapter in the prohibition of broiler chickens and what must be abstained from them · Hadith 5391

شعب الإيمان · السابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم الفروج و ما يجب من التعفف عنها · حديث 5392

5393 - قال و حدثني هيثم عن يونس عن الحسن و المغيرة عن إبراهيم قال : إذا قذف الرجل الرجل بعمل قوم لوط ضرب الحد

انہوں نے کہا کہ مجھے حدیث بیان کی ہے ہشیم نے یونس نے ان کو حسن سے ان کو مغیر ہ نے ان کو ابراہیم نے انہوں نے فرمایا جب کوئی آدمی کسی آدمی کو تہمت لگائے قوم لوط والے عمل کے ساتھ اس پر زنا کے حد نافذ ہوگی۔

إذا قذف الرجل الرجل بعمل قوم لوط ضرب الحد ← إِبْرَاهِيمَ، ← الحسن و المغيرة ← يُونُسَ ← هَيْثَمٌ، ← و،

Shuab ul Iman · Thirty-seventh of the people of faith › And it is a chapter in the prohibition of broiler chickens and what must be abstained from them · Hadith 5392

شعب الإيمان · السابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم الفروج و ما يجب من التعفف عنها · حديث 5393

5394 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا إسماعيل بن محمد الصفار ثنا أحمد بن منصور ثنا عبد الرزاق ثنا معمر عن الزهري عن عروة عن عائشة قالت : أول من اتهم بالأمر القبيح يعني عمل قوم لوط اتهم به رجل على عهد عمر رضي الله عنه فأمر بعض شباب قريش أن لا يجالسوه

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ان کو اسماعیل بن محمد صفار نے ان کو احمد بن منصور نے ان کو عبدالرزاق نے ان کو عمر نے ان کو زہری نے ان کو عروۃ نے انکو سیدہ عائشہ نے فرماتی ہیں کہ پہلا شخص جو امر قبیح کی تہمت لگایا گیا تھا لوط قوم لوط کے عمل کے ساتھ۔ وہ شخص تھا جس پر عہد عمر میں تہمت لگی تھی۔ انہوں نے بعض قریش کے جوانوں کو حکم دیا کہ اس کے ساتھ ہم نشینی نہ کریں۔

عَائِشَةَ ← عُرْوَةَ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Thirty-seventh of the people of faith › And it is a chapter in the prohibition of broiler chickens and what must be abstained from them · Hadith 5393

شعب الإيمان · السابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم الفروج و ما يجب من التعفف عنها · حديث 5394

5395 - أخبرنا علي بن محمد بن عبد الله بن بشران أنا الحسين بن صفوان ثنا عبد الله بن محمد ثنا عيسى بن عبد الله التميمي ثنا بقية بن الوليد عن الوضين بن عطاء عن التابعين قال : كانوا يكرهون أن يحد الرجل النظر إلى الغلام الجميل

ہمیں خبر دی علی بن محمد بن عبداللہ بن بشران نے ان کو حسین بن صفوان نے ان کو عبداللہ بن محمد نے ان کو عیسیٰ بن عبداللہ تمیمی نے ان کو بقیہ بن ولید نے ان کو وضین بن عطاء نے ان کو بعض تابعین نے فرمایا کہ وہ مکروہ سمجھتے تھے۔ اور ناپسند کرتے تھے کہ کوئی آدمی کسی بے ریش خوبصورت لڑکے کی طرف دیکھے۔

كانوا يكرهون أن يحد الرجل النظر إلى الغلام الجميل ← التابعين ← الْوَضِينِ بْنِ عَطَاءٍ، ← بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ ← عِيسَى بْنِ عَبْدِ اللَّهِ التَّمِيمِيِّ، ← عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ صَفْوَانَ ← علي بن محمد بن عبد الله بن بشران،

Shuab ul Iman · Thirty-seventh of the people of faith › And it is a chapter in the prohibition of broiler chickens and what must be abstained from them · Hadith 5394

شعب الإيمان · السابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم الفروج و ما يجب من التعفف عنها · حديث 5395

5396 - قال و حدثني عيسى بن عبد الله أنا بقية قال : قال بعض التابعين ما أنا بأخوف على الشاب الناسك من سبع ضار من الغلام الأمرد يقعد إليه

کہا کہ مجھے حدیث بیان کی ہے عیسیٰ بن عبداللہ نے ان کو بقیہ نے انہوں نے کہا کہ کہا بعض تابعین نے کہا کہ میں ایک نیک نوجوان پر سب سے زیادہ یعنی سات بڑے گناہوں سے بھی زیادہ ڈرتا ہوں جو بے ریش لڑکے کے پاس اٹھتا بیٹھتا۔

بأخوف على الشاب الناسك من سبع ضار من الغلام الأمرد يقعد إليه ← بعض التابعين ما ← بَقِيَّةُ ← عِيسَى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، ← و،

Shuab ul Iman · Thirty-seventh of the people of faith › And it is a chapter in the prohibition of broiler chickens and what must be abstained from them · Hadith 5395

شعب الإيمان · السابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم الفروج و ما يجب من التعفف عنها · حديث 5396

5397 - أخبرنا علي بن محمد أنا الحسين بن صفوان ثنا عبد الله بن محمد قال : حدثني أبي و سويد ثنا إبراهيم بن هراسة عن عثمان بن صالح عن الحسن بن ذكوان قال : لا تجالسوا أولاد الأغنياء فإن لهم صورا كصور النساء و هم أشد فتنة من العذارى

ہمیں خبر دی علی بن محمد نے ان کو حسین بن صفوان نے ان کو عبداللہ بن محمد نے انہوں نے کہا کہ مجھے حدیث بیان کی ہے میرے والد نے اور سوید نے ان کو ابراہیم بن ھراسہ نے ان کو عثمان بن صالح نے ان کو حسن بن ذکوان نے اس نے کہا کہ دولت مندوں کے لڑکوں کے ساتھ نہ بیٹھا کرو اس لئے کہ ان کی صورتیں عورتوں جیسی ہوتی ہیں حالانکہ وہ شدید فتنے والے ہوتے ہیں کنواری لڑکی سے بھی۔

الْحَسَنِ بْنِ ذَكْوَانَ، ← عُثْمَانُ بْنُ صَالِحٍ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَرَاسَةَ، ← أبي و سويد ← عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ صَفْوَانَ ← علي بن محمد

Shuab ul Iman · Thirty-seventh of the people of faith › And it is a chapter in the prohibition of broiler chickens and what must be abstained from them · Hadith 5396

شعب الإيمان · السابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم الفروج و ما يجب من التعفف عنها · حديث 5397

5398 - أخبرنا علي أنا الحسين ثنا عبد الله حدثني الهيثم بن خارجة ثنا محمد بن حمير عن النجيب بن السري قال : كان يقال : لا يبيت الرجل في بيت مع المرد

ہمیں خبر دی ہے علی نے ان کو حسین نے ان کو عبداللہ نے ان کو حدیث بیان کی ہے ھثیم بن خارجہ نے ان کو محمد بن حمیر نے ان کو نجیب بن سری نے انہوں نے کہا کہ کہا جاتا تھا کوئی آدمی کسی بے ریش لڑکے کے ساتھ کسی اکیلے گھر میں شب باشی نہ کیا کرے۔

كان يقال لا يبيت الرجل في بيت مع المرد ← النَّجِيبِ بْنِ السَّرِيِّ ← مُحَمَّدُ بْنُ حِمْيَرٍ ← الْهَيْثَمُ بْنُ خَارِجَةَ، ← عَبْدُ اللَّهِ ← الحسين ← عَلِيٍّ،

Shuab ul Iman · Thirty-seventh of the people of faith › And it is a chapter in the prohibition of broiler chickens and what must be abstained from them · Hadith 5397

chevron_left Previous
1234…11
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood