شعب الإيمان · الخامس و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الأمانات و ما يجب من أدائها إلى أهلها · حديث 5312
5312 - أخبرنا أبو نصر بن قتادة أنا أبو الحسين السراج ثنا مطين ثنا محمود بن غيلان ثنا بشر بن السري عن مصعب بن ثابت عن هشام بن عروة عن أبيه عن عائشة : أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : أرهقوا القلة قال أبو حفص يعني مطين أي ادنوا إليها فإن النبي صلى الله عليه و سلم قال : إن الله تبارك و تعالى يحب إذا عمل أحدكم عملا أن يتقنه
ہمیں خبر دی ابونصر بن قتادہ نے ان کو ابوالحسین سراج نے ان کو مطین نے ان کو محمود بن غیلان نے ان کو بشر بن سری نے ان کو مصعب بن ثابت نے ان کو ہشام بن عروہ نے ان کو ان کے والد نے ان کو سیدہ عائشہ نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ یہاں آ جاؤ بلندی پر ابو حفص نے کہا یعنی مطین نے یعنی قریب ہو جاؤ اس کی طرف۔ بے شک نبی کریم نے فرمایا۔ بے شک اللہ تبارک وتعالیٰ پسند کرتا ہے کہ جب تم میں سے کوئی ردی کو عمل کرے تو یقین کے ساتھ کرے۔
عَائِشَةَ ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← مُصْعَبِ بْنِ ثَابِتٍ، ← بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ، ← مَحْمُودُ بْنُ غَيْلانَ ← مطين ← أبو الحسين السراج ← أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ،
Hadith 5312
