شعب الإيمان · الخامس و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الأمانات و ما يجب من أدائها إلى أهلها · حديث 5276
5276 - و أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد الصفار ثنا عثمان بن عمر الضبي و هشام بن علي و محمد بن أحمد العودي ثنا كثير بن يحيى حدثني قزعة ثنا داود بن أبي هند قال : لقيت شيخا بأيلة قال : سمعت أبا هريرة يقول : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن أول ما يرفع من هذه الأمة الحياء و الأمانة فسلوهما الله عز و جل
اور ہمیں خبر دی ہے علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید صفار نے ان کو عثمان بن عمر ضبی نے اور ہشام نے علی اور محمد بن احمد عودی نے ان کو کثیر بن یحییٰ نے ان کو تزعہ نے ان کو داؤد بن ابی ہند نے وہ کہتے ہیں کہ میں ایلہ میں ایک شیخ سے ملا اس نے کہا کہ میں نے ابوہریرہ سے سنا ہے فرما رہے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ بے شک پہلی چیز اس امت میں سے جو اٹھائی جائے گی وہ حیاء ہے اور امانت ہے لہذا اللہ سے وہ دونوں چیز مانگو۔
أَبَا هُرَيْرَةَ ← لقيت شيخا بأيلة ← دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ، ← قَزَعَةَ ← كَثِيرُ بْنُ يَحْيَى، ← عثمان بن عمر الضبي و هشام بن علي و محمد بن أحمد العودي ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ ← و،
Hadith 5276
