شعب الإيمان · السابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الترغيب في النكاح لما فيه من العون على حفظ الفرج · حديث 5482
5483 - و أخبرنا أبو طاهر ثنا أبو العباس ثنا محمد بن إسحاق أنا معلى بن منصور ثنا محمد بن ثابت أخبرني هارون بن رياب عن أبي نجيح قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : مسكين مسكين رجل ليست له امرأة قيل يا رسول الله و إن كان غنيا ذا مال قال : و إن كان غنيا من المال قال : و مسكينة مسكينة امرأة ليس لها زوج قيل يا رسول الله و إن كانت غنية أو مكثرة من المال قال : و إن كانت قال الشيخ أبو نجيح اسمه يسار و هو والد عبد الله بن أبي نجيح و هو من التابعين و الحديث مرسل
ہمیں خبر دی ابو طاہر نے ان کو ابو العباس نے ان کو محمد بن اسحٰق نے ان کو معلیٰ بن منصور نے ان کو محمد بن ثابت نے ان کو خبر دی ہارون بن ریاب نے ان کو ابو نجیح نے وہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، مسکین ہے، مسکین ہے، وہ آدمی جس کی بیوی نہیں ہے کہا گیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیا اگرچہ وہ غنی ہو مالدار ہو پھر بھی وہ مسکین ہے؟ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگرچہ وہ مال کے ساتھ غنی بھی ہو۔ پھر حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مسکینہ ہے مسکینہ ہے وہ عورت جس کا مرد نہیں ہے پوچھا گیا یا رسول اللہ کیا اگرچہ وہ غنیّۃ ہو کثیر المال ہو پھر بھی مسکینہ ہے؟ فرمایا اگرچہ مالدار بھی ہو۔ شیخ نے کہا کہ ابو نجیح کا نام یسار ہے اور وہ والد ہے عبداللہ بن ابو نجیح کا اور وہ تابعین میں سے ہے اور یہ حدیث مرسل ہے۔
أَبِي نَجِيحٍ ← هَارُونُ بْنُ رِئَابٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ ثَابِتٍ ← مُعَلَّى بْنُ مَنْصُورٍ، ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو الْعَبَّاسِ ← أَبُو طَاهِرٍ، ← و،
Hadith 5482
