شعب الإيمان · السادس عشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في شح المرء بدينه ـ · حديث 1647
1647 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو جعفر محمد بن أحمد الرازي ثنا علي بن الحسين بن شهريار الرازي ثنا سليمان بن منصور بن عمار حدثني محمد بن عبد الوهاب عن سفيان الثوري قال : لما التقى يعقوب و يوسف عانق كل واحد منهما الآخر و بكى فقال يوسف : يا أبه بكيت علي حتى ذهب بصرك ألم تعلم أن القيامة تجمعنا قال : بلى يا بني و لكني خشيت أن تسلب دينك فيحال بيني و بينك
ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافط نے ان کو ابو جعفر بن احمد رازی نے ان کو علی بن حسین بن شہر یارازی نے ان کو سلیمان بن منصور بن عمار نے ان کو محمد بن عبدالوہاب نے ان کو سفیان ثوری نے انہوں نے کہا کہ جب ( طویل جدائی کے بعد) حضرت یعقوب اور حضرت یوسف علیہ السلام باہم ملے تو دونوں نے باہم معانقہ کیا اور یعقوب علیہ السلام روپڑے ۔ یوسف علیہ السلام نے پوچھا ابا جان آپ میرے اوپر روتے رہے یہاں تک کہ آپ کی بینائی چلی گئی کیا آپ یہ نہیں جانتے تھے کہ قیامت میں ہم ضرور اکٹھے ہوں گے یعقوب نے فرمایا بالکل جانتا تھا مگر میں ڈرتا تھا کہ کہیں تجھ سے تیرا دین نہ چھین لیا جائے لہذا میرے اور تیرے درمیان دین کی جدائی مائل نہ ہوجائے۔
لما التقى يعقوب و يوسف عانق كل واحد منهما الآخر و بكى ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، ← سُلَيْمَانُ بْنُ مَنْصُورِ بْنِ عَمَّارٍ، ← علي بن الحسين بن شهريار الرازي ← أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الرَّازِيُّ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Hadith 1647
