شعب الإيمان · الخامس و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الأمانات و ما يجب من أدائها إلى أهلها · حديث 5264
5264 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب ثنا علي بن الحسن الهلالي ثنا أبو نعيم الملائي ثنا سفيان عن زياد بن علاقة قال : سمعت جرير بن عبد الله يقول : بايعت رسول الله صلى الله عليه و سلم فاشترط علي النصح لكل مسلم رواه البخاري في الصحيح عن أبي نعيم و أخرجه مسلم من حديث ابن عيينة عن زياد
ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابوعبداللہ محمد بن یعقوب نے ان کو علی بن حسن ہلالی نے ان کو ابونعیم ملائی نے ان کو سفیان نے ان کو زیاد بن علاقہ نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا جریر بن عبداللہ سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کے ہاتھ پر بیعت کی آپ نے مجھ پر شرط رکھی کہ ہر مسلم کے ساتھ خیر خواہی کرنا۔ بخاری نے صحیح میں اس کو روایت کیا ہے ابونعیم سے اور مسلم نے اس کو روایت کیا ہے ابن عینیہ کی زیاد سے حدیث سے۔
جَرِيرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ← زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ ← سُفْيَانَ، ← أَبُو نُعَيْمٍ الْمُلاَئِيُّ، ← عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ الْهِلَالِيُّ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Hadith 5264
