شعب الإيمان · الثاني عشر من شعب الإيمان ـ ‹ ذكر فصول في الدعاء يحتاج إلى معرفتها ـ · حديث 1162
1161 - أخبرنا أبو إسحاق إبراهيم بن محمد بن إبراهيم حدثنا أبو أحمد محمد بن الغطريف حدثنا أبو يعقوب إسحاق بن إبراهيم البزاز ثنا الحسن بن عبد العزيز ثنا سنيد بن داود عن المعتمر عن أبيه قال : قال لقمان لابنه يا بني أكثر من قول رب اغفر لي فإن الله ساعات لا يرد فيها سائل
ہمیں خبر دی ہے ابو اسحٰق ابراہیم بن محمد بن ابراہیم نے ان کو ابو احمد محمد بن احمد غطریف نے ان کو ابو یعقوب اسحاق بن ابراہیم ہزار نے ان کو حسن بن عبدالعزیز نے ان کو سنید بن داؤد نے ان کو معتمر نے ان کو ان کے والد نے وہ کہتے ہیں حضرت لقمان حکیم نے اپنے بیٹے سے کہا تھا اے بیٹے تم کثرت کے ساتھ یہ قول پڑھا کرو بے شک اللہ تعالیٰ کی کچھ (قبولیت) کی ساعات ہوتی ہیں ان ساعات میں کوئی سائل خالی واپس نہیں کیا جاتا۔
أَبِيهِ ← الْمُعْتَمِرُ، ← سُنَيْدَ بْنَ دَاوُدَ ← الْحَسَنُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ← أبو يعقوب إسحاق بن إبراهيم البزاز ← أبو أحمد محمد بن الغطريف ← أبو إسحاق إبراهيم بن محمد بن إبراهيم
Shuab ul Iman · Twelfth of the people of faith › Mentioning chapters in supplication that you need to know · Hadith 1162
