شعب الإيمان · الخامس و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الأمانات و ما يجب من أدائها إلى أهلها · حديث 5252
5252 - أخبرنا علي بن محمد بن بشران أنا أبو جعفر الرزاز ثنا عباس بن محمد ثنا طلق بن غنام النخعي نا شريك و قيس عن أبي حصين عن أبي صالح عن أبي هريرة : أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : أد المانة إلى من ائتمنك و لا تخن من خانك قال أبو الفضل : قلت لطلق أكتب شريكا و دع قيسا قال أنت أعلم
ہمیں خبر دی علی بن محمد بن بشران نے ان کو ابوجعفر رزاز نے ان کو عباس بن محمد نے ان کو طلق بن غنام نخعی نے ان کو شریک نے اور قیس نے ان کو ابوحصین نے ان کو ابوصالح نے ان کو ابوہریرہ نے یہ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: امانت اس کے پاس پہنچا دیجئے جو تیرے پاس امانت رکھے اور خیانت نہ کیجئے اس کی بھی جو تیرے ساتھ خیانت کرے۔ ابوالفضل نے کہا کہ میں نے طلق سے کہا شریک راوی کو تو لکھیے اور قیس کو چھوڑ دیجئے اس نے کہا کہ تم زیادہ جانتے ہو۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← أَبِي حَصِينٍ، ← شريك و قيس ← طَلْقُ بْنُ غَنَّامٍ النَّخَعِيُّ، ← عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← أَبُو جَعْفَرٍ الرَّزَّازُ ← عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بِشْرَانَ
Shuab ul Iman · Thirty-fifth of the people of faith › And it is a section in the secretariats and what must be paid to their people · Hadith 5252
