Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · السادس و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم النفوس و الجنايات عليها · حديث 5328

5328 - أخبرنا عمر بن عبد العزيز بن عمر بن قتادة أنا أبو الحسن بن عبدة ثنا محمد بن إبراهيم البوشنجي ثنا عبيد بن عبيدة بن مرة التمار البصري ثنا المعتمر بن سليمان عن أبيه عن سليمان الأعمش عن شقيق بن سلمة عن عمرو بن شرحبيل عن عبد الله بن مسعود : عن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : يجيء الرجل آخذا بيد الرجل فيقول يا رب قتلني هذا قال : فيقول الله : لم قتلت هذا ؟ قال : فيقول : لتكون العزة لك قال : فيقول : فإنها لي قال : و يجيء الرجل آخذا بيد الرجل فيقول : يا رب قتلني هذا قال : فيقول الله : لم قتلت هذا ؟ قال : فيقول : قتلته لتكون العزة لفلان قال فيقول إنها ليست له بؤ بإثمه

ہمیں خبر دی عمر بن عبدالعزیز بن عمر بن قتادہ نے ان کو ابوالحسن بن عبدان نے ان کو محمد بن ابراہیم بوشنجی نے ان کو عبید بن عبیدہ بن مرہ تمار بصری نے ان کو معتمر بن سلیمان نے ان کو ان کے والد نے ان کو سلیمان اعمش نے ان کو شقیق بن سلمہ نے ان کو عمرو بن شرحبیل نے ان کو عبیداللہ بن مسعود نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایک آدمی کسی آدمی کا ہاتھ پکڑ کر لے آئے گا۔ کہے گا اے رب اس نے مجھے قتل کیا تھا۔ اللہ تعالیٰ فرمائیں گے کہ تم نے اس کو کیوں قتل کیا تھا۔ راوی نے کہا کہ وہ آدمی کہے گا تاکہ عزت تیرے لئے ہو۔ فرمایا کہ اللہ تعالیٰ فرمائیں گے کہ عزت تو ہے ہی میرے لئے۔اور ایک آدمی کسی کا ہاتھ پکڑ کر لائے گا اور کہے گا اے میرے رب مجھے اس نے قتل کیا تھا۔ کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ فرمائیں گے کہ تم نے اس کو کیوں قتل کیا تھا۔ وہ کہے گا کہ میں نے اس کو اس لئے قتل کیا تھا تاکہ عزت فلاں کے لئے ہو۔ فرمایا کہ وہ کہے گا کہ بے شک نہیں ہوگا اس کے لئے رجوع کرنا اس کے گناہ کے ساتھ۔

فيقول إنها ليست له بؤ بإثمه ← فيقول قتلته لتكون العزة لفلان ← فيقول الله لم قتلت هذا ← و يجيء الرجل آخذا بيد الرجل فيقول يا رب قتلني هذا ← فيقول فإنها لي ← فيقول لتكون العزة لك ← فيقول الله لم قتلت هذا ← يجيء الرجل آخذا بيد الرجل فيقول يا رب قتلني هذا ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِيلَ، ← شَقِيقُ بْنُ سَلَمَةَ ← سُلَيْمَانَ الْأَعْمَشِ ← أَبِيهِ ← الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← عبيد بن عبيدة بن مرة التمار البصري ← مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبُوشَنْجِيُّ ← أبو الحسن بن عبدة ← عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَةَ

Shuab ul Iman · Thirty-sixth of the people of faith › And it is a section in the prohibition of souls and felonies on them · Hadith 5328

شعب الإيمان · السادس و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم النفوس و الجنايات عليها · حديث 5329

5329 - أخبرنا أبو نصر بن قتادة أنا أبو الحسن بن عبدة ثنا أبو عبد الله البوشنجي ثنا أبو صالح الفراء محبوب بن موسى أنا أبو إسحاق الفزاري عن الأعمش عن شمر بن عطية عن شهر بن حوشب عن أم الدرداء قالت : سمعت أبا الدرداء يقول : يجلس المقتول يوم القيامة فإذا مر الذي قتله قام فأخذه فينطلق فيقول يا رب سله لم قتلني فيقول فيم قتلته فيقول أمرني فلان فيعذب القاتل و الأمر كذا وجدته موقوفا

ہمیں خبر دی ابونصر بن قتادہ نے ان کو ابوالحسن بن عبدہ نے ان کو ابو عبداللہ بوشنجی نے ان کو ابو صالح فراء مصعب بن موسیٰ نے ان کو ابواسحٰق فزاری نے ان کو اعمش نے ان کو شمر بن عطیہ نے ان کو شہر بن حوشب نے ان کو ام درداء نے وہ کہتی ہیں کہ میں نے سنا ابو درداء سے وہ کہتے تھے کہ مقتول قیامت کے دن بیٹھا ہوگا۔ جب اس کا قاتل گذرے گا اٹھ کھڑا ہوگا اور اس کو پکڑ لے گا اور اس کو لے جائے گا۔اور کہے گا اے رب اس سے پوچھ کہ اس نے مجھے کیوں قتل کیا تھا اللہ تعالیٰ پوچھے گا کہ تم نے اسکو کیوں قتل کیا تھا۔ وہ کہیگا مجھے فلاں نے کہا تھا لہذا قاتل کو عذاب دیا جائے گا اور کہنے والے کو میں نے اس کو موقوف پایا تھا۔

فِيمَ قَتَلْتَهُ؟ ← يا رب سله لم قتلني ← يجلس المقتول يوم القيامة فإذا مر الذي قتله قام فأخذه فينطلق ← أَبَا الدَّرْدَاءِ، ← أُمِّ الدَّرْدَاءِ، ← شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ← شِمْرِ بْنِ عَطِيَّةَ ← الْاَعْمَشِ ← اَبُوْ اِسْحَاقَ الْفَزَارِیُّ ← أَبُو صَالِحٍ الْفَرَّاءُ مَحْبُوبُ بْنُ مُوسَى ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْبُوشَنْجِيُّ ← أبو الحسن بن عبدة ← أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ،

Shuab ul Iman · Thirty-sixth of the people of faith › And it is a section in the prohibition of souls and felonies on them · Hadith 5329

شعب الإيمان · السادس و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم النفوس و الجنايات عليها · حديث 5330

5330 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان ثنا أحمد بن عبيد الله الرقي ثنا عبيد الله بن موسى ثنا شيبان عن الأعمش عن أبي صالح عن أبي هريرة : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : ويل للعرب من شر قد اقترب أفلح من كف يده اقتربوا يا بني فروخ إلى الذكر و الله إن منكم لرجالا لو أن العلم كان معلقا بالثريا لتناولوه

ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبداللہ رقی نے ان کو عبید اللہ بن موسیٰ نے ان کو شیبان نے ان کو اعمش نے ان کو ابو صالح نے ان کو ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے ان کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عربوں کے لئے ہلاکت ہے اس شر سے جو قریب آ چکا ہے وہ کامیاب ہو گیا جس نے اپنے ہاتھ کو روک لیا اے بنی فروخ قریب ہو جاؤ تم اللہ کے ذکر کے اللہ کی قسم بے شک بعض تم میں سے ایسے مرد ہوں گے اگر علم ثریا ستاروں سے لٹکا ہوگا تو بھی وہ اس کو ضرور پائیں گے۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْاَعْمَشِ ← شَيْبَانَ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ← أحمد بن عبيد الله الرقي ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Shuab ul Iman · Thirty-sixth of the people of faith › And it is a section in the prohibition of souls and felonies on them · Hadith 5330

شعب الإيمان · السادس و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم النفوس و الجنايات عليها · حديث 5331

5331 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرني أبو بكر بن عبد الله نا الحسن بن سفيان ثنا أبو بكر بن أبي شيبة ثنا حفص بن غياث و غيره عن الأعمش عن عبد الله بن مرة عن مسروق عن عبد الله قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا يحل دم امرئ مسلم شهد أن لا إله إلا الله و أني رسول الله إلا بإحدى ثلاث الثيب الزاني و النفس بالنفس و التارك لدينه المفارق للجماعة رواه البخاري في الصحيح عن عمر بن حفص عن أبيه

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو خبر دی ابو بکر بن عبداللہ نے ان کو حسن بن سفیان نے ان کو ابو بکر بن ابو شیبہ نے ان کو حفص بن غیات وغیرہ نے ان کو اعمش نے ان کو عبداللہ مرہ نے ان کو مسروق نے ان کو عبداللہ نے وہ کہتے ہیں کہ کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے۔ کسی ایسے مسلمان کا خون بہانا حلال نہیں ہے جو شہادت دیتا ہے کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں اللہ کا رسول ہوں۔ مگر تین باتوں میں سے کسی ایک بات کی وجہ سے (کسی کا خون حلال ہوگا۔) شادی شدہ زانی اور جان کے بدلے میں جان۔ اپنے دین کو چھوڑنے والا مسلمان جماعت سے جدا ہونے والا ۔ اس کو بخاری نے روایت کیا ے صحیح میں عمر بن حفص سے اس نے اپنے باپ سے۔

عَبْدُ اللَّهِ ← مَسْرُوقٍ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُرَّةَ، ← الْاَعْمَشِ ← حفص بن غياث و غيره ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ عَبْدِ اللهِ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Thirty-sixth of the people of faith › And it is a section in the prohibition of souls and felonies on them · Hadith 5331

شعب الإيمان · السادس و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم النفوس و الجنايات عليها · حديث 5332

5332 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو الحسن علي بن محمد بن عقبة الشيباني ثنا إبراهيم بن إسحاق الزهري ثنا يعلى بن عبيد عن إسماعيل بن أبي خالد عن عبد الرحمن بن عائد عن عقبة بن عامر قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : ما من عبد يلقى الله لا يشرك به شيئا لم يتند بدم حرام إلا أدخل الجنة من أي أبواب الجنة شاء

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو الحسن علی بن محمد بن عقبہ شیبانی نے ان کو ابراہیم بن اسحٰق زہری نے ان کو یعلی بن عبدی نے ان کو اسماعیل بن ابو خالد نے ان کو عبدالرحمٰن بن عائد نے ان کو عقبہ بن عامر نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ جو بھی بندہ اللہ کو اس حال میں ملے گا کہ اس کے ساتھ کسی شئی کو شریک نہیں کرتا ہوگا اور ناجائز قتل اور حرام خون میں ملوث نہیں ہوگا مگر وہ جنت میں داخل کر دیا جائے جنت کے جس دروازے سے چاہے داخل ہو جائے۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ ← عبد الرحمن بن عائد ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ ← إبراهيم بن إسحاق الزهري ← أبو الحسن علي بن محمد بن عقبة الشيباني ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Thirty-sixth of the people of faith › And it is a section in the prohibition of souls and felonies on them · Hadith 5332

شعب الإيمان · السادس و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم النفوس و الجنايات عليها · حديث 5333

5333 - حدثنا أبو محمد عبد الله بن يوسف الأصبهاني ثنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب الشيباني الحافظ ثنا يحيى بن محمد بن يحيى ثنا أحمد بن عمرو بن واصل ثنا فضيل بن سليمان ثنا عائد بن ربيعة بن قيس عن قرة بن دعموص قال : ألفينا النبي صلى الله عليه و سلم في حجة الوداع فقلنا يا رسول الله ما تعهد إلينا قال : أعهد إليكم أن تقيموا الصلاة و تؤتوا الزكاة و تحجوا البيت الحرام و تصوموا رمضان فإن فيه ليلة خير من ألف شهر و تحرموا دم المسلم و ماله و المعاهد إلا بحقه و تعتصموا بالله و الطاعة

ہمیں حدیث بیان کی ابو محمد عبداللہ بن یوسف اصفہانی نے ان کو ابو عبداللہ محمد بن یعقوب شیبانی حافظ نے ان کو یحییٰ بن محمد بن یحییٰ نے ان کو احمد بن عمرو بن واصل نے ان کو فضیل بن سلیمان نے ان کو عائد بن ربیعہ بن قیس نے ان کو قرہ بن دعموص نے وہ کہتے ہیں کہ ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو پا لیا حجۃ الوداع میں ہم نے کہا یا رسول اللہ۔ آپ ہم سے کس چیز کا عہد لیتے ہیں، آپ نے فرمایا۔ میں تم سے عہد لیتا ہوں کہ تم نماز قائم کرنا۔ تم زکاۃ ادا کرنا۔ اور تم بیت الحرام کا حج کرنا اور تم لوگ رمضان کے روزے رکھنا۔ اس میں ایک رات ہے جو ہزار مہینے سے بہتر ہے۔

ألفينا النبي صلى الله عليه و سلم في حجة الوداع فقلنا ← قرة بن دعموص ← عائد بن ربيعة بن قيس ← فُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ← أحمد بن عمرو بن واصل ← يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى ← أبو عبد الله محمد بن يعقوب الشيباني الحافظ ← أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنِ يُوسُفَ الْأَصْبَهَانِيُّ

Shuab ul Iman · Thirty-sixth of the people of faith › And it is a section in the prohibition of souls and felonies on them · Hadith 5333

شعب الإيمان · السادس و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم النفوس و الجنايات عليها · حديث 5334

5334 - أخبرنا أبو طاهر الفقيه أنا أبو بكر محمد بن الحسين القطان ثنا أحمد بن يوسف ثنا عبد الرزاق أنا معمر عن همام بن منبه قال : هذا ما حدثنا أبو هريرة قال : و قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا يشير أحدكم إلى أخيه بالسلاح فإنه لا يدري أحدكم لعل الشيطان أن ينزع في يده فيقع في حفرة من النار رواه مسلم في الصحيح عن محمد بن رافع عن عبد الرزاق و رواه البخاري عن محمد غير منسوب عن عبد الرزاق

ہمیں خبر دی ابوطاہر فقیہہ نے ان کو ابو بکر محمد بن حسین قطان نے ان کو احمد بن یوسف نے ان کو عبدالرزاق نے ان کو معمر نے ان کو ہمام بن منبہ نے وہ کہتے ہیں کہ یہ وہ حدیث ہے جس کی خبر ہمیں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے دی ہے کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی ایک بھی تم میں سے ہتھیار وغیرہ کے ساتھ اپنے کسی مسلم بھائی کی طرف اشارہ نہ کرے تم میں سے کوئی نہیں جانتا کہ شاید شیطان اس کے ہاتھ ہلا دے (اور وہ اس کو لگ جائے اور اس کی جان چلی جائے) تو یہ (اشارہ کرنے والا) آگ کے گڑھے میں گر جائے گا۔ اس کو مسلم نے روایت کیا ہے محمد بن رافع سے اس نے عبدالرزاق سے اور اس کو بخاری نے روایت کیا ہے مجھ سے جو عبدالرزاق کی طرف منسوب نہیں ہے۔

و، ← أَبُو هُرَيْرَةَ ← ھٰذَا مَا ← هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْقَطَّانُ ← أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ

Shuab ul Iman · Thirty-sixth of the people of faith › And it is a section in the prohibition of souls and felonies on them · Hadith 5334

شعب الإيمان · السادس و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم النفوس و الجنايات عليها · حديث 5335

5335 - أخبرنا عبد الله الحافظ و أبو أحمد عبد الله بن محمد بن الحسن العدل أنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب الحافظ ثنا إبراهيم بن عبد الله السعدي ثنا يزيد بن هارون أنا ابن عون عن محمد بن سيرين عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : الملائكة تلعن أحدكم إذا أشار إلى أخيه بحديدة و إن كان أخاه لأبيه و أمه رواه مسلم في الصحيح عن أبي بكر بن أبي شيبة عن يزيد بن هارون

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے اور ابو احمد عبداللہ بن محمد بن حسن عدل نے ان کو ابو عبداللہ محمد بن یعقوب حافظ نے ان کو ابراہیم بن عبداللہ سعدی نے ان کو یزید بن ہارون نے ان کو ابن عون نے ان کو محمد بن سیرین نے ان کو ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔فرشتے تمہارے اس آدمی کو لعنت کرتے ہیں جو اپنے بھائی کی طرف لوہے کے ساتھ اشارہ کرتا ہے اگرچہ اس کا بھائی ماں باپ کی طرف سے سگا بھائی ہو۔اس کو مسلم نے صحیح میں روایت کیا ہے ابو بکر ابن ابو شیبہ سے اس نے یزید بن ہارون سے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ← ابْنِ عَوْنٍ ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ السَّعْدِيُّ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Thirty-sixth of the people of faith › And it is a section in the prohibition of souls and felonies on them · Hadith 5335

شعب الإيمان · السادس و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم النفوس و الجنايات عليها · حديث 5336

5336 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا أحمد بن عبد الحميد الحارثي ثنا أبو أمامة عن بريد عن أبي بردة عن أبي موسى : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : إذا مر أحدكم في مسجدنا أو سوقنا بنبل فليمسك عن أنصالها لا يصيب أحدا من المسلمين أذى

ہمیں خبر دی اور ابو عبداللہ حافظ نے اور محمد بن موسیٰ نے ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو احمد بن عبدالحمید حارثی نے ان کو ابو امامہ نے ان کو برید نے ان کو ابو بردہ نے ان کو ابو موسیٰ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے انہوں نے فرمایا کہ تم میں سے کوئی ایک بھی جب ہماری مسجد یا ہمارے بازار (مسلمانوں کے) سے گذرے اس کو چاہئے کہ وہ اپنے ہتھیاروں کے سنبھالے بند کر لیا کرے تاکہ کسی مسلمان کو ایذا نہ پہنچائے۔

أنصالها لا يصيب أحدا من المسلمين أذى ← إذا مر أحدكم في مسجدنا أو سوقنا بنبل فليمسك ← النبي صلى الله عليه و سلم ← اَبِیْ مُوْسیٰ ← أَبِي بُرْدَةَ، ← بُرَيْدٌ ← أَبُو أُمَامَةَ ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ الْحَارِثِيُّ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى

Shuab ul Iman · Thirty-sixth of the people of faith › And it is a section in the prohibition of souls and felonies on them · Hadith 5336

شعب الإيمان · السادس و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم النفوس و الجنايات عليها · حديث 5337

5337 - و بهذا الإسناد عن أبي موسى : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : من حمل السلاح علينا فليس منا أخرجناهما في الصحيح من حديث أبي أسامة

اور اسی اسناد کے ساتھ مروی ہے ابو موسیٰ سے اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے آپ نے فرمایا جو شخص ہم لوگوں پر (یعنی مسلمانوں) پر ہتھیار اٹھائے (حملہ کرنے کے لئے) وہ ہم میں سے نہیں ہے۔ بخاری مسلم نے دونوں کو نقل کیا ہے صحیح میں ابو اسامہ کی حدیث سے۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← اَبِیْ مُوْسیٰ ← و بهذا الإسناد

Shuab ul Iman · Thirty-sixth of the people of faith › And it is a section in the prohibition of souls and felonies on them · Hadith 5337

شعب الإيمان · السادس و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم النفوس و الجنايات عليها · حديث 5338

5338 - أخبرنا أبو الحسن بن الفضل القطان أنا أبو الحسين علي بن عبد الرحمن بن ماني ثنا أحمد بن حازم بن أبي عزوة أنا محمد بن كناسة حدثني إسحاق بن سعيد عن أبيه عن ابن عمر قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا يزال المرء في فسحة من دينه ما لم يصب دما حراما أخرجه البخاري في الصحيح عن علي بن أبي هاشم عن إسحاق

ہمیں خبر دی ابوالحسن بن فضل قطان نے ان کو ابو الحسین علی بن عبدالرحمٰن بن مانی نے ان کو احمد بن حازم بن ابو غروہ نے ان کو محمد بن کنانہ نے ان کو اسحاق بن سعید نے ان کو ان کے والد نے ان کو حضرت ابن عمر نے وہ کہتے ہیں کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ ایک مسلمان آدمی اپنے دین کے معاملے میں بڑی کشادگی میں رہتا ہے جب تک کہ وہ خون حرام کو نہ پہنچے۔ (یعنی جب تک ناحق قتل نہ کرے۔) اس کو بخاری نے صحیح میں نقل کیا ہے علی بن ابو ہاشم سے اس نے اسحٰق سے۔

ابْنِ عُمَرَ ← أَبِيهِ ← إِسْحَاقُ بْنُ سَعِيدٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ كُنَاسَةَ ← أحمد بن حازم بن أبي عزوة ← أبو الحسين علي بن عبد الرحمن بن ماني ← أبو الحسن بن الفضل القطان

Shuab ul Iman · Thirty-sixth of the people of faith › And it is a section in the prohibition of souls and felonies on them · Hadith 5338

شعب الإيمان · السادس و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تحريم النفوس و الجنايات عليها · حديث 5339

5339 - أخبرنا أبو علي الحسين بن محمد الروذباري أنا أبو بكر محمد بن مهرويه بن عباس بن سنان الرازي أنا أبو حاتم الرازي ح و أخبرنا أبو الحسين بن حشيش المقري أنا أبو إسحاق بن أبي الغنائم ثنا أحمد بن حازم بن أبي عزوة و أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق أنا أحمد بن سلمان قالوا ثنا عبيد الله بن موسى أنا الأعمش عن شقيق بن سلمة عن عبد الله بن مسعود قال : قال النبي صلى الله عليه و سلم : أول ما يقضى بين الناس في الدماء قال الحافظ في روايته يعني يوم القيامة و في رواية أبي زكريا يوم القيامة في الدماء و قال : في إسناده الدماء عن أبي وائل رواه البخاري في الصحيح عن عبيد الله بن موسى

ہمیں خبر دی ابو علی حسین بن محمد رودباری نے ان کو ابو بکر محمد بن مھرویہ بن عباس بن سنان رازی نے ان کو ابو حاتم رازی نے ’’ح“ اور ہمیں خبر دی ابو الحسین بن حشیش مقری نے ان کو ابو اسحٰق بن ابو الغنائم نے ان کو احمد بن حازم بن ابو عروہ نے۔ اور ہمیں خبر دی ہے ابو زکریا بن ابو اسحٰق نے ان کو احمد بن سلمان نے انہوں نے کہا ہمیں حدیث بیان کی ہے۔ عبداللہ بن موسیٰ نے ان کو اعمش نے ان کو شقیق بن سلمہ نے ان کو عبداللہ بن مسعود نے فرماتے ہیں کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلی چیز جس کے بارے میں قیامت کے دن فیصلہ ہوگا وہ لوگوں کے خون اور قصاص ہوں گے۔ حافظ نے اپنی روایت میں فرمایا۔ (یعنی قیامت کے دن) اور ابو زکریا کی ایک روایت میں ہے۔ (قیامت کے دن خون کے بارے میں) اور انہوں نے اپنی اسناد میں کہا ہے۔ (دم اور خون) ابو وائل سے مروی ہے۔ اس کو بخاری نے روایت کیا ہے صحیح میں عبداللہ بن موسیٰ سے۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← شَقِيقُ بْنُ سَلَمَةَ ← الْاَعْمَشِ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ← أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ ← أحمد بن حازم بن أبي عزوة و ← أبو إسحاق بن أبي الغنائم ← أبو الحسين بن حشيش المقري ← و، ← أَبُو حَاتِمٍ الرَّازِيُّ ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ مَهْرُويَهِ بْنِ عَبَّاسِ بْنِ سِنَانٍ الرَّازِيُّ، ← أَبُو عَلِيٍّ الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الرُّوذْبَارِيُّ،

Shuab ul Iman · Thirty-sixth of the people of faith › And it is a section in the prohibition of souls and felonies on them · Hadith 5339

chevron_left Previous
1234
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood