Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · السابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم الفروج و ما يجب من التعفف عنها · حديث 5470

5471 - أخبرنا أحمد بن محمد الصوفي أنا أبو أحمد بن عدي ثنا عمر بن عبد الرحمن أبو حفص السلمي ثنا محمد بن المنهال ثنا عبد الله بن بكر السهمي ثنا عباد بن منصور عن عكرمة عن ابن عباس : عن النبي صلى الله عليه و سلم في الذي يعمل عمل قوم لوط وفي الذي يؤتى في نفسه وفي الذي يقع على ذات محرم وفي الذي يأتي البهيمة قال : يقتل

ہمیں خبر دی احمد بن محمد صوفی نے ان کو ابو احمد بن عدی نے ان کو عمر بن عبدالرحمٰن ابو حفص سلمی نے ان کو محمد بن منھال نے ان کو عبداللہ بن بکر سہمی نے ان کو عباد بن منصور نے ان کو عکرمہ نے ان کو ابن عباس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس شخص کے بارے میں جو قوم لوط والا عمل کرتا ہے۔اور اس شخص کے بارے میں جو مشت زنی کرتا ہے۔ اور اس شخص کے بارے میں جو اپنی محرم کے ساتھ زنا کرتا ہے۔اور اس شخص کے بارے میں جو جانوروں کے ساتھ زنا کرتا ہے فرمایا کہ اس شخص کو قتل کر دیا جائے۔

يُقْتَلُ. ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← عَبَّادِ بْنِ مَنْصُورٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَکْرٍ السَّهْمِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ← عمر بن عبد الرحمن أبو حفص السلمي ← أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ ← أحمد بن محمد الصوفي

Shuab ul Iman · Thirty-seventh of the people of faith › And it is a chapter in the prohibition of broiler chickens and what must be abstained from them · Hadith 5470

شعب الإيمان · السابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم الفروج و ما يجب من التعفف عنها · حديث 5471

5472 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا علي بن حمشاذ ثنا الحسين بن محمد بن زياد ثنا بشر بن الحكم بن حبيب بن مهران ثنا محرز بن هارون بن علي بن محرز التميمي قال : سمعت عبد الرحمن الأعرج عن أبي هريرة : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : لعن الله سعة من خلقه فوق سبع سموات فردد لعنته على واحدة منها ثلاثا ولعن بعد كل واحدة لعنة فلعنة قال : ملعون ملعون ملعون من عمل عمل قوم لوط ملعون من أتى شيئا من البهائم ملعون من جمع بين امرأة وابنتها ملعون من عق والديه ملعون من ذبح لغير الله ملعون من غير حدود الأرض ملعون من تولى غير مواليه

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو علی بن حمشاذ نے ان کو حسین بن محمد بن زیاد نے ان کو بشر بن حکم بن حبیب مہران نے ان کو محرز بن ہارون بن علی بن محرزتیمی نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا عبدالرحمٰن اعرج سے اس نے ابو ہریرہ سے اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے آپ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے اپنی مخلوق میں سے سات شخصوں پر آسمان کے اوپر سے لعنت کی ہے۔ پھر ان میں سے ایک پر لعنت کو مکرر کیا ہے تین بار اور اس کے بعد ہر ایک کو ایک ایک لعنت کی ہے۔ فرمایا ملعون ہے۔ ملعون ہے۔ ملعون ہے وہ شخص جو قوم لوط والا کام کرتا ہے(غیر جنسی فعل) وہ شخص بھی ملعون ہے جو کسی چوپائے جانور کے ساتھ برا عمل کرتا ہے اور ملعون ہے وہ شخص جو اپنی بیوی اور اس کی بیٹی کو ایک ساتھ نکاح اور محبت میں رکھتا ہے۔ اور ملعون ہے وہ شخص جو والدین کا نافرمان ہے۔ اور ملعون ہے وہ شخص جو غیراللہ کے نام پر ذبح کرتا ہے۔ اور ملعون ہے وہ شخص جو زمین کی حدیں بدلتا ہے (یعنی دوسرے کی زمین مارتا ہے) اور ملعون ہے وہ شخص جو اپنے مالکوں کو چھوڑ کر دوسروں کی طرف اپنی نسبت جوڑتا ہے۔ یا (اپنا نسب دوسروں سے جوڑتا ہے۔)

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ، ← محرز بن هارون بن علي بن محرز التميمي ← بشر بن الحكم بن حبيب بن مهران ← الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، ← عَلِيُّ بْنُ حَمْشَاذَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Thirty-seventh of the people of faith › And it is a chapter in the prohibition of broiler chickens and what must be abstained from them · Hadith 5471

شعب الإيمان · السابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم الفروج و ما يجب من التعفف عنها · حديث 5472

5473 - أخبرنا أبو سعد الماليني أنا أبو أحمد بن عدي الحافظ قال ثنا ابن قتيبة و ابن خزيم و الحسين بن عبد الله القطان قالوا أنا هشام بن عمار ثنا رفدة بن قضاعة ثنا صالح بن راشد القرشي : قال أتي الحجاج بن يوسف برجل قد اغتصب أخته نفسها فقال : احبسوه وسلوا من ها هنا من أصحاب رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : من تخطى الحرمتين الإثنين فخطوا وسطه بالسيف قال : و كتبوا إلى عبد الله بن عباس يسألونه عن ذلك فكتب إليهم بمثل قول عبد الله بن أبي مطرف

ہمیں خبر دی ابو سعد مالینی نے ان کو ابو احمد بن عدی حافظ نے وہ کہتے ہیں ہمیں حدیث بیان کی ہے ابن قتیبہ نے اور ابن خزیم نے اور حسین بن عبداللہ قطان نے انہوں نے کہا کہ ان کو خبر دی ہے ہشام بن عمار نے ان کو رفدہ بن قضاعہ نے ان کو صالح بن راشد قرشی نے وہ کہتے ہیں کہ حجاج بن یوسف کے پاس ایک ایسے شخص کو گرفتار کر کے لایا گیا جس نے اپنی بہن کے ساتھ زنا بالجبر کیا تھا انہوں نے فرمایا کہ اس کو قید کر دو۔ اور اس کے بارے میں اصحاب رسول سے مسئلہ پوچھو۔ لوگوں نے جا کر عبداللہ بن مطرف سے پوچھا تو انہوں نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا تھا وہ فرماتے تھے جو شخص دو حرمتوں کو پامال کرے اس کو تلوار کے ساتھ بیچ سے چیر دو۔ راوی کہتا ہے کہ پھر لوگوں نے یہ سوال حضرت عبداللہ بن عباس کے پاس لکھا تو یا ان سے یہ مسئلہ پوچھا تو انہوں نے اس کا جو جواب لکھا وہ عبداللہ بن ابو مطرف کے قول کے مثل تھا۔

صَالِحِ بْنِ رَاشِدٍ الْقُرَشِيِّ ← رفدة بن قضاعة، ← هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، ← ابن قتيبة و ابن خزيم و الحسين بن عبد الله القطان ← أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ ← أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ

Shuab ul Iman · Thirty-seventh of the people of faith › And it is a chapter in the prohibition of broiler chickens and what must be abstained from them · Hadith 5472

شعب الإيمان · السابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم الفروج و ما يجب من التعفف عنها · حديث 5473

5474 - أخبرنا أبو سعد ثنا أبو أحمد قال : سمعت ابن حماد يقول : قال : البخاري عبد الله بن أبي مطرف : له صحبة و لم يصح اسناده و أما الحديث الذي :

ہمیں خبر دی ابو سعد نے انہیں ابو احمد نے کہا میں نے ابن حماد سے سنا وہ کہتے تھے کہا بخاری نے عبداللہ بن مطرف کو صحبت حاصل ہے اور ان کی اسناد درست نہیں اور حدیث جو کہ۔

ابْنُ حَمَّادٍ ← أَبُو أَحْمَدَ ← أَبُو سَعْدٍ

Shuab ul Iman · Thirty-seventh of the people of faith › And it is a chapter in the prohibition of broiler chickens and what must be abstained from them · Hadith 5473

شعب الإيمان · السابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم الفروج و ما يجب من التعفف عنها · حديث 5474

5475 - أخبرنا أبو طاهر الفقيه و محمد بن موسى و غيرهما ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا محمد بن إسحاق الصغاني ثنا سعيد بن عفير حدثني مسلمة بن علي الخشني عن أبي عبد الرحمن الكوفي عن سليمان الأعمش عن شقيق بن سلمة عن حذيفة بن اليمان : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : يا معشر المسلمين إياكم و الزنا فإن فيه ست خصال ثلاث في الدنيا و ثلاث في الآخرة فأما التي في الدنيا فذهاب البهاء و دوام الفقر و قصر العمر و أما التي في الآخرة سخط الله و سوء الحساب و الخلود في النار ثم تلا رسول الله صلى الله عليه و سلم : { أن سخط الله عليهم و في العذاب هم خالدون } فهذا إسناد ضعيف مسلمة بن علي الخشني متروك و أبو عبد الرحمن الكوفي مجهول الآية في التخليد إنما وردت في الكفار

ہمیں خبر دی ابو طاہر فقیہہ نے اور محمد بن موسیٰ نے اور دونوں کے ماسوا نے ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو ان کو محمد بن اسحٰق صنعانی نے ان کو سعید بن عفیر نے ان کو مسلمہ بن علی خشنی نے ان کو ابو عبدالرحمٰن کوفی نے ان کو سلیمان اعمش نے ان کو شقیق بن سلمہ نے ان کو حذیفہ بن یمان نے یہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔اے مسلمانوں کی جماعت بچانا تم اپنے آپ کو زنا سے کیونکہ اس میں چھ باتیں ہیں۔ تین دنیا میں ہیں اور تین آخرت میں۔ بہر حال جو تین دنیا میں ہیں وہ یہ ہیں کہ زانی کے چہرے سے رونق اور تازگی جاتی رہتی ہے۔ اور دائمی فقر و محتاجی گھیر لیتی ہے۔اور عمر چھوٹی ہوتی ہے۔ اور جو تین آخرت میں ہیں ایک تو اللہ کی ناراضگی ہے اور دوسرے بدترین حساب ہے اور دائمی جہنم ہے اس کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ آیت تلاوت کی: ان سخط اللّٰه عليهم و في العذاب هم خالدون۔ یہ کہ اللہ ناراض ہے ان پر اور وہ ہمیشہ ہمیشہ عذاب میں رہیں گے۔ یہ اسناد ضعیف ہے۔ یہ راوی مسلمہ بن علی خشنی متروک الحدیث ہے اور ابو عبدالرحمٰن مجہول ہے۔ اور آیت میں جہنم میں ہمیشہ رکھنا کفار کے بارے میں آیا ہے۔

حُذَيْفَةَ بْنِ الْيَمَانِ ← شَقِيقُ بْنُ سَلَمَةَ ← سُلَيْمَانَ الْأَعْمَشِ ← أبي عبد الرحمن الكوفي ← مسلمة بن عليٍّ الخشني، ← سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو طاهر الفقيه و محمد بن موسى و غيرهما

Shuab ul Iman · Thirty-seventh of the people of faith › And it is a chapter in the prohibition of broiler chickens and what must be abstained from them · Hadith 5474

شعب الإيمان · السابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الترغيب في النكاح لما فيه من العون على حفظ الفرج · حديث 5475

5476 - أخبرنا أبو محمد عبد الله بن يوسف الصبهاني نا أبو سعيد أحمد بن محمد بن زياد ثنا الحسن بن محمد بن الصباح إلزعفراني ثنا أبو معاوية ثنا الأعمش عن إبراهيم عن علقمة قال : كنت أمشي مع عبد الله بن مسعود فلقيه عثمان بن عفان بمنى فجعل يحدثه فقال له عثمان : يا أبا عبد الرحمن ألا نزوجك جارية شابة لعلها تذكرك بعض ما مضى من زمانك فقال عبد الله أما لئن قلت ذاك لقد قال لنا رسول الله صلى الله عليه و سلم يا معشر الشباب من استطاع منكم الباءة فليتزوج فإنه أغض للبصر و أحصن للفرج و من لم يستطع فعليه بالصوم فإن الصوم له وجاء رواه مسلم في الصحيح عن يحيى و غيره عن أبي معاوية و أخرجه البخاري من وجه آخر

ہمیں خبر دی ابو محمد عبداللہ بن یوسف اصفہانی نے ان کو ابو سعید احمد بن محمد بن زیاد نے ان کو حسن بن محمد بن صباح زعفرانی نے ان کو ابو معاویہ نے ان کو اعمش نے ان کو ابراہیم نے ان کو علقمہ نے وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے ساتھ ساتھ چل رہا تھا۔ منیٰ میں ان کو حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ ملے ابن مسعود عثمان کو حدیث بیان کرنے لگے تو عثمان نے ان سے کہا اے ابو عبدالرحمٰن کیا ہم لوگ کسی جوان لڑکی کے ساتھ آپ کی شادی نہ کرا دیں تاکہ وہ آپ کو آپ کا گذرا ہوا زمانہ یاد دلا دے عبداللہ بن مسعود نے فرمایا۔ بہر حال البتہ اگر آپ نے یہ بات کہی ہے تو سنئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم لوگوں سے فرمایا تھا اے جوانوں کی جماعت جو شخص تم میں استطاعت رکھتا ہے نکاح کرنے کی اسے چاہئے کہ وہ شادی کر لے یہ چیز نگاہ کو سے زیادہ نیچے کرتی ہے (یعنی شرم حیا پیدا کرتی ہے) اور شرم گاہ کے لئے سب سے زیادہ حفاظت کرنے والی ہے (یعنی پاک دامنی پیدا کرتی ہے) اور جو شخص نکاح کرنے کی طاقت نہ رکھے اس پر روزے لازم ہیں بے شک روزہ اس کے لئے قوت باہ کو کم کرنے والا ہے۔ اس کو مسلم نے روایت کیا صحیح میں یحییٰ بن یحییٰ وغیرہ سے) اس نے ابو معاویہ سے اور اسکو بخاری نے دوسرے طریق سے نقل کیا ہے۔

عَلْقَمَةَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ ← الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الصَّبَّاحِ الزَّعْفَرَانِيُّ، ← أَبُو سَعِيدٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ← أبو محمد عبد الله بن يوسف الصبهاني

Shuab ul Iman · Thirty-seventh of the people of faith › Chapter on the encouragement of marriage because it helps to preserve the vagina · Hadith 5475

شعب الإيمان · السابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الترغيب في النكاح لما فيه من العون على حفظ الفرج · حديث 5476

5477 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو بكر بن إسحاق انا عبيد بن شريك ثنا ابن أبي مريم أنا محمد بن جعفر أنا حميد الطويل : أنه سمع أنس بن مالك يقول : جاء ثلاثة رهط إلى أزواج النبي صلى الله عليه و سلم يسألون عن عبادة النبي صلى الله عليه و سلم فلما أخبروه فكأنهم تقالوها قالوا أين نحن من النبي صلى الله عليه و سلم قد غفر الله له ما تقدم من ذنبه و ما تأخر قال أحدهما : أما أنا فإني أصلي الليل ابدأ و قال الآخر : إني أصوم الدهر أبدأ و لا أفطر و قال الآخر : أنا اعتزل النساء فلا أتزوج أبدأ فجاء رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال : أنتم الذين قلتم كذا و كذا أما و الله إني لأخشاكم لله و اتقاكم له لكني أصوم و أفطر و أصلي و أرقد و أتزوج النساء فمن رغب عن سنتي فليس مني رواه البخاري عن سعيد بن أبي مريم و أخرجه مسلم من الحديث ثابت عن أنس

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو بکر بن اسحٰق نے ان کو عبید بن شریک نے ان کو ابن ابو مریم نے ان کو محمد بن جعفر نے ان کو حمید طویل نے کہ انہوں نے انس بن مالک سے وہ کہتے تھے کہ تین کا گروہ ازواجِ رسول کے پاس آئے وہ لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عبادت کے بارے میں پوچھنا چاہتے تھے۔ ازواج رسول نے ان کو جب آپ کی عبادت کے بارے میں خبر دی تو گویا کہ انہوں نے اس کو کم سمجھا اور کہنے لگے کہ ہم کہاں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کہاں؟ ہم کہاں ان کے مقام کو پہنچ سکتے ہیں؟ اللہ تعالیٰ نے ان کے اگلے پچھلے گناہ معاف کر دیئے ہیں۔ان میں سے ایک نے کہا۔ میں تو راتوں کو ہمیشہ عبادت کروں گا دوسرے نے کہا کہ میں مسلسل سال بھر میں روزے رکھوں گا کبھی روز نہیں چھوڑوں گا۔ تیسرے نے کہا میں عورتوں سے علیٰحدہ رہوں گا کبھی بھی شادی نہیں کروں گا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے تو آپ نے فرمایا کہ تم لوگوں نے ایسی ایسی بات کہی ہے۔ خبردار اللہ کی قسم میں تم سب کی نسبت اللہ سے زیادہ ڈرتا ہوں اور اس کے لئے زیادہ تقویٰ اختیار کرتا ہوں مگر اس سب کچھ کے باوجود روزے رکھتا ہوں اور کبھی چھوڑ دیتا ہوں۔ رات کو نماز بھی پڑھتا ہوں اور سوتا بھی ہوں۔اور عورتوں سے شادی بیاہ بھی کرتا ہوں (یہی میرا طریقہ ہے۔) جو شخص میری سنت سے اور میرے طریقے سے منہ پھیرے وہ مجھ سے نہیں ہے۔ اس کو بخاری نے روایت کیا ہے سعید بن ابو مریم سے۔اور مسلم نے اس کو روایت کیا ہے ابو ثابت کی حدیث سے اس نے انس سے۔

حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ← ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ← عُبَيْدُ بْنُ شَرِيكٍ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Thirty-seventh of the people of faith › Chapter on the encouragement of marriage because it helps to preserve the vagina · Hadith 5476

شعب الإيمان · السابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الترغيب في النكاح لما فيه من العون على حفظ الفرج · حديث 5477

5478 - و رويناه من وجه آخر : عن النبي صلى الله عليه و سلم : من أحب فطرتي فليستن و من سنتي و من سنتي النكاح

اور ہم نے روایت کیا ہے دوسرے طریق سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ جو شخص میری فطرت سے محبت کرتا ہے یا میری فطرت کو پسند کرتا ہے اس کو چاہئے کہ میری سنت اور طریقے سے محبت کرے اور میری سنت میں سے ہے نکاح کرنا۔

و رويناه من وجه آخر

Shuab ul Iman · Thirty-seventh of the people of faith › Chapter on the encouragement of marriage because it helps to preserve the vagina · Hadith 5477

شعب الإيمان · السابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الترغيب في النكاح لما فيه من العون على حفظ الفرج · حديث 5478

5479 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا محمد بن إسحاق الصغاني ثنا أبو طالب ثنا بقية بن الوليد الحمصي ح : ـ

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو محمد بن اسحاق صغانی نے ان کو ابو طالب نے ان کو بقیہ بن ولید حمصی نے۔ ”ح“

بقية بن الوليد الحمصي ← أبو طالب ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Thirty-seventh of the people of faith › Chapter on the encouragement of marriage because it helps to preserve the vagina · Hadith 5478

شعب الإيمان · السابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الترغيب في النكاح لما فيه من العون على حفظ الفرج · حديث 5479

5480 - و أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان و أنا أحمد بن عبيد الصفار ثنا محمد بن الفضل بن جابر السقطي ثنا أبو طالب عبد الجبار بن عاصم ثنا بقية بن الوليد عن معاوية بن يحيى عن سليمان بن موسى عن مكحول عن خصيب بن الحارث عن عطية بن بشر المازني قال : جاء عكاف بن وداعة الهلالي إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال له رسول الله : يا عكاف ألك زوجة قال : لا قال : و لا جارية قال : لا قال : و أنت صحيح موسر قال : نعم و الحمد لله قال : فأنت إذا من الشياطين إما أن تكون رهبانية النصارى فأنت منهم و إما أن تكون منا فتصنع كما نصنع فإن من سنتنا النكاح شراركم عزابكم و أراذل موتاكم أبل الشيطان تمرسون ماله في نفسه سلاح أبلغ في الصالحين من الرجال و النساء إلا المتزوجون المطهرون المبرؤون من الخنا ويحك يا عكاف تزوج إنهن صواحب داود و صواحب أيوب و صواحب يوسف و صواحب كرسف قال : فقال عطية : و من كرسف يا رسول الله فقال : رجل من بني إسرائيل على ساحل من سواحل البحر يصوم النهار و يقوم الليل لا يفتر من صلاة و لا صيام ثم كفر من بعد ذلك بالله العظيم في سبب امرأة عشقها فترك ما كان عليه من عبادة ربه عز و جل فتداركه الله بما سلف منه يعني فتاب الله عليه و يحك تزوج فإنك من المذنبين قال عكاف : لا أتزوج يا رسول الله حتى تزوجني من شئت فقال زوجتك على اسم الله و البركة كريمة بنت كلثوم الحميري لفظ حديث ابن عبدان غير أنه قال : عطية بن قيس و إنما عطية بن بشر أخو عبد الله بن بشر

ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید صفار نے ان کو محمد بن فضل بن جابر سقطی نے ان کو ابو طالب عبدالجبار بن عاصم نے ان کو بقیہ بن ولید نے ان کو معاویہ بن یحییٰ نے ان کو سلیمان بن موسیٰ نے ان کو مکحول نے ان کو خصیف بن حارث نے ان کو عطیہ بن بشر مازنی نے وہ کہتے ہیں کہ عکاف بن وداعہ ہلالی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو فرمایا اے عکاف کیا تیری بیوی ہے؟ اس نے کہا کہ نہیں ہے۔ کیا کوئی باندی بھی نہیں؟ اس نے کہا نہیں تو آپ نے پوچھا کہ آسودہ حال ہو۔اس نے جواب دیا جی ہاں الحمدللہ اللہ کا شکر ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس وقت تو شیطانوں میں سے ہے۔ یا تو تم عیسائیوں کی رھبانیت سے ہو اگر ایسی بات ہے تو پھر تم انہیں میں سے ہو اور یا تم ہم لوگوں میں سے ہو اگر ایسی بات ہے تو تم ایسے کرو جیسے ہم کرتے ہیں۔بے شک ہماری سنت اور ہمارا طریقہ نکاح کرنے کا ہے۔ تم لوگوں میں سے شریر لوگ وہ ہیں جو بدون نکاح کے چھڑے رہتے ہیں اور تمہارے مرنے والوں میں سب سے زیادہ رزیل اور بے عزت وہی ہیں جو تم میں سے بن نکاح کے اور مجرد مرتے ہیں۔ شیطان فاجر کے حیا تکلیف اٹھاتے ہیں اپنے مال میں اپنے نفس کے لئے صالح مردوں عورتوں میں سے انتہائی بعید ہیں مگر جو لوگ شادی کرتے ہیں اور پاک رہتے ہیں جو فحش کام سے اور بے حیائی سے بری اور پاک ہیں۔اے عکاف شادی کر۔ بے شک عورتیں داؤد علیہ السلام کے ساتھی ہیں ایوب علیہ السلام کی ہمراز ہیں یوسف کی غمخوار ہیں۔ کرسف کی ہم نشین ہیں۔ عطیہ نے پوچھا یا رسول اللہ یہ کرسف کون تھے؟ فرمایا کہ یہ بنی اسرائیل کے ایک آدمی تھے کسی ساحل سمندر پر رہتے تھے دن کو روزہ رکھتے اور رات کو نفل پڑھتے نماز اور روزے میں کوئی فرق نہ آنے دیتے تھے۔ پھر اللہ تعالیٰ کے ساتھ کافر ہوگئے تھے ایک عورت کے سب سے کیونکہ وہ اس کے عشق میں مبتلا ہو گئے تھے لہذا جس عبادت وغیرہ پر وہ قائم تھے سب کچھ چھوڑ چھاڑ دیا تھا پھر اللہ تعالیٰ نے اس سابقہ عبادت اور نیکی کی وجہ سے سنبھالا لہذا اس نے پھر توبہ کی اور اللہ نے اس کی توبہ قبول کر لی۔ افسوس ہے تجھ پر شادی کر بے شک تو گنہگاروں میں سے ہے۔ کاف نے کہا کہ میں شادی نہیں کروں گا یا رسول اللہ اس وقت تک جب تک آپ میری شادی نہیں کرائیں گے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں نے تیری شادی کر دی ہے اللہ کے نام اور برکت کے ساتھ۔ کریم بنت کلثوم کے ساتھ۔ یہ الفاظ ابن عبدان کی روایت کے ہیں سوا اس کے کہ انہوں نے کہا عطیہ بن قیس کہ وہ عطیہ بن بشر ہی ہے جو بھائی ہے عبداللہ بن بشر کا۔

نعم و الحمد لله ← و أنت صحيح موسر ← لَا۔ ← و لا جارية ← لَا۔ ← له رسول الله يا عكاف ألك زوجة ← داعة الهلالي إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم ← جاء عكاف بن ← عطية بن بشر المازني ← خصيب بن الحارث ← مَكْحُولٌ ← سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى، ← مُعَاوِيَةُ بْنُ يَحْيَى ← بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ ← أبو طالب عبد الجبار بن عاصم ← مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ بْنِ جَابِرٍ السَّقَطِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ← علي بن أحمد بن عبدان و ← و،

Shuab ul Iman · Thirty-seventh of the people of faith › Chapter on the encouragement of marriage because it helps to preserve the vagina · Hadith 5479

شعب الإيمان · السابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الترغيب في النكاح لما فيه من العون على حفظ الفرج · حديث 5480

5481 - أخبرنا محمد بن عبد الله الحافظ ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا محمد بن إسحاق الصغاني ثنا عبيد الله بن موسى ثنا سفيان عن ابن جريج عن أبي المغلس عن نجيح قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من كان موسرا فلم ينكح فليس مني

ہمیں خبر دی محمد بن عبداللہ حافظ نے ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو محمد بن اسحاق صغانی نے ان کو عبداللہ بن موسیٰ نے ان کو سفیان بن جریج نے ان کو ابو المغلس نے ان کو ابو نجیع نے وہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ جو شخص آسودہ حال ہے اور نکاح نہیں کرتا وہ مجھ سے نہیں ہے۔

نَجِيحٌ، ← أَبِي الْمُغَلِّسِ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← سُفْيَانَ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Thirty-seventh of the people of faith › Chapter on the encouragement of marriage because it helps to preserve the vagina · Hadith 5480

شعب الإيمان · السابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الترغيب في النكاح لما فيه من العون على حفظ الفرج · حديث 5481

5482 - و أخبرنا أبو طاهر محمد بن محمد الفقيه ثنا أبو العباس الأصم ثنا محمد بن إسحاق ثنا عبد الوهاب بن عطاء عن ابن جريج : فذكره بمعناه

ہمیں خبر دی ابو طاہر محمد بن محمد فقیہ نے ان کو ابو العباس اصم نے ان کو محمد بن اسحٰق نے ان کو عبدالوہاب بن عطاء نے ان کو ابن جریج نے پھر اسی مذکورہ حدیث کو ذکر کیا ہے اس کے مفہوم میں۔

ابن جريج فذكره بمعناه ← عَبْدُ الْوَھَّابِ بْنُ عَطَاءٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← أبو طاهر محمد بن محمد الفقيه ← و،

Shuab ul Iman · Thirty-seventh of the people of faith › Chapter on the encouragement of marriage because it helps to preserve the vagina · Hadith 5481

chevron_left Previous
1…891011
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood