شعب الإيمان · السابع عشر من شعب الأيمان ‹ و هو باب في طلب العلم ـ · حديث 1670
1670 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا جعفر بن محمد بن نصير ثنا أحمد بن محمد بن مسروق ثنا محمد بن حميد عن أسباط بن محمد عن سفيان الثوري قال : من أسرع الرئاسة أضر بكثير من العلم و من لم يسرع الرئاسة كتب ثم كتب ثم كتب
ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافط نے ان کو جعفر بن محمد بن نصیر نے ان کو احمد بن محمد بن مسروق نے ان کو محمد بن حمید نے ان کو اسباط بن محمد نے ان کو سفیان ثوری نے وہ کہتے ہیں کہ جو شخص سردار بننے میں جلدی کرے وہ بہت سارے علم کا نقصان کرتا ہے۔ اور جو شخص حکمران اور سردار بننے میں جلدی نہیں کرتا لکھتا ہے پھر لکھتا ہے اور پھر لکھتا ہے ۔
ثُمَّ ← ثُمَّ ← من أسرع الرئاسة أضر بكثير من العلم و من لم يسرع الرئاسة ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَسْرُوقٍ، ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نُصَيْرٍ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · Seventeenth of the people of faith › And it is a section on seeking knowledge · Hadith 1670
