شعب الإيمان · السابع عشر من شعب الأيمان ‹ فصل في فضل العلم و شرف مقداره ـ · حديث 1718
1718 - و فيما أجازاني أبو عبد الله و أذن فيه عن أبي العباس الأصم ثنا يحيى بن أبي طالب ثنا شجاع بن الوليد أبو بدر ثنا أبو خيثمة عن أبي إسحاق عن هبيرة بن يريم و أبي الأحوص عن أبي مسعود قال : لا يأتي عام إلا و الذي بعده شر منه قالوا : إنا فيه يأتي علينا العام يخضب و العام لا يخضب فيه قال : إني و الله لا أعني خصبكم و لا جديكم و لكن ذهاب العلم و العلماء قد كان قبلكم عمر فأروني العام مثله
ان روایات میں سے ہے جن کے ساتھ مجھے اجازت دی تھی ابو عبداللہ نے اور اس میں اجازت دی تھی ابو العباس اصم سے ان کو یحییٰ بن ابو طالب نے ان کو شجاع بن ولید نے بدر نے ان کو ابو خیثمہ نے ان کو ابو اسحاق نے ہبیرہ بن مریم اور ابوالا حوص سے انہوں نے ابن مسعود سے کہتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا نہیں آتا کوئی سال مگر جو اس کے بعد آئے گا وہ پہلے سے برا ہوتا ہے ۔ لوگوں نے کہا بے شک ہم ایسے ہیں کہ ہمارے اوپر ایک سال خوشحالی کا آتا ہے اور کوئی سال قحط کا حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ اللہ کی قسم میں نے تمہارے قحط اور خوشحال سال کو مراد نہیں لیا مگر تو علم اور علماء کا فقدان ہے تحقیق تمہارے سے گذشتہ سالوں میں عمر رضی اللہ عنہ تھے اب تم مجھے اس جیسے دکھاؤ۔ یا یہ مراد ہے کہ جو تمہاری گذشتہ سالوں والی زندگی تھی اب وہ کہاں ہے مجھے وہ دکھلاؤ ذرا؟
فيه يأتي علينا العام يخضب و العام لا يخضب فيه ← لا يأتي عام إلا و الذي بعده شر منه ← أَبِي مَسْعُودٍ، ← هبيرة بن يريم و أبي الأحوص ← أَبِي إِسْحَاقَ ← أَبُو خَيْثَمَةَ ← شُجَاعُ بْنُ الْوَلِيدِ أَبُو بَدْرٍ ← يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ← أَبِى الْعَبَّاسِ الأَصَمِّ ← و فيما أجازاني أبو عبد الله و أذن فيه
Shuab ul Iman · Seventeenth of the people of faith › Chapter on the merit of knowledge and its amount of honor · Hadith 1718
