Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · السادس و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم النفوس و الجنايات عليها · حديث 5340

5340 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا أبو جعفر الرزاز ثنا محمد بن عبيد الله بن يزيد ثنا وهب بن جرير ثنا شعبة عن الأعمش عن أبي وائل عن عبد الله : عن النبي صلى الله عليه و سلم فيما يعلم الأعمش قال : أول ما يحكم بين الناس في الدماء أخرجه مسلم في الصحيح من أوجه عن شعبة

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ان کو ابو جعفر رزاز نے ان کو محمد بن عبداللہ بن یزید نے ان کو وهب بن جریر نے ان کو شعبہ نے ان کو اعمش نے ان کو ابو وائل نے ان کو عبداللہ نے ان کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے۔ اس روایت میں جو اعمش جانتے ہیں۔انہوں نے فرمایا۔ پہلی چیز جس میں لوگوں کے درمیان فیصلہ ہوگا وہ خون ہوں گے اس کو مسلم نے نقل کیا ہے صحیح میں کئی وجوہ سے شعبہ سے۔

عَبْدُ اللَّهِ ← أَبِي وَائِلٍ ← الْاَعْمَشِ ← شُعْبَةُ، ← وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ، ← أَبُو جَعْفَرٍ الرَّزَّازُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Thirty-sixth of the people of faith › And it is a section in the prohibition of souls and felonies on them · Hadith 5340

شعب الإيمان · السادس و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم النفوس و الجنايات عليها · حديث 5341

5341 - أخبرنا أبو نصر بن قتادة أنا أبو الحسن بن عبدة ثنا أبو عبد الله البوشنجي ثنا الحكم بن موسى ثنا أبو صالح ثنا محمد بن سلمة عن محمد بن إسحاق عن إبراهيم بن المهاجر عن إسماعيل مولى ابن عوف عن عبد الله قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : و الذي نفسي بيده لقتل مؤمن أعظم عند الله من زوال الدنيا

ہمیں خبر دی ابونصر بن قتادہ نے ان کو ابو الحسن بن عبدہ نے ان کو ابو عبداللہ بوشنجی نے ان کو حکیم بن موسیٰ نے ان کو ابو صالح نے ان کو محمد بن سلمہ نے ان کو محمد بن اسحاق نے ان کو ابراہیم بن مہاجر نے ان کو اسماعیل مولیٰ ابن عوف نے ان کو عبداللہ نے وہ کہتے ہیں کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے۔ قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضے میں میری جان ہے ایک مؤمن کا قتل اللہ کے نزدیک پوری دنیا کی تباہی سے بڑا نقصان ہے۔

عَبْدُ اللَّهِ ← إسماعيل مولى ابن عوف ← إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْمُهَاجِرِ، ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ1، ← أَبُو صَالِحٍ، ← الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْبُوشَنْجِيُّ ← أبو الحسن بن عبدة ← أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ،

Shuab ul Iman · Thirty-sixth of the people of faith › And it is a section in the prohibition of souls and felonies on them · Hadith 5341

شعب الإيمان · السادس و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم النفوس و الجنايات عليها · حديث 5342

5342 - أخبرنا أبو سعد الماليني أنا أبو أحمد بن عدي الحافظ ثنا عبد الله بن محمد بن عبد العزيز حدثني محمد بن عباد المكي ثنا حاتم بن إسماعيل عن بشير يعني ابن المهاجر عن أبي بريدة عن أبيه : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : لقتل مؤمن أعظم عند الله من زوال الدنيا

ہمیں خبر دی ہے ابو سعد مالینی نے ان کو ابو احمد بن عدی حافظ نے ان کو عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز نے ان کو محمد بن عبادمکی نے ان کو حاتم بن اسماعیل نے ان کو بشیر نے یعنی ابن مہاجر نے ان کو ابو ہریرہ نے ان کو ان کے والد نے ان کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا البتہ ایک مؤمن کا قتل بہت بڑا ہے اللہ کے نزدیک پوری دنیا کے زوال سے۔

لقتل مؤمن أعظم عند الله من زوال الدنيا ← النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِيهِ ← أَبي بُرَيْدَةَ ← بشير يعني ابن المهاجر ← حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ الْمَكِّيُّ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ← أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ ← أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ

Shuab ul Iman · Thirty-sixth of the people of faith › And it is a section in the prohibition of souls and felonies on them · Hadith 5342

شعب الإيمان · السادس و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم النفوس و الجنايات عليها · حديث 5343

5343 - أخبرنا أبو القاسم بن حبيب من أصله ثنا محمد بن صالح بن هانئ ثنا عبدان بن محمد بن عيسى المروزي ثنا هشام بن عمار ثنا الوليد بن مسلم ثنا روح بن جناح عن مجاهد عن البراء بن عازب قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لزوال الدنيا أهون على الله عز و جل من سفك دم مسلم بغير حق

ہمیں خبر دی ابو القاسم بن حبیب نے اپنی اصل سے ان کو حدیث بیان کی محمد بن صالح بن ہانی نے ان کو عبدان بن محمد بن عیسیٰ مروزی نے ان کو ہشام بن عمار نے ان کو ولید بن مسلم نے ان کو روح بن جناح نے ان کو مجاہد نے ان کو براء بن عازب نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ البتہ دنیا کا مٹ جانا آسان ہے اور ہلکا ہے اللہ کے نزدیک کسی مسلمان کا ناحق خون بہانے سے۔

الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ← مُجَاهِدٍ ← رَوْحِ بْنِ جَنَاحٍ، ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، ← عَبْدَانُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِيسَى الْمَرْوَزِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ هَانِئٍ ← أبو القاسم بن حبيب من أصله،

Shuab ul Iman · Thirty-sixth of the people of faith › And it is a section in the prohibition of souls and felonies on them · Hadith 5343

شعب الإيمان · السادس و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم النفوس و الجنايات عليها · حديث 5344

5344 - و أخبرنا أبو سعد الماليني أنا أبو أحمد بن عدي ثنا عبد الصمد بن عبد الله الدمشقي ثنا هشام فذكره قال أبو أحمد : هكذا حدثنا عبد الصمد فقال روح عن مجاهد عن البراء و إنما روى روح عن أبي الجهم الجوزجاني عن البراء بن عازب ثناه عبدان يعني الأهوازي ثنا هشام بن عمار و سليمان بن أحمد الواسطي ثنا الوليد ثنا روح بن جناح عن أبي الجهم الجوزجاني أن البراء بن عازب : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لزوال الدنيا جميعا أهون على الله من دم يسفك بغير حق

اور ہمیں خبر دی ہے ابو سعد مالینی نے ان کو ابو احمد بن عدی نے ان کو عبدالصمد بن عبداللہ دمشقی نے ان کو ہشام نے پھر اسی کو انہوں نے ذکر کیا۔ کہا ابو احمد نے کہ اسی طرح ہمیں حدیث بیان کی عبدالصمد نے پھر کہا روح نے کہ مروی ہے مجاہد سے اس نے براء سے۔ سوائے اس کے نہیں کہ روایت کیا ہے روح نے ابو جھم جوز جائی سے کہ حضرت براء بن عازب نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ البتہ ساری دنیا کا مٹ جانا آسان اور ہلکا ہے اللہ پر اس خون سے جو ناحق بہایا جائے۔

أبي الجهم الجوزجاني أن البراء بن عازب ← رَوْحِ بْنِ جَنَاحٍ، ← الْوَلِیْدُ ← هشام بن عمار و سليمان بن أحمد الواسطي ← البراء بن عازب ثناه عبدان يعني الأهوازي ← أبي الجهم الجوزجاني ← البراء و إنما روى روح ← مُجَاهِدٍ ← عبد الصمد فقال روح ← أبو أحمد هكذا ← هشام فذكره ← عبد الصمد بن عبد الله الدمشقي ← أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ ← أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ ← و،

Shuab ul Iman · Thirty-sixth of the people of faith › And it is a section in the prohibition of souls and felonies on them · Hadith 5344

شعب الإيمان · السادس و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم النفوس و الجنايات عليها · حديث 5345

5345 - و حدثنا أبو عبد الرحمن محمد بن الحسين السلمي املاء أنا أبو الحسن محمد بن الحسين بن منصور أنا إسحاق بن إبراهيم بن أبي حسان ثنا هشام بن عمار ثنا الوليد بن مسلم ثنا روح بن جناح عن أبي الجهم عن البراء بن عازب قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لزوال الدنيا أهون على الله من سفك دم امرئ مسلم بغير حق و كذلك رواه موسى بن عامر و غيره عن الوليد بن مسلم

ہمیں خبر دی ابو عبدالرحمٰن محمد بن حسین سلمی نے بطور املاء کے ان کو ابو الحسن محمد بن حسین بن منصور نے ان کو اسحٰق بن ابراہیم بن ابو حسان نے ان کو ہشام بن عمار نے ان کو ولید بن مسلم نے ان کو روح بن جناح نے ان کو ابو جھم نے ان کو براء بن عازب نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ البتہ دنیا کا ختم ہو جانا آسان اور ہلکا ہے اللہ پر کسی مسلمان کے ناحق خون بہنے سے۔ اور اسی طرح اس کو روایت کیا ہے موسیٰ بن عامر وغیرہ نے ولید بن مسلم سے۔

الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ← أَبِي الْجَهْمِ ← رَوْحِ بْنِ جَنَاحٍ، ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي حَسَّانَ ← أبو الحسن محمد بن الحسين بن منصور ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ السُّلَمِيُّ إِمْلاَءً ← و،

Shuab ul Iman · Thirty-sixth of the people of faith › And it is a section in the prohibition of souls and felonies on them · Hadith 5345

شعب الإيمان · السادس و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم النفوس و الجنايات عليها · حديث 5346

5346 - حدثنا أبو بكر أحمد بن الحسين القاضي ثنا أبو أحمد عبد الله بن عدي الحافظ ثنا عبد الله بن موسى بن الصقر السكري ثنا أحمد بن إبراهيم الدورقي ثنا عبيد الله بن حفص بن شروان ثنا سلمة بن العمار أبو مسلم الفزاري عن الأوزاعي عن نافع عن ابن عمر قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من أعان على دم امرىء مسلم بشطر كلمة كتب بين عينيه يوم القيامة آيس من رحمة الله

ہمیں حدیث بیان کی ابو بکر احمد بن حسین قاضی نے ان کو ابو احمد عبداللہ بن عدی حافظ نے ان کو عبداللہ بن موسیٰ بن صقر سکری نے ان کو احمد بن ابراہیم دوری نے ان کو عبیداللہ بن حفص بن شروان نے ان کو سلمہ بن عمار نے ابو مسلم فزاری نے ان کو اوزاعی نے ان کو نافع نے ان کو ابن عمر نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ جو شخص کسی مسلمان کے قتل میں مدد کرے (اگرچہ) آدھے کلمہ کے ساتھ اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان قیامت کے دن لکھ دیا جائے گا اللہ کی رحمت سے ’’مایوس اور محروم“۔

ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← الْاَوْزَاعِیُّ ← سلمة بن العمار أبو مسلم الفزاري ← عبيد الله بن حفص بن شروان ← أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ ← عبد الله بن موسى بن الصقر السكري ← أَبُو أَحْمَدَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ ← أبو بكر أحمد بن الحسين القاضي

Shuab ul Iman · Thirty-sixth of the people of faith › And it is a section in the prohibition of souls and felonies on them · Hadith 5346

شعب الإيمان · السادس و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم النفوس و الجنايات عليها · حديث 5347

5347 - حدثنا أبو الحسين بن بشران أنا إسماعيل بن محمد الصفار ثنا أحمد بن منصور ثنا عبد الرزاق بن مسلم أخي الزهري قال : كنت جالسا عند سالم بن عبد الله في نفر من أهل المدينة فقال رجل : ضرب الأمير آنفا رجلا أسواقا فمات فقال سالم : عاب الله على موسى عليه السلام في نفس كافرة قتلها

ہمیں حدیث بیان کی ہے ابو الحسین بن بشران نے ان کو اسماعیل بن محمد صفار نے ان کو احمد بن منصور نے ان کو عبدالرزاق نے ان کو معمر نے ان کو عبداللہ بن مسلم نے جو کہ زہری کے بھائی ہیں وہ کہتے ہیں کہ میں اہل مدینہ کی ایک جماعت کے ساتھ سالم بن عبداللہ کے ہاں بیٹھا ہوا تھا۔ایک آدمی نے کہا۔ کہ امیر نے ایک آدمی کو چھابک مارے ہیں جس سے وہ مر گیا ہے۔ لہذا حضرت سالم نے فرمایا۔ کہ اللہ تعالیٰ نے موسیٰ علیہ السلام پر ایک کافر کے قتل کرنے پر عیب اور انتباہ فرمایا تھا۔

رجل ضرب الأمير آنفا رجلا أسواقا فمات ← كنت جالسا عند سالم بن عبد الله في نفر من أهل المدينة ← عبد الرزاق بن مسلم أخي الزهري ← أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Thirty-sixth of the people of faith › And it is a section in the prohibition of souls and felonies on them · Hadith 5347

شعب الإيمان · السادس و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم النفوس و الجنايات عليها · حديث 5348

5348 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو علي الحسين بن علي الحافظ أنا أبو يعلى الموصلي ثنا واصل بن عبد الأعلى و عبد الله بن عمر ثنا محمد بن فضيل عن أبيه قال : سمعت سالم بن عبد الله بن عمر يقول : يا أهل العراق و ما أسألكم للصغيرة و أركبكم للكبيرة سمعت أبي عبد الله بن عمر يقول : رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : إن الفتنة تجيء من ها هنا و أومأ بيده نحو المشرق من حيث يطلع قرنا الشيطان و انتم يضرب بعضكم رقاب بعض و إنما قتل موسى الذي قتل من آل فرعون خطا فقال الله عز و جل قتلت نفسا فنجيناك من الغم و فتناك فتونا رواه مسلم في الصحيح عن عبد الله بن عمر بن أبان و واصل

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو علی حسین بن علی حافظ نے ان کو ابو یعلی موصلی نے ان کو واصل بن عبدالاعلیٰ نے اور عبداللہ بن عمر نے ان کو محمد بن فضیل نے ان کو ان کے والد نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا سالم بن عبداللہ بن عمر سے وہ کہتے تھے کہ اے اہل عراق میں نہیں پوچھتا تم لوگوں سے کسی چھوٹے گناہ کے بارے میں اور نہیں سوار کرتا میں تم لوگوں کو کسی بڑے گناہ پر میں نے تو ابو عبداللہ بن عمر سے سنا تھا وہ کہتے تھے کہ میں نے سنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے۔ بے شک فتنہ اس طرف سے آئے گا اور آپ نے اپنے ہاتھ سے مشرق کی طرف اشارہ کیا جہاں شیطان کے سینک ظاہر ہوتے ہیں۔ اور تم لوگ وہ ہو کہ بعض تمہارا بعض کی گردنیں مارے گا۔ بے شک موسیٰ علیہ السلام نے قتل کیا تھا جس کو قتل کیا تھا وہ آل فرعون تھا بطور قتل خطاء کے (مگر اس کے باوجود) اللہ نے فرمایا تم نے ایک جان کو قتل کیا تھا سو ہم نے تجھے نجات عطا کی تھی غم سے اور ہم نے آزمایا تجھے آزمانا۔ اس کو مسلم نے روایت کیا ہے صحیح میں عبداللہ بن عمر بن ابان سے اور واصل سے۔

سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، ← أَبِيهِ ← مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ← واصل بن عبد الأعلى و عبد الله بن عمر ← اَبُوْ یَعْلَی الْمَوْصِلِیُّ ← أَبُو عَلِيٍّ الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ الْحَافِظُ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Thirty-sixth of the people of faith › And it is a section in the prohibition of souls and felonies on them · Hadith 5348

شعب الإيمان · السادس و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم النفوس و الجنايات عليها · حديث 5349

5349 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا أبو جعفر الرزاز ثنا علي بن إبراهيم الواسطي ثنا يزيد بن هارون أنا زياد بن الجصاص ثنا الحسن قال : لما أحس جندب بقدوم علي رضي الله عنه خرج راجعا إلى المدينة و تبعه بنو عدي فجعلوا يقولون يا أبا عبد الله أوصنا رحمك الله فقال اتقوا الله و اقرؤوا القرآن فإنه نور الليل المظلم و هدي النهار على ما كان من جهد و فاقة فإذا عرض البلاء فاجعلوا أموالكم دون أنفسكم فإذا نزل البلاء فاجعلوا أنفسكم دون دينكم و اعلموا أن الخائب من خاب دينه و الهالك من هلك دينه ألا لا فقر بعد الجنة و لا غنى بعد النار لأن النار لا يفك أسيرها و لا يبرأ ضريرها و لا يطفأ حريقها و إنه ليحال بين الجنة المسلم لما ذهب يدخل من باب من أبواب وجدها يرد عنها و اعلموا أن الدمي إذا مات فدفن لا نتن أول من بطنه فلا تجعلوا مع النتن خبثا اتقوا الله في الأموال و الدماء و اجتنبوها ثم سلم و ركب

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ان کو ابو جعفر رزاز سے ان کو علی بن ابراہیم واسطی نے ان کو یزید بن ہارون نے ان کو زیاد بن جصاص نے ان کو حسن نے وہ کہتے ہیں کہ جب جندب نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کی آمد محسوس کی تو مدینہ کی طرف رجوع کرتے ہوئے نکلے اور بنو عدی ان کے پیچھے لگ گئے اور انہوں نے یہ کہنا شروع کیا۔ اے ابو عبداللہ ہمیں وصیت کیجئے اللہ مجھ پر رحم کرے انہوں نے فرمایا۔اللہ سے ڈرو۔ اور قرآن کو پڑھو کیونکہ وہ اندھیری رات کی روشنی ہے، اور دن کی ہدایت ہے۔ مطابق اس کے جو ہے مشقت اور فاقہ سے۔ پس جس وقت مصیبت پیش آ جائے اپنے مالوں کو اپنے نفسوں کے آگے کر دو (یعنی مالوں کے ساتھ دفاع کرو) اور جس وقت مصیبت اتر پڑے پس کر دیا کرو اپنے نفسوں کو اپنے دین کے آگے (یعنی نفسوں کے ساتھ دین کا دفاع کرو) اور یہ اچھی طرح جان لو کہ ناکام وہ شخص ہے جس کے دین کا نقصان ہو گیا۔ اور ہلاک ہونے والا وہ شخص ہے جس کا دین ہلاک و تباہ ہو گیا۔ خبردار جنت کے حصول کے بعد کوئی فقر و محتاجی نہیں اور جہنم میں داخلے کے بعد کوئی غنا نہیں ہے اس لئے کہ جہنم کا قیدی نہیں چھوٹے گا۔ اور اس کا نقصان اٹھانے والا تندرست نہیں ہوگا، اور اس میں جلنے والے کی آگ نہیں بجھے گی۔ اور بے شک جنت کے درمیان اور مسلمان کے درمیان جو چیز حائل ہوگی وہ چلو بھر خون ہوگا اس کے مسلمان بھائی کا جس کو اس نے بہایا ہوگا۔ وہ جب جنت کے کسی بھی دروازے سے داخل ہونے کے لئے جائے گا اس کو بند پائے گا۔ اور اچھی طرح جان لیجئے کہ آدمی جب مر جاتا ہے اور دفن ہو جاتا ہے تو سب سے پہلے اس کا پیٹ خراب ہو کر بدبو چھوڑتا ہے لہذا تم لوگ بدبو کے ساتھ خبث و ناپاکی کا اضافہ نہ کرو۔ اللہ سے ڈرتے رہو مالوں کے بارے میں اور خونوں کے بارے میں اور اس سے اجتناب کرو۔ اس کے بعد حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اسلام علیکم کہا اور سواری پر سوار ہو گئے۔

الْحَسَنِ، ← زياد بن الجصاص ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← عَلِيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْوَاسِطِيُّ ← أَبُو جَعْفَرٍ الرَّزَّازُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Thirty-sixth of the people of faith › And it is a section in the prohibition of souls and felonies on them · Hadith 5349

شعب الإيمان · السادس و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم النفوس و الجنايات عليها · حديث 5350

5350 - و أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو العباس هو الأصم ثنا جعفر بن محمد بن شاكر ثنا أبو بكر بن أبي الأسود ثنا أبو عوانة عن قتادة عن الحسن عن جندب بن عبد الله قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من استطاع منكم أن لا يحول بينه و بين الجنة ملء كف من دم امرىء مسلم أن يهريقه كأنما يذبح به دجاجة كلما تعرض لباب من أبواب الجنة حال الله بينه و بينه و من استطاع أن لا يجعل في بطنه إلا طيبا فإن أول ما ينتن من الإنسان بطنه و كذلك رواه أبو كامل عن أبي مرفوعا و الصحيح موقوف

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو العباس اصم نے ان کو جعفر بن محمد بن شاکر نے ان کو ابو بکر بن ابو الاسود نے ان کو ابو عوانہ نے ان کو قتادہ نے ان کو حسن نے ان کو جندب بن عبداللہ نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص تم میں سے استطاعت رکھتا ہے کہ اس کے اور جنت کے درمیان کسی مسلمان کا چلو بھر خون حائل نہ ہو۔ جس کو اس نے بہایا ہو گویا کہ اس نے کوئی مرغی ذبح کر دی ہے وہ جب بھی جنت کے دروازوں میں سے کسی بھی دروازے پر آئے گا اللہ تعالیٰ اس کے اور جنت کے درمیان حائل ہو جائے گا۔ (وہ ایسا ضرور کرے) اور جو شخص استطاعت رکھتا ہے کہ وہ اپنے پیٹ میں پاک چیز کے سوا کچھ نہ ڈالے (اسے چاہئے کہ ضرور ایسا کرے) اس لئے کہ سب سے پہلے انسان کے جسم میں سے اس کا پیٹ ہی بدبودار ہو کر خراب ہوگا۔ اسی طرح اس کو روایت کیا ابو کامل نے ابو عوانہ سے بطور مرفوع روایت اور صحیح موقوف ہے۔

جُنْدُبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، ← الْحَسَنِ، ← قَتَادَةَ ← أَبُو عَوَانَةَ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي الْأَسْوَدِ، ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شَاكِرٍ ← أَبُو الْعَبَّاسِ هُوَ الْأَصَمُّ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ← و،

Shuab ul Iman · Thirty-sixth of the people of faith › And it is a section in the prohibition of souls and felonies on them · Hadith 5350

شعب الإيمان · السادس و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم النفوس و الجنايات عليها · حديث 5351

5351 - أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق ثنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب ثنا أبو بكر ثنا يحيى بن محمد بن يحيى ثنا إبراهيم بن موسى الرازي ثنا عطاء بن مسلم الخفاف عن العلاء بن المسيب عن حبيب بن أبي ثابت عن ابن عباس قال : قتل بالمدينة قتيل على عهد النبي صلى الله عليه و سلم لم يعلم من قتله فصعد النبي صلى الله عليه و سلم المنبر فقال : أيها الناس قتل قتيل و أنا فيكم و لا يعلم من قتله لو اجتمع أهل السماء و الأرض على قتل امرىء لعذبهم الله إلا أن يفعل ما شاء

ہمیں خبر دی ہے ابو زکریا بن ابو اسحٰق نے ان کو ابو عبداللہ محمد بن یعقوب نے ان کو ابو بکر نے ان کو یحییٰ بن محمد بن یحییٰ نے ان کو ابراہیم بن موسیٰ رازی نے ان کو عطاء بن مسلم خفاف نے ان کو علاء بن مسیّب نے ان کو حبیب بن ابو ثابت نے ان کو ابن عباس نے فرماتے ہیں کہ عہد رسول میں مدینے میں ایک آدمی قتل ہو گیا تھا مگر اس کا قاتل معلوم نہیں ہو سکا تھا۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر براجمان ہوئے اور فرمایا اے لوگو ایک آدمی قتل ہو گیا ہے حالانکہ اللہ کا رسول تمہارے درمیان موجود ہوں اور اس کا قاتل معلوم نہیں ہو سکا۔ اگر اہل آسمان اور اہل زمین کسی آدمی کے قتل پر جمع ہو جا ئیں البتہ اللہ تعالیٰ ان سب کو عذاب دے گا۔ مگر یہ ہے کہ جو چاہے، وہ کرے۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ← الْعَلَاءِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، ← عَطَاءُ بْنُ مُسْلِمٍ الْخَفَّافُ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی الرَّازِيُّ ← يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى ← أَبُو بَکْرٍ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ

Shuab ul Iman · Thirty-sixth of the people of faith › And it is a section in the prohibition of souls and felonies on them · Hadith 5351

chevron_left Previous
1234
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood