Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · السادس و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم النفوس و الجنايات عليها · حديث 5352

5352 - أخبرنا أبو نصر بن قتادة أنا أبو الحسن السراج ثنا مطين ثنا المقدام بن محمد حدثني عمي القاسم بن يحيى عن أبي حمزة الأعور عن أبي الحكم البجلي عن أبي هريرة : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : لو اجتمع أهل السماء و الأرض على قتل رجل مؤمن لكبهم الله في النار

ہمیں خبر دی ابو نصر بن قتادہ نے ان کو ابو انس سراج نے ان کو مطین نے ان کو مقدام بن محمد نے ان کو میرے چچا قاسم بن یحییٰ نے ان کو ابو حمزہ اعور نے ان کو ابو الحکم بجلی نے ان کو ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے آپ نے فرمایا۔ اگر سارے اہل آسمان اور زمین ایک مؤمن کے قتل پر متفق ہو جائیں تو اللہ تعالیٰ ان سب کو جہنم میں اوندھا ڈال دے گا۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي الْحَكَمِ الْبَجَلِيِّ ← أَبِي حَمْزَةَ الأَعْوَرِ ← عَمِّي الْقَاسِمُ بْنُ يَحْيَی ← المقدام بن محمد ← مطين ← أبو الحسن السراج، ← أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ،

Shuab ul Iman · Thirty-sixth of the people of faith › And it is a section in the prohibition of souls and felonies on them · Hadith 5352

شعب الإيمان · السادس و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم النفوس و الجنايات عليها · حديث 5353

5354 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا إسماعيل بن محمد الصفار ثنا أحمد بن منصور الرمادي ثنا عبد الرزاق أنا معمر عن هشام بن عروة عن أبيه قال : دخل هشان بن حكيم بن حزام على عمير بن سعد الأنصاري بالشام و كان عاملا لعمر بن الخطاب فدخل عليه فوجد عنده ناسا من الأنباط مشمسين فقال : ما بال هؤلاء قال : حبستهم في الجزية فقال هشام : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : إن الذي يعذب الناس في الدنيا يعذبه الله في الآخرة قال : فخلى عنهم عمير و تركهم أخرجه مسلم في الصحيح من حديث جرير عن هشام بن عروة

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ان کو اسماعیل بن محمد صفار نے ان کو احمد بن منصورر مادی نے ان کو عبدالرزاق نے ان کو معمر نے ان کو ہشام بن عروہ نے ان کو ان کے والد نے وہ کہتے ہیں کہ داخل ہوئے ہشام بن حکیم بن حزام عمیر بن سعید انصاری کے پاس شام کے ملک میں اور وہ حضرت عمر بن خطاب کی طرف سے عامل تھے ان کے پاس داخل ہوئے اس نے ان کے پاس کئی لوگوں کو پایا عجمیوں میں سے سورج کی دھوپ میں بیٹھے ہوئے۔انہوں نے فرمایا۔ کیا حال ہے ان لوگوں کا۔ فرمایا کہ میں نے ان کو جزیہ میں بند کر رکھا ہے۔ لہذا ہشام نے کہا کہ میں نے سنا تھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے فرماتے تھے۔ بے شک وہ شخص جو لوگوں کو دنیا میں عذاب دے گا اللہ اس کو آخرت میں عذاب دے گا کہتے ہیں کہ۔ عمیر نے ان کا راستہ چھوڑ دیا اور انہیں چھوڑ دیا۔ رہا کر دیا۔ مسلم نے اس کو نقل کیا ہے صحیح میں حدیث جریر وغیرہ سے اور ہشام بن عروہ سے۔

أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ الرَّمَادِيُّ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Thirty-sixth of the people of faith › And it is a section in the prohibition of souls and felonies on them · Hadith 5353

شعب الإيمان · السادس و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم النفوس و الجنايات عليها · حديث 5354

5355 - حدثنا أبو الحسن العلوي أنا أبو عبد الله محمد بن سعد النسوي ثنا أبو بكر بن أبي خيثمة ثنا القاسم بن سلام ثنا عبد الله بن صالح عن الليث بن سعد عن يونس بن يزيد عن ابن شهاب عن عروة أن عياض بن غنم قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : إن الله عز و جل يعذب يوم القيامة الذين يعذبون الناس في الدنيا

ہمیں حدیث بیان کی ابو الحسین علوی نے ان کو ابو عبداللہ محمد بن سعد نسوی نے ان کو ابو بکر بن ابو خثیمہ نے ان کو قاسم بن سلام نے ان کو عبداللہ بن صالح نے ان کولیث بن سعد نے ان کو یونس بن یزید نے ان کو ابن شہاب نے ان کو عروہ نے کہ عیاش بن غنم کہتے ہیں کہ میں نے سنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے فرما رہے تھے۔ بے شک اللہ تعالیٰ عذاب دے گا قیامت کے دن ان لوگوں کو جو دنیا میں لوگوں کو عذاب دیں گے۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← عُرْوَةَ،أَنَّ عِيَاضَ بْنَ غَنْمٍ، ← ابْنِ شِهَابٍ، ← يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ ← اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ ← القاسم بن سلام ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي خَيْثَمَةَ، ← أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ سَعْدٍ النَّسَوِيُّ، ← أَبُو الْحَسَنِ الْعَلَوِيُّ

Shuab ul Iman · Thirty-sixth of the people of faith › And it is a section in the prohibition of souls and felonies on them · Hadith 5354

شعب الإيمان · السادس و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم النفوس و الجنايات عليها · حديث 5355

5356 - أخبرنا أبو بكر بن فورك أنا عبد الله بن جعفر ثنا يونس بن حبيب ثنا أبو داود ثنا سفيان بن عيينة عن عمرو بن دينار عن أبي نجيح عن خالد بن حكيم عن خالد بن الوليد قال : قال النبي صلى الله عليه و سلم : إن أشد الناس عذابا يوم القيامة أشدهم للناس عذابا في الدنيا

ہمیں خبر دی ابو بکر بن فورک نے ان کو عبداللہ بن جعفر نے ان کو یونس بن حبیب نے ان کو ابو داؤد نے ان کو سفیان بن عیینہ نے ان کو عمرو بن دینار نے ان کو ابو نجیع نے ان کو خالد بن حکیم نے ان کو خالد بن ولید نے انہوں نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ بے شک قیامت میں شدید ترین عذاب میں وہ ہوگا جو دنیا میں لوگوں کو شدید عذاب دے گا۔

خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ ← خالد بن حكيم ← أَبِي نَجِيحٍ ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ فُورَكٍ

Shuab ul Iman · Thirty-sixth of the people of faith › And it is a section in the prohibition of souls and felonies on them · Hadith 5355

شعب الإيمان · السادس و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم النفوس و الجنايات عليها · حديث 5356

5357 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا إسماعيل بن محمد الصفار ثنا محمد بن عبد الملك بن مروان ثنا يزيد بن هارون أنا شريك عن سهيل بن أبي صالح عن أبيه عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : صنفان من أهل النار لم أرهما بعد نساء كاسيات عاريات مائلات - قال أبو جعفر : قال كلمة أخرى خفيت علي - على رؤوسهن كأمثال أسنمة البخت و رجال معهم أسياط كأذناب البقر يضربون الناس بها أخرجه مسلم في الصحيح من حديث جرير عن سهيل و قال مميلات مائلات

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ان کو اسماعیل بن محمد صفار نے ان کو محمد بن عبدالملک بن مروان نے ان کو یزید بن ہارون نے ان کو شریک نے ان کو سہیل بن ابو صالح نے ان کو ان کے والد نے ان کو ابو ہریرہ نے فرماتے ہیں کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل جہنم کی دو قسمیں ہیں میں نے نہیں دیکھا ان دونوں کو بعد میں۔ عورتیں ہوں گی کپڑے پہنے والیاں (ظاہر میں) مگر ننگیاں (حقیقت میں) غیر مردوں کی طرف جھکنے والیاں۔ ابو جعفر نے کہا کہ ابو ہریرہ نے کوئی اور کلمہ کہا تھا جو مجھ پر مخفی رہ گیا۔ فرمایا کہ ان کے سروں پر (بال ہوں گے) بختی اونٹوں کی کوہانوں کی مثل۔ اور مرد ہوں گے جن کے پاس چابک ہوں گے گائے بیل کی دم کی طرح ان کے ساتھ وہ لوگوں کو ماریں گے۔ اس کو مسلم نے صحیح میں نقل کیا ہے حدیث جریر سے اس نے سہیل سے۔ اور یہ بھی فرمایا غیر مردوں کو اپنی طرف مائل کرنے والیاں اور خود مائل ہونے والیاں۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← سُھَیْلِ بْنِ اَبِیْ صَالِحٍ ← شَرِيکٍ ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَرْوَانَ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Thirty-sixth of the people of faith › And it is a section in the prohibition of souls and felonies on them · Hadith 5356

شعب الإيمان · السادس و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم النفوس و الجنايات عليها · حديث 5357

5358 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرني أبو بكر بن عبد الله أنا الحسن بن سفيان ثنا محمد بن عبد الله بن نمير ثنا زيد بن الحباب ثنا أفلح بن سعيد ثنا عبد الله بن رافع مولى ابن سلمة قال : سمعت أبي هريرة يقول : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم يوشك إن طالت بك مدة أن ترى قوما في أيديهم مثل أذناب البقر يغدون في غضب الله و يروحون في سخطه رواه مسلم في الصحيح عن محمد بن عبد الله بن نمير و أخرجه من حديث أبي عامر العقدي عن أفلح غير أنه قال : يغدون في سخط الله و يروحون في لعنته

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو خبر دی ابو بکر بن عبداللہ نے ان کو حسن بن سفیان نے ان کو محمد بن عبداللہ بن نمیر نے ان کو زید بن حباب نے ان کو افلح بن سعید نے ان کو عبداللہ بن رافع مولیٰ ابن سلم نے وہ کہتے ہیں کہ انہوں نے سنا ابو ہریرہ سے وہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ قریب ہے کہ اگر تیرے ساتھ مدت طویل ہوگئی تو تم ایک قوم کو دیکھو گے ان کے ہاتھوں میں چابک ہوں گے مثل گائے بیل کے دم کے صبح کریں گے اللہ کے غضب میں اور شام کریں گے اللہ کی ناراضگی میں۔ اس کو مسلم نے روایت کیا ہے صحیح میں محمد بن عبداللہ بن نمیر سے اور اس کو نقل کیا ہے حدیث ابو عامر عقدی نے افلح سے علاوہ ازیں انہوں نے فرمایا کہ صبح کریں گے اللہ کی ناراضگی میں اور شام کریں گے اللہ کی لعنت میں۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عبد الله بن رافع مولى ابن سلمة ← أَفْلَحُ بْنُ سَعِيدٍ ← زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ عَبْدِ اللهِ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Thirty-sixth of the people of faith › And it is a section in the prohibition of souls and felonies on them · Hadith 5357

شعب الإيمان · السادس و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم النفوس و الجنايات عليها · حديث 5358

5359 - أخبرنا أبو نصر بن قتادة أنا أبو علي الرفاء القروي أنا علي بن عبد العزيز ثنا أبو غسان مالك بن إسماعيل ثنا إسرائيل عن الأعمش عن شقيق عن عبد الله قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : أجيبوا الداعي و لا تردوا الهدية و لا تضربوا الناس أو المسلمين

ہمیں خبر دی ابو نصر بن قتادہ نے ان کو ابو علی رفا اقروی نے ان کو علی بن عبدالعزیز نے ان کو ابو غسان مالک بن اسماعیل نے ان کو اسماعیل نے ان کو اعمش نے ان کو شقیق نے ان کو عبداللہ نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ کے داعی کی اجابت کرو۔ ہدیہ ردنہ کرو۔ اور لوگوں کو نہ مارو یا فرمایا تھا کہ مسلمانوں کو نہ مارو۔

عَبْدُ اللَّهِ ← شَقِيقٍ، ← الْاَعْمَشِ ← اِسْرَائِیْلُ ← أَبُو غَسَّانَ مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ← أبو علي الرفاء القروي ← أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ،

Shuab ul Iman · Thirty-sixth of the people of faith › And it is a section in the prohibition of souls and felonies on them · Hadith 5358

شعب الإيمان · السادس و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم النفوس و الجنايات عليها · حديث 5359

5360 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد ثنا العود بن محمد بن أحمد ثنا هدبة ثنا حماد بن زيد ثنا محمد بن إسحاق عن يزيد بن أبي حبيب عن مرئد بن عبد الله : عن رجل من أصحاب رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : قسمت النار سبعين جزءا للآمر تسعة و ستين و للقائل جزءا

ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید نے ان کو عبید نے ان کو عود بن محمد بن احمد نے ان کو ھدبہ نے ان کو حماد بن زید نے ان کو محمد بن اسحٰق نے ان کو یزید بن ابو حبیب نے ان کو مرثد بن عبداللہ نے ایک آدمی نے اصحاب رسول میں سے وہ کہتے ہیں کہ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جہنم کی آگ تقسیم کی گئی ہے ستر اجزاء حکم کرنے والے پر انہتّر جز اور کہنے والے کے لئے ایک جز۔

رجل من أصحاب رسول الله صلى الله عليه و سلم ← مرئد بن عبد الله ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← هُدْبَةُ ← العود بن محمد بن أحمد ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Shuab ul Iman · Thirty-sixth of the people of faith › And it is a section in the prohibition of souls and felonies on them · Hadith 5359

شعب الإيمان · السادس و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم النفوس و الجنايات عليها · حديث 5360

5361 - أخبرنا أبو طاهر الفقيه أنا أبو عثمان عمرو بن عبد الله البصري ثنا أبو أحمد محمد بن عبد الوهاب أنا قدامة بن محمد بن قدامة أبو محمد أخبرني إبراهيم بن أبي الخصيب عن محمد بن عجلان قال : كنت بالإسكندرية فحضرت رجلا الوفاة لم ير من خلق أحد كان أخشى الله منه فكنا نلقنه فيقبل كل ما لقناه من سبحان الله و الحمد لله جاءت لا إله إلا الله أبى فقلنا له ما رأينا من خلق الله أحدا كان أخشى لله منك فنلقنك فتلقن حتى إذا جاءت لا إله إلا الله قال : إنه حيل بيني و بينهما و ذلك أني قتلت نفسا في شبيبتي

ہمیں خبر دی ابو طاہر فقیہہ نے ان کو ابو عثمان عمرو بن عبداللہ بصری نے ان کو ابو احمد محمد بن عبدالوہاب نے ان کو قدامہ بن محمد بن قدامہ نے ان کو ابو محمد نے ان کو خبر دی ابراہیم بن ابو الخصیب نے ان کو محمد بن عجلان نے وہ کہتے ہیں کہ میں اسکندریہ میں تھا ایک آدمی کی وفات کا وقت آ گیا مخلوق میں کوئی ایک اس سے زیادہ اللہ سے ڈرنے والا کوئی نہیں دیکھا گیا تھا ہم لوگوں نے اس کو تلقین شروع کی تو وہ قبول کرتا گیا جو کچھ ہم اس کو تلقین کرتے گئے۔سبحان اللہ۔الحمدللہ جب لا الہ الا اللہ آیا تو اس نے انکار کر دیا ہم نے اس سے پوچھا کہ ہم نے تجھ سے زیادہ اللہ سے ڈرنے والا نہیں دیکھا ہم نے تجھے تلقین کی تو تم نے قبول کی تم نے لا الہٰ الا اللہ کا انکار کیا ایسا کیوں ہے؟ اس نے کہا کہ میں نے جوانی میں ایک آدمی کو قتل کیا تھا وہی میرے اور کلمہ کے درمیان حائل ہو جاتا ہے (اور کلمہ نہیں پڑھنے دیتا۔)

مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، ← إبراهيم بن أبي الخصيب ← قدامة بن محمد بن قدامة أبو محمد ← أَبُو أَحْمَدَ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ ← أَبُو عُثْمَانَ عَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْبَصْرِيُّ، ← أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ

Shuab ul Iman · Thirty-sixth of the people of faith › And it is a section in the prohibition of souls and felonies on them · Hadith 5360

شعب الإيمان · السادس و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم النفوس و الجنايات عليها · حديث 5361

5362 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا الربيع بن سليمان ثنا عبد الله بن وهب أخبرني مالك بن أنس عن أبي الزناد عن الأعرج عن أبي هريرة : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : الذي يخنق نفسه في النار و الذي يقتحم يقتحم في النار و الذي يطعن نفسه في النار

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو ربیع بن سلیمان نے ان کو عبداللہ بن وھاب نے ان کو خبر دی مالک بن انس نے ان کو ابو الزناد نے ان کو اعرج نے ان کو ابو ہریرہ نے یہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ جو شخص اپنے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرے گا وہ آگ میں پھندا ڈال کر خود کشی کرتا رہے گا۔ اور جو شخص پانی میں یا کسی بھی شئی میں گھس کر اپنے آپ کو قتل کرے گا وہ جہنم میں اسی طرح ڈوب کر یا گھس کر مرتا رہے گا اور جو شخص اپنے آپ کو گولی مار کر یا تیز دھار آلے سے خود کشی کرے گا وہ جہنم میں اس طرح کرتا رہے گا۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْأَعْرَجِ ← أَبِي الزِّنَادِ، ← مالک بن أنس ← عَبْدِ اللهِ بْنِ وَهْبٍ ← الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Thirty-sixth of the people of faith › And it is a section in the prohibition of souls and felonies on them · Hadith 5361

chevron_left Previous
1234
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood